بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر کی سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران ایس ایچ او نے بمعہ نفری چھاپہ مار کر اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او سٹی سر دا ر سہیل یو سف کوا پنے زرا ئع سے اطلاع ملی کہ تھا نہ پو لیس بھمبر کے مختلف مقدما ت میں مطلو ب اشتہا ری ملز م عا مر عر ف عا مر ی ساکن ٹھل درا ئیاں اپنے گھر میں مو جو د ہے جس پر ایس ایچ او سٹی سر دا ر سہیل یو سف نے نفر ی کے ہمرا ہ چھا پہ ما ر کر ملز م کو گرفتا ر کر لیا پو لیس کی اعلیٰ کا رکر دگی پرڈی آئی جی میر پو ر رینج ڈا کٹر خا لد محمود چو ہا ن نے تعر یفی سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلا ن کیا ہے خا لد محمود چو ہا ن نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عوام علا قہ کی حفا ظت پو لیس کا فر ض ہے ضلع بھمبر کو جرا ئم سے پا ک کرینگے اس وقت بھمبر میں پو لیس کی ٹیم اچھا کا م کر رہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)کمشنر میرپور ڈویژن راجہ امجد پرویز علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی معاشرے میںناسور کی طرح ہے اس سے نمٹنے اور مقابلہ کرنے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا جائے گا ،معاشرے کے ہر طبقہ فکرکا دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عزم جواں ہے، عسکری ادارے تمام تر مشکل حالات کے باوجود ہر مورچہ پر ڈٹے ہوئے ہیں لیکن یہ جنگ کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ ساری قوم کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،استاد اس معاشرے کا سب سے طاقتور عنصر ہے جس کی آواز بچوں کے ذریعے ہر فرد تک پہنچتی ہے ،اساتذہ اپنے آپ کو اور قوم کو ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار کریں،اساتذہ سکیورٹی معاملات میں بچوں کی تربیت کریںانہوں نے بھمبر میں پولیس کی طرف سے مختلف سکولوں میں سکیورٹی انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح بھمبر کی انتظامیہ نے نیشنل ایکشن پلان کو نافذ کرنے میں کردار ادا کیا ہے وہ سارے آزاد کشمیر کے لیے ایک مثال ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں پولیس و انتظامیہ کے زیر اہتمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے آفیسران کوعسکری تربیت کے لیے منعقدہ ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی میرپور رینج خالد چوہان نے کہا کہ حالات کی سنگینی کا احساس دلانا مقصود نہیں لیکن قوم کو ایک بڑے مقصد کے لیے ہر لمحہ بیدار رہنا ہوگا،تاکہ ہم بحیثیت قوم اپنا مستقبل محفوظ کر سکیں،پشاور کے واقعہ میں اساتذہ کا کردار ہمارے لیے مشعل راہ ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ استاد کے اس کردار کو آج ہر استاد اپنانے کے لیے تیار ہوانہوں نے کہا کہ ہر بات کا حل اسلحہ میں نہیں بلکہ وسائل کے اندر رہ کر ہمیں ایسی حکمت عملی بنانا ہوگی کہ ہر تعلیمی ادارے کا ہر بچہ اپنے آپ کو محفوظ تصور کر سکے۔انہوں نے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے اداروں میں جہاں بھی کمی محسوس کریں ضلعی پولیس افسران سے رابطہ کریں ہمیں آپ کے سکیورٹی معاملات میں تعاون کر کے خوشی ہو گی ،ورکشاپ سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال ،ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری محمد اشرف،پی ڈی ایس پی راجہ اشفاق احمد ،اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان ،پی آئی چوہدری طاہر السلام ،ہیڈ ماسٹر انور قریشی ،عبدالشکور،سینئر صحافیوں جاوید اقبال برسالوی ،ناصرشریف بٹ ،جمیل شفیع و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔اس سے قبل سکول آفیسران اسلحہ چلانے کی تربیت بھی دی گئی اور ان کی طرف سے اٹھائے گئے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے گئے ۔ورکشاپ میں ڈی ایس پی چوہدری محمد رفیق،ڈی ایس پی مقصود عباسی ، ایس ایچ او سردار سہیل یوسف ،ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر پولیس رانا رضوان انجم ،ڈپٹی ڈی او چوہدری طالب حسین ،صدر بھمبر پریس کلب راجہ نعیم نجمی ،سینئر صحافیوں محمد سجاد مرزا،ایم عثمان،چوہدری عاطف اکرم شیراز پر ویز مشتاق سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈپٹی ڈی ای او کی پھر تیا ں ڈی ای او کی غیر مو جو دگی میں 5اساتذ ہ کی تقر ریا ں کر ڈا لی حکومتی پا لیسی کھو ہ کھا تے عوام کی تو جہ دلا نے پر ڈپٹی کمشنربھمبر کا ایکشن ڈسپیچ رجسٹر ضبط تفصیلا ت کے مطا بق کا بینہ کے فیصلے اور چیف سیکر ٹر ی کی واضح ہد ایت کے با وجود کہ آئند ہ اساتذ ہ کی تقر ریاں نئی تعلیمی پا لیسی کے تحت کی جا ئینگی اور اساتذہ کی بھرتی کے لئے ایجو کیشن کمیشن قائم کیا جا ئیگا جس پر چیف سیکر ٹر ی کی ہدا یا ت پرتیز ی سے عمل جا ری ہے لیکن ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر نسواں بھمبر رو بینہ شاہین نے کا بینہ کے فیصلے اور چیف سیکر ٹر ی کی ہد ا یا ت کو پا ئو ں تلے رو ند تے ہو ئے نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر اپنی منظو ر نظر اساتذ ہ کو را تو ں را ت بھر تی کر ڈا لا عوامی حلقو ں کو خبر ملتے ہی عو امی شہر ی اور سما جی حلقوں نے اس شدید بے ضا بطگی کاڈپٹی کمشنر بھمبر کو نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر محمد انعام با ری کو فو ری طو ر ڈی ای او آفس سے ڈسپیچ رجسٹر ضبط کر نے کا حکم دیاجس پر ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی ڈی ای او کے دفتر پر چھا پہ مار کر ڈسپیچ رجسٹرضبط کر لیا اوررپو رٹ اعلیٰ حکام کو ارسا ل کر دی بھمبر کے تعلیمی شہر ی اور سما جی حلقو ں نے محکمہ تعلیم کی زبو حا لی پر شد ید احتجا ج کا اظہا ر کیا اور کہا کہ گز شتہ دنو ں ایلیمنٹر ی بو رڈ کے آنے وا لے رزلٹ میں سر کا ری ادا رو ں کی کا رکر دگی انتہا ئی تشویشنا ک ہے 44سے زائد سکو لو ں کا رزلٹ صفر ہے اور اربا ب اختیا ر اساتذہ کی کا کر دگی اور تعلیم پرتو جہ دینے کی بجا ئے اپنے منظو ر نظر نا اہل افراد کو بھر تی کر نے پر تلے ہو ئے ہیںشہر ی سما جی حلقوں نے حکومت با لخصوص وزیر اعظم ،وزیر تعلیم ،چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی تعلیم سے ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن کی اس دلیرا نہ بے ضا بطگی کا سختی سے نو ٹس لینے اور آفیسر مذ کو رہ کیخلا ف سخت تا دیبی کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے عوامی حلقو ں نے متنبہ کیا کہاگر حکومت نے آفیسر مذ کو رہ کیخلا ف ایکشن نہ لیا تو عوام ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر کے دفتر کا گھیرائو کر نے پر مجبو ر ہو نگے اس موقع پر سما جی اور شہر ی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی فو ری کا رروا ئی کا زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Iftitahi Mach Bhimber
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)صحت مند جسم ہی صحت مند دما غ رکھتا ہے جس ملک کے گرا ونڈ آباد ہو ں اس کے ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیں ضلع بھمبر میں بڑ ے قدآور کھلا ڑیو ں نے جنم لیا جنہو ں نے نہ صرف آزاد کشمیر پا کستا ن بلکہ قومی فٹ بال ٹیم میں حصہ لیکر بھمبر کا نا م روشن کیا ضلع بھمبر میں کشمیر گیمز کے انعقا د پر محکمہ سپو رٹس ویو تھ کلچر کے ذمہ دا ران مبا رکباد کے مستحق ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکرم نے فٹ با ل کے افتتا ی میچ سے بحیثیت مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا قبل ازیں جب مہما ن خصوصی گرو انڈ میں پہنچے تو انکا مہما نو ں سے تعارف کرو ایا گیا اس موقع پر ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چو ہدر ی کما ل سبحا نی چیئر مین ٹو رنا منٹ کمیٹی ثاقب بشیر بٹ ،قا ضی نثا ر احمد ،امجد کریم بھی مو جو د تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلعی ہیڈکوا رٹر میں آوارہ کتو ں کے کاٹنے سے خا تو ن سمیت متعدد افراد زخمی 4قیمتی بکر ے ہلا ک عوا م علاقہ کا ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ ست آوارہ کتو ں کو ختم کروانے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ چند روز سے ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبر میں آوارہ کتو ں کی بھر ما ر ہے آوارہ کتو ں نے گزشتہ روز خا تون سمیت 4افراد کو کا ٹ لیا ہے جبکہ حا جی غلا م رسو ل فلنگ اسٹیشن کے ما لک چو ہدر ی آفتا ب احمد کیقیمتی کمرے کے اندر گھس کر ما ر ڈا لا آوارہ کتو ں کے تو اتر سے کا ٹنے پر عو ام علا قہ میں خو ف وہراس پھیل گیا ہے بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقو ںنے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ شہر میں مو جود آوارہ کتو ں کو ما رنے کے فو ری طو ر پر احکامات صادرفر ما ئے جا ئیں ۔