بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں جشن آزادی میلہ کے نام فحاشی عریانی اور بے حیائی پھیلانے کی تیاریاں موت کا کنواں تیار، خواجہ سرائوں کی ٹیم بھی پہنچ گئی ڈپٹی کمشنر سر کس لگنے کی ساری کارروائی سے بے خبر صحافیوں کے پو چھنے پر آئیں بائیں شائیں کرنے لگے تفریحی اور آزاد میلہ کے نا م پر کسی کو بھمبر شہر میں فحا شی بے حیا ئی اور عر یا نی پھیلا نے کی ہر گز اجا زت نہ دینگے خرا ب حا لا ت ہو نے کی ذمہ دا ر ضلعی انتظامیہ ہو گی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں جشن آزادی میلا کے نا م پر فحا شی بے حیا ئی اور عر یا نی پھیلا نے کی تیا ریاں مکمل کر لی گئیں آزادی میلہ اور تفر یح کے نا م پر بھمبر فو ڈ سڑیٹ کے نز دیک سر کس ٹیم پہنچ آئی مو ت کا کنو اں آسما نی جھو لا ،کشتی جھو لا ،گو ل چکر جھو لا لگا لئے گئے جبکہ مو ت کے کنو اں میں ڈا نس اور لو گو ں کو اپنی طرف متو جہ کر نے کے کئے خو اجہ سرا ئو ں کی ٹیم بھی آگئی یو ں جشن آزادی اور تفر یح میلے کے نا م پر خو اجہ سرا ئو ں کی شکل میں فحاشی اور بے حیا ئی اور عر یا نی پھیلا نے کی کوشش کی جا ئیگی اور لو گو ں کو زیا دہ سے زیادہ لو ٹنے کی کوشش کی جا ئیگی سر کس بھی لگ گیا لیکن ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمود جرا ل مکمل طو ر پر بے خبر ،صحا فیو ں کے پو چھنے پر آئیں با ئیں شا ئیں کر نے لگے بھمبر کے شہر یو ں نے کہا کہ ہم بھمبر شہر میں جشن آزادی میلہ ور تفر یح کے نا م پر کسی کو بے حیا ئی فحا شی اور عر یا نی پھیلا نے اور نو جو ان نسل کو گمرا ہ کر نے اور غیر اخلا قی کا مو ں کی طرف را غب کر نے کی کوشش کو کسی صورت بر داشت نہیں کر ینگے اگر حا لا ت خرا ب ہو ئے یا کسی قسم کا کو ئی نا خوشگو ار واقع پیش آیا تو اس کی ذمہ دا ری ضلعی انتظا میہ پر ہو گی ذرائع سے معلو م ہو ا ہے کہ گجرا ت کی ٹیم نے جشن آزاد ی کے میلہ پر ضلعی انتظا میہ سے اجازت ہو ئی ہے جب اس حوا لے سے اسسٹنٹ کمشنر سے را بطہ کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ انہیں ہم نے صرف جھو لو ں کی اجا زت دی تھی لیکن انہو ں نے مو ت کے کنو یں کا خو داضا فہ کیا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دینگے اگاہ کر نے پر صحا فیو ں کے شکر گزار ہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر آفس اور ایس ایس پی بھمبر میں ٹاوٹو ں ،خوشا مد یو ں اورمخصوص افراد کے ڈیر ے مخصوص افراد دن بھر ڈپٹی کمشنر آفس اور ایس ایس پی آفس کے چکر لگا نے اور سا ئلین کی فا ئلو ں پر دستخط کروا نے میں مصروف ڈی سی اور ایس ایس پی آفس آنیو الے سائلین سخت پر یشان خوشا مدیو ں اور ٹاوٹوں کی مو جو دگی میں ڈی سی اور ایس پی کو اپنا کا م بتا نے سے کترا نے لگے ہر وقت دفا تر میں ٹاو ٹو ں اور خوشا مد یو ں کی مو جو دگی پر سائلین کا شد ید احتجا ج مخصوص ما فیا کے لئے ڈی سی اور ایس پی آفس میں علیحد ہ ٹا ئم مقرر کرنے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر آفس میں ٹا وٹو ں ،خوشامد یو ں اور جرا لو ں نے ڈیر ے جما رکھے ہیں جبکہ ایس پی آفس میں خوشا مد یو ں ،ٹاو ٹو ں اور بیرسٹر گرو پ کے افراد نے ڈیر ے جما رکھے ہیں د ن بھر ٹاو ٹو ں ،خوشا مد یو ں اور مخصوص افراد ڈی سی آفس اور ایس پی آفس کے چکر لگا تے رہتے ہیں ان دونو ں دفا تر میں آنیو الے سا ئلین سے مک مکا کر کے ان کی فائلو ں پر دستخط کرواتے ہیں جبکہ دو سر ی طرف ان دفا تر پر کا م کی غرض سے آنیو الے سائلین کو اس وقت شدید پر یشانی کا سا منا کر نا پڑ تاہے جب مخصوص ما فیا ان دفا تر میں مو جود ہو تے ہیں ان کی مو جو دگی میں سا ئلین نہ تو اپنا مسئلہ کھل کر بیا ن کر سکتے ہیں اگر کر بھی دیتے ہیں تو جس کسی کیخلا ف سائل شکا یت کر تا ہے اس کو مخصوص ما فیا فو ری طو ر پر اطلا ع کر دیتا ہے کہ فلا ں شخص نے آج فلا ں آفس میں آپ کیخلا ف شکا یت کر گیا ہے یو ں دن بھر ڈپٹی کمشنر اور ایس پی آفس میں خو شا مد یو ں ، ٹاو ٹو ںاور مخصوص افراد کی مو جو دگی پر سا ئلین نے شدید احتجا ج کیا اور اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور ڈپٹی کمشنر اور ایس پی آفس میں ٹاو ٹو ں ،خوشا مد یو ں اور مخصوص افراد کے لئے دفتر ی اوقا ت میں علیحد ہ ٹا ئم مقررہ کر نے کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ سائلین ا ن دفا ترو ں میں متعلقہ آفیسرا ن سے کسی مسئلہ پر کھل کر با ت کر سکیں اور اپنا کا م انکے بغیر کروا سکیں۔۔