بھمبر کی خبریں 19-07-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سید شبیر احمد شاہ مرحوم کی صحافتی، سماجی اور سیاسی خدمات تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی ان جیسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں یونین آف جرنلسٹ اور جرنلسٹ فاونڈیشن کے لئے ان کی گراں قدر خدمات ہیں سید شبیر احمد شاہ ،خو اجہ رشید احمد ،صغیر احمد شمیم ،ملک فضل کر یم بر نا لو ی کی صحا فتی خد ما ت آنے وا لے صحا فیوں کے لئے مشعل را ہ ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ کے سا بق صدر حا فظ محمد مقصود نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے زیر اہتما م یونین آف جر نلسٹ کے با نی صدر سید شبیراحمد شاہ مر حو م کے تعزیتی ریفرنس سے بطور مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سید شبیر احمد شا ہ مر حو م نے آزاد کشمیر کے ا ندر صحا فیو ں کی فلا ح وبہبود کے لئے جو کا م کئے ہیں آج حکومت اور پر یس فا ونڈ یشن کی جا نب سے صحا فیو ں کے لئے کئے جا نے وا لے تما م اقداما ت انہی کے نظر یے کا حصہ ہیں صحا فیو ں کی فلا ح وبہبود کے لئے جر نلسٹس فا ونڈ یشن کے قیا م کی تحر یک شروع کی جسے بعدمیں چند مفا د پر ست عنا صر نے تبد یل کر کے پر یس فا ونڈ یشن کا نا م دیا سید شبیر احمد نے جو صحا فتی خد ما ت سر انجا م دی ان کا کو ئی نعم العبد ل نہیں تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ نے کہا کہ زند ہ اور با ضمیر لو گو ں کی پہچا ن یہ ہے کہ وہ اپنے اسلا ف کی جلا ئی ہو ئی شمع کو رو شن رکھتے ہیں اور ان کے مشن کی تکمیل کے لئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے سے گر یز نہیں کر تے سید شبیر احمد شاہ مر حو م کی شعبہ صحا فت کے سا تھ سا تھ تحر یک آزادی کشمیر کے لئے بھی گرا ں قدر خد ما ت ہیں جس پر ہم انہیں خرا ج عقید ت پیش کر تے ہیں تقر یب سے یو نین آف جر نلسٹ ضلع میر پو ر کے صدر محمد امین بٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ چند نا م نہا د عنا صر کی طرف سے شبیر احمد شاہ مر حو م کی یو نین آف جر نلسٹ کو ہا ئی جیک کر نے کی کو شش کی گئی ہے جسے ور کنگ جر نلسٹ نے نا کا م بنا دیاآزاد کشمیر کے ور کنگ جر نلسٹ سید شبیر شا ہ مر حو م کے نقش قدم پر چل کر ان کے مشن کو پا یہ تکمیل پہچا نے کے لئے حافظ مقصود احمد کی قیا دت میں متحد ہیںتعزیتی ریفر نس سے یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے صدر ڈاکٹر طا رق محمود شاکر ،مر کز ی را ہنماچو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ضلعی نا ئب صدر ملک شو کت حسین ، صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل ،سیکر ٹر ی فنا نس ارشد محمود غاز ی نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے آخر میںشبیر احمد شا ہ ،خو اجہ رشید احمد ،صغیر احمد شمیم،فضل کر یم بر نا لو ی اور صو بیدار عبدا لر حمن کے ایصا ل ثواب کے لئے خصو صی دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معروف سما جی را ہنما وجنر ل سیکر ٹر ی صرا ف یو نین چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ مقدم کی طر ف سے عید کی خو شیو ں میں شا مل کر نے کے لئے غر با ء اور مستحق افراد میں راشن اور نقد امداد کی تقسیم تفصیلا ت کے مطا بق معروف سما جی را ہنما وجنر ل سیکر ٹر ی صرا ف یو نین چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ مقدم نے گز شتہ روز اپنی رہا ئش گا ہ پر علا قہ کے مستحق اور غر یب افراد میں آٹا ،چا ول ،چینی ،گھی سمیت دیگر ضروریا ت اشیا ء صرف سمیت نقد ما لی امداد بھی کی اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ میں ہر سا ل اللہ کے دئیے ہو ئے ما ل میں سے غر با کی مدد کر کے دلی تسکین محسو س کر تا ہو ں اور آخر ت کی کما ئی بھی یہی ہے کہ معاشر ے کے اندر مستحق اور غر یب لو گو ں کو بھی عید کی خو شیو ں میں شا مل کر نے کے لئے ان کی بھر پو ر مد د کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)غز ہ کے فلسطینی مسلما نو ں پر اسرا ئیلی بر بر یت انتہا ئی قابل مذ مت ہے غز ہ میں مسلما نو ں کی شہا دتو ں میں رو زبروز اضا فہ اور اسرا ئیلی جارحیت کے خلا ف امت مسلمہ کی خا مو شی تشو یش نا ک ہے مسلم مما لک کے حکمران اپنی اپنی افوا ج کی طا قت اسرا ئیلو ں کے خلا ف استعما ل کر کے فلسطینیو ں پر ہو نے وا لے حملو ں کو رو کیں ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چو ہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ غز ہ کے نہتے مسلما نو ں پر بلخصو ص بچو ں پر اسرائیلی فو جو ں کی ننگی جا رحیت نے کفریہ طا قتو ں کے عز ائم بے نقاب کر دئیے ہیں دنیا کے 70فیصد مسلم علا قو ں پر غیر مسلمو ں نے قبضہ کرکے مسلما نو ں کو اپنے زیر نگیں رکھا ہو اہے فلسطین ،کشمیر ،عراق،بر ما ،افغا نستان جیسے مما لک پر غیر ملکی ،غیر مسلمہ طا قتو ں نے جنگ مسلط کر کے ان پر مظا لم کے پہاڑ تو ڑ رہے ہیں گز شتہ کئی ہفتو ں سے فلسطینی علاقے غز ہ میں اسرا ئیلی جا رحیت کے با عث سینکڑو ں فلسطینی شہید جبکہ ہزا رو ں زخمی ہو چکے ہیںاور تا حا ل اسرا ئیل کی طرف سے مظا لم کا سلسلہ جا ری ہے جو کہ انتہا ئی قابل تشو یش ہے انہو ں نے کہا کہ فلسطینیو ں پر ہو نے وا لے مظا لم پر عا لم اسلا م کے حکمرا نوں کی خا مو شی افسو سنا ک ہے اسلا می مما لک نے لا کھو ں کی تعداد میں فو جیں صرف اپنے اپنے تحفظ کے لئے پال رکھی ہیں اسلامی مما لک کو اپنی اپنی افو اج کی طا قت مظلوم مسلمانو ں کی مدد کے لئے استعما ل کر نی چا ہیے اسلا می مما لک اکٹھے ہو کر اپنی افو اج کے زریعے فسلطینیو ں پر ہو نے وا لے حملو ں کو رو کنے کے لئے استعما ل کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گو ئیا ں کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہر اقبا ل نے گز شتہ روز تحصیل انتظا میہ ،صحا فیو ں اور دو ست احبا ب کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر دیا افطار ڈنر میں نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلدار را جہ انصر خا ن ،را جہ فیا ض احمد ریڈر سب جج ،ضلعی صدر انجمن پٹوا ریا ں طا رق بیگ ، مسلم لیگ نو ن کے را ہنما غلا م ربا نی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،سہیل صا دق بٹ ، را جہ امتیا زاحمد ،چو ہدر ی سا جد سمیت دو ست احبا ب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق مر کز صدر یو نین آف جر نلسٹ حا فظ محمد مقصود ،ضلع میر پو ر کے صدر محمد امین بٹ ،سینئر صحا فی مر تضیٰ علی کا لس ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،ضلعی صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ارشد محمو د غا زی نے گز شتہ رو ز سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں کے بھا نجے اور اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز کے کز ن چو ہدری اکر ام سبحا نی گو رنمنٹ کنٹر یکٹر کی وفا ت پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ندگان کے لئے دعا صبرو جمیل کی۔

Pic From Bhimber

Pic From Bhimber