بھمبر کی خبریں 26/07/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی علاقہ ڈھیری وٹاں میں نوجوانوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی اور رفاعی فلاحی کاموں کے لئے ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈ یشن کا قیام چوہدری انعام الحق صدر، چوہدری اسرار اصغر جنرل سیکرٹری جبکہ چوہدری خالد حسین سرپرست اعلیٰ منتخب تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علا قہ ڈھیر ی وٹا ں میں نو جو انو ں نے اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفا عی کا مو ں کیلئے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے نا م سے سما جی تنظیم قا ئم کر لی گز شتہ روز ڈھیر ی وٹا ںمیر ج ہا ل میں علاقے کے لو گو ں کا اجلاس منعقدہوا جس میں200سے زا ئد افراد نے شر کت کی اجلاس میں اتفاق را ئے سے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے قیا م اور عہد یدا را ن کا انتخا ب کر لیا جس کے مطا بق چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ سرپرست اعلیٰ ،ٹھیکیدار انعا م الحق چو ہدری صدر ،،چو ہدری محمدقیوم بو ٹا سینئر نا ئب صدر،منیر احمد ہا شمی نا ئب صدر او ل ،مرزا سا جد محمود نا ئب صدر دو ئم ،چوہدر ی اسرا ر اصغر جنر ل سیکر ٹر ی ،چوہدری رضی اللہ جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،چوہدر ی نصیر احمد سیکر ٹری ما لیا ت ،انجینئرذیشان منیر سیکر ٹر ی اطلا عات جبکہ چو ہدر ی عا بد حسین کو آفس سیکر ٹر ی منتخب کر لیا گیا نو منتخب عہد یدا را ن نے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ علاقے کے عوام نے ہم پرجس اعتما د کا اظہا کیا ہے ہم اس پر پو را اتر نے کی کو شش کر ینگے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے اجلا س میں پر نسپل پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر مرزا محمد امین ،صدر کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبو د چو ہدر ی عبدا لر شید ،صدر الغفور فا ونڈ یشن نا صر منظو ر ،(ر) ڈی ای او چو ہدر ی عنا ئت اللہ ،ما ہر تعلیم چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدر ی محمد اسما عیل سمیت دیگر نے خصوصی شر کت کی۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یکم اگست کو بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر فقید المثا ل استقبا ل کر ینگے ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت خو ش آئند ہے بھمبر میں تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے عو ام تبد یلی کے لئے عمرا ن خا ن کا ساتھ دیں ان خیا لات کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر اٹلی کے آرگنا ئزر ڈا کٹر امتیا ز چو ہدر ی آف سو کا سن نے کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہدری کی کاوشو ں سے تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ی سیا سی جما عت کے طو ر پر سا منے آرہی ہے آزاد کشمیر کے عوام جو ق در جو ق تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کر کے عمرا ن کے ویژ ن کو تقو یت پہنچا رہے ہیںتحر یک انصا ف نے لو گو ں کو اپنے حقوق کا شعور دیا ہے اور گز شتہ 66سا لو ں سے مسلط فر سودہ اور استحصالی نظا م کے خا تمے کے لئے جد وجہد کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر سے پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کا تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نا خو ش آئند ہے اس سے بھمبر میں تحر یک انصاف مزید مضبو ط اور فعا ل ہو گئی انہو ں نے کہا کہ یکم اگست کو بھمبر آمد پر قا ئد کشمیربیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا فقید المثا ل اور تا ریخی استقبا ل ہوگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )یونس شہید کے گھر پر حملہ ان کے بیٹے انجینئر عمران یونس کو جان سے مارنے کے لئے کیا گیا، رات کے اندھیرے میں درجنوں افراد کا حملہ بزدلی ہے جس میں بھمبر شہر بڑھنگ اور ضلع گجرات کے بدقماش نوجوانوں کو کرائے پر لایا گیا ماسٹر محمد اقبال اور چوہدری محمد مشتاق آف اٹلی ان کی سپورٹ کر رہے ہیں ضلع بھمبر کی انتظامیہ شہید کے گھرانے کو انصاف فراہم کرتے ہوئے نامزد ملزمان کو گرفتار کرے بنڈالہ(جنڈالہ) میں بھمبر کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع بھمبر کیا امیر چوہدری امجد یوسف ، اے ای او چوہدری منیر حسین، سابق چئیرمین زکوة چوہدری محمد زمان، صوفی عبدالمجید نے کہا کہ جس طرح عمران یونس اور اس کی والدہ کے گھر پر حملہ کیا گیا وہ کھلی دہشت گردی ہے کہ بھمبر کے نوجوانوں کو ٹاسک دے کر بنڈالہ لایا گیا اور بچوں اور عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر یہ غنڈے دندناتے ہوئے فائرنگ کرتے فرار ہو گئے انہوں نے کہا اگر آج اس واقعہ میں ملوث افراد کی سرکوبی نہ کی گئی تو ضلع کے غریب لوگوں کی عزتیں محفوظ نہیں رہیں گی اس لئے ڈی سی بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر اس گھناونے واقعہ میں ملوث تمام نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائیں تا کہ آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی جرات نہ ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ برنالہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بہترین کارکردگی سے متاثر ہو کر 50سالہ علاقہ قاضی آباد کے مسلم کانفرنسی کنبے قبیلے سمیت چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے برنالہ میں پاکستان پیپلز پارٹی نا قابل تسخیرجماعت بن کر ابھر گئی پرانی جماعتی رفاقتیں چھوڑ کر چوہدری پرویز اشرف کی حمایت کے اعلانات واضح پیغام اور ثبوت بن گئے دوسری جانب ملک زاہد حسین و اہلیان ملک برادری کی جانب سے علاقہ برہملہ میں کارکنان کے لئے عید ملن پارٹی کا انعقاد پاکستان پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں کا چوہدری پرویز اشرف کے ساتھ نبھانے اور الیکشن بھاری اکثریت سے جیتنے کا عزم اہلیان قاضی آباد اور اہلیان برہملہ میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے و زیر ہائوسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف نے کہا کہ گزشتہ 50سالوں سے سادات فیملی کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا اور سوائے طفل تسلیوں اور کھوکھلے دعوے کے ان کے حصے میں کچھ نہیں آیا پاکستان پیپلز پارٹی کا ابھی خدا تعالیٰ کے فضل سے 1سال باقی ہے اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس مختصر عرصہ کے باوجود سادات فیملی کے تمام جائز اور بنیادی ضرورتوں کے مطالبات ہر صورت پورے کئے جائیں گے اور آپ لوگوں کی پس ماندگی دور ہو کہ رہے گی بجلی ،پانی اور سڑکیں آپ کی دہلیز تک پہنچیں گی پاکستان پیپلز پارٹی پہ جس اعتماد اور امید کا آپ نے اظہار کیا ہے اس پر میں اپنی اور اپنی پارٹی قیادت کی جانب سے آپ کا مشکور ہوں اور خوش آمدید کہتا ہوں چوہدری پرویز اشرف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی تعمیرو ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے اور آئیندہ الیکشن شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے خون کے صدقے اور چئیرمین آصف علی زرداری ،محترمہ فریال تال پور اور بلاول بھٹو کی قیادت میں بھاری اکثریت سے جیتیں گے اور آزاد کشمیر میں حکومت ایک بار پھر عوامی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہی ہو گی انہوں نے کہا کہ میں ان اہلیان ملک برادان اور اہلیان برہملہ کا میرے ساتھ مسلسل مستقل مزاجی اور پارٹی وابستگی پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور کارکنان کی اس عید ملن پارٹی پر مجھے آئیندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کے عزم کا بھی مشکور ہوں قاضی آباد اجتماع کی صدارت چوہدری حاجی شیر محمد والد گرامی پیپلز پارٹی کے سرگم رہنما نوجوان چوہدری ذوالفقار چیچی نے کی اور تقریب سے خطاب سید غلام مجتبیٰ ،ملک زاہد حسین ،چوہدری دلاور پوڑ ،چوہدری ذوالفقار چیچی نے کیا 50سالہ مسلم کانفرنسی رفاقت چھوڑ کر پیپلز پارٹی میںشامل ہونے والوں میں سید مختارشاہ،چوہدری محمد بشیر قادری ،سید غلام احمد شاہ،چوہدری محمد اشرف ،سید مظہر حسین شاہ ،سید ماجد حسین شاہ ، چوہدری محمد ذوالفقار ،سید مرتضیٰ حسین شاہ،سید غلام رسول شاہ ،سید غلام مجتبیٰ،چوہدری عبدالحمید ،سید محمود حسین شاہ ،سید علی رضا شاہ،سید رضوان حسین شاہ،سید صادق حسین شاہ،سید نوید حسین شاہ ،چوہدری مظہر حسین کاشر ،سید شاہ حسین ،سید افضل حسین شاہ اور دیگر تھے ملک زاہد حسین و برادران کی جانب سے دی گئی عید ملن پارٹی علاقہ برہملہ میںملک اسامہ ، حاجی محمد اقبال ، عنصر محمود مغل سنگری ،اسلم پرویز،مزمل ملک،ناصر محمود ،چوہدری محمد رزاق چوہان،عارف بٹ، ملک فدا حسین ،ملک جاوید ،ملک ظفر ،ملک بابر ،ملک کاشر ، ملک کاشف ، ملک دانش ، ملک زین ، راجہ یعقوب ، راجہ تنویر ، ملک اعصام ،چوہدری دلاور پوڑ ،چوہدری مشتاق چاڑ ،عبدالرحمن پھانپڑا ، راجہ فیاض گوگا ،راجہ کامران ڈنمارک ،ملک سمیع ،ملک منیب ،ملک ایان ،ملک محمد فرقان ، ملک دائود ،ملک معیض ،چوہدری عامر شہزاد ملوٹ اور دیگر شریک تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے اراکین نے تینوںحلقوں کے امراء کا انتخاب مکمل کر لیا ،ڈاکٹر عبدالرحمان بھمبر ،چوہدری مظفر حسین برنالہ اور چوہدری منظور حسین کو حلقہ سماہنی کا امیر منتخب کر لیا،انتخابی عمل کی کارروائی ضلعی سیکرٹری کی نگرانی میں تین رکنی کمیٹی نے مکمل کروائی ،منتخب امراء نے اپنے عہدوں کا حلف امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر عبدالرشید ترابی کی موجودگی میں اٹھالیااس موقعہ پر بھمبر اور سماہنی سے ضلعی شوریٰ کے اراکین کا انتخاب بھی مکمل کیا گیا ،جن میں بھمبر سے ڈاکٹر عبدالرحمان،چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ ،راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ،ڈاکٹر ریاض احمد ،چوہدری محمد علی اختر اور سماہنی سے چوہدری محمد کریم ،یاسر غنی اور محمود شفیع ایڈووکیٹ شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تحریک غلبہ اسلام کے لیے برپا کی گئی اس کے لیے کارکنا ن جماعت اسلامی کو اپنے رب سے کیے گئے عہد کو پورا کرنے کے لیے جان ،مال اور وقت کی قربانی دینا ہوگی ،کیونکہ عوام کرپٹ نظام سے چھٹکارے کے لیے نجات دہندہ کی تلاش میں ہیں ان خیالات کا اظہار امیر جماعت سلامی آزادکشمیر عبدالرشید ترابی نے بھمبر میں اراکین جنرل کونسل کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کارکنان کو اپنی جدوجہد تیز کرنا ہوگی،ظلم اور کرپٹ نظام کی محافظ قوتیں کرپشن کے وسائل لے کر میدان عمل میں ہیں جماعت اسلامی ہر حلقہ انتخاب میں ایسی قیادت لے کر لوگوں کے پاس جا رہی ہے جو نہ صرف با صلاحیت ہے بلکہ اس کا دامن ظلم اور کرپشن سے بھی پاک ہے اس کے لیے جماعت اسلامی کی ٹیم کو ریاستی وسائل پر کرپشن سے لے کر مختلف مافیاز پر بھی نظر رکھنا ہوگی جو حق دار کو اس کے حق سے محروم کرنے میں مصروف ہے آج اس نظام کو چیلنج کرنا ہماری زمہ داری ہے تاکہ عد ل و انصاف کا نظام قائم کرنے کی مہم میں تیزی لائی جا سکے ،اس موقعہ پر جماعت اسلامی آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد ندیم ایڈووکیٹ ،ضلعی امیر امجد یوسف ،سیکرٹری ضلع چوہدری فرید احمد اور مولانا محمد اصغر سمیت دیگر بھی خطاب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے نواحی علاقہ ڈھیر ی وٹا ں میں نو جو انو ں نے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا مو ں کے لئے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م چو ہدری انعا م الحق صدر ،چو ہدر ی اسرا ر اصغر جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ چوہدر ی خالد حسین سر پر ست اعلیٰ منتخب تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علا قہ ڈھیر ی وٹا ں میں نو جو انو ں نے اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفا عی کا مو ں کیلئے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے نا م سے سما جی تنظیم قا ئم کر لی گز شتہ روز ڈھیر ی وٹا ںمیر ج ہا ل میں علاقے کے لو گو ں کا اجلاس منعقدہوا جس میں200سے زا ئد افراد نے شر کت کی اجلاس میں اتفاق را ئے سے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے قیا م اور عہد یدا را ن کا انتخا ب کر لیا جس کے مطا بق چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ سرپرست اعلیٰ ،ٹھیکیدار انعا م الحق چو ہدری صدر ،،چو ہدری محمدقیوم بو ٹا سینئر نا ئب صدر،منیر احمد ہا شمی نا ئب صدر او ل ،مرزا سا جد محمود نا ئب صدر دو ئم ،چوہدر ی اسرا ر اصغر جنر ل سیکر ٹر ی ،چوہدری رضی اللہ جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،چوہدر ی نصیر احمد سیکر ٹری ما لیا ت ،انجینئرذیشان منیر سیکر ٹر ی اطلا عات جبکہ چو ہدر ی عا بد حسین کو آفس سیکر ٹر ی منتخب کر لیا گیا نو منتخب عہد یدا را ن نے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ علاقے کے عوام نے ہم پرجس اعتما د کا اظہا کیا ہے ہم اس پر پو را اتر نے کی کو شش کر ینگے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے اجلا س میں پر نسپل پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر مرزا محمد امین ،صدر کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبو د چو ہدر ی عبدا لر شید ،صدر الغفور فا ونڈ یشن نا صر منظو ر ،(ر) ڈی ای او چو ہدر ی عنا ئت اللہ ،ما ہر تعلیم چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدر ی محمد اسما عیل سمیت دیگر نے خصوصی شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یکم اگست کو بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر فقید المثا ل استقبا ل کر ینگے ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت خو ش آئند ہے بھمبر میں تبد یلی کی ہو ا چل پڑ ی ہے عو ام تبد یلی کے لئے عمرا ن خا ن کا ساتھ دیں ان خیا لات کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر اٹلی کے آرگنا ئزر ڈا کٹر امتیا ز چو ہدر ی آف سو کا سن نے کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہدری کی کاوشو ں سے تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ی سیا سی جما عت کے طو ر پر سا منے آرہی ہے آزاد کشمیر کے عوام جو ق در جو ق تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کر کے عمرا ن کے ویژ ن کو تقو یت پہنچا رہے ہیںتحر یک انصا ف نے لو گو ں کو اپنے حقوق کا شعور دیا ہے اور گز شتہ 66سا لو ں سے مسلط فر سودہ اور استحصالی نظا م کے خا تمے کے لئے جد وجہد کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر سے پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کا تحر یک انصا ف میں شا مل ہو نا خو ش آئند ہے اس سے بھمبر میں تحر یک انصاف مزید مضبو ط اور فعا ل ہو گئی انہو ں نے کہا کہ یکم اگست کو بھمبر آمد پر قا ئد کشمیربیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا فقید المثا ل اور تا ریخی استقبا ل ہوگا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسسٹنٹ کمشنر (ر) چو ہدر ی محمد ایو ب کے صاحبزادے کی شادی خا نہ آبادی گز شتہ روز بخیر وخو بی انجا م پا ئی دعو ت ولیمہ میں وزیر ہاو سنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدری پرو یز اشر ف ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارالحق ،وزیر ما ل چو ہدری علی شا ن سو نی ،سابق امیدوار اسمبلی چو ہدری محمد رزاق ،ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی امجد اقبا ل ، ایس ایس پی چو ہدری منیر احمد ،اے ڈی سی جی میر پو ر چو ہدر ی حق نو از ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد نسیم ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ ،چو ہدر ی مقبو ل حسین ،سا بق چیئر مین چو ہدر ی محمداسلم ،ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ ظفر اقبا ل ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن ،سیا سی وسما جی را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،صدر کشمیر پریس کلب نا صر شر یف بٹ ،تحصیلدار بر نا لہ چو ہدری حا جی غلا م محی الد ین ،صدر انجمن پٹوا ریا ں طا رق بیگ ،تحصیل صدر چو ہدری سا جد حسین ،ضلعی سینئر نا ئب صدر طا ہر محمود،تا جر را ہنما سعید احمد بٹ ،حوا لدا ر محمد اکر م چو ہدر ی سمیت وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،سول سوسائٹی عوام علا قہ اور عز یزاقا ر ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارا لحق،وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،ڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہدر ی امجداقبا ل ،ایس ایس پی چو ہدر ی منیر احمد ،ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ ظفر اقبا ل ،ساوتھ افر یقہ کی معروف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہدر ی حق نواز آف گڑ ھا للیا ں ،چو ہدر ی محمد حنیف آف نیلسن ،تا جر را ہنما خو رشید احمد بٹ ،را جہ غلا م ربا نی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،را جہ امتیا زاحمد ،چو ہدری ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درئیا ں کی پو تی کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند درجا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے کے سا تھ دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔