بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست کی عوام کے حقوق کیلئے پہلے بھی وفاق کیساتھ پورے استقلال سے مقدمہ لڑا ہے آئندہ بھی عوامی حقوق کیلئے پائے استقلال میں کبھی لرزش نہیں آئے گی بطور سپیکر اور بطور وزیر جتنے وسائل تھے ان میں سے ایک پائی کی کمی بیشی کے بغیر عوام کی دہلیز تک پہنچائے عوامی خدمت کا سفر پوری تندہی کیساتھ جاری و ساری رہے گا ان خیالات کااظہار سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوا رالحق سے پراٹی ،کنڈ ،ددام کے دورہ کے دوران مختلف میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ریاستی عوام کے حقوق اور ریاست کے عزت وقار کی خاطر وفاقی حکومت سے ٹکر لی اور پوری قوت کیساتھ اپنے حقوق کا مقدمہ لڑاہر طرح کا پریشر ڈالنے کی کوشش کی لیکن عوامی حقوق کیلئے کسی بھی طرح کے پریشر یا بلیک میلنگ کو خاطر میں نہ لایا چوہدری انوارالحق نے کہاکہ ہم پاکستانی ہیں پاکستانیوں نے تو صرف عظیم قائد کی زیر قیادت پاکستان کے حصول کیلئے قربانیاں دیں جبکہ ہم نے قیام پاکستان میں اپنا کردار ادا کرنے کیساتھ ساتھ پاکستان کے استحکام بقااور سلامتی تعمیر وترقی اور پاکستان کو روشن ومنور کرنے کیلئے دوبار اپنے آباؤاجداد کی قبریںڈبوئیں گھر سے بے گھر ہوئے آج بھی پاکستان کی خاطر ہر قربانی کیلئے تیار ہیں لیکن حقوق حاصل کرنا ہمارا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا کسی پنجاب ،سندھ ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بسنے کا حق ہے ریاست کی تعمیر وترقی اور ریاستی عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے میرٹ کے حصول اور ظلم کے خاتمہ کیلئے تمام قوتیں اور صلاحتیں زیر کار لائی جائیںگی اس سے قبل پراٹی ،کنڈ ،ددام سے چوہدری ناظم حسین ،چوہدری محمد سہیل ،چوہدری محمد ہاشم ،چوہدری لیاقت علی ،چوہدری صداقت علی ،چوہدری محمد بنارس ،چوہدری اللہ دتہ ،چوہدری بشارت حسین،چوہدری جنید ،چوہدری فیض عالم چوہدری نور عالم ،چوہدری محمدرشید ،چوہدری فضل حسین،چوہدری منور حسین،چوہدری اورنگزیب ،چوہدری محمد اشرف،چوہدری امجد حسین،چوہدری محمد انور،چوہدری محمد جاوید ،چوہدری ناہید اقبال اور چوہدری وحید اقبال نے مسلم لیگ ن اور چوہدری طارق فاروق کو خیر آباد کہہ کر چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹرکٹ انچارج MQMضلع بھمبر تنویر احمد بھائی نے کہاکہ چند روز قبل MQMسے نکالے ہوئے کچھ لوگوں نے اپنا قد بڑھانے کیلئے اور دوسری جماعتوں سے مالی فوائد حاصل کرنے کیلئے اپنے آپ کو متحدہ قومی موومنٹ کا ذمہ دار ظاہر کرتے ہوئے مقامی MLAکی حمایت کا اعلان کیا جو کہ جھوٹ اور جعلسازی پر مشتمل ہے MQM ضلع بھمبر نے ابھی تک کسی جماعت کی حمایت نہیںکی ہے جو بھی فیصلہ ہو گوہ کارکنان کی باہمی مشاورت سیاور رابطہ کمیٹی کرے گی کارکنان کسی بھی قسم کی افواہوں پرکان نہ دھریں چوہدری نصراللہ کو تنظیمی نظم و ضبط پر عرصہ 5سال قبل MQMسے معطل کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ممبران واجد منیر ،چوہدری ظفر بھائی ،زونل ممبران چوہدری فضل الرحمن اور زون ورکنگ کمیٹی ممبر محمود صدیقی بھی موجود تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تحر یک انصاف کا سونا می آج بھمبر میں ٹکرا ئے گا جلسہ عام پا ئلٹ سکو ل گراونڈ کے بجا ئے سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر میں شفٹ ،سٹیڈیم میں 700×450فٹ کا پنڈال سج گیا 15ہزا ر کے قر یب کر سیاں لگا ئی جا ئیگی جلسہ عام اور بھمبر شہر میں تحر یک انصاف کے پر چموں کی بہا ر ،قدآور پوٹر یٹ آویزاں کا رکنوں میں جوش جذبہ دیدنی چیئر مین تحر یک انصا ف کا والہا نہ استقبا ل کر نے کیلئے بے تا ب تفصیلا ت کے مطا بق پا کستان تحر یک انصا ف کا سونا می آج بھمبر میں ٹکرا ئے گا پہلی بار تحر یک انصا ف بھمبر میں شو آف پاور کا مظا ہر ہ کر ے گی تحر یک انصا ف نے اپنی سیاسی حکمت عملی تبد یل کر تے ہو ئے پا ئلٹ سکو ل گراونڈ میں جلسہ کر نے کی بجا ئے سپورٹس سٹیڈ یم بھمبر میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے سپورٹس سٹیڈ یم میں700فٹ لمبا اور450فٹ چو ڑا پنڈا ل سج گیا ہے جس میں تقر یباً15ہزا ر کے قر یب کر سیاں لگا ئی جا ئینگی جبکہ سپو رٹس سٹیڈ یم کا VIPاسٹینڈ کو اسٹیج کر طور پر استعما ل کیا جا ئے گا جلسہ گا ہ اور بھمبر شہر کے اندر تحر یک انصا ف کے پر چموں کی بہا ر جبکہ ہر طرف عمرا ن خا ن ،بیر سٹر سلطان محمو د چو ہدری اور ڈا کٹڑ انعام الحق چو ہدری کے قد آور پو ٹر یٹ لگا ئے گئے ہیں جبکہ دوسری طرف تحر یک انصا ف ،انصاف ٹا ئیگر فورس ،انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے عہد یدا را ن اور کارکنا ن جلسہ عام کو تا ریخی بنا نے اور عمران خا ن کا فقید المثا ل استقبا ل کر نے کیلئے انتہا ئی متحر ک اور بے تا ب ہیں تحر یک انصاف کے کا رکنوں میں انتہائی جو ش وجذ بہ دید نی ہے جلسہ عام کو پا ئلٹ گراونڈ سے سپورٹس سٹیڈ یم شفٹ ہو نے پر جلسہ میں عوام کی شر کت کت حوالے سے مختلف چہ مگو ئیاں ہو رہی ہیں تحر یک انصا ف اگر سپو رٹس سٹیڈ یم میں بڑا جلسہ کر نے میں کا میا ب ہو گی تو اس کے ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انصاف ٹا ئیگر فو رس کا بھمبر میں بھر پور شو آف پاور ”بد ل دو بھمبر”مو ٹر سا ئیکل ریلی سینکڑوں نو جوانوں کی مو ٹر سا ئیکلوں سمیت شر کت ،عمرا ن خا ن بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدری اور تحر یک انصا ف کے نعروں کی گو نج تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں تحریک انصا ف کے جلسہ عام سے ایک دن قبل انصاف ٹا ئیگر فو رس کا بھمبر میں بھر پو ر شو آف پاور کیا انصاف ٹا ئیگر فو رس کے سینکڑوں نو جوانوں نے بد ل دو بھمبر مو ٹر سا ئیکل ریلی نکا لی ریلی میں سینکڑوں نوجوانوں نے مو ٹرسا ئیکلوں سمیت شر کت کی ریلی کی قیادت انصاف ٹا ئیگر فو رس کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حیدر علی کاشر اور ضلعی صدر را جہ انیس اکبر نے کی ریلی کا آغاز انصاف ٹا ئیگر فورس کے ضلعی سیکر ٹر یٹ میر پور چو ک سے ہوا جو پورے شہر کا چکر لگا کر پا ئلٹ سکو ل کے گراونڈ جلسہ عام پہنچی شر کا ء ریلی عمرا ن خا ن ،بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری اور تحر یک انصا ف کے حق میں نعر ے بازی کر تے رہے شر کاء ریلی سے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چوہدری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 19مئی کو بھمبر میں تحر یک انصا ف کا سو نا می ٹکرا ئے گا جو مخا لفین کو پاش پاش کر دے گا بھمبر کا جلسہ آزادکشمیر کی تا ریخ کا بڑا جلسہ ہو گا بھمبر کے عوام عمرا ن خا ن کا بھمبرآمد پر فقید المثال استقبا ل کر یں گے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مخا لفین کا دم چھلہ بنی ہو ئی ہے ہمیں جلسہ کر نے کی اجا زت نہیں دی جا رہی بلکہ جلسے میں روکا وٹیں ڈا لی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پہلگا م پبلک سکو ل کے قیا م کا20سا ل قبل سنگ بنیاد رکھا آج ادا رہ ایک تناور درخت بن چکا سینکڑوں طلباوطا لبا ت تعلیمی آبیاری کے بعد آج مختلف شعبہ ہا ئے زند گی میں خد ما ت دے رہے ہیں ادارہ کے اسا تذ ہ کی محنت کی بدولت ادارہ نے اپنا ایک منفر د مقام بنا یا ہے سنگڑ ھ سے لیکر بھمبر رجا نی تک طلبا وطا لبا ت اپنی علمی پیاس بھجا رہے ہیں ادارہ میں ایک نئے بلا ک کے اضا فے اور سا ئنس لیبا رٹر ی کے قیا م سے ادارہ کی کا رکر دگی میں مز ید نکھا ر آئے گا ان خیا لا ت کااظہا ر معرو ف سما جی شخصیت وسا بق کو نسلر کیتھلے بر طا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چوہد ری نے پہلگا م ماڈل سکو ل میں نو تعمیر شدہ سردار بلا ک اور جد یدسائنس لیبارٹری کے افتتاحی پر وگرا م میں بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہوں نے مز ید کہا کہ ادارہ ہذا کا جو بھی طالبعلم میٹر ک کے امتحا ن میں A+گر یڈ میں امتحا ن پاس کریگا اس کی ساری کی ساری فیس وا پس کر دی جا ئیگی دریں اثنا پرو فیسر خا لد حسین چوہدری نے اپنی جا نب سے ادارہ ہذا کیلئے10ہزا ر رو پے دینے کا اعلا ن کیا اس موقع پر پر نسپل ادارہ چو ہدر ی محمد افضل نے ادا رہ کی جا نب سے محتر مہ شازیہ خا لد چوہدری ،پرو فیسر خا لد چو ہدری اور مسز بشرا رخسار کو شیلڈ زدیں جبکہ تقر یب میں (ر) صدر معلم چو ہدری خو رشید احمد ،ممبر خادم حسین ،حا جی محمد حسین ،چو ہدری امتیاز سمیت درجنوں معززین علاقہ نے شر کت کی تقر یب میں سکو ل کے بچوں نے ٹیبلو ،تقا ریر ،اور ملی نغمے بھی پیش کئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کے را ہنما را جہ عطا المعنم،سا بق چیئر مین بلد یہ بھمبر چو ہد ری محمد قیو م ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہدر ی عمران یو نس نے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ ووٹ فہر ستوں میں پا کستا نی با شندوں کے ووٹ در ج ہونا الیکشن کمشنر کے صا ف شفا ف الیکشن کروانے کے دعو ئوں کی نفی ہے آزادکشمیر کے انتخا با ت میں پا کستا نی باشند ہ کسی صورت ووٹ کا حق استعما ل نہیں کرسکتے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے اندر ایسے لو گوں کے ووٹ درج کئے گئے ہیں جن کا تعلق پا کستا ن سے ہے غیر ریاستی افراد کے ووٹ در ج کر نا پر ی پو ل دھا ند لی ہے جس کی ہم بھر پو ر مذمت کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ پا کستا نی شہر یت رکھنے و الوں کے ووٹ در ج ہو نے سے کل کشمیر یوں کے را ئے شما ری کا حق متاثر ہو نے کا خدشہ ہے الیکشن کمشنر آزادکشمیر میں صاف اور شفا ف الیکشن کروانے کے لئے صاف شفا ف ووٹر فہر ستیں تیا ر کروائیں پا کستا نی شہر یت رکھنے وا لوں کے درج ووٹ کو فوری طو ر پر منسوخ کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ غیر ریاستی افراد کے ووٹ در ج ہو نا صاف شفا ف ووٹر فہرستوں کی تیاری بھی سوالیہ نشان ہیں انہوں نے کہا کہ ہم چیف الیکشن کمشنر سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ بھمبر میں غیر ریاستی افراد کے درج ووٹوں کو فی الفور ختم کروائیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اندھیر نگری چو پٹ راج بھمبر محکمہ شاہرا ت کا سر کا ری ٹر یکٹر ٹرالی مقامی لیگی را ہنما کی زیر تعمیر ذاتی بلڈ نگ کیلئے کنسٹر کشن میٹر یل ڈھو نے میں مصروف قومی خزانے کو پھکی سر کاری ٹر یکٹرٹرا لی کے استعما ل پر شہر یوں کو تشویش کا اظہار اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق محکمہ شاہرا ت بھمبر کاسر کا ری ٹر یکٹر ٹرالی مقامی لیگی را ہنما کی زیر تعمیر بلڈ نگ کیلئے بھٹہ خشت سے اینٹیں ڈھو نے میں مصروف ہے گزشتہ روز بھی محکمہ شاہرا ت کا ٹر یکٹر ٹرا لی جسے محکمہ کا ڈرا ئیو ر وحید نا می شخص چلا رہا تھا بھٹہ خشت سے اینٹیں لیکر PSOپیٹرو ل پمپ کے نزدیک زیر تعمیر لیگی را ہنما کی بلڈ نگ تک پہنچا ئیں اس دو را ن ٹر یکٹر ٹرا لی کا ڈالہ نہ ہو نے کے باعث درجنوں اینٹیں سڑ ک پر بکھر تی رہیں محکمہ شا ہرا ت کے ٹر یکٹر ٹرالی کے عام اور ذاتی استعما ل پر ایکسین شا ہرا ت سے موقف لینے کیلئے جب فون پر را بطہ کیا گیا تو موصو ف نے فو ن اٹینڈ نہ کیا جبکہ بھمبر کے شہر یو ں نے محکمہ شاہرا ت کی ٹر یکٹر ٹرالی کے نا جائز مصرف پر شدید تشویش کااظہار کر تے ہو ئے چیف سیکر ٹری اور احتساب بیو رو سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر تنظیم غیر جر یدہ ملازمین ضلع بھمبر کا احتجا ج 15ویں روز بھی جاری تنظیم غیر جر ید ہ ضلع بھمبر کے ملازمین نے حکومت آزادکشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی ما لیا ت سے مطا لبہ کیا کہ چا رٹر آف ڈیما نڈ کے مطا بق مطا لبا ت فو ری طو ر پر حل کر یں اگر مطا لبا ت حل نہ ہوئے تو احتجا ج تا نو ٹیفیکیشن کی اجرا ئیگی تک جا ری رہے گا حکومت آزادکشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی ما لیا ت کو ملازمین آزادکشمیر کو لو لی پاپ اور حیلے بہانے نہ کر ے ضلع بھمبر کے ملازمین امید رکھتی ہے کہ حکومت اور بیو رو کر یسی مطا لبا ت کو فوری طو ر پر حل کر یگی ضلع بھمبر کے ملازمین نے مطا لبہ کیا کہ اگر حکومت چارٹر آف ڈیما نڈ کے مطا بق مطا لبا ت کا نو ٹیفکیشن جا ری نہیں کر ے گی تو ملازمین آزادکشمیر الیکشن ڈیو ٹی نہیں کر سکے گے تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین کے صدر چو ہدری محمد ایو ب ایڈیشنل سیکر ٹر ی جنر ل عمرا ن یوسف ،سیکر ٹر ی اطلاعا ت محمد یعقو ب جرا ل جا ئنٹ سیکر ٹر ی محمد فا روق ،را جہ خا لد ڈی سی آفس ،آصف محکمہ ما ل نے مر کز ی قیادت عمرا ن خورشید صدر تنظیم غیر جر یدہ آزادکشمیر ،صد یق شاہ صدر ایپکا آزادکشمیر جنر ل سیکر ٹری تنظیم غیر جر ید ہ آزادکشمیر خواجہ عبد الوحید کی کاوشوں کو سرا ہا اور اعادہ کیا کہ آپ کی کاوشیں رنگ لا ئیں گئیں اور ملازمین کے مطا لبا ت مر کز ی قیادت کی سر بر اہی میں ہی حل ہو نگے تنظیم غیر جر ید ہ ملازمین کے احتجا ج میں چو ہدری عبد الغفور صدر ایپکا ،تعمیرا ت عامہ سے سید آصف حسین شاہ ،صحت عامہ سے محمد بشیر ،اکر م حسین ،کبیر اختر ،اشتیاق احمد ،احتشام الحق،بر قیات سے گلزار احمد خلجی ،تعمیرا ت عامہ عما را ت سے امداد سبحا نی ،ظفر اقبا ل ،را جہ فا روق شہزاد ،پبلک ہیلتھ سے محمد فر یاد ،اما نت علی ،را جہ جمیل ،عمرا ن خا ن ،امجد پرو یز ،محمد تعظیم ،رب نواز ،اظہر محمود ،نثار احمد ،بر قیا ت سے محمد فا روق ،محمد اسحاق ،محمد نواز ،لو کل گو رنمنٹ سے محمد سعید ،شعیب کرا مت ،بر قیات سے محمد افضل ،عمر رزاق ،دا نش اکر م ،غلا م حیدر ،جنگلا ت سے رشید احمد ،محمد اشرف ،شوکت علی ،زراعت سے عبدا لغفور ،غفا ر احمد ،بر قیا ت سے شا ہد محمود ،ریاض احمد ،محمد ریاض احمد ،الطا ف حسین ،لا ئیوسٹاک سے فضل کر یم ،بشارت حسین ،شاہرا ت سے ارشد محمود سمیت سر پرست اعلیٰ لا لہ رفیق ،وائس چیئر مین ثنا اللہ اوردیگر ور کر یو نین کے ملازمین تنظیم غیر جر ید ہ بھمبر خصوصی طو ر پر احتجا ج میں تا منظو ر مطا لبا ت شر کت کر رہے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی صدر ٹو یٹا چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدری محمد انور آف چھپراں کے وا لد محتر م چو ہدری محمد حسین گزشتہ روز رضا ئے الہی سے انتقال کر گئے مر حو م کونمازجناز ہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن چھپراں میں سپرد خا ک کر دیا گیا نمازجناز ہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،مسلم لیگی راہنما چو ہدری ظہیر الد ین با بر ،چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،ایکسین بر قیا ت محمد افضل ضیا ئی ،چو ہدری محمد زما ن دھبکی ، ٹھیکیدارچو ہدر ی محمد اشتیا ق،چو ہدری طا رق محمود سر حد ی ،شیراز پرو یز مشتا ق ،ماسٹر چو ہدری ارشد محمود ،چوہدر ی محمد پرو یز ، چوہدری سلیما ن درائیاں چو ہدر ی محمد شفیق ،چو ہدری ارشد محمود سمیت سیاسی وسما جی شخصیا ت ،تعلیمی مذہبی ،وکلا ء ،صحا فیوں ،ملازمین ، عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔