بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سرکاری تعمیراتی منصوبوں کی معیاری تعمیر اور بر وقت تکمیل کے لئے شہر ی اپنی پنی ذمہداری ادا کریں تعمیراتی منصوبوں پر شہریوں کے چیک اینڈ بیلنس رکھنے سے کر پشن میں کمی او ر کا م کے معیا ر م،یں بھی بہتر ی آئیگی حکومت جو رقم خر چ کر رہی ہے وہ ہمیں ٹیکسز کی رقم ہے اس کی نگرا نی میں اختیا ر کی بجا ئے ذمہ دا ری سمجھ کر کر نی چا ہیے شہر ی وسا ئل کے بہتر استعما ل اور مسا ئل کو کم کر نے کے لئے سر کا ری محکمو ں کیسا تھ بہتر تعلقا ت قائم کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے عوام اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے درمیا ن بہتر تعلقات قائم کر نے کے لئے بھمبر میں2رو زہ تر بیتی ورکشا پ سے سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کت ٹر ینر یو نس خا ن اور کو رڈینیٹر چو ہدری آفتا ب نو ر نے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہر شہر ی کواپنے حقوق کے با رے میں آگا ہی ہو نی چا ہیے سر کا ری محکمو ں کے اندر سے معلو ما ت حا صل کر نا ہر شہر ی کا بنیا دی حق ہے خا ص طو ر پر تعمیرا تی منصوبو ں کے متعلق معلو ما ت کر نا کہ فنڈز کہا ں سے آئے ہیں کہا ں خر چ ہو رہے ہیں اور کتنے فنڈز ہیں تعمیرا تی منصو بہ کیا ہے اس کا ٹھیکہ کس کے پا س ہے اور کتنے عر صہ میں اس کو مکمل ہو نا ہے انہو ں نے کہا کہ جب شہر ی کو پنے حقوق کے متعلق آگا ہی ہو گئی تو شہر ی سر کا ری تعمیرا تی منصو بو ں پر چیک اینڈ بیلنس رکھ کر بہتر نتا ئج حا صل کر سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ2005کے زلز لے سے قبل تعمیر ہو نے وا لی سر کاری عما رتوں میں ناقص میٹر یل استعما ل کیا گیا تھا جب زلز لہ آیا تو سر کا ری عما رتیں کچے مکا نو ں سے پہلے ہی گر گئی جس سے ہزا رو ں انسا نی جا نو ں کا ضیا ئع ہوا اور اربو ں رو پے کا ما لی نقصا ن ہوا انہو ںنے کہا کہ آج ہم نہ تو اپنے آپ سے مخلص ہیں اور نہ ہی ملک سے مخلص ہیں حکومتو ں اور فنڈ نگ ادا رو ں کے ار بو ں رو پے ضا ئع ہو رہے ہیں اور ہم خا مو شی اختیا ر کئے بیٹھے ہیں جس سے ہما را اپنا نقصا ن ہو رہا ہے جسکی وجہ دن بد ن وسا ئل کم ہو رہے ہیں اور مسا ئل بڑ ھ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ اپنے اور اپنی آنیوالی نسلو ں کے بہتر مستقبل کیلئے ہر شہر ی کو اپنے حقوق اور فرا ئض کی متعلق آگا ہی حا صل کر نا ہو گی اور اپنی ذمہ دا ری پو ری کر نا ہو گی 2روز ہ تر بیتی ورکشا پ میں سو ل سوسا ئٹی سما جی تنظیمو ں کے نما ئندے ،سرکاری ملاز مین ،وکلا ء ،صحا فیوں اور خوا تین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مرکز ی امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبرڈا کٹر انعا م الحق چوہدر ی نے کہا کہ امر یکہ میں ملین ما رچ تحر یک آزادی کشمیر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ملین ما رچ سے بھارت کا مکروہ چہر ہ دنیا کے سا منے بے نقا ب ہو گا مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو جنو بی ایشیا ء کا امن خطر ے میں ہو گا سکھو ں کا ملین ما رچ میں شر کت کر نیکا اعلا ن بھی خو ش آئند ہے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو انتھک کوششوں سے مسئلہ کشمیر دنیا کی توجہ کا مر کز بن چکا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے نے عوا می وفو د اور صحا فیو ں سے ذمیندا رہ ہاوس میں گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ اس سے قبل بر طا نیہ میں کا میا ب ملین ما ر چ نے بھا رت کو دفا عی پو زیشن اختیا ر کر نے پر مجبو ر کر دیا تھا اب نیو یا رک امر یکہ میں ہو نیوا لا ملین ما ر چ بھا رت کو کشمیر یو ں کو آزادی دینے پر مجبو ر کر دے گا انہو ں نے کہا کہ اقوام متحد ہ کو چا ہیے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیر یو ں کی مر ضی اور خوا ہشا ت کے مطا بق حل کرو انے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر ئے جب تک مسئلہ کشمیر کو حل کروا نے کے لئے بین الاقوا می طا قتیں اپنا کر دا ر ادا نہیں کر ینگی اس وقت تک جنو بی ایشیا ء میں امن خطر ے میں پڑا رہے گا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کشمیری قوم کے مسلمہ لیڈر ہے بین الاقوا می فورم پر مسئلہ کشمیر کا اجا گر کر نے میں ان کا کلیدی کردا ر ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی انتھک محنت اور کو ششوں سے مسئلہ کشمیر اس وقت پو ری دنیا کی تو جہ کا مر کز بنا ہوا ہے نیو یا رک امر یکہ میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے سا منے مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے کے لئے ملین ما رچ کا انعقا د خوش آئند ہے ملین ما ر چ کی کامیا بی سے تحر یک آزادی میں نئی جہت آئے گی جبکہ بھا رت کا مکرو ہ چہر ہ اور بھارتی مظا لم دنیا کے سا منے بے نقا ب ہو نگے انہو ں نے کہا کہ بھا رت نے اقلیتو ں کی آزاد ی کوسلبکر رکھا ہے آج اقلیتں بھا رت کے اندر بنیا دی اور انسا نی حقوق سے محرو م ہیں سکھو ں کا امر یکہ میں ہو نیوا لے ملین ما رچ میں شر کت کا فیصلہ خوش آئند ہے ان کی شر کت سے بھی بھا رت کا اصلی چہر ہ دنیا کے سا منے آئیگا انہو ں نے کہا کہ 25اکتو بر کو ملین ما ر چ تا ریخی اہمیت کی حا مل ہے امیر یکہ میں مقیم پا کستا نی اور کشمیر ی کمیو نٹی اس کو کا میا ب بنا نے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر یں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی افو اج کی طر ف سے انسا نی حقوق کی پا ما لی اور مظا لم سے بر طا نو ی پا رلیمنٹ کے ممبرا ن کو آگا ہ کر نے کے لئے سفا رتی سطح پر مہم شر ع کر دی پہلے مر حلے میں تحر یر ی خطوط اور ملا قاتیں شرو ع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے بھا رتی افو اج کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پا ما لی کر نے اور ریا ستی افراد پر جبرتشدد اور قتل وغا رت گر ی کر نے پر بر طا نو ی اور پو ری پا ر لیمنٹ کے ممبرا ن کو آگا ہ کر نے کے لئے سفا رتی سطح پر مہم کا آغاز کر دیا ہے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یا سین سفا رتی مہم کے انچا رج ہو نگے جبکہ بر طا نیہ زو ن کے صدر کو نسلر چو ہدر ی غلام حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی بر طا نیہ زون زا ہد احمد کلیا ل اور سر دا ر آفتا ب احمد خا ن سفا رتی مہم کے ممبرا ن ہو نگے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی سفا رتی مہم کے ممبرا ن کو خطو ط کے زریعے بھا رتی مظا لم اور انسا نی حقوق کی پا ما لی سے آگا ہ کیا جا رہا ہے اور ممبرا ن سے فرداًفر داًملا قا تیں بھی کی جا رہی ہیں اور ممبرا ن کو مقبو ضہ کشمیر کی تا زہ تر ین صورتحا ل سے بھی آگا ہ کیا جا رہا ہے جبکہ دو سر ے مر حلے میں بر طا نو ی اور یو رپی پا رلیمنٹ کے اندر کشمیر ایشوز کے اوپر لا بنگ کی جا ئیگی متعلقہ پا رلیمنٹ میں کشمیر ایشو پر بحث کروا ئی جا ئیگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں مو سم سر ما کی پہلی اور موسم گر ما کی آخر ی با رش بھمبر اور گر دونواح میں موسم اور خوشگو ار ہو گیا لوگوں نے گر م کپڑ ے نکا ل لئے خشک میوہ جا ت اور چٹ پٹی اشیا ء کی دوکا نو ں پر رش بڑ ھ گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دونو اح میں موسم سر ما کی پہلی اور موسم گر ما کی آخر ی با رش ہو ئی گزشتہ را ت شروع ہو نیو الی با رش گر ج وچمک کیسا تھ دن بھر بھی جا ری رہی با رش سے بھمبر اور گر دونو اح کا موسم سرد اور خوشگو ار ہو گیا مو سم سر د ہو نے کے با عث لو گو ں نے گر م کپڑ ے نکا ل لئے بچے سکو لو ںاور کا لجو ں میں جرسیاں سوئیٹر پہن کر گئے جبکہ خشک میوہ جات اور چٹ پٹی اشیا ء کی دو کا نو ں پر لو گو ں کا رش بڑ ھ گیا پکوڑے سمو سوں با ربی کیو مچھلی جبکہ با رش اور سر دی کے با عث شہر یو ں کی اکثر یت گھرو ں میں دب کر رہ گئی سکو لو ں کا لجو ںاور سر کا ری دفا تر میں بھی حا ضر ی کم رہی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) لاہور کے ضمنی الیکشن میں ایاز صادق کی کامیابی نے مسلم لیگ ن کو مقبو ل جماعت ثابت کر دیا،عوام نے عمران خان کی انتشاری سیاست کو مسترد کر دیا ہے ،میاں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف اپنا کر کشمیری قوم کو نئی امید دلائی ،،پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر کے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،چوہدری طارق فاروق ہی حلقہ بھمبر کے عوام کے ہر دلعزیز لیڈر ہیں،2016کے الیکشن میں بھمبر سے کامیابی ان ہی کا مقدر بنے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنماء اورڈپٹی اپوزیشن لیڈر کے رابطہ سیکرٹری حافظ اظہر حسین دھریاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ،منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کرپشن اور تحریک انصاف تخریبی سیاست کی قائل ہے آمدہ الیکشن میں عوام انہیں مسترد کر دیں گے ،تحریک انصاف آزاد کشمیرکا کوئی مستقبل نہیں آزادکشمیر میں آئندہ انتخابات میںن لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے مضبوط عوامی حکومت بنائے گی انہوں نے کہا کہ آمدہ الیکشن میں بھمبرحلقہ کو مسلم لیگ ن کا گڑھ ثابت کریں گے اورحقیقی عوامی لیڈر چوہدری طارق فاروق کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر اسمبلی میں پہنچائیں گے ،انہوں نے کہا کہ چوہدری عبدالمجید حکومت نے بھمبر کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ،اپنے دور حکومت میں انہوں نے بھمبر حلقہ کو نظر انداز کیا ، کوئی ترقیاتی کام ہوا اور نہ پڑھے لکھے نو جوان طبقے کو روزگار ملا ، حکومت نے بھمبر کو اپوزیشن کا حلقہ ہونے کی سزا دی انہوں نے کہا کہ پانچ سال سو کر گزارنے والوں کی اصلیت سے عوام واقف ہو چکے ، انہیںلوگوں کی فلا ح و بہبود سے نہیں بلکہ صرف عہدے حاصل کرنے سے لگائو ہے ،پانچ سال تک سوئے رہنے والوں کوعوام الیکشن میں پوری طرح جگائے گی ،نوجوان بھمبر کے احساس محرومی کے خاتمے کے لیے چوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں ،تاکہ ان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں رہ سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سور گھس آیا ،ہسپتال عملہ کی دوڑیں ،ملازمین میں کھلبلی مچ گئی،راستہ نہ ملنے پر سور کے پورے ہسپتال کے چکر ،مقامی نوجوانوںنے ڈنڈے اور کلہاڑیوں سے مار ڈالا تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح 6 بجے کے قریب نواحی جنگل سے ایک دیو قامت سور ڈسٹرکٹ ہسپتال کے احاطے میں داخل ہو گیا ،جس نے دیکھا اس نے دوڑ لگانے میں ہی عافیت سمجھی ،خصوصاََ خواتین اور نرسز چیخیں مارتی رہیں ،مریضوں اور سٹاف نے اپنے اپنے کمرے بند کر لیے شور شرابا سن کر سور بدخواس ہو گیا اور اس سے باہر نکلنے کے لیے پورے ہسپتال کا چکر لگا ڈالا ،معلوم ہوا ہے باہر جانے کاراستہ نہ ملنے پر سور ہسپتال کی دیواروں کو ٹکریں مارتا رہا ،اسی دوران مقامی آبادی سے چند نوجوان وہاں پہنچ گئے اورانہوں نے ڈنڈوں ،کلہاڑیوں کے وار کرکے اسے مار ڈالا ۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) الخدمت فائونڈیشن ضلع بھمبر کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو بھمبر میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیے لانچنگ سرمنی کا انعقاد یتیم بچوں کو معاشرے کااہم فرد بنانے کی طرف پہلا قدم ہوگا ،جس میں الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے صدر میاں عبدالشکور مہمان خصوصی ہو ں گے ،انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے مخیر حضرات کے تعاون سے ہم نے ضلع بھمبر کے 100 سے زائد بچوں کی کفالت کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا ہے جن کو ماہانہ 3ہزار روپے دیے جائیں گے اور ان کو تعلیم دلوا کر معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کی کوشش کی جائے گی انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کو بھمبر میں ہونے والی تقریب باپ کے سائے سے محروم بچوں کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گی جس میں ضلع بھر سے مخیر حضرات ،بچے اور ان کے سرپرست شریک ہوں گے تقریب کے لیے تحصیل بھمبر اور تحصیل برنالہ کے ذمہ داران کو اہداف دے دیے گئے ہیں۔