بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پہلگام ماڈل سکول بھمبر رجانی کا تعلیمی بورڈ میر پور میں 9thکلاس کے شاندار نتائج دینے پر پر نسپل ادارہ اور دیگر سٹا ف مبارکباد کا مستحق ہے شا ندار نتا ئج اسا تذ ہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سا بق کو نسلر کیتھلے یو کے پرو فیسر خا لد حسین چو ہدر ی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پہلگا ما ڈل سکو ل بھمبر رجا نی علاقے میں تعلیم کی رو شنی پھیلا نے اور قوم کے نو نہا ر وں کو بہتر تر بیت دینے میں کلیدی کر دا ر ادا کر رہا ہے ادا رے کے اسا تذ ہ اور پر نسپل انتہا ئی محنت ،لگن اور خلو ص سے بچو ں کو تعلیم کے زیو ر سے آہستہ کر رہے ہیں ادا رے کے قیا م سے علاقے کے سر کا ری اور پرا ئیو یٹ سکو لو ں کے اندر مقا بلے کا رجحا ن پیدا ہوا ہے تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے سا لا نہ امتحا نا ت میں نو یں جما عت کے شا ندا ر نتا ئج اس با ت کا ثبو ت ہیں کہ ادا رہ تعلیمی میدا ن میںبڑ ی ترقی کر یگا ۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چوہدری کرم الہی میموریل ویلفیئر ٹر سٹ جاتلاں کے زیر اہتمام ڈھیری وٹاں میں 6 ماہ کا سلائی گڑھائی کا کورس مکمل کر نیو الی 30 خوا تین میں اسناد اور سلائی مشینوں کی تقسیم اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال چوہدری محمد ایو ب نے خواتین میں اسناد اور سلا ئی مشین تقسیم کی تقر یب میں سیا سی سما جی را ہنما ئو ں سمیت عو ام علاقہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق چو ہدری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹر سٹ کے زیر اہتما م ڈھیر وٹا ں میں چلنے وا لی آمنہ بی بی سلا ئی کڑ ھا ئی سنٹر میں 6ماہ کا سلائی کڑ ھا ئی کورس مکمل کر نیوا لی 30 خواتین میں اسنا د اور سلائی مشین تقسیم کرنے کی تقر یب منعقد ہو ئی تقر یب میر ج ہا ل میں منعقد ہو ئی تقر یب کے مہما ن خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈ یا ل وبا نی چیئر مین چو ہدری کر م الہی میمو ریل ویلفیئر ٹر سٹ چو ہدر ی محمد ایو ب تھے جبکہ تقر یب کی صدا رت سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے کی تقر یب میں صدر ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدر ی انعا م الحق ،جنر ل سیکر ٹر ی انجمن فلا ح بہبود چو ہدری عتیق الر حمن ،سا بق DEOچو ہدر ی محمد حنیف ،جنر ل سیکر ٹر ی جا تلا ں پر یس کلب چو ہدری ظفر اقبا ل ظفر ی ،ہیڈ ما سٹر چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدری خا لد پرو یز ،صدر کرم الہی ویلفیئر ٹر سٹ چو ہدر ی محمد سر فراز ،امتیا زاحمدہا شمی ،چو ہدر ی سا جد حسین سمیت عوام علاقہ مر دوخوا تین نے بڑی تعداد میں شر کت کی اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی محمدایو ب ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی انعا م الحق ،عتیق الر حمن سمیت دیگر نے کو رس مکمل کر نیوا لی خوا تین میں اسنا داور سلا ئی میشنیں تقسیم کی اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر ڈڈ یا ل چو ہدر ی محمد ایو ب نے کہا کہ خوا تین کو ہنر مند بنا کر معا شر ے کے اندر با عز ت اور باوقا ر مقام دلا یا جا سکتا ہے خوا تین بھی اپنے پا ئو ں پر کھڑا ہو نے کے لئے ہنر سیکھیں سلا ئی کڑ ھا ئی کا ہنر سیکھنے وا لی خوا تین اپنے خا ندا ن کی مالی کفا لت میں معا عن بنیں انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دو ر مہنگا ئی کا دو ر ہے گھر کے اخرا جا ت پو رے کر نے دن بد ن مشکل ہو تے جا رہے ہیں گھر یلو اخرا جا ت کو پو را کر نے کیلئے گھر کے ہر فر د کا کا م کر نا ہو گا اس لئے مر دو ں کیسا تھ خوا تین کو بھی ہنر مند بننا ہو گا تقر یب سے چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی انعا م الحق ،،عتیق الر حمن ،ظفر اقبا ل ظفر ی سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ سٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض چو ہدر ی سا جد نے ادا کئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے عوام سا تھ دیں تو اجا رہ دا ری اور وراثتی سیا ست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دو نگا کا میا ب ہو کر بھمبر کے عوام کی محرو میو ں کا ازا لہ کرو نگا مو جو دہ سیا سی لیڈر شپ نے جا ن بو جھ کر عو ام کو غلا می کی زنجیرو ںمیں جکڑ ا ہو ا ہے برادری ازم ،تعصب اور غنڈ ہ گر دی کی سیا ست نے بھمبر میں نفر تو ں کو فر وغ دیا ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7را جہ امتیا زاحمد خان نے عو ام را بطہ مہم کے دو را ن مختلف وفو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ سیا ستد انو ں نے بھمبر کو مسا ئل کی آمجگا ہ میں دھکیل دیا ہے عوام کو ما یوسیو ں پر یشا نیو ں اور محر ومیوں کے سوا کچھ نہیںدیا روا دا دی اور بھا ئی چا رے کی فضا ء پید اکر نے کے بجا ئے بر ادری ازم اور تعصب کی سیاست کو پرو ان چڑ ھا یا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے عوام با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے سیا ستدا نو ن سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کیلئے میرا سا تھ دیں عوامی خد مت کا جذ بہ لیکر میدا ن سیا ست میں آیا ہوں عوام کے چھینے ہو ئے حقوق وا پس دلا نے اور بھمبر کی تعمیر وترقی کے لئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر ونگا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جما عت اسلا می بھمبر کے را ہنما و سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد علی اختر نے کہا کہ جما عت اسلا می عوام کو کر پٹ اور مو رو ثی سیا ست سے عوام کو نجا ت دلا ئیگی عوام کو اب کھر ے کھو ٹے کی پہنچان ہو چکی ہے مفا د پر ستی کی سیا ست کا انجا م قر یب ہے روا یتی سیا ستدا ن اب عو ام کو مز ید دھو کہ نہیں دے سکتے گز شتہ 65سا لو ں میں عو ام کے بنیا دی حقوق صحت ،تعلیم کے سا تھ جسطر ح کھلو اڑ کیا گیا وہ بد تر ین مذاق ہے عو ام اس جدید دو ر میں بھی بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں وہ سیر لہ اور مکہال میں پا رٹی کا رکنا ن سے خطا ب کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ جما عت نے عو ام کی خد مت کی ہے تعلیم اور صحت کے حوا لے سے گرا ں قدر خد ما ت سر انجا م دی رہیں محرو م اور مظلو م لو گو ں کا سہا را بنے ہیں بیو ائو ںاور یتیمو ں کی بے لو ث خد مت کر کے معاشر ے میں بیدا ری کی لہرپیدا کی ہے عو ام اپنے مسا ئل کے حل کے لئے جما عت اسلا می کی با کر دا ر قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیںآمد ہ انتخا با ت میں جما عت اسلامی ایک مو ثر اور مضبو ط سیا سی قوت بن کر ابھر ے گی اور آزاد کشمیر میں ایک اسلا می اور فلا حی معاشر ے کی بنیا د رکھے گی معاشر ے میں کر پٹ لو گو ں کا سر عا م احتسا ب کیا جا ئیگا اور نو جو انو ں کی محرو میو ں کا ازا لہ کیا جا ئیگا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں بیما ر اور لا غر جا نو رزبح کر نے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دیں گے قصا ب اپنے جا نو ر ڈا کٹر سے چیک کرواکر زبح خا نے میں ہی جا نو ر زبح کر یں خلا ف ورزی کر نیوا لو ں کیخلا ف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد ا نو ر نے زبح خا نے کا وزٹ کر نے کے موقع پر قصا بو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بلد یہ بھمبر نے زبح خا نہ بنا رکھا ہے بلد یہ کی حدو د کے اندر گو شت شاپ کے ما لک قصا ب اس با ت کی پا بند ی کر یں کہ وہ اپنے جا نو رصرف زبح خا نے میں ہی زبح کر سکتے ہیں اس کے علاوہ کسی دیگر جگہ یا گھرو ں میں قصا بو ں کو جا نو ر زبح کر نے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ قصا ب بیما ر اور لا غر جا نو ر کو گھرو ں کے اندر یا شہر سے با ہر زبح کر کے لے آتے ہیں اور شہر یو ں کو غیر معیا ری اور مضر صحت گو شت فرو خت کر تے ہیں جو کسی صورت میں بر دا شت نہیں ہو گا بلد یہ حدود کے اندر تما م قصا بو ں کو اس با ت کا پا بند کیا جا تا ہے کہ وہ اپنے جا نو ر زبح کر نے کے لئے بلد یہ کے زبح خا نے میں لا ئیں اور ڈا کٹر سے چیک کرو اکر زبح کر یں خلا ف ورزی کر نیو الو ں کیخلا ف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م ڈھیر ی وٹا ں میں فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقا د سپیشلسٹ ڈا کٹرو ںنے سینکڑو ں مر یضو ں کا چیک اپ کیا جبکہ مر یضو ں کو فر ی ادویا ت بھی دی گئی اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمدا یو ب نے فر ی میڈ یکل کیمپ کا دو رہ کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م گو رنمنٹ بو ائز مڈ ل سکو ل ڈھیر ی وٹاںمیں فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا گیا جس میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر افتخا ر احمد چو ہدر ی گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر نو رین فا روق اور ڈا کٹر نعیم اسلم نے 3سو سے زا ئد مر یضو ں کا فر ی چیک اپ کیا جبکہ فا ونڈ یشن نے میڈ یکل کیمپ میں چیک اپ کروا نے وا لے مر یضو ں کو فر ی ادویا ت بھی دی فر ی میڈ یکل کیمپ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدر ی محمد ایو ب نے دو رہ کیا اس موقع پر فا ونڈ یشن کے صدر چو ہدر ی انعا م الحق نے انکو ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے متعلق تفصیلی بر یفنگ دی اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی محمد ایو ب نے کہا کہ دکھی انسا نیت کی خد مت کر نیو الے لو گ بڑ ے عظیم ہیں اللہ تعالیٰ اس کا اجر عظیم انسا ن کو دنیا اور آخر ت میں عطا کر تا ہے ہم سب کو مل جل کر معاشر ے کی بہتر ی کیلئے کا م کر نا ہو گا رفا عی اور فلا حی کا مو ں میں ایک دو سر ے کا ہا تھ بٹا یا تا کہ غر یب نا در اور مستحق لو گو ں کی مدد کر کے ان کی زند گیو ں کوآسا ن بنا یا جا سکے اس موقع پر چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لوی ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ظفر ی ،چو ہدر ی محمد سر فراز ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ شہزاد احمد خا ن سمیت بھی مو جو د تھے ۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عوامی شکایات پراسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود کے ویٹرنری ڈاکٹر کے ہمراہ مختلف بازاروں میں چھاپے ،ناقص گوشت فروخت کرنے پر 2 قصاب گرفتار ،20 ،بیس ہزار روپے جرمانہ ،کئی قصاب اطلاع ملتے ہی دکانیں بند کر کے بھاگ گئے ،تمام قصاب عوام کوصاف ستھرا گوشت فراہم کریں وگرنہ سخت کارروائی کے لیے تیار رہیں اسسٹنٹ کمشنر کی قصابوں کو وارننگ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود کو اطلاع ملی کہ سبزی چوک میں کچھ قصاب انتہائی ناقص اور مضر صحت گوشت فروخت کر رہے ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے ویٹرنری ڈاکٹرمحمد جہانگیر کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چیکنگ کی تو معلوم ہوا کہ ان دکانوں پر فروخت کیا جانے والا گوشت انتہائی ناقص ،بدبو دار ہے اور اس پر مہر بھی موجود نہیں جس پر اے سی بھمبر نے دو قصابوں ظفر اقبال ولد اللہ دتہ ساکن بڑھنگ اور ناصر محمود ولد عبدالحمیدساکن سنگڑھ کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ،معلوم ہوا ہے کہ دونوں گرفتار قصابوں کو 20 ،20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا اور انہیںدس دس روز کے جیل بھیج دیا ، جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں گرفتار قصابوں کو مزید 10 دن جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ، دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر نائب تحصیلدار نے ناقص گوشت قبضہ میں لے کر تلف کروا دیا ہے ،اے سی بھمبر کی طرف سے قصابوں کے خلاف کارروائی کی اطلاع جب باقی قصابوں کو ملی توکئی ایک اپنی دکانیں بندع کر کے موقعہ سے فرار ہو گئے تاہم اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود نے بھمبر کے قصابوں کو خبر دار کیا ہے کہ ناقص ،بدبو دار،ناقابل استعمال اور بغیر مہر گوشت ہر گز فروخت نہ کریں اگر کوئی ناقص گوشت فروخت کرتا ہوا قصاب پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بھمبرچوہدری جمیل سلطان ،ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بھمبر چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ،سابق صدور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ،چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ،پراسیکیوٹر انسپکٹرچوہدری طاہر السلام،ایکسئین ہائی وے چوہدری ندیم اقبال ،پرنسپل دی لرنرز کالج چوہدری عتیق الرحمان،منیجر زرعی ترقیاتی بنک محمداقبال کھوکھر،بابونذر حسین ،بابو محمد اویس ڈی سی آفس نے سینئر صحافی جاوید اقبال برسالوی ،ٹیچرز رہنماء چوہدری محمد شبیر برسالی کے چچا اور چوہدری تفضل کے والد محترم چوہدری محمد فاضل کی ٹریفک حادثہ میں اچانک وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔