بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سردار عتیق احمد خان کو تحریک آزادی جماعتی خدمات اور ریاستی سیاست کے نازک دور کے پیش نظر آئندہ 3 سال کے لئے صدر جما ت منتخب کیا جائے مسلم کانفرنس بھمبر سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتی ہے اور مسلم کانفرنس بھمبر ہی آئندہ انکو 3 سال کیلئے ریاست بھر میں سب سے پہلے صدر جماعت کے طو ر پر نا مز فگی کر تی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے آئند ہ منعقدہو نیوا لے ضلعی کنو نشن کے سلسلہ میں فا ریسٹ ریسٹ ہا وس بھمبر میں منعقد ہ ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے سا بق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل نے مسلم کا نفر نس کے مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی فد ا حسین کیا نی ،ضلعی صدر چو ہدری غلا م مصطفی ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مسعود اسلم ،مر کز ی را بطہ سیکر ٹر ی چو ہدر ی خضر حیا ت ،تحصیل صدر را جہ محمد اقبا ل خا ن آف کو ٹ چباں ،سٹی صدر خوا جہ طا رق محمودبٹ ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق ،صدر حلقہ سما ہنی چو ہدر ی محمد یو سف ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ وسیم خا ن ،چیف آرگنا یزر را جہ آفتا ب احمد آف بھمبر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر کا رکنو ںنے متوقع اور آئند ہ 3 سا ل کیلئے سر دا ر عتیق احمد خا ن کی قیا دت پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے آئند ہ 3سا ل کیلئے صدرمنتخب کئے جا نے کی تجو یز پیش کی اور مسلم کا نفر نس کے بعد ضلع بھمبر میں منعقد ہو نیوا لے کنو نشن کو کا میا ب بنا نے کیلئے لا ئحہ عمل مر تب کیا مسلم کا نفر نس کے کا رکنا ن نے کنو نشن میں سردا ر عتیق احمد خا ن کی بھمبر آمد کو فقید المثا ل بنا نے کا عہد کیا کنو نشن سے خطا ب کر تے ہو ئے مقررین نے مجا ہد اول سر دا ر عبد القیو م خا ن مر حوم کی تحر یک آزادی کیلئے خدما ت آزاد ریا ست کی تعمیر وترقی کیلئے کی جا نیوا لی کا وشیں سیاسی خد ما ت دینی خد ما ت اور ریاست میں اسلا می نظا م کو را ئج کر نے کیلئے کی جا نیو الی کا وشوں پر زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کیا مقر رین نے افو اج پا کستا ن کو دہشت گر دی کیخلا ف جنگ میںنما یا ں کا میا بی پر مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ تما م عوام کی نظر یں افو اج پا کستا ن اور سپہ سا لا ر افو اج پا کستا ن پر لگی ہو ئی ہیں افو ا ج پا کستا ن ہی ملکی سلا متی کی ضا من ہے اور قوم کو اپنے بہا در سپو تو ں پر فخر ہے اور مسلم کا نفر نس پا کستا ن کی بلا تنخواہ سپا ہی ہیں ہر مسلم کا نفر نسی چلتا پھر تا پا کستا ن ہے انہو ں نے کہا کہ جس طر ح سپہ سالا ر پا کستان نے بھا رت کو للکا را ہے اور واضح طو ر پر پیغا م دیا ہے اس سے کشمیر یو ں کے حوصلے بلند ہو ئے ہیں اور مسلم کا نفر نس سپہ سا لا ر کی پشت با ن ہے اور افو اج پا کستا ن کی جرا ت کو سلا م پیش کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ہی اس ریا ست کی با نی ہے مسلم کا نفر نس نے ہی ریا ست کو نظا م حکومت دیا ریا ستی ادا روں کی مضبو طی کے لئے اور ریا ست کوتر قی کی راہ پر گامز ن کیا اور آج بھی مسلم کا نفر نس ہی کشمیر یو ں کے دلو ں کی دھڑکن ہے اوت عو ام مسلم کا نفر نس پر ہی بھر پور اعتما د کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ جب بھی غیر جا نبدا را نہ اور شفا ف انتخا با ت ہو ئے اس سے قبل بھی عوام نے ہمیشہ مسلم کا نفر نس کو منتخب کیا اور دیگر برآمد ی جما عتو ں کو بر ی طر ح نظر اند از کیا اور آئند ہ بھی جب بھی منصفانہ اور غیر جا نبدا ر انہ انتخابا ت ہو ئے مسلم کا نفر نس ہی اس میں سر خرو ہو گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ فا ریسٹ آفیسر را جہ عمرا ن شفیع کے بھا ئی (ر) سب انسپکٹر را جہ خا لد خا ن گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن چھنی ملکا نی پنجڑ ی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری ،مسلم لیگ نو ن کے سا بق امیدوا ر اسمبلی را جہ نو ید گو گا ،امیدوا ر اسمبلی بھمبر را جہ امتیاز احمد ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمودجرا ل،ایس ایس پی چوہدری منیر حسین ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عرفا ن سلیم ،ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج را جہ طا رق جا وید خا ن ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد یو سف درائیا ں ،نا ظم اعلیٰ جنگلا ت (ر)را جہ خضر الر حمن ،نا ظم جنگلات ملک نثا ر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر راجہ طا رق خا ن ،ڈی ایس پی ڈڈیا ل را جہ کرا مت اللہ ،ڈی ایس پی ٹر یفک چو ہد ری مظہر حسین ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد امین ،ایس ایچ او افضل پو ر محمد نصیر ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر حسین ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،(ر)بینک آفیسر را جہ محمد نسیم ،ڈا ئر یکٹر ایم ڈی اے را جہ فا روق اکر م خا ن ،سابق چیئر مین را جہ طا رق پرو یز ،حا جی خا لد محمود گو را نکہ ،ڈی ایف او را جہ عابد خا ن ،رینج آفیسر را جہ سا جد اقبا ل ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،رینج آفیسر اکرم سبحا نی ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد ،مسلم لیگ نو ن را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی ظفر اقبا ل ظفری ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر م ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب جا تلا ں چو ہدری محمود احمد ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل صدر فا ریسٹ ایسو سی ایشن را جہ نا صر مقصود سمیت سر کا ری آفیسرا ن ملا ز مین سول سوسائٹی وکلا ء صحا فیو ں تا جرو ں عو ام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو جو ان پا کستا ن تحر یک انصا ف کا قیمتی اثا ثہ ہیں نو جو ان اپنی صفو ں میں اتحاد رکھیں تحر یک انصا ف میں نو جو ان جوق در جوق نوجو ان شامل ہو رہے ہیں عمرا ن خا ن اور قائد کشمیر کے ویژ ن کو گھر گھر تک پہنچا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہا رپا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی حیدر علی کاشر گز شتہ روز سماہنی جنگل ہو ٹل کے مقا م پر را جہ انیس اکبر سے اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرا نے کے دو ران نو جو انو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے ظہرا نے کے شر کا ء کو کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف واحد جما عت ہے جس میں نو جو انو ںکی تعداد سب سے زیا دہ ہے در حقیقت پر نو جو انو ں کی جما عت ہے ہما رے ٹیم کپتا ن عمرا ن خا ن نے پا کستا ن میں مو جود ہ کر پٹ اور دھا ندلی کی پیداوار مسلم لیگ نو ن کی حکومت کی وکٹیں گراکر یہ ثابت کر دیا کہ حکومت دھا ندلی کی پیداوار ہے آزادکشمیر میں آئند ہ حکومت پا کستا ن تحر یک انصا ف ہی بنا ئے گی قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے امر یکہ میں ملین ما رچ کا جو فیصلہ کیا ہے اس سے کشمیر یو ں کے حو صلے مز ید بلند ہو ئے ہیں اور تحر یک آزادی کشمیر کو اس ملین ما ر چ میں مز ید تقو یت ملے گی اس ظہرا نے میں سید دا نیا ل گیلا نی ،راجہ انیس اکبر ،چوہدر ی فا روق شاہین ،استاد فا روق ،چوہدری محمد علی ،چو ہدری معرو ف ،را جہ مبشر ،را جہ رمیض ،خو رشید احمد ،وقا ص وکی ،را جہ محمودخا ن ،شہزاد اسلم ،فضل الر حمن بلا ٹا ئیگرز ،شجا ع الر حمن ،محمد عا طف ،چو ہدر ی منو ر ،را جہ معاویہ ،مرزا حسن ،را جہ شہر ی ،محمد نعیم ،مرزا ندیم اختر دیگر نے کثیر تعدادمیںشر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیرکے مر کز ی را ہنما امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ امتیاز احمد خا ن نے کہا ہے کہ عوام کی خد مت اور استحصا لی سیا ست کے خا تمے کا جذ بہ لیکر مید ان میں اترا ہو ں کوئی لا لچ اور عہد ہ میرے را ستے میں رکا وٹ نہیں بن سکتا بر حال میں ڈنکے کی چو ٹ پر الیکشن لڑونگا مخا لفین لو گوں کو گمرا ہ کر نے کے لئے میر ے خلا ف جھو ٹا پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں اب جینا مر نا بھمبر کے عوام کیسا تھ ہے بھمبر کے عوام بھی اجا رہ دا ری استحصا لی اور تجا رتی سیا ست کے خا تمے او ر اپنے حقوق کے حصو ل کے لئے میراسا تھ دیں ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے بھمبر ،سیر لہ ،بڑ ھنگ اور دھندڑ میں عوام را بطہ مہم کے دو را ن عو امی وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں مسلم لیگی ہو ں اور جما عت کیلئے دن را ت کا م کیا ہے مسلم لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نا چا ہتا ہو ں اگر مر کز ی قیا دت نے ٹکٹ نہ بھی دیا تو پھر بھی ہر حا ل میں ڈنکے کی چو ٹ پر الیکشن لڑونگا میں بھمبر اجا رہ دا ری استحصا لی اور تجا رتی سیا ست کے خا تمے اور عو ام کی خد مت اور انکے مسائل کے حل کے لئے الیکشن کے مید ان میں اترا ہو ں حلقہ کے عو ام کیسا تھ محبت خلو ص اور پیا ر کا رشتہ ہے حلقہ کی عوام کا بھر پو ر اعتماد اور حما یت حا صل ہے حلقہ کی تما م برا دریوں اور طبقو ں نے مجھے بھر پو ر پذیرا ئی بخشی ہے جس پر ان کا شکر گزا ر ہو ں انہو ں نے کہا کہ میر ے مخا لفین جھو ٹ کا سہا رلیکر میر ے خلا ف پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں انکے یہی جھو ٹ ان کی شکست کا با عث بنیں گے بھمبر کے عوام با شعور ہو چکے ہیں با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے لیڈرو ں سے تنگ آچکے ہیں اور حقیقی معنو ں میں ان سے چھٹکارہ حا صل کر نا چاہتے ہیںانشا اللہ حلقہ کے عوام کے تعاون اور دعا ئو ں سے بھر پور کا میا بی حاصل کرو نگاانہو ں نے کہا کہ دنیا کی کو ئی طا قت مجھے الیکشن لڑ نے سے نہیں رو ک سکتی عہد وں اور لا لچ کو جو تے کی نو ک پر رکھتا ہو ں حلقہ کے عوام اور مسلم لیگی را ہنمائو ں سے مشا ورت کے بعد الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا ہے اب کئی جانیوالا نہیں نہیں اب جینا مر نا حلقہ کے عوام کیسا تھ ہے ہا رجیت میر ے رب کے پاس ہے جیتو ں یا ہا روں ہر حا ل میں الیکشن لڑ ونگا حلقہ کے عوام جھو ٹے پرو پیگنڈ ہ پر یقین نہ کر یں اور الیکشن مہم کو کا میا بی سے جا ری رکھیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید قر با ن کی آمد آمد مختلف مذ ہبی وسماجی تنظیمو ں کی طرف سے قر با نی کی کھا لیں جمع کرنے کے بینرز اور پو سٹر آویزں تنظیمو ں کے کا رکنا ن متحر ک ،نیشنل ایکشن پلا ن ے تحت لگی پا بند ی کی دھجیاں بکھر نے لگیں تفصیلا ت کے مطا بق عید الضحیٰ آمد سے قبل بھمبر شہر اور گرد و نو اح میں مختلف مذ ہبی اور سما جی تنظیمو ں کے کا رکنا ن نے بھی گھر گھر جا کر قر با نی کی کھا لو ں کو جمع کر نے کے لئے تحر یک شرو ع کر رکھی ہے ملک میں حا لیہ انتشا ر اور دہشت گر دی کیخلا ف موثر کا رروا ئی کے لیے نا فذ العمل نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت قر با نی کی کھا لیں جمع کر نے اور اس کی تشہیر پر پا بندی کے با و جود بینرز ور پوسٹر آویز اں ہو نا قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں کی کا رکر دگی پر سوا لیہ نشا ن ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف عو ام کی خد مت کا مشن لیکر مید ان عمل میں نکلی ہے عو ام تحر یک انصا ف کی تحر یک کے زریعے مشکلا ت ومسا ئل کے خا تمہ کو ذریعہ بنا ئیں حلقہ بر نا لہ کے عو ام کو کئی سا لو ں سے بنیا دی سہو لتو ں سے محرو م رکھنے وا لو ں کو اب فرار نہیں ہو نے دینگے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ کے امیدوا ر اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کی قیا دت میں کا میابی حا صل کر کے حلقہ سے پسما ند گی کا خا تمہ کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما ملک مشتاق اعو ا ن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر بلد یا تی الیکشن کرو انے کا کر یڈ ٹ تحر یک انصا ف کو جا تا ہے انشا اللہ اسمبلی الیکشن کے بعد تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے اندر بھی بلد یا تی انتخابا ت کرا نے کیلئے بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گی انہو ں نے کہا کہ ہما را منشو ر تعلیم صحت انصا ف اور وسا ئل کی مساویا نہ تقسیم اور مو رو ثی سیا ست کا خا تمہ ہے مو جو دہ حکمرا نو ں نے حلقہ بر نا لہ سے سو تیلی ما ں کا سلو ک رو ا رکھا جبکہ اس سے قبل بھی بر سر اقتدا ر رہنے وا لو ں نے بھی بر نا لہ کے عوام کا استحصا ل کیا اور آج اسی وجہ بر نالہ کے عو ام آزاد کشمیر کے دیگر حصو ں کے عوام سے ہر لحا ظ سے پسما ند ہ ہیں انہو ں نے کہا کہ اب تحر یک انصا ف بر نا لہ میں بھی پہنچ چکی ہے حلقہ بر نا لہ سے تحر یک انصا ف کے امیدوا ر اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کے قا فلے میں عوام جو ق در جو ق شامل ہو کر اس با ت کا عند یہ دے رہے ہیں کہ اب بر نا لہ کے عو ام روا ئتی اور مو رو ثی سیا ستدا نو ں سے تنگ آچکے ہیں اور حلقہ میں تبد یلی چا ہتے ہیں اب حلقہ بر نا لہ کے غیو ر عو ام کئی سا لو ں سے استحصا ل کر نیو الو ں کو اب فرا ر نہیں ہو نے دینگے اور ملک عبدا لما لک اعو ان کی قیا دت میں حلقہ سے پسما ند گی کے خا تمہ سمیت استحصالی نظا م کو بر نا لہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آوٹ کر دینگے ۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عید الضحیٰ پر قربا نی کے جا نو رو ں کی اوجڑیا ں ،الائشیں اور فضلہ ٹھکا نے لگا نے اور شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کے لئے بلد یہ بھمبر نے پلا ن تر تیب دے دیا عملہ صفا ئی کی عید کے دنو ں حا ضر ی جبکہ الا ئشیں اٹھا نے کے لئے اضا فی گا ڑیا ں کرا یہ پر حا صل کر لیں شہر کو 4حصو ں میں تقسیم کرکے عملہ صفا ئی کی ٹیموں کی تشکیل کر دی گئی شہر ی بھی بلد یہ بھمبر سے بھر پو ر تعاون کر یںایڈ منسٹر یٹر بلدیہ را جہ شاہد انو ر کی عید الضحیٰ کی آمد کے موقع پر صفا ئی پلا ن پر صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن نے اپنے دفتر میں کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر شہر کے اندر سینکڑو ں قر با نی کے جا نو ر زبح ہو نگے قر با نی کے جا نورو ں کی اوجڑ ی ،آلا ئشیں ،انٹر یا ںاور دیگر فضلہ ٹھکا نے لگا نے کے لئے پلا ن تر تیب دے دیا عید کے 3دن عملہ صفا ئی حا ضر رہیگا عملہ صفا ئی کی کا رکر دگی بہتر بنا نے کے لئے بلد یہ کے2ٹر یکٹر ٹرا لی کے علا وہ اضا فی گا ڑیا ں بھی کرا یہ پر حا صل کر لی ہیں شہر کو 4حصو ں میں تقسیم کر کے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جبکہ عید الضحیٰ سے قبل شہر کی گلیو ں محلو ں کی صفائی ستھرا ئی عیدگا ہ رو ڈ اور مر کز ی عید گاہ کی صفا ئی ستھرا ئی کیلئے سنٹر ی ور کرزنے کا م شروع کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم نے پلا ن دے دیا ہے اب شہر یو ں کی ذمہ دا ری ہے کہ عملہ صفا ئی سے بھر پو ر تعاون کر یںتا کہ ما حو ل صا ف ستھرا رہ سکے بلد یہ بلدیہ اپنے دستیا ب وسائل سے شہر یو ں کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے کو شاں ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر مال چوہدری علی شان سونی نے سماہنی میں تعمیروترقی کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں ،درجنوں کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر ،تعلیم ،صحت ،بجلی اور واٹر سپلائی کے منصوبے دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،استحصالی ٹولے نے 20 سال لوگوں کے حقوق غصب کیے ،اب انہیں عوامی فلاح کے منصوبے دیکھ کر پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ،کارکردگی کی بنیاد پر اگلا الیکشن میں چوہدری علی شان سونی جیتیں گے ،رعل پھلواڑی کی بٹ برادری چوہدری علی شان سونی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،کسی مطالبے کے بغیر آمدہ الیکشن میں بھی رعل پھلواڑی کا پولنگ اسٹیشن جیت کر حلقہ سماہنی میں چوہدری علی شان سونی کی کامیابی کی بنیاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار رعل پھلواڑی سے تعلق رکھنے والے مختار احمد بٹ عرف سونی ،ارشد محمود بٹ ،عبدالنوید بٹ ،ماسٹر محمد یوسف ،نور احمد بٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تونین تا رعل3کلومیٹر سڑک اور رعل تا گرنڈا سڑک 2 کلومیٹر سڑک کی پختگی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے،ان سڑکوں کی معیاری تعمیر پر ایکسئین شاہرات بھمبر ندیم اقبال ،ایس ڈی او مرحوم تنویر احمد ،سب انجنئیر شکیل احمد اور ٹھیکیدار حنیف خان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ مختار بٹ کی تحریک پر پھلواڑی میں2لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی سکیم سے ہمارا پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہوگیاجبکہ رعل بوائز سکول کو ہائی کا درجہ دینے پر عوام علاقہ وزیر مال علی شان سونی کے شکر گزار ہیں انہوں نے کہا کہ رعل پھلواڑی کا پولنگ اسٹیشن پہلے بھی چوہدری علی شان سونی کو بھاری اکثریت سے جتوایا آمدہ الیکشن میںبھی انہیں یہاں سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر چوہدری علی شان سونی کی حلقہ میں جیت کے لیے بنیاد فراہم کریں گے ،انہوں نے خبردار کیا کہ جو لوگ علی شان سونی کے خلاف بے بنیادبیان بازی اور من گھڑت پروپیگنڈہ کرتے ہیں ،وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کہ 20 سال اقتدار پر مسلط رہنے والوں نے اہل سماہنی کے لیے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں جن کا اولین مقصد عوامی خدمت نہیں بلکہ اقتدار کا حصول ہے،2016کے الیکشن میں حلقہ سماہنی سے چوہدری علی شان سونی کو 10 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب کروا کر ایک بار پھر اسمبلی میں بھیجیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انجنئیرراجہ طاہر وقارنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کر کے عوامی امنگوں کے مطابق مضبوط حکومت بنائے گی ،پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کاا ستحصال کیااور اپنے دور حکومت میں صرف لوٹ مار کے کلچر کو پروان چڑھایا ،لوگ دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کا اصلیت جان چکے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ گلگت بلتستان ،کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی الیکشن اور ضمنی انتخابات میں لوگوں نے پی ٹی آئی کی غیر سنجیدہ سیاست کو مسترد کر دیا ،ملک جن بحرانوں کا شکار ہے ان سے نکالنے کے لیے نواز شریف سے بہتر کوئی لیڈر نہیں ،بھارت کنٹرول لائن پر حالات خراب کررہاہے لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے حکومت پاکستان ،پاک آرمی اور پاکستان کے عوام پوری طرح متحد ہے ،مخالفین پروپیگنڈہ کر کے قائد ن لیگ آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر اور چوہدری طارق فاروق میںغلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر ان کا یہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ، بھمبر مسلم لیگ ن کا گڑھ اور چوہدری طارق فاروق کے چاہنے والوں کا شہر ہے آمدہ الیکشن میں چوہدری طارق فاروق کو حلقہ بھمبر سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر اسمبلی میں بھیجیں گے ،ان خیالات کا اظہار راجہ طاہر وقار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کی تنظیم سازی میرٹ پر ہوئی ،چوہدری طارق فاورق نے مجھے ایڈیشنل سیکرٹری بنا کر جس اعتماد کااظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے تمام عہدیداران اور کارکنان اگلے الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کے لیے بھرپور مہم چلائیں گے ،پروپیگنڈہ کرنے والوں کے ہاتھ سوائے ناکامی کے کچھ نہیں آئے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سانحہ بڈھ بیر کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ،دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے ہر محب وطن شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،پاکستان تاقیامت رہنے کے لیے بنا ہے ،دشمن کی سازشیں اور دہشگردوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے اندرونی چھوٹے چھوٹے اختلافات بھلا کر مادر وطن کی حفاظت کے لیے حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دیں ان خیالات کا اظہار نائب صدر مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر حاجی ظفر اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ دشمن ملک بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے ملک کے اندر دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ،کنٹرول لائن پر بھی بھارت نے جارحیت شروع کر رکھی ہے ،مگر قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور بھارت کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ رہی ہے ، ملک و ملت پر مر مٹنے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،دہشت گردی کا مقابلہ اور اس کا خاتمہ کرنے کے لیے قوم کا بچہ بچہ وطن کی حفاظت کے لیے حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر پاک فوج اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے ۔دشمن کو بالا خر ناکامی ہو گی۔