بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری نبیلہ ایوب خان ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی آزادکشمیر شعبہ خواتین ضلع بھمبر کے لئے پارٹی کی دیرینہ اور سرگرم کارکن سدرہ ولائت خان کو ضلعی صدر کے عہد ے کے لئے نا مز د کر تے ہو ئے نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے جس پر ضلعی صدر سدرہ ولا ئت خا ن نے وزیر تعمیر ات چو ہدری پرویز اشر ف ،مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق کے اعتماد پر شکر یہ ادا کیا ہے جنہو ں نے ضلع بھمبر شعبہ خوا تین کے لئے ذمہ دا ری سو نپی ہے اور وہ احسن انداز میں پیپلز پا رٹی کو خوا تین کے شعبہ میں فعا ل اور مضبو ط کر نے میں اپنا جما عتی رول ادا کر نے میں پو ری طر ح ذمہ دا ری پورا کر ینگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کس چنا تر کے تر جما ن کے مطا بق عدا لت عا لیہ ہا ئیکو رٹ کے حکم کے مطا بق صدر معلم گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کس چنا تر عبدا لروف بدستو ر اپنے عہد ے پر کا م کر رہے ہیں محکمہ تعلیم سیکر ٹر یٹ مظفر آبا دسے جا ری ہو نیو الے نو ٹیفکیشن کے مطا بق صدر معلم کو معطل نہیں کیا گیا بلکہ انکے خلاف صرف انکو ائر ی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو واقعہ کی انکو ائر ی کر کے اپنی رپو رٹ حکا م با لا کو دیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیئر مین احتساب بیو رو کے احکا ما ت کے با وجو د محکمہ پبلک ہیلتھ کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی شہر ی گند گی نا لیو ں ملا پانی پینے پر مجبو رڈپٹی کمشنر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ہیڈکو ارٹر بھمبر میں وا ٹرسپلا ئی کی لا ئنیں انتہائی بو سیدہ ہو چکی ہیں جسکی وجہ سے گند گی نا لیو ں اور سیو ریج کا پا نی مکس ہو کر شہر یو ں کو مل رہا ہے جبکہ سما ہنی چو ک بھمبر اور ہا تھی گیٹ کے پاس واٹر سپلا ئی کے مین ہو ل جہا ں سے سا رے شہر کو پا نی سپلا ئی کیا جا تا ہے گند گی نا لیو ں کے قر یب ہو نے کیو جہ سے زیر آلو د پا نی سے بھر ے رہتے ہیںاور جب مین سپلا ئی کھو لی جا تی ہے تو صا ف پا نی میں مکس ہو کر گھرو ں میں چلا جا تا ہے جس کیو جہ سے شہر ی گند ہ اور زیر آلو د پا نی پینے پر مجبو ر ہیں جس سے طرح طر ح کی بیما ریا ں پھیل رہی ہیں جبکہ سما ہنی چو ک بھمبر میں قا ئم وا حد واٹر فلٹر یشن پلا نٹ جس سے پو رے شہر کے لو گ پینے کا صا ف پا نی لیکر جا تے ہیں صفا ئی نہ ہو نے کیو جہ سے بیما ریو ںکو مجمو عہ بنا ہو ا ہے چیئر مین احتسا ب بیو رو کے دو رہ بھمبر کے دورا ن صحا فیو ں نے اس اہم مسئلے پر تو جہ دلا ئی تھی مگر چیئر مین احتسا ب بیو رو کی یقین دھا نی کے با وجو د آج تک اس پر کو ئی ایکشن نہیں لیا گیا بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں واٹر سپلا ئی کے بو سید ہ پا ئپو ں کو فوری تبد یل اور مین ہو لو ں اور واٹر فلٹر یشن پلا نٹ کو فو ری صفا ئی کے احکاما ت صا در فرما ئے جا ئیں تا کہ شہر یو ں کے اندر پا ئی جا نیو الی بی چینی ختم ہو سکے۔