بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ یوپ زون کے سیکرٹری جنرل زاہد حسین کلیال نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر کی وحدت کی بحالی مکمل آزادی اور آزاد اسلامی فلاحی ری ست کے قیام کیلئے سیاسی وسفارتی سطح پر آزاد کی جدوجہد ج ری رہے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس سے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کی ہا ئیکو رٹکے فیصلہ کو تاریخی قرا ر دیتے ہو ئے کہا کہ ہا ئیکو رٹ کے اس فیصلے نے بھی ہما رے موقف کی صداقت کو واضح کیا کہ کشمیر انڈ یا کا حصہ نہیں نہ ہی اس کا انضما ن انڈ یا یاکسی ملک سے ہوا انہو ں نے کہا کہ حق پر مبنی ہما ری جدو جہد انشا اللہ ضرور کا میا ب ہو گی وگر نہ اگر ڈیڑ ھ کرو ڑ کشمیر یو ں کو حق آزادی نہ دیا گیا تو بر صغیر کے ڈیڑ ھ ار ب انسا نو ں کی زند گیا دائو پر لگی رہیں گی اس موقع پر مر کز ی چیف آرگنا ئز یشن مظہر اقبال بٹ نے کہاکہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کو ریاست جمو ں وکشمیر سمیت پو ری دنیا میں جہا ں کشمیر ی مقیم ہیں منظم کیا جا ئیگا تا کہ آئند ہ آنیوا لے چیلنجز سے نبر د آزما ہو نے کے لئے تیا ری کی جا سکے انہو ں نے عالمی قو توں سے اپیل کی کہ ہندوستا ن کی انتہا پسند مو دی سر کا ر کی ہندو جنو بی قیادت سے عا لمی امن کو خطر ہ ہے لہذا ہندوبم کو ان کے قبضے سے واگزا ر کرا یا جا ئے بصورت دیگر ہندو جنو بی قیا دت کے جنو نی رو یے سے عا لمی امن کو خطر ہ ہے اس موقع پر کشمیر ڈ یڑ ھ کروڑ اور انسا نوں کی ز ند گی اور مو ت کا مسئلہ ہے اس کو کشمیر ی عو ام کی مر ضی اور منشاء کے مطابق حل نہ کئے جا نے تک جنو بی ایشیا ء میں امن کا خو اب شر مند ہ تعبیر نہیں ہوسکتا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اور بھا رت دو نو ں مما لک ریا ست جمو ں وکشمیر سے اپنی فو جیں نکا لیں اور کشمیر یو ں کو اقوام متحد ہ کی قرار دو ں کی رو شنی میں استصواب را ئے کا حق دیا جائے اور کشمیر ی قوم اپنی مر ضی سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں اس موقع پر محمد شفیق کیا نی ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،محمد منشاء وقا ر ،چو ہدری محمود ا،لحسن ایڈووکیٹ ،سلیم اکبر کا شر ،رو ما ن رضا ،ملک شو کت حسین ،ظہیر عباس سمیت دیگر بھی مو جو دتھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر میں محکمہ بر قیا ت کے میڑریڈرو ں کی اجا رہ دا ری کی انتہاصارفین کو سینکڑو ں ہو نٹس کے بل جا ری کر کے ہزا رو ں رو پے کی پھکی دے دی ہر ما ہ جا ن بو جھ کر بقایا کیے جانیو الی یو نٹس میٹر ریڈو رں کی نا ہلی اور صا رفین کو تنگ کر نے کا بہانہ ہے میٹر ریڈر ہر ما ہ کی باقا عدہ ریڈ نگ کر نے کی بجا ئے زبا نی ریڈ نگ نو ٹ کرکے صا رفین سے ذیادتی کر رہے ہیں میٹر ریڈرو ں کی اجارہ دا ری کسی صورت قبو ل نہیں محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ احکا م میٹر ریڈرو ں کا قبلہ در ست کر یں صا فین کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں رواں ما ہ کے دو ران صا رفین کو موصول ہو نیوا لے بجلی کے بلو ں میں200سے300تک کے یو نٹس ما ہا نہ استعما ل کر نے والو ں جو 600سے لیکر 1000یو نٹس کے بھا ری بھرکم بل جا ری کر کئے گئے جسے دیکھ کرشہر ی چکرا کر رہ گئے ہیں ما ہا نہ چند ہزار رو پے کما نے وا لے صا رفین کے لئے ہزا رو ں رو پے کے بل جمع کرا نے مشکل ہو گئے ہیںصا رفین جن میں شہر ی اور دوکا ندا ر شا مل ہیں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ میٹر ریڈر ز ہر ما ہ جا ن بو جھ کر یو نٹس کی ریڈ نگ بقا یا چھو ڑ جا تے ہیں جبکہ کئی ایک میٹر ریڈر باقا عدگی سے ہر ما ہ میٹر کی ریڈ نگ نو ٹ کرنے کی بجا ئے دفاتر اور گھرو ں میں بیٹھ کر ریڈ نگ کی خانہ پوری کر تے ہیں جبکہ کئی ایک میٹر ریڈر ان صا رفین کو ذا ئد بل بجھواتے ہیں جن صا رفین سے ما ہا نہ منتھلی نہیں ملتی شہر یو ں اور دو کا ندا رو ں نے کہا کہ بھمبر میں محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ احکا م میٹر ریڈرو ں کی اجا رہ دا ری کے سا منے بے بس ہو چکے ہیں چند ہزا ر رو پے کا سر کا ری ملا زم میٹر ریڈر تنخوا ہ سے ہٹ کر ماہا نہ ہزا رو ں رو پے صا رفین سے بھی اینٹھنے میں مصروف ہیں انہو ں نے کہا کہ بجلی کے بل کمپیو ٹرائز ڈ ہو نے کے با وجو د صا رفین کو مختلف حلیو ں بہا نو ں سے تنگ کر نا بڑ ی ذیا دتی ہے محکمہ بر قیا ت کی میٹر ریڈرز کی طر ف سے صا رفین کو اضا فی یو نٹس کے بل جا ری کر نا بھی قا بل مذ مت ہے شہر یو ں ،دوکا ندا روں اور علا قہ کے صا رفین نے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ میٹر ریڈرز کی جا رہ دا ریو ں اور محکمہ کی بد نا مہ کا با عث بننے وا لے ملا زمین کیخلا ف حقیقی کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ اسد بشیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن آئند ہ الیکشن بھاری اکثر یت سے جیتے گی آمد ہ الیکشن میں مخا لفین کیسا تھ منا فقین کو بھی شکست فا ش دینگے یو تھ ونگ کے نو جوان را جہ فا روق حیدر کے دست و باز و ہیں مسلم لیگ کی کا میا بی میں یو تھ ونگ بھر پو ر کر دا ر کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے بھمبر ،بر نالہ ،اور سما ہنی کے دورہ کے دو را ن یوتھ ونگ کے نو جوانو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ صدر جماعت را جہ فا روق حید ر خا ن ہما رے سرو ں کے تا ج اور ما تھے کا جھو مر ہیں پو ری مسلم لیگ اور یو تھ ونگ انکی قیا دت میں متحد ہے انہو ں نے کہا کہ یوتھ ونگ کی تنظیم سا زی میں نظر یا تی اور جانثا ر کا رکنو ں کو نظر انداز کیا گیا ہے یو تھ کے کا رکنوں کی مشا ورت کے بغیر تنظیم سازی کی گی ہے جس سے جما عت کو نقصا ن پہنچ سکتا ہے مسلم لیگ نو ن کی مر کز ی قیا دت پسند ونا پسند کی بنا ء پر ہو نیوا لی تنظیم سازی کا نو ٹس لے اور جما عتی خد ما ت کے عو ض کا رکنو ں کو عہدے دینے چاہیے تا کہ جما عت کو نا قا بل شکست بنا یا جا سکے۔۔۔