بھمبر کی خبریں 20/6/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پند رہ ما ہ بعدعدا لتی فیصلہ پر غا زی یعقوب وغیر ہ کے خلا ف زنا اغو ا کا مقد مہ در ج مغو یہ ملز مہ حلیمہ سعدیہ چند ہفتو ں کے بچے کو جنم دے چکی ہیں جسٹس آف دی پیس بھمبر کے فیصلہ پر تھا نہ چو کی میں در ج مقدمہ اہم ملزما ن نے عبو ری ضمانت کرا لی تفصیلا ت کے مطا بق غا لب کے تحصیل ڈسکہ ضلع سیا لکو ٹ کی یتیم 20سا لہ دو شیز ہ حلمیہ سعدیہ دختر اللہ دتہ قوم جا ٹ کا نکا ح شرع محمد ی کے مطا بق گو جرا نو الہ میں سما ہنی رملو ہ کے رزاق حسین ولد چو ہدری محمد بشیر سے13فرو ری 2013کو ہو ا گا ہی سماہنی میں اپنی نند کے گھر دعو ت پر گئی۔

تو دو دن کے بعد ورغلا نے پھسلا نے اور سازش سے اغو ا کرو اکے 07-03-13بھمبر قاری محمد یعقوب نکا ح خو اں نے بھمبر میں اپنے بڑ ے بھا ئی حا جی محمد ایو ب ولد بر کت علی سے بظا ہر نکا ح کرو ادیا حلیمہ سعدیہ بچے کی ما ں بھی بن چکی ہے رزاق کی کا رروا ئی پر وقوعہ کے آغاز پر ہی پو لیس کو در خواست دی گئی تھا نہ چو کی کے ایس ایچ او وقت را جہ اختر حسین انسپکٹر نے حلیمہ سعد یہ کو با زیا ب وبر آمد کر کے اس کے خا وند رزاق حسین کے حوا لہ کر نے کافیصلہ کیا ملز ما ن ایو ب ،یعقو ب وغیر ہ کے خلا ف کا رروا ئی قا نو نی کر نے لگا مگر با اثر شخصیا ت کے دبا ئو ایما پر الٹا ملزما ن پا رٹی ہی کے گا ہی کے رہا ئشی تحصیل صدر آزاد کشمیر ٹیچر آرگنا ئز یشن سما ہنی ما سٹر چو ہدر ی نذ یر شاہین عر ف رزدا ری کے حوا لے کر دیا جس نے چند رو ز بعد حلیمہ سعد یہ زو جہ رزاق کو حا جی چوہدری محمد ایو ب کے حوا لے کر دیا۔

رزاق حسین کے بقو ل اس نے منکو حہ زو جہ حلیمہ سعدیہ کو حا صل کر نے اور زنا سے نجا ت دلا نے کے لئے قانو ن کے تما م تر دروزا نے کھٹکٹا ئے مگر با اثر ہا تھ آڑے آ کر حلیمہ سعد یہ کی با زیا بی میں رکا و ٹ کا با عث بنتے رہے ملز ما ن نے رزاق پا رٹی کو دستبردار ہو نے کے لئے سما ہنی عد الت میں جعلساز ی کا مقد مہ کیا جبکہ رزاق نے بھی اسی عدا لت میں حقوق زن آشو ئی کا مقدمہ کیا۔

ھس پر سول جج سما ہنی کے حکم پر تحصیل قا ضی حا فظ ند یم اصغر کے زریعے انکو ائر ی کر ائی پو لیس تھا نہ چو کی کے ہمرا ہ گو جرا نو لہ جا کر تحقیقات کر کے رپو رٹ عدا لت میں پیش کی گی جس کے مطا بق رزاق کا نکا ح در ست قرا ر پا یا معاملہ پو لیس تک پہنچا مگر با اثر شخصیا ت نے معا ملہ پھر الجھا دیا ایس ایچ او انسپکٹر وقت مرزا مقصود سے معا ملہ بھمبر چلا گیا انسپکٹر اظہر چو ہدر ی کے پاس اس کیس کا لٹکا یا گیا بل آخر سیشن جج جسٹس آف دی پیس بھمبر سر دا ر اختر حسین کی عدا لت کے فیصلہ پر پو لیس تھا نہ چو کی سما ہنی نے مو رخہ9جو ن 2014ملز ما ن قا ضی محمد یعقو ب نکا ح خو اں حا جی چو ہدر ی ایو ب ،محمد مقصود پر بر کت علی حلیمہ سعد یہ ،طا ہر ایو ب ولد محمد ایو ب اقوام جا ٹ کے خلا ف مقد مہ عدا لت نمبر55/14بجرائم ZHA16/1910/11در ج کیا۔

ملز ما ن میں سع وہ چند کے علا وہ دیگر نے 10-06-14عبوری ضما نت کرو الیں 17جو ن برو ز منگل ملز ما ن کی پہلی تا ریخ پیشی مقرر تھی عو امی سما جی و مذہبی حلقوں نے اس امر پر انتہا ئی افسوسنا ک اور سنگین قرار دیا ہے کہ ملز ما ن پا رٹی نے مقد مہ در ج ہو نے کے با وجو د زنا کا ری کا سلسلہ جا ری رکھا ہو ا ہے شرعی وقا نو نی طو ر پر ان کے خلا ف از سر نو مز ید مقدمہ زنا کا ری اند ارج در خواست وکا رروا ئی جا ری ہے ان حلقوں نے محکمہ امو ر دیا نیہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ نکا ح خو اں قاری محمد یعقوب ولد بر کت علی کے خلا ف محکما نہ تا دیبی کا رروا ئی کی جا ئے رجسٹرڈ نکا ح فو ری ضبط کیا جا ئے اور اس کے خلا ف محکما نہ رپو رٹ کی رو شنی میں فو جد اری مقد مہ الگ در ج کیا جا ئے سما جی معا شر تی حلقو ں نے اس سما جی با ئیکا ٹ با ر ے میں با تیں چلی رہی ہے مقد مہ کی سما عت کے بعد ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کی عدا لت میں محفو ظ جو کہ 23جو ن کو سنا ئے جا نے کی توقع ہے استغاثہ کیجانب سے مقدمہ کی پیرو ی چو ہد ری محمد امتیاز تا ج پی پی اور مرزا مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ نے کی ہے تما مذ ہنی ،سما جی اور سو ل سوسا ئٹی کے لو گو ں کی نظر یں عدا لتی فیصلہ پر لگی ہو ئی ہیں