بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آنے والا الیکشن پوری قوت سے لڑا جائیگا کبھی زندگی میں کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جسے پورا نہ کر سکوں عوام کی بلا تخصیص خدمت پر یقین رکھتا ہوں نامساعد حالات کے باوجود بھی جو وسائل میسر آئے انکو عوام کی دہلیز تک پہنچایا آئند بھی میرا یہی نظریہ اور سو چ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی کے ممتاز را ہنما سابق سپیکر اسمبلی وچیئر مین گڈ گو رننس چو ہدری انوارا لحق نے اپنے دورہ سنگڑ ھ اور کس چنا تر کے دو را ن مختلف مقاما ت میں عوامی وفود اور اپنے اعزاز میں دی گئی استقبا لیہ پا رٹیو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میر ے لئے اقتد ار اور پوزیشن کو ئی معنی نہیں رکھتے الیکشن ہا رنے کے با وجود مجھے اللہ تعالیٰ نے بے پنا ہ عزت سے نوازا ہے اور عوام میر ے لئے سر ما یہ حیا ت ہیںعوام کی محبتوں کو کبھی فرا موش نہیں کر سکتا بلا تخصیص تعمیر وترقی اور میر ٹ کو یقینی بنا نے کیلئے اپنی بھر پو ر کوشش کر تا رہو ں گا انہوں نے کہا کہ سنگڑ ھ اور کس چنا تر گر لز ہا ئی سکو لو ں کے دیرینہ مطا لبا ت تھے لیکن انسانی میر ٹ کے پیش نظر سنگڑ ھ کو گر لز سکو ل دینے کا فیصلہ کیا ہے کیو نکہ سنگڑ ھ کی بچیاں بھمبر شہر پہنچنے سے قاصر ہیں اس لئے سنگڑ ھ کو ترجیح بنیا دوں پر گر لز ہا ئی سکو ل دیا جا رہا ہے لیکن کسچنا تر کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا ئیگا اور کس چنا تر کو بھی نظر انداز نہیں کیا جائیگا اور کس چنا تر ہا ئی سکو ل کو اپ گر یڈ کر نے کیلئے پو ری جنگ لڑ ی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ آج جس طر ح سنگڑ ھ اور کس چنا تر کی عوام نے میرا استقبا ل کیا گھنٹوں انتظا ر کیا ا س بے پنا ہ محبت پر انکا پر دل سے شکر گزار ہو ں چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ حکومتی وسائل کو آپ کے حوا لے کیا اور آپ نے شاندا ر تصر ف کیا اور بہتر ین تر قیا تی کا م کروا ئے انہیں دیکھ کر دل با غ با غ ہو گیا انشاا للہ بہت جلد آپ کے دیگر مسائل بھی تر جیح بنیا دو ں پر حل کئے جا ئینگے اس سے قبل چو ہدر ی انوارا لحق جب ہا ئی سکو ل با غ ،چینی ڈھکی ،چھتہ اور سنگڑ ھ پھلا ڑی پہنچے تو ان کا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا پھو لو ں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈ الے گئے اس موقع پر علاقے کی ممتاز شخصیت سا بق چیئر مین را جہ محمد اختر خا ن ،ممبر دلاور خا ن ،را جہ مختا ر خا ن ،چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری محمد علی ،چو ہدر ی نصیر احمد اور معروف ٹرا نسپو رٹر چو ہدر ی جا وید اقبا ل بھی چو ہد ری انوار لحق کے ہمرا ہ مو جود تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی کی خصوصی ہدا یت اور ڈی ایس پی کی زیر سر پرستی تھا نہ پو لیس علی بیگ کا نگڑ ہ میں چھا پہ بھا ری مقدار میںاعلیٰ کو الٹی کی شراب اور اسلحہ برآمد ملز م گر فتا ر تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز صبح 6بجے کے قر یب ایس ایس پی چو ہدری منیر احمد کی خصوصی ہدا یت پر ڈی ایس پی سٹی چو ہدری محمد امین کی زیر سر پرستی ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی مہر با ن نے بمعہ نفر ی بھمبر کے نواحی گا ئو ں کا نگڑ ہ میں چھا پہ ما رکر 20بو تل اعلیٰ کو الٹی کی ولا ئتی شرا ب 9ایم ایم پستول ،رپیئر گن اور30کا ر توس پستو ل بر آمد کر کے ملز م نو ید احمد ولد تصور حسین ساکن کا نگڑ ہ کو گر فتا ر کر کے ضروری قانو نی کا رروا ئی شروع کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کم وبیش ساڑھے چار لاکھ کی آبادی پر مشتمل ضلع بھمبر جو انتہا ئی دشوار گزار را ستوں اور پکڈ نڈ یو ں پر مشتمل ہے گر دونواح بر سا تی نا لو ں کی بھر ما ر ہے مجمو عی آبا دی سرکاری ملازمین اور محنت کشو ں اور مزدو روں پر مشتمل ہے آبادی کا بڑ احجم متوسط اور غر یب عوام ہیں آج کی صورتحا ل میں جبکہ عا رضہ قلب کے مر یضوں میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے با شعور لو گو ں کیلئے لمحہ فکر یہ ہے ایسے حالا ت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل میں شعبہ امرا ض قلب کا قیا م اشد ضروری ہو چکا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ آزادکشمیر انجمن تاجرا ن کے مر کز ی را ہنما نے کیا انہو ںنے کہا کہ مخیر حضرا ت اور عوا م علاقہ کے تعاون سے ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں بآسا نی شعبہ امرا ض قلب کا قیا م عمل میں لایا جا سکتا ہے ہم ہر روز عا رضہ قلب میں مبتلا مر یضو ں کو اپنی آنکھو ں سے دیکھتے ہیں لیکن ابتدا ئی طبی امداد نہ ملنے کیو جہ سے کچھ تو یہی فو ت ہو جا تے ہیں اور کچھ میر پو ر راولپنڈ ی پہنچنے سے پہلے پہلے فو ت ہو جا تے ہیں اسی طر ح ہم بے بسی کی علامت بنے ہر دکھ سہنے پر مجبو ر ہو جا تے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ حکومت آزادکشمیر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل میں شعبہ امر اض قلب قائم کر ے اور ہم سب لو گ ملکر شعبہ امراض قلب قائم کرنے کیلئے اور اسکی ضروریا ت پو ری کر نے کیلئے فنڈز کا قیا م عمل میں لا ئیں تا کہ تما م مر یضوں کو علا ج معالجہ کی سہولیا ت مل سکیں اس لئے مخیر حضرات کی قومی ،دینی وسما جی ذمہ دا ریا ں بنتی ہے کہ کا رخیر میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیں بھمبر کی تا جر برا دری شعبہ امراض قلب کے قیام میں ما ئل ما لی مشکلا ت دور کر نے میں بھر پو ر کر دار ادا کر ے گی اس موقع پر صدر انجمن تا جران ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ بھی مو جود تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOآزادکشمیر کے مرکز ی ممبر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض نے کہاہے کہ مخدوم امین فہیم پیپلز پا رٹی کا قیمتی اثا ثہ تھے ان کی وفا ت سے پیدا ہونیوا لاخلا صدیو ں پر نہیں ہوسکتا مخدوم امین فہیم کی مو ت سے پا رٹی ایک مخلص لیڈر سے محرو م ہو گئی ہے امین فہیم نے ہر مشکل وقت میں پیپلز پا رٹی کوسہارا دیااور مر تے دم تک پا رٹی اور بھٹو خا ندان کیسا تھ وفا دا ری کی ایک مثا ل قائم کی جو آتی دنیا تک یا د رکھی جا ئیگی ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے PYOضلع بھمبر میں تعزیتی اجلاس میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ شہر کی تعمیر وترقی کے لئے بھمبر کی عوام متحد ہو جا ئیں بر ادری ازم کے نام پر ووٹ لینے وا لو ں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے اب پا رٹی وہ واحد جما عت ہے جو تما م برادریوں کا گلد ستہ ہے انہو ں نے کہا کہ کر پٹ اور قبضہ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کر دیا ہے محدود وسا ئل کے با وجود شہر کی تر قی کیلئے ہما رے حوصلے بلند ہیں مخا لفین کو بھمبر میں تعمیر وترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے گلیو ں کی تعمیر وترقی کا سلسلہ ابھی بھی جا ری ہے۔