بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گردو نواح میں پی ٹی سی ایل EVOکی انتہائی ناقص اور غیر معیاری سروس 24 گھنٹوں میں سے 20,20 گھنٹے سروس غائب صارفین سے پیکجز کے نام ہزاروں کی لوٹ مار دن بھر سروس آنے اور غائب ہونے کی آنکھ مچو لی جا رہی صارفین کا ناقص اور غیر معیاری سروس پر شدید احتجاج پی ٹی سی ایل کے احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر اور گر دونو اح میں پی ٹی سی ایل EVOکی انتہا ئی نا قص اور غیر معیا ری سروس صا رفین کے لئے درد سر بن گئی 24گھنٹے میں سے20.20گھنٹے EVOکی سروس غا ئب دن بھر کبھی سگنل آرہے ہیں اور کبھی غا ئب ہو رہے ہیں یو ں دن بھر سنگل سروس کے آنے جا نے کی آنکھ مچو لی جا ری رہتی ہے خا ص طو ر پر شام 4بجے کے بعد را ت گئے تک EVOکی سروس مسلسل غا ئب ہو جا تی ہے جس کیو جہ سے صا رفین شدید ذہینی اذیت کا شکار ہیں جبکہ PTCLاحکا م صا رفین سے ما ہا نہ پیکجز کے نا م پرہزا رو ں رو پے بٹور رہے ہیں بھمبر کے شہر یو ں نے پی ٹی سی ایل EVOکی انتہائی ناقص اور غیر معیا ری سرو س اور ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر لو ٹ ما ر کر نے پر شدید احتجا ج کر تے ہوئے اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر اور گرد ونو اح میںEVOکی بہتر سروس دینے کا مطا لبہ کیا ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م فر ی ایمبو لینس سرو س کی افتتا حی تقر یب یکم نو مبر بروز اتو ار کو دن3بجے ڈھیر ی وٹا ں میں ہو گی تقر یب میں علاقے بھر سے سیا سی وسما جی شخصیا ت اور عو ام علاقہ شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطابق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م فر ی ایمبو لنس سرو س کی افتتا حی تقریب یکم نو مبر بروز اتوار دن3بجے ڈھیر ی وٹا ں میں منعقد ہو گی تقر یب میں علاقے بھر کی سیاسی وسما جی مذ ہبی ،تعلیمی شخصیا ت کے علاوہ عو ام علاقہ بڑ ی تعداد میں شر کت کر ینگے ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کا اجلاس محکمہ پی ڈبلیو ڈی بھمبر کے زیر اہتما م جا ری تعمیرا تی منصو بو ں کے وزٹ سے متعلق ممبران کو بر یفنگ دی گئی تفصیلا ت کے مطا بق سکھی ڈویلپمنٹ فاونڈ یشن کا ما ہا نہ اجلاس مقا می ہو ٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی کے ممبرا ن نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی بھمبر کے زیر اہتما م جا ری مختلف تعمیرا تی منصو بوں کے وزٹ کے متعلق ممبرا ن کو تفصیلی بر یفنگ دی کمیٹی کے ممبرا ن نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے زیر اہتما م جا ری تعمیرا تی منصوبو ں کے کا م کے معیا ر اور رفتا ر کے متعلق معلو ما ت دی اس موقع پر سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے کوا رڈینیٹر آفتا ب احمد نو ر نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے اپنے علاقو ں کے اندر جا ری تعمیرا تی منصو بو ں کے متعلق معلو ما ت حا صل کر نا ہر شہر ی کی ذمہ دا ری ہے تعمیرا تی منصو بہ کس محکمہ کا ہے اس کا فنڈز کو ن دے رہا ہے ٹھیکیدا ر جو کہ کا م کر رہا ہے وہ پی سی ون کے مطا بق کر رہا ہے کا م کا معیا ر کیا ہے اگر کا م کت متعلق کو ئی شکایت ہے تو متعلقہ محکمے کو تحر یر ی شکا یت کر ے انہو ں نے کہا کہ جب شہر ی اپنی ذمہ دا ری پو ری کر ینگے تو تعمیرا تی منصو بو ں کے کا م میں بہتر ی اائی گی اور منصو بے بھی بر وقت مکمل ہو نگے اجلا س میں چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،شیراز پرو یز مشتاق ،نثا ر احمد ،نا زیہ نذیر سمیر دیگر نے شر کت کی ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چرا غ تلے اندھیرا میر پو ر چو ک سے چند گز کے فا صلے پر مر کز ی عید گا ہ کے نزدیک بھمبر میر پو ر رو ڈ شدید ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے مسافرو ں اور عوام کے لئے وبا ل جا ن بن گئے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر اعلیٰ آفیسرا ن روزانہ سڑ ک پر سے گز رنے کے باوجود سڑ ک کی خستہ حا لی سے چشم پوشی اختیا ر کر نے لگے عو ام علاقہ بھی احتجا ج کر تے کر تے عا جز آگئے انتظا میہ نے مسئلہ حل نہ کرو ایاتو سڑ ک مکمل بند کر دینگے عوام علاقہ کا انتباہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میر پو ر رو ڈ مر کز ی عید گا ہ کے قر یب چند گز کا حصہ گز شتہ ڈیڑھ سال سے خستہ حا لی کا شکا ر ہے سڑ ک پر محکمہ شا ہرات کی طرف سے مٹی پا ئو سکیم کے با عث بڑ ے بڑ ے گڑ ھے بن چکے ہیں جبکہ با رشہو جا نے کی صورت میں حالت انتہا ئی نا گفتہ بہ ہو جا تی ہے جس سے نہ صرف مسا فرو ں بلکہ ارد گرد کے رہا ئشیو ں کو بھی شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے علاقہ کے مکینو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ رو ڈ محض نکا سی آب کے مسئلہ کے باعث تبا ہ ہو ئی مقامی انتظا میہ مسئلہ کو حل نہ کراسکی ہم نے متعدد با ر احتجا ج بھی کیا لیکن انتظا میہ اور ذمہ دا رادارہ ٹس سے مس نہ ہوا انہو ں نے کہاکہ یہ با ت قابل افسوس ہے کہ انتظا میہ کے آفیسرا ن روزا نہ اس خستہ حا ل سڑ ک پر سے گز ر نے کے با وجود چشم پو شی اختیار کئے ہو ئے ہیں ہما را انتظا میہ سے مطا لبہ ہے کہ سڑ ک پر خا کہ ڈلوایا جا ئے اور اس کا مستقل حل نکلا جا ئے بصورت دیگر شدید احتجاج پر مجبو ر ہو نگے ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر میں نا درا سنٹر کے انچا ر ج کی طرف سے عو ام کو دو نوں ہا تھو ں سے لو ٹنے کی سازش بے نقا ب کر دی ہے فیملی رجسٹر یشن سر ٹیفکیٹ بنو انے کی آڑ میں جیبیں بھر نے وا لے نا دار انچارج کیخلا ف بھرپور کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے جنرل منیجر اسلا م آبا د اور اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر نا درا میر پو ر کی طرف سے ایکشن لینے پر ان کا شکر یہ ادا کر تے ہیں نا درا کے اعلیٰ احکا م کر پٹ عنا صر کو کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے ان خیا لا ت کااظہا ر نو جو ان سما جی را ہنما را جہ نعیم ارشد آف بنڈالہ نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے21اکتو بر کو فیملی رجسٹر یشن سر ٹیفکیٹ کے حصول کے لئے بھمبر نا درا آفس میں ٹو کن نمبر ی 163/172کے تحت انٹر ی کروائی جس پر نا درا ملا زم نے بغیر فیس انٹر ی ٹوکن کا رڈ جا ری کیا جبکہ مجھ سے فیس رجسٹر یشن سر ٹیفکیٹ 1000رو پے وصول کئے جبکہ سر کاری فیس جو کہ نا درا آفس کے سر کا ری کمپیو ٹر پر کنند ہ تھی 500رو پے مقرر ہے انہو ں نے کہا کہ معلو م ہو نے پر میں نے واویلا کیا تو کمپیو ٹر پر مو جود نا درا سنٹر کے ملا زم نے کہا کہ آپ انچا ر ج آفس سے با ت کریں تو انہو ں نے بھی غلط بیا نی سے کا م لیا جس پر میں نے نادرا کے اعلیٰ حکام سے نو ٹس لینے کی اپیل کی میر ی درخواست پر نا درا کے حکا م نے نو ٹس تو لے لیا ہے لیکن کئی روز گزر جا نے کے با وجو د مذکو رہ نا درا انچا رج کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی عمل میں نہیں لا ئی گی ہے جنر ل منیجر نادرا اسلا م آبا د اور اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر نادرا آفس میر پو ر نے میر ی در خواست پر نو ٹس لیا اور کر پٹ انچا رچ آفس نا درا کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا نے کا وعد ہ کیا جس پر میں انکا مشکو ر ہوں انہو ں نے کہا کہ ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ کر پٹ نا درا انچارج آفس بھمبر کیخلا ف محکما نہ اور قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جائے اور بھمبر نادرا آفس میں کسی ایما ندا ر افسر کو انچارج مقر رکیا جا ئے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اصلا حی کمیٹی سیر لہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم نجمی منعقد ہوا اجلا س میں نا ئب صدر مسلم لیگ ن سٹی بھمبر ملک طفیل اعوان کے بھا ئی اور را جہ نعیم ذا کر کے ما مو ں کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے اور مرحو مین کیلئے دعائے مغفر ت کی ہے اجلا س میں را جہ جا وید اقبال سو نی ،ملک شو کت اعوان ،را جہ سا جد اقبا ل ،مرزا غلا م فا روق ،مرزا مظہر اقبا ل ،سہیل اسحاق ،مرزا عبدا لر حمن ،امجد اقبا ل سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔
بھمبر کی خبر یں بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ شاہرا ت کے آفیسرا ن کی نا اہلی با ب کشمیر پل پر بڑ ے بڑ ے جمپ بن گئے ایکسین ،ایس ڈی اوز اوورسیز کے کا م پر جو ں تک نہ رینگی آئے روز حا د ثا ت کا سبب بننے لگے تفصیلا ت کے مطا بق گجرا ت رو ڈ پر با ب کشمیر پل کے اوپر بڑ ے بڑ ے جمپ بننے کیو جہ سے آئے روز مو ٹر سا ئیکل کا ریں بڑ ے گا ڑیو ں اور ٹر یکٹر ٹرا لیوں سے ٹکرا نے سے کئی حا دثا ت رونما ہو چکے ہیں لیکن محکمہ شا ہرا ت کے آفیسرا ن ٹس سے مس نہ ہو ئے جمپو ں کیو جہ سے کئی نو جو ان اور بزرگ حضرا ت معذور ہو چکے ہیں متعدد با ر محکمہ شاہرا ت کے آفیسرا ن کو آگا ہ کیا لیکن آج تک کو ئی تو جہ نہ دی گئی ایس ای شا ہرا ت سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ جمپ اگر کچھ دنو ں میں صحیح نہ کئے گئے تو شہر یو ں کا محکمہ کے خلا ف را ست اقدام کا فیصلہ ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ہیڈ کا نسٹیبل اللہ دتہ کو صدا رتی پو لیس میڈ ل کا اعزاز ملنا خوش آئند ہے اللہ دتہ محکمہ پو لیس کے فر ض شنا س ،محنتی ،ایما ندا ری اور جرات مند پو لیس ملازم ہیں انہو ں نے 2005کے پو لیس مقا بلے میں جرا ت مند ی کا مظاہر ہ کیا تھا اور بہتر ی کا ر کر دگی پر محکمہ پو لیس کے اعلیٰ ایوا رڈ سے نوازاگیا جو علاقہ بھمبر کے لئے بھی بڑ ے اعزاز کی با ت ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سا بق چیئر مین چو ہدر ی محمد یوسف آف مچھو ڑہ ،چو ہدری حا جی قاسم علی ،پرو فیسر اصغر شاد،چو ہدر ی محمد افرا ہیم ،چو ہدری عتیق الر حمن ،حا جی را جہ عبدا لخا لق آف دعورہ ،ما سٹر را جہ امجد افضل ،محمد اسلم مغل ،نے انہیں مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہیڈ کا نسٹیبل اللہ دتہ کو صدارتی ایوا رڈ ملنے سے جہا ں ان کی حوصلہ افزا ئی ہوئی ہے وہاں پولیس کے دوسر ے آفیسرا ن اور ملاز مین میں محنت اور لگن کا جذ بہ پید ا ہو گا ان کو صدا رتی میڈ یل کا اعزا ز ملنے سے آزاد کشمیر میں بھمبر کا نا م روشن ہوا ہے