بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم نے مجھ جیسے ادنی کا رکن کوڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینات کر کے جیالوں کی حوصلہ افزائی کی ہے عہدہ پارٹی کی امانت ہے قیا دت کے اعتما د پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا پیپلزپارٹی ،PSF,PYOکی مضبو طی کے لئے پہلے سے بھی بڑ ھ کر کردا ر ادا کرو نگا تعینا تی پر پیپلزپارٹی کی مرکزی ،ریاستی قیادت اور صحافی برادری کا شکر گزار ہوںان خیا لا ت کا اظہا ر نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض سا گر نے میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میرا جینا مر نا پیپلز پا رٹی کے ساتھ ہے سٹو ڈنٹس لا ئف سے پیپلز پا رٹی کے ساتھ سیا سی سفر شروع کیا تھا مشکل سے مشکل حا لا ت میں بھی پیپلز پا رٹی کے ساتھ کھڑا رہا بھمبر کی سیا ست میں کئی نشیب وفراز آئے لیکن میں نے پا رٹی کا پر چم مضبو طی کے ساتھ تھا مے رکھا آج جس کا مجھے صلہ مل گیا ہے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ بھمبر تعینا ت کر نے پر پیپلز پا رٹی کی مر کز ی اور ریاستی قیا دت ،وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید ،سینئر وزیر چو ہدر ی محمد یا سین ،چیئر مین پی و ائی او صا حبزادہ ذوالفقار اور بھمبر کے میڈ یا کا انتہا ئی شکر گزا ر ہو ں پیپلز پا رٹی کی قیا دت نے مجھ جیسے ادنیٰ کا رکن کو ایڈ جیسٹ کر کے جیا لو ں کی حو صلہ افزا ئی کی ہے میر ی تعینا تی سے جیا لو ں کے اندر نیا جوش و جذ بہ اور ولو لہ پیدا ہو اہے پا رٹی قیا دت نے مجھ پر جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے اس پر پو را اتر نے کی بھر پو ر کوشش گرو نگا عہد ہ پا رٹی کی اما نت ہے جب چا ہے وا پس لے سکتی ہے میں پہلے سے بڑ ھ کر پیپلز پا رٹی ،PSF,PYOکی مضبو طی کے لئے کا م کرو نگا اس موقع پرPYOضلع بھمبر کے کا رکنو ںاور عہد یدا را ن کا بھی شکر یہ ادا کرو نگا جنہو ں نے نا مسا عد حا لا ت کے با وجود میر ی قیادت پر اعتما د کیا اور میرا بھر پو ر ساتھ دیا میں کا رکنو ںکے مسا ئل حل کروانے کے لئے بھر پور کردار ادا کرو نگا انہو ں نے کہا کہ عہدوں کی کو ئی حیثیت نہیںاصل چیز انسا ن کی نظر یا تی وابستگی ہے انسا ن کو ئی بھی کا م مستقل مز اجی سے کے سا تھ کر ے تو محنت کا پھل ضرور ملتا ہے پیپلز پا رٹی کے اندر قر با نیا ں دنے والو ں کو ہمیشہ حوصلہ افزا ئی کی گئی ہے اور انکو اس کا صلہ بھی ضرور ملا ہے۔
Umar Riaz
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریڈ فائونڈیشن ریجن بھمبر نے ایلمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا۔ 14576 بچوں میں سے 96فیصد بچوں نے کامیابی حاصل کی 6285بچوں نے A+ گریڈ میں امتحان پاس کیا۔ کلاس تھری سے ایٹ تک ہر کلاس میں پہلی پانچ پوزیشنوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تین ہفتوں میں امتحان سے لے کر نتائج تک کا سفر ٹیم ورک کا نتیجہ ہے کنٹرولر امتحانات مزمل حسین نے نتائج کا اعلان کیا ۔نتائج کے مطابق ایٹ کلاس ریڈکالج بھمبر مشہود احمد سیون کلاس میں ریڈسکول حاجی پورہ کی نزھت لطیف 6 Th کلاس میں چہلہ سکول کی فاطمہ بتول 5Th کڈھالہ سکول کی رابعہ مظر4 Th کلاس میں تونین سکول کا احمد اجمل اور 3Th کلاس میں بھمبر رجانی کے محمد عثمان شوکت نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔نتائج کے مطابق مجموعی طور پر ریڈکالج بھمبر نے پانچ پوزیشنیں حاصل کیں۔چار پوزیشنوں پر ریڈ کالج چوکی اور ریڈ سکول چہلہ نے کامیابی حاصل کی۔ ریڈ کالج غربی ،ریڈ سکول بنڈالہ ،ریڈ سکول تونین نے تین پوزیشنوں میں اپنے قدم جمائے۔ڈل سکول بنڈالہ کے دو طلبہ نے جبکہ مغلورہ ،سوکاسن، برسالی ،کڈھالہ ،حاجی پورہ ،پنڈی ،ستارہ چوک اور پونہ کے طلبہ نے ایک ایک پوزیشن حاصل کی۔ تقریب سے ریجنل مینجر چوہدری صابر حسین صابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ فائونڈیشن معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ یتیم بچوں کی کفالت کا بڑا پروگرام چلا رہی ہے۔اس وقت بھمبر ریجن میں بارہ سو یتیم بچے پڑھ رہے ہیں۔ جن پر سالانہ چار کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں۔جبکہ انہی بچوں کے گھروں میں فوڈ اسٹمپ پروگرام میں چالیس لاکھ روپے سے زائد خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اسی محنت اور کاوش کا نتیجہ ہے کہ خورشید پاشا جیسے طالب علم نے آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ سے ٹاپ کیا۔اس موقعہ پر ضلع بھر کے سکولز کے پرنسپل صاحبان نے بھرپور شرکت کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر بلد یاتی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کر ے شناختی کارڈ کے تحت نئی ووٹر لسٹیں بنا ئی جا ئیں جن میں کو ئی خرابی نہ ہو جد ید کمپیوٹر نظا م کے تحت پولنگ اور ووٹ کا سٹ کرا ئے جا ئیں انہو ں نے یہ بھی کہا کہ نئی یو نین کو نسلو ں اور حد بند یو ں کی اشد ضرورت ہے آزاد کشمیر میں عا م طور پراور خا ص طو ر پر بھمبر میں آبا دی کی بنیا د پر نئے حلقے قانو ن سا ز اسمبلی بنا ئے جا ئیں تعمیر وترقی کا عمل کئی علا قو ں میں حلقے کم ہو نے کی بنا پر رکا ہوا ہے حکومت پا کستا ن آزاد کشمیر کے مسا ئل کو حل کر ے انہو ں نے کہا کہ اس وقت کشمیر کو نسل اور قانو ن سا زاسمبلی کے حلقوں اور سیٹو ں کو دو گنا کر نے کی ضرورت ہے سیا ست سے اجا رہ دا ری ختم کر نے کی ضرورت ہے آزاد کشمیر میں آنے وا لے وقت میں چا ر جما عتی سیا ست سے عوام کو زیا دہ حقوق ملیں گے حکومت پا کستان ملک کے اندر دیا نتداری اور درست طریقہ سے مردم شما ری کا اعلا ن کر ے اس وقت ملک کی آبا دی 30کروڑ سے بڑ ھ چکی ہے آبا دی کم سے کم ظا ہر کر نے کی بجا ئے در ست مر دم شما ری کی جا ئے تا کہ ملک تر قی کر سکے غلط منصو بہ بند ی کی و جہ سے ہم ٹو کیو ،کو ریا سے کا فی پیچھے رہ گئے ہیںآزاد کشمیر اور پا کستا ن میں ہا وسنگ کو کنٹرو ل کیا جا ئے ہا وسنگ میں بے تر تیبی اور غیر ضروری قیمتو ں کیو جہ سے افرا تفر ی ہے شہروں کو زیا دہ نہ بڑ ھنے دیا جا ئے بلکہ پلا ننگ کے تحت نئے نئے اور سستے شہر بنا ئیں جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار بھمبر کے وکلاء کے مسائل کے حل کے لئے جدوجہد شروع کر دی ہے سینئر وکلا کے تعاون سے وکلا کے مسائل سے چھٹکا رہ حاصل کر یں گے با ر اور بینچ کے در میا ن خو شگو ار تعلقا ت قائم ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ ند یم انو ر ایڈووکیٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ وکلا ء معا شر ے کا با شعور طبقہ ہے وکلا کی عز ت نفس کا خیا ل رکھتے ہو ئے انکو معا شرے میں با عز ت مقا م دلا یں گے ڈسٹر کٹ با ر بھمبر بے شما ر مسا ئل کا شکا ر ہے وکلا ء نے ہما رے اوپر جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے اور ہما رے کند ھو ں پر جو ذمہ دا ری عا ئد کی ہے جس کو پو ری ذمہ دا ری کے نبھا بے کی کوشش کر یںگے با ر اور وکلا کے مسا ئل کو حل کرو انے کے لئے اپنی تما م تر صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا ئے گے بھمبر میں ہا ئی کو رٹ اور شر یعت کو رٹ کے سر کٹ بینچ لا نے کے لئے ہر فو ر م پر آواز بلند کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ساوتھ افریقہ میں مقیم اورسیز کشمیری راہنما راجہ سجاد اکبر کا بیٹا رضائے الہی سے وفات پا گیا مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد تحصیل وا لے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نمازجنازہ میں سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خا ن ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمدخا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدانو ر ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،ڈا کٹر نو از ،پر نسپل را جہ طا رق،را جہ عزیز ،ٹھیکیدار را جہ حنیف ،را جہ منظو ر ،را جہ خاور الصمد ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ افضل ملو ٹ ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،شکو ر بو کن ،سا جد نذ یر قا ضی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیاز ،پرو فیسر فہیم گل ،سابق کو نسلر چوہد ری خا دم ،شر یف بٹ ،را جہ وسیم گل ،را جہ وسیم انو ر ،را جہ مسعود زر گر ،جمیل احمد سمیت دیگر نے شر کت کی۔