بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان المبارک میں بھمبر میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنا کر ایکسین برقیا ت بھمبر را جہ عمر حیا ت نے شہر یو ں کے دل جیت لئے ہیںسحر ی ،افطا ری اور تراویح کے اوقا ت میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنا نا خوش آئند ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر سٹی یو تھ کے کما نڈر را جہ مسعوداقبا ل نے اپنے بیان میں کیا انہو ں نے کہاکہ محکمہ بر قیا ت بھمبر نے رمضا ن المبا رک اور شدید گر می کے موسم میں بھمبر شہر کے اندر بجلی کے نظا م کو بہتر انداز میں مینج کیا جس سے شہر یو ںکو سحر ی ،افطا ری اور تراویح کے اوقا ت میں کسی قسم کی پر یشا نی کا سا منا نہ کر نا پڑا شہر میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنا نے اور کم سے کم لو ڈ شیڈ نگ کر نے پر ایکسین بر قیا ت ،گرڈ اسٹیشن عملہ اور محکمہ بر قیا ت بھمبر کے چھو ٹے ملا زمین کی محنت اور کوششیں شا مل ہیں جس پر بھمبر کے شہر یو ں محکمہ بر قیا ت کے تما م ذمہ دا را ن کے شکر گز ار ہیں اور امید کر تے ہیں کہ محکمہ بر قیا ت آئندہ بھی شہر یو ں سے ایسی طر ح تعاو ن جا ری رکھے گا اور شہر ی بھی محکمہ بر قیا ت کے ساتھ تعاو ن کر ینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ یو نین کو نسل ملو ٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف کا سو نا می پو ری قو ت کے ساتھ پو رے آزاد کشمیرمیں داخل ہو چکا ہے تحر یک انصا ف کا مشن عوامی خد مت اور مسا ئل کا حل ہے آئند ہ الیکشن میں جیت کر تحریک انصاف آزاد کشمیر کے فر سودہ کلچر کا خا تمہ کر کے انصاف میر ٹ اور حقیقی عوامی حکومت قائم کرے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے حا جی پو رہ کے مقام پر منعقدہ ایک افطا ر ڈنر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ تحر یک انصا ف کے نو جو ان کا رکنا ن پا رٹی کا قیمتی اثا ثہ ہیں انشا اللہ حلقہ بر نا لہ کے نو جو ان پی ٹی آئی کو فعا ل مضبو ط مستحکم بنا نے کے ساتھ سا تھ بر نا لہ کے نو جو انو ں کے غضب شدہ حقوق کی بحا لی کے لئے بھی بھر پو ر جدو جہد کر ینگے انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میں عر صہ دراز سے عوا می حقوق غصب کر نیو الوں نے ڈیر ے ڈا ل رکھے ہیں ان غا صبو ں سے نجا ت دلا نے کے لئے پا کستا ن تحر یک انصا ف کا سو نا می بھر پو ر قو ت کے ساتھ پو رے آزاد کشمیر کے سا تھ سا تھ بر نا لہ میں بھی داخل ہو چکی ہے انشا اللہ فر سودہ نظام کا خا تمہ کر ینگے آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن شیڈو ل کا اعلا ن ہو تے ہی بر نا لہ کے حلقہ سے بڑ ی بڑ ی شخصیا ت کا رو ان عبدا لما لک اعوان میں شا مل ہو نگی جس سے نہ صرف مسلم لیگ نو ن بلکہ بر سر اقتدا ر پیپلز پا رٹی کے ایو انو ں میں بھی ہلچل پیدا ہو جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کا مشن عوامی خد مت ہے صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیربیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی مستقبل کے وزیر اعظم ہیں بیر سٹر سلطا ن کا ما ضی بے دا غ اور مستقبل روشن ہے ان کی قیا دت میں برنا لہ سمیت ریا ست بھر سے بڑ ی بڑ ی قد آور شخصیا ت تحر یک انصا ف میں شمو لیت کے لئے تیا ر ہیں پی ٹی آئی کے نو جو ان کا رکنا ن اپنی بھر پو ر صف بند ی کر کے آئند ہ الیکشن میں کا میا بی کے لئے ڈو ر ٹو ڈو ر مہم کا آغا ز کر یں انشا اللہ آئند ہ جیت تحر یک انصا ف کا مقد ر بن چکی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن مسلم لیگ نو ن اٹلی یو تھ و نگ کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی مقصود اسلم آف بنڈا لہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے پیش کیا جانیوا لا بجٹ الفا ظ کی ہیر اپھیر ی ہے پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی حکومت عملاً عوامی خد مت میں ناکا م ہو چکی ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت کوآزاد کشمیر کی تعمیروترقی سے کو ئی سروکا ر نہیںآئند ہ الیکشن میں عوا م کا رکر دگی کی بنیاد پر آزاد کشمیر کی مو جو دہ حکومت کو عبر تنا ک شکست دینگے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون تبد یلی نہیںبلکہ انقلا ب کا نا م ہے وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نو از شر یف کی قیا دت میں قائم وفا ق میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے مختصر تر ین دور میں ملک کی تعمیر وترقی ،خوشحا لی اورامن کے لئے جو گراں قدر خد ما ت سر انجا م دیے ہیں وہ تاریخ میں سنہر ی حروف میں لکھی جا ئے گی وفاقی حکومت اور پنجا ب حکو مت کی مشتر کہ کاوشو ں کی بدو لت عوام کو آسا ن سفر ی سہو لیا ت کے لئے لا ہو ر کے بعد راولپنڈ ی میں میٹروبس سروس کا آغاز کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں جبکہ اس کے بر عکس آزاد کشمیر میں قائم پیپلز پا رٹی کی حکومت نے عوامی فلاح وبہبود کے منصو بے شروع کر نے کی بجا ئے لو ٹ ما ر کا بازا ر گر م کر رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے آمد ہ الیکشن 2016میں عوا م کا غذ ی لیڈرو ں کو مسترد کر کے حقیقی معنو ں میں عوامی حکومت کے قیا م کے لئے مسلم لیگ نو ن کی قیا دت پر اعتماد کر کے ریا ست کی تعمیر وترقی اور خوشحا لی کے دو ر کا آغاز کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ینگ یونین سیر لہ کے صدر را جہ خا لد گڈو ،شفقا ت احمد قر یشی ،را جہ مظہر اقبا ل اور را جہ خو رشید احمد نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میںایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شاہد انو ر خا ن کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ را جہ شا ہد انو ر نے صحیح معنو ں میں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ ہو نے کا ثبو ت پیش کیا ہے انہو ں نے بھمبر شہر کے اندر بلا تفر یق گلیو ں ،نا لیو ں کی تعمیر سمیت ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروا ئے ہیں انہو ں نے حقیقی معنو ں میں عوامی فلا ح وبہبود کے کا م کئے اور بلد یہ کے ادا رہ کے اند ر اقر با ء پرو ری ،کرپشن ،لو ٹ کھسوٹ کا جڑ سے خا تمہ کر کے عوام علا قہ کے دل جیت لیے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی آفس بھمبر سے جا ری پر یس ریلیز کے مطا بق کا نسٹیبلا ن کی بھر تی کے سلسلے میں امیدوارو ں کا تحریر ی ٹیسٹ مو رخہ 4/7/15کو صبح8بجے بمقا م مغل پلازہ نزد پیٹرو ل پمپ گجرا ت روڈ پر ہو گاتما م امیدوارا ن بروقت مقررہ جگہ پر پہنچیں جن امیدوارا ن نے ابھی تک رو ل نمبر سلپ حا صل نہیں کیں وہ3جو لا ئی تک ایس پی آفس بھمبر سے اپنی رو ل نمبر سلپ حا صل کر لیں ۔