بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 13/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مخلوق خدا کی خدمت سے ہی خدا تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے انسانی بھلائی کے کاموں میں خدمت خلق کا جذبہ ہی دکھی انسانیت کا درس ملتا ہے ان خیالات کا اظہار اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن نے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر میں چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ کرتے ہو ئے کیا اور کہا کہ ضرورت مندوں کی امداد کر نا بھی صدقہ جا ریہ ہے جس میں مخیر حضرات کو بھر پو ر حصہ لے کراپنا فریضہ سر انجا م دینا ہی افضل تر ین عمل ہے انہو ں نے چنا ر فر ی ڈائیلاسز سنٹر کی انتظا میہ کی کا وش کا سرا ہتے ہو ئے ایسے مر یضو ں کی مدد کر نے کا جو بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے وہ قا بل احسن اقدا م ہے انہو ں نے گردے کے مر ض میں مبتلا مر یضو ں کی عیا دت کر تے ہو ئے اپنے تعاون کا یقین دلا یا اورہر ممکنہ امد ا د کر نے کے لئے بیرو نی مما لک مقیم کشمیر ی کوشا ں ہیں اور اپنے بھا ئیو ں کے ہر غم ،دکھ وپر یشانی میں برا بر کے شر یک ہو نے کیلئے درد کا رشتہ استوار کئے ہو ئے ہیں اس موقع پر صدر تنظیم چو ہدری غلا م احمد ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی ،پرو فیسر اصغر شا داور راجہ التما س نے چنا رفر ی ڈائیلاسز سنٹر میں مر یضو ں کے علا ج معا لجہ کی سہو لیا ت کے با رے آگا ہ کیا اور مستقل بنیا دو ں پر ممبر شپ کی طرف سے امداد کر نے اور دنیا بھر کے علا قوں سے تعلق رکھنے وا لے درد دل افراد کی طرف سے کی جا نے وا لی امدا د سے آگا ہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر نا صر شریف بٹ 3ہفتو ں کے نجی دو رہ پر دبئی ا پہنچ گئے دبئی ائیر پو رٹ پر سیا سی وسماجی شخصیا ت نے استقبا ل کیا تفصیلا ت کے مطا بق کشمیرپر یس کلب بھمبر کے صدر نا صر شریف بٹ گز شتہ روز 3ہفتو ں کے نجی دو رہ پر دبئی پہنچ گئے جہا ں دبئی ائیر پو رٹ پر PYOگلف کے میڈ یا ایڈ وائزر چو ہدر ی محمد علی ،چو ہدر ی عا مر حمید ،را جہ راشدپپو ،فیصل شر یف بٹ سمیت دیگر نے ان کا والہا نہ استقبا ل کیا مو صو ف اپنے دور ے کے دورا ن دبئی میں مقیم کشمیر ی کمیو نٹی سے بھی ملا قاتیں کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے صدر کے عہد ے پر صدر جما عت را جہ فا روق حیدر کی طرف سے نا مز دگی پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے مرزا اجمل جرا ل نے کہا ہے کہ صدر جما عت نے جس اعتما د کا اظہا ر کر تے ہو ئے جو ذمہ داری سو نپی ہے اس پر پو را اتر نے کے ساتھ سا تھ جما عت کی مضبو طیاور مقبو ل بنا نے میں اپنے سیا سی تجر بے سے مضبو ط کیا جا ئیگا سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل نے سٹی صدر مسلم لیگ نون نے کہا کہ سیا سی کا رکن ہو نے کے نا طے قیا دت پر بھر پوراعتما د کا اظہا ر کرتا ہو ں اوراپنے تعاون کا یقین دلا تا ہو ں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آزاد کشمیر کے سا بق وزیر اعظم بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے پیپلز پا رٹی کوخیر آباد کہنے اور تحر یک انصا ف میں شمو لیت کے بعد ضلع بھمبر کے حلقوں میں بھی ان کے قر یبی ساتھیو ں نے تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی حلقہ LA6سما ہنی سے سابق ٹکٹ ہولڈر امیدوار اسمبلی چو ہدر ی محمدزراق اور چو ہدر ی اصغر گھو ٹا ں نے بھی پیپلز پا رٹی چھو ڑ کر تحریک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی چو ہدر ی اصغر گھو ٹاں جن کا شما ر بیرسٹرسلطا ن محمود چوہدر ی کے قر یبی جا نثا ر ساتھیوں میں ہوتا ہے LA6میں کا فی متحر ک نظر آنے لگے ہیں حلقے کے نو جو انوں نے بھی چو ہدری اصغر گھو ٹا ں سے را بطے تیز کر دئیے ہیںاور جوق در جوق تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر نے لگے ہیں چو ہدری اصغر گھو ٹا ں نے پا کستا ن تحر یک انصا ف کو مضبو ط کر نے کے لئے حلقہ سما ہنی میں عوامی را بطہ مہم کا آغا ز شرو ع کر دیا ہے اور 2016کے الیکشن میں مضبوط امیدوار کی فہر ست میں شا مل ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ثاقب بٹ کر کٹ ایسو سی ایشن ضلع بھمبر کے صدر نا مز د تفصیلا ت کے مطابق ثاقب بٹ عرف مٹھو بٹ کر کٹ ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے صدر منتخب ان کے صدر منتخب ہو نے پر نو جو انو ں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور کر کٹ کے کھیل سے دلچسپی رکھنے وا لے نو جو انو ں نے ان کے گھر جا کر مبا رکبا د پیش کی اور اس امید کااظہا ر کیا کہ ثا قب بٹ کر کٹ کے کھیلا ڑیو ں کے در پیش مسائل کو حل کروا ئیں گے اور کر کٹ کے فرو غ کے لئے ضلع میں اہم اقداما ت کر یں گے ۔

Ch Arfan visit

Ch Arfan visit