بھمبر کی خبریں 6/4/2015

Brister Jalsa

Brister Jalsa

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں وزیراعظم مجید کو ایک جھٹکا دیا تھا۔ وہ پارٹی صدارت سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ جب دوسرا جھٹکا دوں گا تو آزادکشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کا نام لینے والا کوئی نہیں بچے گا۔ چودھری مجید کی پیپلزپارٹی کی صدارت کے ساتھ ہی تمام عہدیداران اور تمام تنظیمیں ختم ہو گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے نظریاتی اور باضمیر کارکنان کو ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں۔ آج بھمبر کے اندر آکر میں نے باضابطہ اور باقاعدہ عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تحریک انصاف کو آزادکشمیر بھر میں ہم ایک مثالی اور منظم جماعت بنائیں گے جس کے لیے جلد ممبر شپ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ بھمبر میں آکر مقبوضہ کشمیر کے بسنے والے لوگوں کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ ہم ہر لحاظ سے اُن کے ساتھ کھڑے ہیں اور اُن کی آزادی کی تحریک میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔ میں نے لندن کی تاریخ کا سب سے بڑا ملین مارچ کیا جس کا بنیادی مقصد وزیراعظم مودی کے مکروہ چہرے اور گھنائونے کردار کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کرنا تھا۔ بھمبر کی سرزمین پر اکر ایک مرتبہ پھر یہ اعلان کرتا ہوں۔ کہ ہر سال ملین مارچ کرکے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا کروں گا۔ ضمنی الیکشن میں ایک طرف مجھے پاکستان کا وزیراعظم ہرانا چاہتا تھا تو دوسری طرف مودی کی بھی یہی خواہش تھی کہ میں ہار جائوں۔ لیکن میرپور کے غیور لوگوں نے نواز شریف اور مودی کی خواہشات کو خاک آلود کردیا۔ موجودہ حکومت جب اقتدار میں آئی تھی تو میں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم کا چیئرمین تھا۔ پیپلزپارٹی کو اکثریت دلوانے میں میں نے بنیادی کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اقتدار میں آنے کے بعد پیپلزپارٹی اپنے نصب العین اور بھٹو کے نظریات کو فراموش کرکے لوٹ گھسوٹ میں مصروف عمل ہوگئی۔ ایک طرف پیپلزپارٹی کے برسرِ اقتدار حکمرانوں نے کرپشن کا بازار گرم کردیا تو دوسری طرف کشمیر کاز کو پسِ پشت ڈال دیا۔ اس کے خلاف میں ساڑھے تین سال تک ہر فورم پر جدوجہد کرتا رہا۔ جب میں نے دیکھا کہ حکمران کسی صورت اپنی اصلاح کرنے کو تیار نہیں تو میں نے عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف میں شامل ہوکر ریاست کے تعمیر و ترقی اور کشمیر کاز کیلئے جدوجہد کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ میرے فیصلے کو ضمنی الیکشن میں میری کامیابی کی صورت میں عوام نے قبول کیا۔ آج بھمبر آمد کے موقع پر جس طرح میرا والہانہ اور پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ اسے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے بھمبر میں بھوتو سیال میں اپنے اعزاز میں دی گئی استقبالیہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ تقریب کی صدارت سابق امیدوار اسمبلی چودھری غلام حسین نے کی جبکہ تقریب سے چودھری غلام حسین، اظہر حسیب صدر بیرسٹر سلطان لورز سعودی عرب، الحاج محمد یوسف سرپرست اعلیٰ مہاجر فائونڈیشن نوشہرہ سابق ، سابق ممبر کشمیر کونسل حمید پوٹھی، سابق مشیر چودھری شعبان، چودھری حق نواز، خالد بشیر، ظفر اقبال، ضلعی صدر چودھری آصف ایڈووکیٹ، سٹی صدر پی ٹی آئی راجہ حامد، افتخار ظہیر، محمد حنیف، راجہ عدنان پرویز، نوجوان قانون دان ابرار نیاز ایڈووکیٹ، چودھری محمد حنیف، صدر کشمیر پی ٹی آئی برطانیہ چودھری صادق اور دیگر نے خطاب کیا۔قبل ازیں بیرسٹر سلطان محمود چودھری جب بھمبر میں داخل ہوئے تو ان کے ہمراہ سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ تھا۔ بیرسٹر سلطان محمود چودھری جب پنجیڑی چھنی پہنچے تو راجہ عدنان پرویز کی قیادت میں لوگوں نے استقبال کیا۔ چھپراں کے مقام چودھری صادق کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے استقبال کیا۔ سوکاسن کے مقام پر چودھری مرید حسین ڈا کٹر امتیاز احمد آف اٹلی نے بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا بھرپور استقبال کیا۔ گڑھا للیاں کے مقام پر چودھری حق نواز اور چودھری عنایت (ریٹائرڈ چیف انجینئر برقیات) نے بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا استقبال کیا۔ اس موقع پر گھوڑا ڈا نس ،ڈھو ل با جو ں کے سا تھ شا نداز استقبا ل کیا گیا جبکہ نو جوان ڈھو ل کی تھا پ پر رقص کرتے رہے اور فضا عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چوہد ری کے فلک شگا ف نعروں سے گو نجتی رہی جبکہ جا تلا ں سے لیکر استقبا لیہ تقر یب تک جگہ جگہ غیر مقدمی بینرز ،آرا ئشی گیٹ اور پی ٹی آئی پر چم لہرا رہے تھے جلسہ گا ہ پہنچنے پر چو ہدری محمدیوسف درا ئیا ں ،چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی ،الحا ج چو ہدر ی محمد یوسف ،چو ہدر ی اظہر حسیب نے معززین علا قہ کے ہمرا ہ کیا استقبال کے مواقعوں پر بیرسٹر سلطان محمود چودھری پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ گھوڑوں کا رقص کروایا گیا۔ استقبالیہ جلوسوں کے مناظر دیدنی اور تاریخی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آپر یشن ضر ب عضب کے دو را ن دہشت گر دو ں کے ساتھ ایک کا رروا ئی میں بھمبر کا رہا ئشی پا ک فو ج کا جو ان جا م شہا دت نو ش کر گیا پورے فو جی اعزاز کے ساتھ آبا ئی علا قے میں سپر د خا ک تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر میں دہشت گردو ں کے خلا ف جا ری آپر یشن ضر ب عضب کے دو را ن بھمبر کا رہا ئشی پا ک فو ج کا جو ان را جہ نو ید اختر سا کج سنگڑ ھ تحصیل بھمبر گز شتہ روز اورکز ئی ایجنسی میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑتے ہو ئے جا م شہا دت نو ش کر گیا شہید 6بہنو ں کا اکلو تا بھا ئی اور8بچو ں کا با پ تھا جو چند روز قبل ہی چھٹی گز ار کروا پس گیا تھا شہید را جہ نو ید اختر کو گز شتہ روز نما زجنا زہ کے بعد آبا ئی گا ئو ں سنگڑ ھ میں پورے فو جی اعزاز کے ساتھ سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں علا قہ بھر کی سیا سی وسما جی شخصیا ت سمیت ہز ارو ں افراد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی آئی جی میر پو ر رینج ڈا کٹر خا لد چوہا ن اور ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر احمد کی خصوصی ہدا یت پر جرا ئم پیشہ عنا صر کے خلا ف چلا ئی جا نے وا لی خصوصی مہم کے دو را ن تھا نہ سٹی بھمبر نے اقدام قتل میں مطلو ب انتہا ئی خطر نا ک اشتہا ری ملز ما ن کو گر فتار کر لیا بھمبر کی سیا سی وسماجی حلقوں نے پو لیس کی کا ر کر دگی کو سرا ہا ہے تفصیلا ت کے مطا بق 2سا ل قبل بھمبر کے نواحی گا ئو ں دھندڑ میں پیپلز پا رٹی کے تحصیل صدر چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر انکے بھا ئی ماسٹر طا رق محمود پر اس وقت حملہ کردیا تھا جب وہ اپنے ڈیر ے سے گھر کی طرف جا رہے تھے قاتلا نہ حملے میں چو ہدری ظفر اقبا ل مہر کے بھا ئی ماسٹر طا رق محمود 3فا ئر لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے جس کا مقد مہ تھا نہ سٹی بھمبر میں درج تھا گز شتہ روز ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف کو اپنے زرا ئع سے اطلاع ملی کہ ملز ما ن اپنے ڈیر ے پر مو جود ہیںجس پر نفر ی کے ہمرا ہ کا رروا ئی کر تے ہو ئے اقدام قتل میں مطلو ب 2اشتہا ری ملز مان ملک مجید ولد محمد نذ یر قوم ملک ساکن کو ٹ جٹاں اور طا ہر ولد سردار خا ن قوم جٹ ساکن دھندڑ کلا ں کو گر فتار کر لیا بھمبر کے سیا سی وسما جی حلقو ں نے پو لیس کی احسن کا رکر دگی کو سرا ہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصاف کا آزاد کشمیر میں صدر اور چیف آرگنا ئزر کے علاوہ کو ئی عہد ید ار نہ ہے اگر کو ئی خو د کو عہد یدا ر یا ممبر مجلس عاملہ ظاہر کر تاہے تو وہ خود سا ختہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا کی طر ف سے دئیے گئے استقبا لیہ کے موقع پر صحا فیو ں کے سوالو ں کا جو اب دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے چیئر مین عمرا ن خا ن اور سیکر ٹر ی جنر ل جہا نگیر تر ین نے آزا دکشمیر میں تحر یک انصا ف کا مجھے صدر جبکہ چو ہدر ی ظفرانو ر کو چیف آرگنا ئز ر مقرر کیا ہے اس کے علاوہ اور کو ئی عہد یدار نہ ہے اگر کو ئی شخص تحریک انصا ف کا عہدیدا ر یا ممبر مجلس عا ملہ کہتا ہے تو وہ خو د سا ختہ ہی ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے دو عہد وں کے علا وہ کو ئی عہدیدارنہ ہے تو بھمبر میں عہد یدا ر اور ممبر مجلس عا ملہ کیسے ہو سکتا ہے ایک سو ال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ جلد آزاد کشمیر بھر اور مہا جر ین کے حلقو ںمیں جلد تنظیم سازی کا عمل شروع کیا جا ئیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے معروف سیا سی وسما جی شخصیا ت الحاج چو ہدر ی محمد یو سف اور چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی رنڈ یا م نے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معروف سیا سی وسما جی شخصیا ت الحا ج چو ہدر ی محمد یو سف سر پر ست اعلیٰ مہا جر نو شہر ہ فا ونڈ یشن اور چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی رنڈ یا م نے پا کستا ن تحر یک انصاف میں شمو لیت کا اعلان انہو ں نے گز شتہ روز چو ہدر ی غلام حسین آف دھر یا کی طرف سے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدری کے اعزاز میں دئیے گئے استقبا لیہ کے موقع پر منعقد جلسہ عام میں کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف کے جلسے میں دھڑ ے بند ی اور گرو پنگ کی سیا ست کر نے وا لو ں کو شر کت کر نے سے رو ک دیا گیا شر کت کے لئے قا ئدین کی منتیں سما جتیں بھی کا م نہ آئی ٹکٹ کے خواہشمند را ہنمائو ں کو ما یو سی ،شر مند گی اور شہر یو ں کی شد ید تنقید کا سا منا تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بھمبر میں دھڑ ے بند ی اور گروپنگ کی سیا ست کر نے والے تحر یک انصا ف کے را ہنمائوں کو بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے بھمبر میں ہو نیوا لے جلسہ عا م میں شر کت سے رو ک دیا گیا خو د کو تحر یک انصا ج کا بھمبر میں آئند ہ الیکشن میں امیدوا ر اسمبلی کا ٹکٹ ہو لڈر شو کر نیوا لو ں کو اس وقت شدید ما یو سی ،شر مند گی اور شہر یو ںکی تنقید کا سا منا کر نا پڑا جب ان کو تحر یک انصا ف کے جلسہ عام میں شر کت کے لئے قا ئدین اور میز با ن تقر یب کی منت سما جتیں کی لیکن منتیں سما جتیں کسی کا م نہ آئی ذرائع سے یہ بھی معلو م ہو ا ہے کہ ان را ہنما ئوں نے آخر ی لمحہ تک بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو جلسہ عا م میں شر کت سے روکنے کی بھی کو ششیں کی لیکن تما م کو ششیں اور حر بے نا کا م رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ نے کہا کہ کشمیر ی کسی ایسے معا ہد ے اورفیصلے کو تسلیم نہیں کر ینگے جس میں وہ بحیثیت فر یق اول کے شا مل نہ ہو ں کنٹرو ل لا ئن کو مستقل کر کے مسئلہ کشمیر کو ادھر ہم ادھر تم کے تصور میں حل کر نے کی کوششوں کوتسلیم نہیں کر ینگے ریا ست جمو ں وکشمیر ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستا ن ،مقبو ضہ کشمیر اور اقصا ئے چین پر مشتمل ایک سیا سی وحد ت اوراقتدار اعلیٰ کو بحا ل کر نا چاہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کے اجلاس منعقد ہ بھمبر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلا س سے مر کزی رہنما چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نا مسا عد حا لا ت کے با وجود کا رکنا ن مو و منٹ جس انداز سے اپنی جدو جہد جا ری رکھے ہو ئے ہیں وہ لا ئق تحسین ہے ہما را پختہ ایما ن ہے کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزادی اور بنیا دی انسا نی حقوق کی بحا لی کے لئے جدو جہد کر نا ایک مقد س نصب العین ہے اور اس کے لئے جدو جہد کر نا عظیم لو گو ں کو شیو ہ ہے اجلاس سے مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر میں مو ومنٹ کی تنظیم سازی کا عمل جا ری ہے اور بر طا نیہ ویو رپ اور سعودی عر ب میں تنظیم سازی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ متحد ہ عر ب اما ر ات میں تنظیم ساز ی کا عمل مکمل کرا نے کے لئے مر کز ی رہنما سر دار گلفراز احمد طا ہر کو نا مز د کیا گیا جلد ہی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا جا ئیگا اجلا س سے مر کز ی سیکر ٹر ی اطلاعا ت چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،محمود الحسن منشا ایڈووکیٹ ،عبدالر شید مجددی سمیت متعدد را ہنما ئوں نے خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سٹی بھمبر کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے کہا کہ حالات اب تبدیل ہو چکے ہیں بھٹو شہید کا مشن آگے بڑھ رہا ہے بھٹو شہید نے 4 اپریل 1979 کو ملک و قوم کیلئے قربانیاں دے کر یہ ثابت کیا کہ وہ ایک محب وطن قومی و عالمی راہنما تھے عالم اسلام کو رہتی دنیا تک ان پر فخر رہے گا ملک کے مفاد میں بھٹو شہید عالمی سامراجی قوتوں سے ٹکرا گئے اور ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا آمر قوتوں نے سازش کر کے بھٹو شہید کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایا بھٹو شہید کو ملک و اسلام کیلئے جان قربان کرنے کا ذرہ برابر ڈر و خوف نہ تھا وہ ایک عالم اسلام کے نڈر راہنما تھے سازشی قوتوں نے سازشوں کے جال بچھا کر ان کا جوڈیشل قتل کیا قوم رہتی دنیا تک بھٹو شہید پر فخر کرتی رہے گی اور پوری دنیا میں سر اٹھا کر جیئے گی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اگر بھٹو شہید ار محترمہ شہید کے فلسفہ اور ویژن کو نہ چھوڑا تو پاکستان کے اندر اور آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کا کوئی جماعت مقابلہ کرنے کی سقت نہیں رکھتی بھٹو شہید نے ملکی وقار کیلئے پوری دنیا کے عالمی اداروں میں جنگ لڑی اور سر خرور ہوئے بھٹو شہید نے مسئلہ کشمیر کی خاطر پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی انہوں نے بھارت پر واضح کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک لڑیں گے انہوں نے ہر آدمی کو پاسپورٹ جاری کیا ملک کو ایٹمی طاقت بنایا ملک سے ایک پلاننگ کے تحت غربت کا خاتمہ کر کے روٹی کپڑا اور مکان کا فلسفہ دیا جیو اور جینے دو کی پالیسی بھٹو نے بنائی خارجہ پالیسی کو مضبوط بنایا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ٹھوس بنیادوں پر بھٹو شہید کی پالیسوں کو جاری رکھا اگر آج بھٹو شہید اور محترمہ شہید زندہ ہوتے تو پاکستان دنیا کا ایک اسلامی فلاحی ترقی یافتہ ملک ہوتا پیپلز پارٹی نے آج بھی ملک کی سب سے بڑی قومی، ملی اور نظریاتی جماعت ہے جس کا سارا کریڈٹ بھٹو شہید ہی کو جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی تعمیر وترقی اور خو بصورتی مشن ہے بھمبر شہر کے رہا ئشیو ں کو تما م سہو لیا ت پہنچا نے کے لئے اقدا ما ت کر رہے ہیںشہر ی بلد یہ کے عملہ سے تعاو ن کر یں اور کو ڑاکر کٹ بلد یہ کی طرف سے بنے ہو ئے مخصوص پو ائنٹ اور ڈر مو ں میں ڈا لیں تا کہ شہر کو صاف ستھرا رکھا جا سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر نے شر قی با زار کے دو رہ کے دو را ن تا جرو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر تا جر را ہنما ممتاز علی ،چو ہدر ی سعید ولی،چو ہدر ی فیصل جا وید اور دیگر بھی مو جود تھے اس موقع پر پیپلز پا رٹی کے با نی را ہنما چو ہدر ی سعیدولی نے کہا کہ ہم پیپلز پا رٹی کی اعلیٰ قیا دت کے انتہا ئی مشکو ر ہیںجنہو ں نے را جہ شا ہد انو ر جیسے قابل اور محنتی کا رکن کو بلد یہ کو ایڈ منسٹر یٹر تعینا ت کیا ہے جنہو ں نے شہر کیخو بصورتی اور عا م آدمی کو ریلیف پہنچا نے کے لئے عملی اقد اما ت کئے ہیںجس سے پیپلز پا رٹی کی نیک نا می میں اضا فہ ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ مین بازا ر میں تا جرو ں اور عوام علا قہ کے دیر ینہ مطا لبہ کو منظو ر کر نے کے لئے ٹف ٹا ئل لگو انے پرایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن کے انتہا ئی مشکو ر ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مقا می رہنما کے ظلم کا شکا ر خا ندان دادفریا د لے کر بھمبر میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے اعزاز میں دئیے گئے استقبا لیہ میں پہنچ گے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی متا ثر ہ خا ندان کو تعاو ن کی یقین دھا نی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز پا کستان تحر یک انصا ف بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا نے صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے اعزاز میں استقبا لیہ تقر یب رکھی تھی گز شتہ روز استقبا لیہ تقر یب میں اس وقت دلچسپ صو رتحا ل پیدا ہو گئی جب بھمبر کھمب کا رہا ئشی خاندان ضعیف المعرصفیہ بی بی نا می خا تو ن کی سر براہی میں دیگر خا ند ان کے افراد کے ہمرا ہ سٹیج پر بیر سٹر سلطان محمود چو ہدر ی کے پا س پہنچ گئے اس دو را ن انہو ں نے تحر یک انصا ف بھمبر کے خود سا ختہ مقا می را ہنما کی طرف سے زمین ہتھیا نے اور کی جا نے وا لی ذیا دتیو ںبا رے انہیں آگا ہ کیا اور کہا کہ ہمیں مقامی رہنما کے ظلم سے بچا یا جا ئے اور ہمیں قانونی تقاضو ں کے مطا بق انصا ف دیاجا ئے اس موقع پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے متا ثر ہ خا ند ان کو ہر ممکن تعاو ن اور معا ملہ یکسو کر وا نے کی یقین دھا نی کروا ئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے اعزاز میں منعقد استقبا لیہ میں جیب تراشوں کی چا ند ی آدھ در جن کے قر یب لو گو ں کی جیبیں کا ٹ کر مو با ئل اور ہز ارو ں رو پے لے اڑے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بھمبر میں صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے اعزاز میں ایک استقبا لیہ تقر یب دھر یا کے مقا م پر منعقد کی گئی تھی جس میں علا قہ کے ہزا رو ں افراد نے شر کت کی استقبا لیہ تقر یب میں جیب تراشوں نے رش کا بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے کا رروا ئیا ں کر تے ہو ئے متعدد افراد کو ہزارو ں رو پے نقدی ،قیمتی کا غذا ت اور مو با ئلز سے محرو م کر دیا عو ام علا قہ نے استقبا لیہ تقر یب میں پو لیس کی طرف سے نا کافی انتظا ما ت پر افسوس کااظہا ر کیا ہے ۔