بھمبر کی خبریں 05/05/2015

Tazeemsazi Bhimber

Tazeemsazi Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دربار بابا شادی شہید آزاد کشمیر کی مقدس درگاہ ہے مزارات کے قریب علاقہ کے با اثر افراد کی طرف سے پولیس کی موجودگی میں شراب اور شباب کی محفل سجانا قابل مذمت ہے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس آزاد کشمیر نوٹس لیں بھمبر کی سیا سی سما جی ، مذ ہبی اور دینیحلقو ں کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق بھمبر کی سیا سی سما جی مذ ہبی اور دینی حلقو ں نے گز شتہ دنو ں آزاد کشمیر کے معروف رو حا نی درگا ہ حضر ت با با شادی شہید کے عین قر یب علا قہ کے با اثر اور ما لدار گرو پ کی طرف سے اپنے ایک عزیز کی شا دی کی تقر یب میں پیسے اور رشتہ دا رو ں کے اختیا را ت کا نا جائز فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے نیم بر ہنہ مجر ا کروایا اور شرا ب کا بے دریغ استعما ل کیا گیا جبکہ بھمبر کی پو لیس اور دیگر ذمہ دارا ن کو بھیگی بلی بنا کر علاقہ کے ماحول کو پرا گند ہ کیا مزا را ت اولیا کر ام کی نشا نیا ں ہیں جن کا ادب احترا م ہر مسلما ن پر لا زم ہے مزا را ت کے تقدس کا احترا م کیا جا نا ضروری ہے انہو ں نے کہا کہ مذ کو رہ با اثر اور ما لدار گروپ کی طرف سے دربا ر با با شا دی شہید کے تقد س کو ٹھیس پہنچا نے کی بھو نڈ ی کو شش ہے جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں ہمارا چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور آئی جی پو لیس آزاد کشمیر سے مطا لبہ ہے کہ دربا ر کے نز دیک پو لیس کی مو جو دگی میں ہو نیو الی بے ہو دہ اور اخلاق سے گر ی محفل منعقد کرا نے وا لو ں کیخلا ف نو ٹس لیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میڈ یا میں نیم بر ہنہ مجر ے کی خبر شائع ہو نے پر ڈی آئی جی میر پو ر رینج خا لدچو ہا ن نے ایکشن لیتے ہو ئے ایس ایس پی میرپو ر را جہ عر فا ن سلیم کو انکو ائر ی افسر مقرر کر کے ایک ہفتہ میں رپو رٹ طلب کر لی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز میڈ یا میں بھمبر کے جا م گرو پ کی طر ف سے شادی کی تقر یب میں نیم بر ہنہ مجر ا کرو انے اورشرا ب کی محفل پو لیس کی مو جو دگی میں سجنے کی خبر پر ڈی آئی جی میر پو ر رینج خا لد چو ہا ن نے فو ری ایکشن لیتے ہو ئے انکو ائر ی کا حکم دے دیا ایس ایس پی میر پو ر را جہ عرفا ن سلیم کو انکو ائر ی افسر مقرر کر لیا انہو ں نے قانو ن سب کے لئے برا بر ہے کسی کو قانو ن کی خلا ف ورزی کسی صورت نہیں کر نے دی جا ئے گی قانو ن کا احترا م سب پر لا زم ہے کسی رشتے کی بنا پر کسی کو فا ئد ہ اٹھا نے نہیں دیا جا سکتا واقعہ کی غیر جا نبدا رنہ انکو ائر ی کرو ائی جا ئیگی واقعہ میں پو لیس کی مو جو دگی اور غیر ضروری پرو ٹو کو ل کی تحقیقا ت کر کے ذمہ دارا ن کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) برنالہ کے پسے ہوئے طبقات کی عزت نفس بحال کرنے اور جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کیلئے میدان سیاست میں آیا ہوں برادری کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے میری سیاست انصاف کی بنیاد پر ہے عوام برادری کی سیاست کے بت توڑ کر محبتوں کا پیغام عام کریں عوام کی طاقت سے کامیابی حاصل کر کے علاقہ سے بے روز گاری کے خاتمے ، تعلیم، صحت ، پینے کے پانی اور سڑکوں کی تعمیر سمیت عوام کو بنیادی حقوق دلائینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ ملک عبدالمالک اعوان نے سعودی عرب سے صحافیوں کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میرا ہمیشہ سے بنی نوع انسانیت کی خدمت کا شیوہ رہا ہے اور میں نے حلقہ برنالہ کے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنا رکھا ہے میرا کوئی قبیلہ یا برادری نہیں برادری ازم پر یقین نہیں رکھتے میری برادری میرے حلقے کی عوام ہے عوام کی رائے کا احترام کرتے ہوئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے برنالہ کے عوام بالخصوص وڈیروں اور جاگیرداروں اور ظالم سیاستدانوں کے ہاتھوں پسے ہوئے طبقات کی عزت نفس بحال کرائینگے اور اب مزید کسی کو برنالہ کے عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دینگے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاست انصاب پر مبنی سیاست ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہمارے ساتھ ملکر انسانوں کو انسانوں کی غلام سے نکالنے کی جو جدوجہد شروع کی ہے انشاء اللہ اسے منطقی انجام تک پہنچائینگے انہو ں نے کہا کہ عوام برنالہ کے اندر برادری کے بت توڑ کر نفرتوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں اور محبتوں کا پیغام عام کریں اور آپس میں بھائی چارے کو فروغ دیں سیاسی جاگیر دار اور ٹھیکیدار حلقہ برنالہ میں سیاسی لڑائی جھگڑے تعصب اور کلاشنکوف کے زور پر نہ کریں بلکہ عوام کی حقیقی خدمت کو شعار بنائیں عوام بھی اٹھیں اور ان جاگیرداروں اور عرصہ دراز سے مسلط سیاسی کھڑپنچوں کے خلاف جہاد کریں انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی ایسے لوگوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں جو غریب عوام کے حقوق غصب کرنے کے درپے ہیں اور طاقت کے زور پر عوام کو اپنے تابع کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ کے عوام نے تبدیلی کا اشارہ دے دیا ہے انشاء اللہ برنالہ کے عوام کی طاقت سے آئندہ الیکشن جیت کر علاقہ سے بے روز گاری کے خاتمے ، بہتر تعلیمی سہولتیں ، صحت ، پینے کے صاف پانی، سڑکوں کی تعمیر ، میرٹ کی بحالی سمیت علاقہ کو درپیش دیگر بنیادی مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام علاقہ کی عزت نفس بحال کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجمن فیضا ن مصطفی ضلع بھمبر کی تنظیم سازی مکمل شاہ زیب جسیا ل صدر جبکہ احسن شفیع بھٹی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب تفصیلا ت کے مطابق انجمن فیضا ن مصطفی ضلع بھمبر کی تنظیم سا زی مکمل کر لی گئی گز شتہ روز انجمن فیضا ن مصطفی ضلع بھمبر کے کا رکنا ن کا اجلا س زیرصدارت مو لا نا اویس رضا قا دری منعقد ہوا اجلاس میں اتفاق رائے سے مند ر جہ ذیل عہد یدارا ن کو منتخب کر لیا گیا جس کے مطا بق شا ہ زیر جسیا ل صدر ،علی زیب نا ئب صدر ،علی رضا بھٹی ضلعی نا ظم ،آفتا ب گل نا ئب نا ظم ،حسن شفیع جنر ل سیکرٹر ی ،قیقا ص بشیر سیکر ٹر ی ما لیا ت،ارسلا ن نثا ر سٹی نا ظم ،رو حیل نا صر نا ظم بھمبر رجا نی ،فر حا ن علی چو ہدر ی نا ظم کسچنا تر مقرر ہو ئے جبکہ تما م عہد یدا را ن سے حلف مو لا نا اویس رضا قا دری نے لیا اجلا س میں صحا فیو ں اور کا رکنا ن نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Windding Bhimber

Windding Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی عو امی جما عت ہے جو عوامی خد مت پر یقین رکھتی ہے آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کی حکومت عوامی مسا ئل کو عوام کی دہلیز پر حل کر رہی ہے تین سا لو ں کے اندر آزاد کشمیر میں ریکا رڈ ڈو یپلمنٹ ہو ئی ہے پیپلز پا رٹی کی حکو مت کے شروع کر دہ میگا پرا جیکٹس جلد پا یہ تکمیل کو پہنچنے وا لے ہیں جس سے عا م آدمی کو ریلیف ملے گا ان خیا لات کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر شعبہ خوا تین کی صدر سدرہ ولا ئت نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوام کی طا قت پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ عوام کے ووٹ کی طا قت سے اقتدا ر میں آئی ہے پا کستا ن کی سلا متی بقا اور جمہو ریت کے لئے پیپلز پا رٹی کی بڑ ی قر با نیا ں ہیں جن کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئیگا تحر یکو ں اور جما عتو ں پر عرو ج وزوال آتے رہتے ہیں لیکن وہی تحر یکیں اوت جما عتیں کا میا ب ہو تی ہیں جو مسلسل جد وجہد کر تی رہتی ہیں پیپلز پا رٹی ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر مسلسل عو امی حقوق کے لئے جدو جہد کر رہی ہے ملکی تر قی ،عو امی خو شحا لی جمہو ریت کی بقا اور ملکی دفا ع کے لئے پیپلز پا رٹی کے قا ئد ین اور کا رکنا ن کی قر با نیا ں لا زوا ل ہیں عوام آج بھی پیپلز پا رٹی کے ساتھ ہیں آئند ہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی عوامی جما عت سے بھر پو ر کا میا بی حا صل کر ئے گی اور دوبا رہ حکومت بنا ئیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)افو اج پا کستا ن کے خلا ف ایم کیو ایم کے قا ئد الطا ف حسین کی تقر یر غدا ری کے مترادف ہے جس سے پو ری پا کستا نی قو م کے جذ با ت مجرو ح ہو ئے ہیں الطا ف حسین کیخلا ف غد اری کا مقد مہ در ج کیا جا ئے اور ایم کیو ایم کو دہشت گر د تنظیم قرار دیکر اس پر پا بند ی لگا ئی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ کے مر کز ی را ہنما را جہ عمرا ن خا لق آف بنڈا لہ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک دشمن سر گر میو ں میں ملو ث ہے کرا چی کے اندر ٹا رگٹ کلنگ ،اغوا ،تا وان بھتہ خو ری کی کا رروا ئیو ں میں ایم کیو ایم کا ہا تھ ہے ایم کیو ایم ملک دشمن قوتو ں کے سا تھ ملکر پا کستا ن کو کمزور کر ناچاہتی ہے الگ صو بے کے قیا م کا مطا لبہ بھی ملک کو تقسیم کر نے کی سازش ہے انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے جرا ئم پیشہ اور راء کے تر بیت یا فتہ قتلو ں کے انکشا فا ت کے بعد سازی حقیقت سا منے آگئی ہے الطا ف حسین کی افو اج پا کستا ن کیخلا ف تقر یر غدا ری کے مترداف ہے جس کی پو ری پا کستا نی قوم بھر پور مذ مت کر تی ہے اور مطا لبہ کر تی ہے کہ الطا ف حسین کیخلا ف غدا ری کا مقد مہ در ج کر کے عبر ت نا ک سزا دی جا ئے جبکہ ایم کیو ایم کو دہشت گر د تنظیم قرار دیکر اس پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے۔