بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عاشورہ محر م الحرام کا ما می جلوس انجمن حسینہ امام بارگاہ سے علم ذولجناح کیساتھ برآمد ہوا نواسہ رسول جگر گو شہ بتول حضر ت امام علی مقام کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت کو پیش کرتے غم حسین میں نوح خوانی زنجیر زنی سینہ کو بی کی جبکہ مر ثیے خواں نے واقعہ کر بلا کی یاد میں اشعا ر کے زریعے منظر کشی کر تے بیا ن کیا جبکہ ما تمی جلوس کے عذا دا رو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے علا مہ ملک شجا ع عباس علو ی نے فلسفہ شہا دت پر روشنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ شہید کر بلا حضر ت اما م حسین عظمت کے مینا ر جرا ت و شجا عت کی روشن مثا ل کے ساتھ عظیم رتبے سے سر فراز ہو ئے ہمیں اسوہ شبیر ی پر عمل پیرا ہو تے ہمت اور جرا ت کا مظاہرہ کر تے ہو ئے معاشر ے میں قیا م امن رواداری اور تحمل بر دا شت کے فرو غ کیلئے ہم آہنگی دینی اور ملی یگا نگت ہو فرو غ دینا چا ہے کیو نکہ حضر ت امام حسین اور انکے جان نثا ر رفقا ء نے ما رکہ حق و با طل میں حق وصدا قت جرا ت وشجا عت کا علم بلند کیا جس پر انسا نیت فخر کر تی ہے اس موقع پر سیکو رٹی کے لئے خصوصی پلا ن مر تب کر تے ما تمی جلوس کے راستو ں پر پو لیس کے دستے تعینا ت کئے گئے گلی محلو ںبا زارو ں اور مکا نو ں کی چھتو ں پر مسلح پو لیس نفر ی معمو ر کی گئی جبکہ مسلح افو اج کے خصوصی دستے بھی گشت کر تے رہے خا ر دا رتا رو ںسے بازا رو ں اور شا ہرا ہو ں کو بند کر تے چیکنگ کے نظا م کو فل پرو ف بنا یا گیا جبکہ انجمن حسینہ کے رضا کا رو ں نے بھی جا مع تلا شی کے بعد ما تمی جلوس میں آنے جا نیوا لو ں کو کلیئر کر تے رہے جبکہ اید ھی ،محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 کی ایمبو لنس سرو س کے سا تھ سا تھ سول ڈیفنس کے رضا کا رو ں کے علاوہ پو لیس کی بھا ری نفر ی کے سا تھ پو لیس آفیسر ان اور ڈیو ٹی مجسٹر یٹ بھی ما تمی جلوس کے ہمرا ہ رہے ۔ …………………………. …………………………. بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م کلو ال کس دعو رہ میں فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقاد سینکڑو ں مر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیا گیا اور فر ی ادویا ت دی گئیں ما ہر ڈا کٹرو ں نے مر یضو ں کو چیک کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے زیر اہتما م کلو ال کس دعورہ میں ایک روز ہ فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا جس میں ما ہر ڈا کٹرو ں نے سینکٹرو ںمر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیااور انکو فا ونڈ یشن کی طرف سے فر ی ادویا ت بھی دی گئیں فر ی میڈ یکل کیمپ میں زوالوجسٹ ڈا کٹر افتخا راحمد ،میڈ یکل آفیسر ڈا کٹر نعیم اسلم ،گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر شما ئلہ عمیر اور سینئر ڈا کٹر عمیر فا ضل نے مر یضو ں کو چیک کیا فر ی میڈ یکل کیمپ لگا نے پر عو ام علاقہ نے ڈھیر وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے کس دعورہ جیسے پسما ند ہ علاقے میں غر یب لو گو ں کو صحت کی مفت سہو لت دی …………………………. ………………………….
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر سما ہنی رو ڈ کے دیہا تو ں کنڈ ،بڑ یلی ،کہا نی پیل ،بہو نہ مو ڑ ،مٹھی ریت ،سکا تالا ب ،میں بکر ی چور متحر ک روزا نہ سڑ ک سے کا رو ں اور دیگر گا ڑیو ں سمیت مو ٹرسا ئیکلو ں پر چو ر بکر یا ں اٹھا کر لے جا نے لگے جنڈی چونتر ہ او ر بھوتو سیا ل پولیس چیک پوسٹ پر اہلکا ر خانہ پر ی تک محدود غر یب دیہا تی روزانہ ہزا رو ں رو پے ما لیت کی بکر یوں سے محرو م ہو نے لگے غر یب دیہا تیو ں کا ایس ایس پی بھمبر سے پو لیس چیک پوسٹو ں پر تعینا ت اہلکا را ن کی غفلت اور بکر ی چو رو ں کیخلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقو ں جن میں سما ہنی رو ڈ کے گر دونواح میں واقع دیہا تو ں کی بکر یا ں اور دیگر ما ل مو یشی رو ڈ کے کنا رے گھاس چر تے ہیں جنہیں رو ڈ پر سے گزر نے والی گا ڑیو ں جن میں کا ریں ،ہنڈا ئی ،کیر ی ڈبے اور مو ٹر سا ئیکل وغیر ہ شامل ہیں میں سوار اکثر چو ر غر یب دیہا تیو ں کی قیمتی بکر یا ں اٹھا کر لے جا تے ہیں گز شتہ کئی ما ہ سے یہ سلسلہ جا ری ہے جبکہ بھمبر سما ہنی رو ڈ پر واقع جنڈ ی چو نترہ پو لیس چیک پوسٹ اور بھو تو سیا ل پو لیس چیک پو سٹ پر اہلکا ران کی غفلت اکثر گا ڑیو ں کی چیکنگ نہیں کی جا تی جس کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے چو ر بکر یا ں لے کر رفو چکر ہو جا تے ہیں علاقہ کے غر یب دیہا تیو ں نے ایس ایس پی بھمبر سے مذ کو رہ پو لیس چیک پوسٹو ں پر چیکنگ کا نظا م بہتر کر نے اور علاقے میں متحر ک بکر ی چو رو ں کیخلا ف کا رروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔ …………………………. ………………………….
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ہر ما ہ لا کھو ں رو پے تنخواہ لینے وا لے میر پو ر تعلیمی بو رڈ کے ملا زمین افسر بن گئے بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نیوا لے سا لا نہ امتحا نا ت کے پیپرز کی چیکنگ کے لئے نا ن کوا لیفا ئیڈ پر سن ہا ئر کر لئے پیپرز چیک کر نیوا لے ہو نہا ر طلبا و طا لبا ت کے حقیقی اور درست سوا لا ت پر بھی کراس لگا کر نمبرو ں کی حق تلفی کر نے لگے وا لد ین سر اپا احتجا ج اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق آزادجمو ں وکشمیر تعلیمی بو رڈ میر پو ر سینکڑوں ملا زمین ہر ما ہ لا کھو ں رو پے تنخوا ہ وصول کر رہے ہیں لیکن کا ر کردگی صفر ہے بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نیوالے مختلف سالا نہ امتحا نا ت کے پیپرز چیکنگ کا نظا م بو رڈ نے نا ن کوا لیفا ئیڈ لو گو ں کے حوا لے کر دیا ہے جن حضرا ت کے پاس پیپرز چیکنگ کے لئے جا تے ہیں وہ لا پر وا ہی کر تے ہوئے اکثر طلبا و طا لبا ت کے حل کئے ہو ئے پیپروں کے درست سوالا ت پر کراس لگا دیتے ہیں اور نمبروں کی اکانٹنگ کے دو ران بھی ڈنڈ ی ما ری جا تی ہے جس سے ہو نہا ر ذہین ،قا بل صلا حیتو ں کے حا مل طلبا ء وطا لبا ت کی حق تلفی ہو رہی ہے پیپر چیکنگ کے نظا م میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے کے با عث خرا بیا ں پیدا ہو رہی ہیں جس پر طلبا و طا لبا ت میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے والدین سمیت دیگر مکتبہ فکر کے لو گو ں نے اس صورتحا ل پر غم و غصے کااظہا ر کر تے ہو ئے محکمہ تعلیم آزاد جمو ں وکشمیر کے اعلیٰ حکام سے اصلا ح و احوا ل کا مطا لبہ کیا ہے …………………………. ………………………….
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے نا ئب صدرملک طفیل اعو ان کے بھا ئی سیلز منیجر اسٹیٹ لا ئف ملک عمرا ن اعوان کے چچا ملک ذبیر گز شتہ روز علا لت کے با عث انتقال کر گئے ان کی نمازجنازہ مر کز ی عید گا ہ میں ادا کی گئی نما زجنازہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق ،امیدوا ر اسمبلی را جہ امتیا ز احمد خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،چوہدری محمد فیا ض ،چو ہدری محمد علی اختر ،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین اعو ان ،را جہ قمر اشفاق ،چو ہدری شمیم اختر ،آفتا ب حسین متیا لو ی ،چو ہدر ی فا روق شاہین ،ملک محمد حنیف نا لی ،ملک محمد شر یف ،ملک نا صر ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سالو ی ،چو ہدر ی سا جد ،فیصل جا وید چوہدری ،چو ہدری جمیل سلطا ن ،چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چوہدر ی مقبو ل حسین ،عبدا لقا در ،چو ہدر ی بشارت ،ملک اعجاز ،را جہ محمد نواز ،ماسٹر جاوید اقبا ل سونی ،چو ہدر ی نصر اقبا ل ،،ملک محمد یا سر ،شیخ محمد صا دق ،ملک ندیم اعوان ،ملک محمد الیاس ،ملک شبیر اعوان ،ملک محمد یوسف ،ملک کا مرا ن ملک خا لد ،مرزا ند یم اختر سمیت تا جروں ،شہر یو ں عو ام علاقہ اور عز یزواقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی بعدازاں مر حو م کو سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔۔ …………………………. ………………………….
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شیخ محمد صدیق کے بڑ ے بھا ئی خا دم حسین گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئے ان کی نما زجنازہ آبا ئی گا ئو ں چڑ یاولہ میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میںسا بق صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،مر کز ی صدرکشمیرفر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،سلیم اکبر جرال محمد منشا ء وقار ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،محمد اسحاق ،چو ہدر ی محمد سلیم بھٹی ،را جہ محمد سہیل،محمد مصطفی ،احمد بر کت،را جہ خا لد ،محمد فا روقی ،حاجی محمد اختر سمیت عوام علا قہ اور عز یز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی بعدازاں نما زجنا زہ مر حو م کو آبا ئی قبر ستا ن چڑ یاولہ میں سپر د خا ن کر دیا گیا …………………………. ………………………….
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر انجمن تا جرا ن بھمبر و معرو ف سیاسی سما جی شخصیت ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کی مرکز ی مجلس عا ملہ کے رکن منتخب کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن شہر یو ں اور تا جرو ں کی مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطا بق معروف سیاسی وسما جی شخصیت وصدر انجمن تا جرا ن بھمبر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ کو مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کی مجلس عا ملہ کا رکن منتخب کر لیا گیا ممبر منتخب ہو نے پر کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی شہر یو ں اور تا جرو ں نے انہیں ممبر مجلس عا ملہ منتخب ہو نے پر مبارکبا د پیش کی اس موقع پر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ نے مسلم لیگ نو ن کی مجلس عا ملہ کا رکن منتخب کر نے پر صدر جما عت را جہ فا روق حیدر اور ڈپٹی اپو زیشن لیڈر کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ میں ن لیگ کی مر کز ی قیا دت کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے مجھ پر اعتما د کا اظہا ر کیا میں انشااللہ قیا دت کے اعتماد پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا ۔ …………………………. ………………………….
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے امریکی صدر اوبامہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اٹھا کر کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں ،میا ں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کر کے ثابت کر دیا ہے کہ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان ایٹمی تصادم کو روکنے کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل سے وابستہ ہے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پراس وقت پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت یکساں موقف رکھتی ہے جو کشمیریوں کے لیے حوصلہ افزاء بات ہے ،میاں نواز شریف کے جرات مندانہ موقف اور مضبوط سفارتکاری کی بدولت بھارتی قیادت کی اصلیت دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے
،بھارت اب زیادہ دیر تک طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کو دبا کر نہیں رکھ سکتا ،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے اپنی جنرل اسمبلی کی تقریر میں مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے کو اقوام متحدہ کی ناکامی قرار دیا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ واحد سیاسی جماعت ہے جو قائد اعظم کے فرمودات اور اصولوں پر کاربند ہے ،یہ میاں نواز شریف کی ترقی پسندانہ سوچ کا نتیجہ ہے کہ بحرانوں کا شکار پاکستا ن صرف اڑھائی سالوں میں سیاسی و مضبوط اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا تہیہ کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے منصوبے کی تکمیل سے پاکستان میں معاشی ترقی کے دروازے کھل جائیں ،لاکھوں بے روزگار نوجوانوں کو نوکریاں ملیں گی اور مستقبل کا پاکستان ماضی اور حال کے پاکستان سے بھی بہتر پوزیشن میں کھڑاہوگا ،اندھیرے دور ہوں گے اور روشنی پاکستان کا مقدر ٹھہرے گی ،انہوں نے کہا کہ پلڈاٹ سروے نے مسلم لیگ ن اوراس کی قیادت کی مقبولیت کو ثابت کر دیا 2016 کے اسمبلی الیکشن میںمسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں بھی کامیابی حاصل کر کے عوام کو کرپٹ ،استحصالی اورلوٹ مار کرنے و الے ٹولے سے نجات دلائے گی ،آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد،تعلیمی اصلاحات اور نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار کی فراہمی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی اولین ترجیحات میں شامل ہیںانہوں نے کہا کہ کارکنا ن اپنے درمیان اتحاد و اتفاق کوقائم رکھیں اور مخالفین کے منفی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں ،آزاد کشمیر میں اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہی قائم ہو گی۔