بھمبر کی خبریں 17/7/2016

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو جموں و کشمیر عوامی تحر یک منہاج القرآن اور تنظیم اخوان کے نے چوہدری انوارالحق کی حمایت کا اعلان کر دیا بھمبر میں چوہدری انوارالحق کی واضح لیڈ سے جیت کی راہ ہموار ہو گی تفصیلات کے مطابق حلقہ ایل اے 7 بھمبر کی سیاست میں بڑا بر یک تھرو جمو ں وکشمیر عوامی تحر یک منہا ج القرآن اور تنظیم اخوا ن نے آزادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر چو ہد ری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا یو ں حلقہ بھمبر میں چو ہدری انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن مز ید مضبو ط ہو گئی ہے اور انکی واضح لیڈ سے جیت کی را ہ ہموار ہو گی ہے یاد رہے کہ گزشتہ ایک ہفتہ سے چو ہدر ی انو ارا لحق نے چو کوں چھکوں کی بارش شروع کر رکھی ہے ہر روز حلقے کی بڑ ی بڑ ی سیاسی شخصیا ت چو ہدر ی انو ارا لحق کی حما یت کر رہی ہیں جبکہ آئے روز وکٹیں گر نے سے مسلم لیگی امیدوار چو ہد ری طا رق فا روق سخت پر یشان دیکھا ئی دیتے ہیں اپنی شکست کے آثار دیکھ کر چوہدر ی طا رق فا روق نے نجی محفل اور کا رنر میٹنگز میں بڑ کنا شروع کر دیا ہے اگر میں الیکشن ہا ر گیا تو پھر بھی مسلم لیگ نو ن کی حکومت ہو گی اور میں اس میں بڑ ے عہد ے پر ہونگا وزیر امو ر کشمیر نے بھمبر میں عید ملن پارٹی سے خطا ب کے دو را ن کہا تھا کہ الیکشن جیت کر چو ہدر ی انو ارا لحق مسلم لیگ نو ن میں شا مل ہو نا چا ہتے ہیں لیکن میر ے ہو تے ہو ئے ایسا نہیں ہو گا ہم ہارکی شکل میں چو ہد ری طا رق فا روق کو آگے لائینگے یو ں اب مسلم لیگ نو ن نے اپنی شکست کو تسلیم کر نا شروع کر دیا ہے ابھی الیکشن میں3دن باقی ہیں جس میں مسلم لیگ نو ن کی مزید وکٹیں گرنے کا خد شہ ہے جبکہ حلقے کے خا موش ووٹر بھی جیتنے وا لے امیدوار کیسا تھ شامل ہو نا شروع ہو گیا ہے جبکہ دوسر ی طرف عید کے بعد سے ابھی تک چوہدری طا رق فا روق کسگمہ میں را جہ ولید کے علاوہ چو ہدری انو ارا لحق کی کوئی وکٹ گرا نے میں کا میا ب نہیں ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے نا مزدا میدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کی دھواں دا ر انگز جاری بڑ ھنگ میں تیر نشا نے پر لگ گیا اہم سیاسی شخصیات پیپلز پا رٹی میں شامل تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے نا مزدکر دہ امیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کی حلقے میں دھوں دا ر انگز جا ری چوکو، چھکوں کی بارش کر دی بڑ ھنگ سے اہم شخصیا ت راجہ با بر سعید،قا ری تنویر ،راجہ نا ظم ریاض ،را جہ محمد خلیل ،یاسر اقبا ل ،را جہ محمد قیاص ،را جہ محمد یو نس ،شاہ زیب عنصر ،را جہ تو قیر علی ،راجہ قیصر علی ،را جہ مد ثر اقبا ل ،را جہ اویس علی اور حیدر علی کو پیپلز پا رٹی میں شامل کر لیاشمو لیت کا اعلا ن انہوں نے را جہ خا لد محمود کی رہا ئشگا ہ پر منعقد ہ کا رنرمیٹنگ کے دو را ن کیاکا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے راجہ محمد امتیا زخا ن نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن اور پی ٹی آئی کا آزادکشمیر میں کو ئی مستقبل نہ ہے مسلم لیگ کی حکو مت پا کستا ن میں آخر ی ہچکو لے کھا رہی ہے پا کستا ن اور آزادکشمیر کے اندر مستقبل صرف پیپلز پا رٹی کا ہے پیپلز پا رٹی روٹی کپڑ ااور مکا ن کے نعرے کو عملی جا معہ پہنا ئے گی انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام منفی اور مفاداتی سیاست کو مسترد کرد یا ہے عوام جوق در جوق پیپلز پا رٹی میں شا مل ہو رہے ہیں 21جو لا ئی کو عوام تیر کے نشان پرمہر لگا کر پیپلز پا رٹی کو کا میا ب بنا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)21جو لا ئی چو ہدری انو ارا لحق کی فتح کا دن ہو گا سیر لہ کی مرزا بر داری 100فیصد ووٹ چوہدری انو ارالحق کو دے کر سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے بھار ی اکثر یت سے کا میا ب کر ے گی غر یبوں کی زمینوں پر قبضہ کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے ا ن خیا لات کا اظہار معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما مرزا محمد ایو ب ،مرزا محمد لطیف ،مرزا محمد ذوالفقار آف سیر لہ نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدر ی طا رق فا روق نے سیر لہ کی مرزا بر ادری کی کروڑو ں رو پے کی زمینوں پر نا جا ئز قبضہ کر رکھا ہے جسکا حسا ب دینے کا وقت آگیا ہے سیرلہ کی مرزا برادری ووٹ کی طاقت سے قبضہ ما فیا سے اپنی زمینوں کا حساب لیگی 21جو لا ئی کو سیر لہ کہ مرزا بر ادری 100 فیصد ووٹ چو ہدری انو ارالحق کو دے گی 21جو لا ئی کا دن چو ہدر ی انو ارا لحق کی فتح جبکہ قبضہ ما فیا کی عبر تنا ک شکست کا دن ہو گا سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے چو ہدری انو ارا لحق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کرینگے انہوں نے کہاکہ سیر لہ کی مرزا برادری کو پیسوں کی لا لچ دیکر خر ید نے وا لے ہماری قبضہ ما فیا سے کروڑوں اربوں کی زمینیں وا پس کر دیں تو ہم سیرلہ کے تما م مسائل اپنی ذاتی خر چ کر کے حل کروادینگے انہوں نے کہا کہ پیسوں کے عوض ہمارے لو گوں کے ضمیر خر ید نے وا لوں کو شر م آنی چا ہیے اگر تم ہمارے ساتھ ہو نیوا لی ذیا دتیوں کا ازالہ نہیں کرواسکتے تو پھر ہم سے کس منہ سے ووٹ ما نگ رہے ہو انہوں نے کہاکہ سیر لہ کی مرزا بر ادری نے متفقہ طو ر پر چو ہدری انو ارا لحق کا سا تھ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے انشا اللہ ہم چوہدری انو ارا لحق کا بھر پور سا تھ دینگے ۔۔