بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردو نواح میں شدید موسلا دار بارش ندی نالوں میں شدید طغیانی گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم انتہائی خوشگوار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھمبر اور گر دونواح کے علاقوں میں شدید موسلادار بارش ہوئی بارش صبح 4 کے قریب شروع ہوئی جو کہ دن2بجے تک وقفے وقفے سے جاری رہی تیز بارش کے باعث بھمبر اور گر دو نواح کے علاقوں کے ند ی نا لوں میں شدید طغیا نی آگئی بھمبر نا لہ میں شدید طغیا نی سے پا نی نا لے سے با ہر سڑ کوں اور محلوں میںآگیا شدید بار ش کے باعث گر می کا زور ٹو ٹ گیا اور موسم انتہا ئی خوشگوار ہو گیا جبکہ با رش کے دو را ن منچلے نو جوان گھروں سے با ہر نکل کر با رش اور موسم کا خو ب انجوا ئے کر تے رہے شدید با رش سے لو گ جا نی اور ما لی نقصا ن سے محفوظ رہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزادکشمیر حکومت میں گجر برادری نظر اندا ،گجر برادی بڑا حکومتی عہدہ لینے میںنا کا م،گجر برادری کے9ممبرا ن اسمبلی ہو نے کے باوجود صدر،وزیر اعظم ،سپیکر اسمبلی اور سینئر وزیر سمیت بڑا عہد ہ نہ مل سکا حکومتی سیٹ اپ میں گجر برادری کو نظر انداز کر نے پر آزادکشمیر کی گجر برادری میں شدید ما یوسی ،تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے حا لیہ الیکشن میں گجر برادری اور را جپوت بر ادری کے 9,9ممبرا ن اسمبلی بننے تھے لیکن حکومت سازی اور حکومتی سیٹ اپ میں را جپو ت برادری ،گجر برادری پر سبقت لے گی راجپو ت برادری نے وزیر اعظم سمیت5بڑ ے عہدے لے لئے جبکہ گجر برادری صدر ،وزیر اعظم ،سپیکر اسمبلی اور سینئر وزیر سمیت کو ئی بھی بڑا حکومتی عہد ہ نہ لے سکے 9ممبرا ن میں ایک ممبر اسمبلی چو ہدر ی عبدا لعزیز وزیر حکومت بن سکا یوں آزادکشمیر کی گجر برادری حکومتی سیٹ اپ میں مکمل طو رپر نظر انداز ہو گی جس کے بعد پورے آزادکشمیر کی گجر برادری میں شدید ما یوسی پا ئی جا تی ہے گجر برادری کے راہنما نے حکومت سازی کے عمل پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی قیادت نے آزادکشمیر میں حکومت سازی کے عمل میں گجربرادری کیسا تھ سو تیلی ماں جیسا سلو ک کیاہے را جپو ت برادری کو اہمیت دیکر گجر برادری کا استحصا ل کیا گیاہے را جپو ت بر ادری اور گجر برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد بر ابر ہے را جپو ت بر ادری کو وزات عظمی ملنے کے بعد صدارت گجر برادری کا حق ہے دونوں برادریوں کو برا بر برا بر عہد ے لینے چا ہیے تھے لیکن ایسا نہ کر کے گجر برادری کیسا تھ زیادتی کی گئی ہے انہوں نے مسلم لیگ نو ن کی مر کز ی قیادت سے مطا لبہ کیا ہے کہ آزادکشمیر کی گجر برادری کیسا تھ ہو نیوا لی ناانصا فی کاازالہ کیا جا ئے اور گجر برادری کو اعلیٰ حکومتی عہد ے دئیے جا ئیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن فوری اقداما ت کر تے ہو ئے ریاستی نظا م کی اصلا ح کریں نئی اسمبلی میں جو لو گ گئے ہیں ان سے امیدہے کہ وہ دیا نتداری سے محب وطن بن کر کا م کریں گے تا کہ آزاد ریاست کے اندر ریاستی نظا م بہتر ہو سکے منفی اقداما ت کیو جہ سے اور افسر شاہی وسیاستدانو ں کیو جہ سے رشوت،بد عنوانی کر پشن کیوجہ ست ریاستی ڈھا نچہ سخت دلد ل میں پھنسا ہوا ہے 70سا ل کی کا رکر دگی ،نا قص ونا مراد ہے آنیوا لی نسلیں ہما را محاسبہ کر نے کا پورا حق رکھتی ہیں ان خیا لا ت کا اظہار سیاسی وسما جی راہنما چو ہدر ی گلزار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ وقت حا لا ت تیز ی سے گزر رہے ہیں وزیر اعظم آزادکشمیر بطور ایمر جنسی ،ارجنٹلی اور تیز ی سے کا رروائی کر تے ہو ئے مثبت اقداما ت کر یں قوم کی نظر میں ان پر لگی ہو ئی ہے بے روز گا ری ،لا اینڈ آرڈر اور عام آدمی کی روز مرہ کی ضرورتیں ،عزت جا ن ما ل زند گی اور آبر و کے تحفظ کیلئے ٹھو س انقلا بی اقداما ت کی ضرورت ہے ایک تبد یلی واضح نظر آئے طبی سہو لتیں ،صا ف پا نی ،رسل ورسا ئل کا نظا م بہتر بنا نے کی ضرورت ہے وگر نہ قوم معا ف نہیں کریگی انہوں نے یہ بھی کہا کہ افسر شاہی ٹھنڈ ے کمروں سے با ہر نکلے یہ با ت وقت ثا بت کرے گا کہ قوم نے حا لیہ الیکشن میںکنبہ پرو ری ،اقر با پرور ی ،طمعے ،لا لط کے بغیر نما ئند ے منتخب کئے ہیں طا قت کا سر چشمہ عوام ہیں اگر عوام نے درست فیصلے کئے ہیں توپھر رزلٹ اچھا آئیگا بجلی کے نظا م کیلئے وزیر اعظم الگ فوری آزادکشمیر کیلئے ریلیف لیں لوڈ شیڈ نگ نا لکل ختم کرا ئی جا ئے350میگاواٹ گھر یلو استعما ل کیلئے فر ی بجلی لی جا ئے تا کہ مقبو ضہ کشمیر میں مثبت اور مضبو ط پیغا م جا سکے پرا ئیو یٹ سکو لوں کا نظا م بھی لوٹ مار کرررہا ہے اسکی فوری اصلا ح کی ضرورت ہے وزیر اعظم پا نچ سا ل کیلئے ٹھوس منصوبہ بند ی کر یں تا کہ حا لا ت ٹھیک ہو سکیں عوام کے ما لی حا لا ت درست ہو سکیں 70سا ل میں عوام کو نہ صاف پا نی دیا جاسکا اور نہ بجلی اب فو راًکو شش ہو کہ الیکشن کو آسا ن کیا جا ئے با ئیو میٹر ک سسٹم الیکشن میں ہو نا ضروری ہے ریاست میں افسر شاہی میں حا کما نہ رو پ اختیار نہ کر ے وزیر اعظم کو قوم بھر پور تعاون فرا ہم کر ے گی ہما را مشن دکھی لو گوں کی خد مت ہے نہ کہ ان کو ڈرانا ،وزیر اعظم ،عدلیہ ،ما ل اور بر قیا ت کے نظا م میں اصلا حات کااعلا ن کر یں ۔۔