بھمبر کی خبریں 16/5/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس کی نگرانی میں بابا شادی شہید کے علاقہ میں ہونے والے ناچ گانے اور فحاشی کے پروگرام اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہے پولیس کی سرپرستی میں فحاشی کا پروگرام ہونا قابل مذمت ہے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور آئی جی پولیس بے ہودہ اور گھٹیا پروگرام منعقد کروانے والوں اور ملوث پو لیس اہلکا روں سمیت تقر یب میں شر یک سرکا ری ملا زمین کیخلا ف کا رروا ئی کے لئے اقداما ت اٹھا ئیں علا قہ میں غیر مہذ ب پرو گرا م اور نا چ گا نا کرو انے والے افراد کو بے نقا ب کر نے پر بھمبر کے صحا فی خرا ج تحسین کے لا ئق ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر جما عت اسلا می ضلع بھمبر کے امیر امجد یو سف نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے علاقہ با با شا دی شہید میں با اثر افراد نے دولت کے گھمنڈ میں ریا ستی مشینری کا استعما ل کر کے فحا شی ،عر یا نی کا جو کھیل رچا یا اس سے نہ صرف بھمبر کے غیو ر عوام بلکہ پو رے آزاد کشمیر کے عو ام کا سر شر م سے جھک گیا ہے بھمبر کا خطہ غیر ت مند عو ام شہدا اور غاز یو ں کا خطہ ہے یہا ں پر اس طر ح کا بے ہو دہ پر گرا م پو لیس کی سر پر ستی میں ہو نا انتہا ئی شر منا ک اور قا بل مذ مت ہے انہو ں نے کہا کہ معا شر ے کی اصلا ح میں اہل صحا فت کا بڑا رو ل ہے غیر مہذ ب پرو گرا م کو بے نقاب کر نے پر بھمبر کے صحا فیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ کئی روز گز ر جا نے کے با وجو د حکومت آزاد کشمیر کا اربا ب اختیا ر کی طرف سے کسی قسم کی کا رروا ئی نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے اس طر ح کے پرو گرا م احکا م شر یعت کی کھلم کھلی خلا ف ورزی ہے ار با ب اختیا ر فو ری نو ٹس لے کر شر عی اور قا نو نی کا رروا ئی کر کے ذمہ دا رو ں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ با ر بھمبر کے اجتما عی مفا دا ت پر کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا اس وقت ڈسٹر کٹ با ر بہت زیا دہ مسا ئل کا شکا ر ہے لا تعداد وکلا ء ما یو س اور بیزار ہیں اس سے معاشر تی اور عد لیہ کے نظا م کو بھی نقصا ن پہنچنے کااحتما ل ہے آزاد کشمیر کے اندر آئے روز ہڑ تا لیں ،با ئیکا ٹ اور جزوی پڑ تا لو ں نے پہلے ہی نظا م کا نا کا رہ کر دیا ہو اہے وگر گو ں حا لا ت کے ذمہ دا ر وکلا اور عہد یدا ر ہیں الیکشن میں کئی ایک سازشیں ،مقا می سیا ست اور لا تعداد خر ا بیو ں کی وجہ سے وکلا ء اور عہد یدا را ن کی کا رکر دگی ما یو س کن ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ ،خو اجہ محمد امین ایڈووکیٹ ،ممبر با ر کو نسل چو ہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ضیا ا لر حمن ایڈووکیٹ ،مرزا محمد مظہر ایڈووکیٹ چو ہدر ی راشد محمود ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی ظفرمحمود ایڈووکیٹ ،چوہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں ڈسٹر کٹ با ر رو م ،ڈسٹر کٹ با ر کمپلیکس تبا ہی وبر با دی کا منظر پیش کر تے ہیں کو ئی تو جہ ہی نہ دے رہا ہے بھمبر کے وکلا نے شما ر مسا ئل کا شکا ر ہیں عہد یدا را ن کو صرف عہد ے لینے سے دلچسپی ہے ہو تی ہء کا م کے لحا ظ سے کا ر کر دگی نہ ہے لا ئیبر ی نہ ہے جو ہے وہپ غلا ظت اور گر دے کا ڈھیر ہے کینٹین اور واش رو م اندر اور با ہر سے غلا ظت کا منظر پیش کر رہے ہیں عرائض نو یس ،اشٹا م فرو ش اور عدا لتو ں کے لحا ظ ہے بھی اصلا حا ت کی طر ف کو ئی تو جہ نہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کنٹرو لرکا لجز چو ہدر ی محمد اسلم کا بھمبر امتحا نی سنٹرو ں کا معائنہ امتحا نا ت پر امن اور اچھے طر یقے سے جا ری تفصیلا ت کے مطا بق کنٹرو لر کا لجز آزاد کشمیر چو ہدر ی محمد اسلم نے گز شتہ روز تعلیمی بو رڈ میرپو ر کے زیر اہتما م ہو نیو الے امتحا نا ت کے سلسلے میں بھمبر میں کسگمہ ،پنجیڑی ،بھمبر گر لز کا لج ،بو ائر ڈ گر ی کا لج ،بو ائز پا ئلٹ سکو ل کے امتحا نی سینٹرو ں کا معا ئنہ کیا نگرا ن عملہ کی کا رکر دگی کو چیک کیا اور امتحا ن دینے وا لے بچو ں کو خصوصی طور پر چیک کیا تما م سنٹرو ں میں پرامن طر یقے سے امتحا ن کا سلسلہ جا ری تھا کنٹرو لرکا لجز نے اپنے معا ئنہ کے دو را ن بچو ں کی خو د تلا شی بھی لی لیکن کسی سنٹر سے ایک بو ٹی بھی نہ پکڑ ی جا سکی۔