بھمبر کی خبریں 26-05-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میرپور اور بھمبر گجرات روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ گڑھے ٹر یفک کا چلنا محال منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہو نے لگا کئی سالوں سے سڑ کوں کی رپیرینگ نہ ہو سکی رپیرنگ فنڈ اللو تللوں پر خرچ بھمبر کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر ،چیئر مین احتسا ب بیو رو سے رپیر نگ فنڈ زکی خو رد برد کا نو ٹس لینے اور سڑ کو ں کی رپیر نگ کے لئے عملی اقداما ت اٹھا نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کی مین سڑ کیں بھمبر میر پو ر اور بھمبر گجرا ت روڈ عر صہ دراز سے رپیر نگ نہ ہو نے کیو جہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے بھمبر گجرا ت رو ڈ بھمبر سے لیکر بڑ ھنگ ٹو ل تک جبکہ بھمبر میر پو ر روڈ بھمبر سے لیکر کا نگڑہ تک جگہ جگہ گڑ ھے پڑ ے ہو ئے ہیں جس کیو جہ سے ان سڑ کو ں کے اوپر سفر کر نا محا ل ہو چکا ہے منٹو ں کا سفر گھنٹو ں میں طے ہو نے لگا جبکہ گڑ ھو ں کیو جہ سے گا ڑیو ں کے ٹا ئر ،شاک ،فر نٹ حصے کا بھی نقصا ن ہو نے لگا وقت اور پیسو ں کا ضیا ع ہو نے لگا محکمہ شاہرا ت کو سڑ کو ں کی رپیر نگ کے لئے ہر سال فنڈز فرا ہم کئے جا تے ہیں جس سے سڑ کو ں کی چھو ٹی مو ٹی رپیر نگ کر کے سڑ ک کو قا بل استعما ل رکھا جا تا ہے لیکن کئی سا لو ں سے بھمبر کی مین سڑ کو ں کی رپیر نگ نہ ہو ئی ہے بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقو ں نے وزیر شا ہرا ت ،سیکر ٹر ی شا ہرا ت ،چیف انجینئر اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھمبر کی مین سڑ کو ں کی رپیر نگ کے احکا ما ت جا ری فر ما ئے جا ئیں بصورت دیگر ہم رو ڈ بلا ک کر کے شدید احتجا ج کر ئے گے

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید ضلع بھمبر کے صحا فیو ں کے ساتھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک بند کر ے میر پو ر ،مظفرآباد اور کو ٹلی میںصحا فی کا لو نیو ں کے لئے سینکڑو ں کنا ل ارا ضی دے رہی ہے جبکہ بھمبر کیصحا فیو ں کے لئے صرف 20کنا ل رقبہ مختص کر نا زیا دتی اور نا انصا فی ہے حکو مت بھمبر کے صحا فیو ں کے لئے بھی دیگر اضلا ع کے برا بر رقبہ مختص کر ے ان خیا لا ت کا اظہا آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،نا ئب صدر ملک شو کت حسین ،سیکر ٹر ی نشرو اشا عت شیراز پرو یز مشتاق نے یو نین آف جر نلسٹس بھمبر کے ہنگا می اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید نے دو رہ بھمبر کے دو ران کشمیر پر یس کلب کے لئے جو پا نچ لا کھ رو پے دینے کا وعدہ کیا تھا وہ بھی ابھی تک پو را نہیں ہوا وزیر اعظم بھمبر کو بھی آزاد کشمیر کا حصہ سمجھے اور بھمبر کے عو ام اور صحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے بھی فنڈز مختص کر یں انہو ں نے کہا کہ حکومت بھمبر کے علا وہ دیگر اضلاع مظفر آباد ،میر پو ر ،کو ٹلی میںصحا فیو ں کی کا لو نیو ں کے لئے سینکڑوں کنا ل ارا ضی مختص کر رہی ہے جبکہ بھمبر کے صحا فیو ں کے لئے صرف 20کنال رقبہ مختص کر رہی ہے جو بھمبر کی صحا فی برا در ی کے ساتھ انتہا ئی ظلم وزیا دتی ہے انہو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر کے صحا فیو ں کو بھی دیگر اضلا ع کے برابر صحا فی کا لو نیو ں کے لئے رقبہ مختص کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ20کنا ل رقبہ میں سے 6سے7کنا ل رقبہ سڑ ک اور راستے میںنکل جا ئے گا جبکہ 13سے14کنا ل رقبہ باقی بچے گا جو بھمبر کے صحا فیو ں کی رہا ئش کے لئے نا کا فی ہے اور یہ ان کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے اجلا س میں جلاس میںصدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،نا صر شریف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،چو ہدر ی سلیم ساگر،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔