بھمبر کی خبریں 16/09/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع بھمبر ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار نے اپنی تعیناتی کے فوراً بعد ضلع بھمبر میں قائم 89 مراکز صحت کے انچارجز کیساتھ متعارفی دورہ کر کے میٹنگز کی ضلع ہذا میں تینوں تحصیلوں کا دورہ کیا ٹور کے دوران ڈاکٹر ناصر اقبال ڈسٹرکٹ کو ر ڈینیٹر نیشنل پرو گرام بھمبر، ڈا کٹر ظہیر اقبا ل ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ،تو فیق احمد انچا رج ٹی بی پرو گرا م ،ضلعی سٹو ر انچا رج اور ہیڈ کلر ک بھی مو جو د تھے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر نے تینو ں تحصیلو ں کے مرکز ی مقا ما ت پر سٹا ف میٹنگز میں ڈا کٹرز ،لیڈی ڈا کٹرز اور پیرا میڈ یکل سٹا ف سے تعا ر فی ملا قا تیں کیں اور ان کی کار کر دگی کا جا ئز ہ لیا اور در پیش مسا ئل سے آگا ہی حا صل کی اور فوری حل طلب مسا ئل کے حل کے لئے احکا ما ت جا ری کئے مو جو دہ ملکی صورتحا ل کے پیش نظر تحصیل سما ہنی اور تحصیل بر نا لہ میں ڈا کٹرز اور پیرا میڈ یکل سٹا ف کی 12افراد پر مشتمل ٹا سک فو رس قائم کی اور بیک اپ کے لئے ڈی ایچ او آفس میں بھی ایک ٹیم تشکیل دی ڈی ایچ او ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈار نے لا ئن آف کنٹرو ل کے سا تھ ملحقہ مرا کز صحت کے انچا ر ج صا حبا ن کو 24گھنٹے حا ضر رہنے اور ایمر جنسی ادویا ت ،سا زوسا ما ن تیا ر رکھنے کے احکا ما ت جا ری کئے نیز LHW کو بھی ایمر جنسی ٹا سک فو رس میں شا مل کر نے کی ہدا یت کی دیگر انچا رج مراکز صحت کو اپنے سنٹر بہتر کر نے حا ضر ی کو بھی یقینی بنا نے اور ما تحت سٹا ف ان کے مطا بق پو ری طرح فنکشنل کر نے کا حکم دیا تما م سٹا ف کو پو لیو مہم میں بھر پو ر کا م کرنے اور اس کے افا دیت کے با رہ میں ہدا یا ت جا ری کیں اپنے مر کز صحت کا سا ئن بو رڈ کو نما یاں جگہ پر لگا ئیں ضلع بھمبر میں قا ئم میڈ یکل سٹو ر ز،لیبا رٹر یا ں س،بلڈ بنک اور کلینک پرا ئیو یٹ ہسپتا لو ں کو محکما نہ قوا عد و ضوابط کے مطا بق ہد ایا ت جا ری کیں انہو ں نے بتایا کہ مرحلہ وا ر پرا ئیو یٹ اور گو رنمنٹ سیکٹر میں کا م کر نیوا لے شعبہ میڈ یکل سے تعلق رکھنے والے سٹا ف کی اور ڈا کٹرز کی اسناد اور PMDCکی رجسٹر یشن چیک کی جا ئینگی کسی کو غیر قانونی کا م کی اجاز ت نہیں دی جا ئے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ یو تھ ونگ جما عت کا ہر اول دستہ مسلم لیگ کی مضبو طی اور کا میا بی کیلئے ہمیشہ کلید ی کر دا ر ادا کیا ہے کیپٹن صفدر یوتھ ونگ کے قا ئد ہیں کا رکنا ن ان کے فیصلوں کو تسلیم اور جما عت کو متحرک ،فعا ل اور مضبو ط بنا نے کے لئے اپنا اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ یو تھ ونگ اٹلی کے کو ارڈنیٹر محمد علی عمرا ن نے کیا انہو ں نے کہا کہ بیرو ن مما لک یو تھ ونگ کو متحر ک اور فعال بنا یا جا رہا ہے اٹلی ،بیلجم ،فرا نس ،نا روے ،سپین ،جر منی ،سعودی عر ب ،دبئی اور لند ن میں یو تھ ونگ کی تنظیم ساز ی مکمل ہو چکی ہے اور یو رپ کے دیگر ممالک میں بھی تنظیم سا زی کی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ یو تھ ونگ کے قا ئد کیپٹن صفدر کی کا وشو ں نے یو تھ ونگ نہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر بلکہ بیرو ن مما لک مقیم اوورسیز کمیو نٹی کے اندر بھی دن بدن مضبو ط متحر ک اور فعا ل ہو رہی ہیں آزاد کشمیر کے اندر یو تھ ونگ ملک حنیف کی قیا دت میں متحد ہے اور آنیوا لے الیکشن کے اندر یو تھ ونگ مسلم لیگی امیدوا رو ں کی کا میا بی میں بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گی انہو ں نے یو تھ کے کا رکنا ن سے اپیل کی کہ وہ یو تھ کے قا ئد ین کے فیصلو ں کو تسلیم کر یں اور جما عت کے وسیع ترمفا د میں اپنے چھو ٹے چھو ٹے ذا تی اختلا فا ت کو ختم کر یں اور ملکر مسلم لیگ نو ن اور میا ں نو از شر یف کے ہا تھ مضبو ط کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں بھی انقلا نی محاز قائم کر نے گے جو کلی طو ر پر بھمبر ضلع کے کھو ئے ہو ئے حقوق کی باز یا بی کیلئے عملی جدو جہد کر یگا بھمبر ضلع ڈیڑ ھ صدی پرا نا ضلع ہے جس کو کھویا ہوا مقام اسکو دینے کی ضرورت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی وسما جی راہنما ممتاز قانو ن دان خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر انقلا بی محاز سیا سی تنظیمی بلدیا تی اور اسمبلی کے الیکشن میں تینوں حلقوں میںٹھو س بنیا دو ں پر کر دا ر ادا کریگا حا لا ت اور واقعا ت کا تقا ضا ہے کہ اس کیلئے مضبو ط بنیا دو ں پر کا م کیا جا ئے بھمبر ضلع میں رزعی یو نیو رسٹی ٹیکنیکل کا لج پا سپو رٹ آفس بھمبر میں ڈویلپمنٹ اتھا رٹی شر یعت کو رٹ ہا ئی کو رٹ پینچ ڈویژ ن بحا لیا ت کمشنر سر کٹ آفس ممبر بو رڈ آف ریو نیو کسٹو ڈین آزاد کشمیر جیسے اہم دفا تر قائم کر نے کی ضرورت ہے بھمبر ضلع کو اسمبلی حلقوں کو آبا دی کے لحا ظ سے پا نط حلقوں میں آبا دی اور مستقبل کے حا لا ت کے پیش نظر تقسیم کرنے کی ضرورت ہے حلقے کم ہو نے کیو جہ سے تر قی کا عمل عرصہ30سا ل سے رکا ہو ا ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں سڑ کو ں کی خستہ حا لی بھمبر کے لو گو ں کو انقلا بی جد وجہد پر مجبو ر کر رہی ہے بھمبر میں انقلابی محاز میں تما م اکثر یتی اور غیر اکثر یتی قبا ئل کو بھر پو ر نما ئند گی دی جا ئیگی تما م ٹاون اور بھمبر بلد یہ کے اندر حا لا ت تبد یل کئے جائینگے انقلا بی محاز کسی بھی جما عت میں ضم نہیں ہو گا بلکہ اس کی جدو جہد خا لصتاًعوامی ہو گی صرف غیو ر ،نڈر اور بے با ک لو گو ں کو اسکی تنظیم میں شا مل کیا جا ئیگا اجا رہ دا ری کا خا تمہ ٹا رگٹ ہو گا ضلع بھمبر کی تینو ں اسمبلی کے حلقوں میں اعلیٰ تعلیم یا فتہ نو جو ان بے روزگا ر ہیں بعض تعلیم یا فتہ نو جو ان جنکی تعلیم بی ایس سی انجینئر نگ الیکٹر یکل ،سول ،مکینیکل ،ایم بی بی ایس ،ایم اے ،ایم فل ،پی ایچ ڈی بے روزگا ر ہو نے کیو جہ سے نہ صرف ما یوس ہیں بلکہ نفسا نفسی ،بیما ریو ں میں مبتلا ہو رہے ہیں بد قسمتی یہ ہے کہ حکومتی سطح پر اس ضمن میں کو ئی منصو بہ بند ی نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل میں کو ئی حکومتی اشارہ مل رہا ہے ایسی خو فنا ک صورتحا ل کی اصلا ح کیلئے موجو دہ حکومت فو ری اقداما ت کر ے وگر نہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نو ن کو ہر حلقہ میں بھر پو ر شکست فاش ہو گی۔۔