بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سب ڈویژ ن سما ہنی میں گزشتہ تین رو ز سے با رشو ں نے تبا ہی مچا دی بجلی کا نظا م در ہم بر ہم بر سا تی نا لو ں میں شدید طغیا نی بہملہ سے پو نا آنے وا لی کا ر بر سا تی نا لے میں بہہ جا نے سے ما ں بیٹی جا ں بحق جبکہ دو بیٹو ں کو زند ہ بچا لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روزبہملہ کے رہائشی کرا مت حسین بٹ کی اہلیہ ،بیٹی اور دو بیٹے کسی کا م کی غر ض سے اپنی کا ر پر پو نا کے قر یب آرہے تھے کہ را ستے میں نا لے میں طغیا نی آنے سے ان کی کا ر نا لے میں بہہ گئی حا دثے کی اطلا ع ملتے ہی مقا می آبا دی کے لو گ جمع ہو گئے اور انہو ں نے عبدا لر حیم و لد کرا مت حسین اور ذا کر حسین والد کرا مت حسین کو زند ہ بچا لیا جبکہ کرا مت حسین کی اہلیہ نسیم بی بی اور بیٹی صا ئمہ بی بی کا ر سمیت بے رحم مو جو ں کی نظر ہو گئیں آخر ی اطلا ع تک دو نو ں ما ں بیٹی کا کو ئی پتا نہ چل سکا حا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نو از ،ایس ایچ او چو کی حا جی سکندر اعظم نفر ی کے ہمرا ہ مو قع پر پہنچ گئے اور پا نی میں بہہ جا نے وا لی ما ں بیٹی کی تلا ش شروع کر دی جبکہ طو فا نی با رش کیو جہ سے تحصیل ہیڈ کو ارٹر سما ہنی میں بجلی کا نظا م بر ی طر ح در ہم بر ہم ہو گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبرمیں تین روز سے جاری موسلا دھار بارشوں سے نا لہ بھمبر میں شدید طغیانی بارش کا پانی محلہ منہاس سے لیکر روز ویلی پل تک شہر میں داخل بڑ ے نقصان کا خطرہ بر گیڈ کمانڈر ،ڈپٹی کمشنر ،ایس ایس پی ،ایکسین ہا ئی وے اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ کا صحا فیو ں کے ہمرا ہ شہر اور رنگ رو ڈ کا دو رہ شہر یو ں کو شدید نقصا ن سے بچا نے کے لئے پا ک فو ج کے سا تھ ملکر حکمت عملی تر تیب تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر کی طر ح گز شتہ چند دنو ں سے بھمبر میں بھی شدید با رشو ں کیو جہ سے نا لہ بھمبر میں زبر دست طغیا نی سے نشیبی علا قے زیر آب آگئے پا نی کی آمد میں مسلسل اضا فے سے بڑ ے نقصان کا خطر ہ پید ا ہو گیا ہے کسی بھی ہنگا می صو رتحا ل سے نمٹنے کے لئے ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید نے فو ج کی مدد طلب کر لی گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر نے بر گیڈ کما نڈر عادل یا مین کے ہمرا ہ متا ثر ہ علا قہ کا دو رہ کیااور لو گو ں کو محفو ظ مقا ما ت پر پہنچا نے کے لئے ہنگا می بنیا دوں پر اقد اما ت کا جا ئز ہ لیا انہو ں نے نشینی علاقو ں کے رہا ئشیو ں کو سختی سے ہد ایت کی کہ وہ محفو ظ مقا ما ت پر منتقل ہو جا ئیں. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو عمر بچو ں کے اغو ا کا ڈرا پ سین ایک ہفتہ قبل گھر سے بھا گنے وا لے بچے لا ہو ر سے بر آمد 2ملز ما ن گر فتا ر تفصیلا ت کے مطا بق ایک ہفتہ قبل بھمبر کے نو احی گا ئو ں مغلو رہ کے رہا ئشی نوعمر بچے حما دحنیف ولد حنیف اور فراز کر امت ولد کر امت حسین وا لد ین کی ڈا نٹ ڈپٹ کیو جہ سے گھر سے بھا گ کر لاہو ر کرلا ہو ر چلے گئے تھے بچو ں کے والد ین نے تھا نہ پو لیس بھمبر میں رپو رٹ در ج کروا ئی کہ ان کے بچو ں کو ارسلا ن قیو م ولد عبدا لقیو م اور محمد حسن ولد محمد عا رف سا کن لا ہور نے اغوا کیا ہے جس پر ایس ایچ او سٹی چو ہدر ی منیر احمد اور اے ایس آئی را جہ جاو ید اختر نے ملزم محمد حسن ولد محمد عا رف سا کن گڑ ھی شا ہو لو لا ہو ر سے گر فتا ر کر لیا جس نے انکشا ف کیا کہ میں نے بچو ں کو اغوا نہیں کیا بلکہ وہ اپنے وا لد ین کی ڈا نٹ ڈپٹ سے دلبرا شتہ ہو کر گھر سے بھا گ کر لا ہو ر آگئے ہیں اور یہا ں ملاز مت کر رہے ہیں جس پر گز شتہ رو ز ایس ایچ او سٹی چو ہدری منیر احمدنے را جہ جا وید اختر اے ایس آئی پر مشتمل پو لیس پا رٹی تشکیل دی جنہو ں نے لا ہو ر کا رروا ئی کر کے دو نو ں بچو ں کو بر آمد کر کے مز ید کا رروا ئی شروع کر دی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ضلعی ہیڈ کو ارٹربھمبر میں 3روز سے موسلا دا ر با رشیں مختلف مقا ما ت پر مکا نو ں کی چھتیںگر نے سے 1شخص جا ں بحق ایک خا تو ن زخمی جبکہ بھمبر رجا نی سکو ل کی چھت زمین بو س ،نا لہ بھمبر میں شد ید طغیا نی ،بھمبر میر پو ر رو ڈ پنچیڑی جبکہ بھمبر نا لہ اور مغلو رہ نا لہ میں طغیا نی کیو جہ سے بند مسا فرو ں کو شدید پر یشا نی ایس ایس بھمبر کی ہدا یت پر تھا نہ پو لیس بھمبر کے ایس ایچ او نے بھمبر شہر کے گرد نا لہ کے کنا رے گشت بڑ ھا دیا غیر متعلقہ افراد کو نا لہ کی طرف جا نے سے رو کنے کے لئے سخت اقداما ت تفصیلات کے مطا بق گز شتہ 3رو ز سے ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں موسلا دا ر بارشوں کا سلسلہ جا ری ہے جسکی وجہ سے گز شتہ روز بھمبر کے نو احی گا ئو ں کلوال درائیا ں کا رہا ئشی فضل الہی ولد نو ر عا لم مکا ن کی چھت گر نے سے ملبے تلے دب کا جاں بحق ہو گیا جبکہ دو سر ے واقعہ میں کھمب بھمبر کی رہا ئشی خا تو ن تعظیم بی بی کمر ے کی چھت گر نے سے شد ید زخمی ہو گئی جسے فو ری طو ر پر ہسپتا ل پہنچا دیا گیا تیسر ے واقعہ میں بو ائز پرا ئمر ی سکو ل بھمبر رجا نی کی بو سید ہ عما رت سکو ل کھلنے کے آدھ گھنٹے پہلے گر گئی بچے سکو ل نہ ہو نے کیو جہ سے بڑا حا دثہ ہو نے سے بچ گیا نا لہ بھمبر میں شدید طغیا نی کیو جہ سے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر کی خصوصی ہدا یت پر ایس ایچ او سٹی چو ہدری منیر احمد نے رنگ رو ڈ پر نا لہ کے کنا رے پو لیس گشت کو بڑ ھا دیا ہے اورکسی بھی غیر متعلقہ شخص کو نا لے کی طر ف سے روکا جا رہا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب کے صدر سردار اشتیا ق اور مر کز ی را ہنما محمد تصور جنجو عہ نے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ پا کستا ن خو د تو کا لا با غ ڈیم نہیں بنا سکا اور دوسر ی جا نب دیا میر ڈیم بنا نے کے لئے گلگت بلتستا ن کی ارا ضی خیبر پختون خو اہ میں شا مل کر نے کے لئے منصوبہ بنا یا جا رہا ہے تا کہ عا لمی بنک سے فنڈز حا صل کر سکیںمتنا زعہ علا قہ ہو نے کیو جہ سے عالمی بنک فنڈ نگ سے گر یز کر رہے ہیںقبل ازیں ہما رے آبا ئو اجد اد کی قبرو ں پر تعمیر کئے گئے منگلا ڈیم کی را ئلٹی کشمیر یو ں کو نہیں دی گئی اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوگا کہ1400میگا وا ٹ بجلی پیدا کر نے والی ریا ست کی ضرو ریا ت 400میگا وا ٹ ہیں وہ بھی پو ری نہیںکی جا تی اورسر زمین کشمیر سے پا کستا ن کے ہر شہر رو شن ہو رہے ہیںاورہم اند ھیرو ں میں زند گی بسر کر رہے ہیںافسوس کی با ت ہے کہ کشمیر کی عو ا م اپنے ہی آبی اور قدر تی وسا ئل سے اپنی ہی سر زمین پر محرو م ہیں منگلا ڈیم کاپا نی آب پا شی اور پینے کے صا ف پا نی کی فرا ہمی کے استعما ل سے بھی محرو م ہے اور ہما رے سیا ستدا ن کر سی کے لا لچ میں کشمیر یو ںکے آئینی اور قا نو نی حقو ق کی با ت کر تے ہو ئے گھبرا ہٹ سے کا م لیتے ہیں ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ پا کستا ن اوچھے ہتھکنڈے بند کر ے اور کشمیر یو ں کو ان کے آئینی اور قا نو نی حق دیا جا ئے۔