بھمبر کی خبریں 11/8/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الطاف حسین کے بیان پاکستان کی سلامتی اور بقا کیخلاف سازش ہے الطاف حسین غیر ملکی شہری اور غدار ہے حکومت پاکستان الطاف حسین کو نٹرویو کے ذریعے پاکستان واپس لا کر کارروائی کرے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے را ہنماڈا کٹر شکیل احمد مکہا ل نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا نی اور کشمیر ی قوم پا ک فو ج کے شا نا بشا نہ کھڑ ی ہے پا ک فو ج کا ہر جو ان وطن عز یز کی خا طر ہر قر با نی دینے کے لئے تیا ر ہے پا کستا ن کے دشمن اپنے حوا ریو ں کے ذریعے ایسے اقد اما ت کرا رہے ہیں جو ملک وملت کیخلا ف ہیں کرا چی سے لند ن جا نیوا لا بھتہ بند ہو نے پر الطا ف حسین بلبلا اٹھے ہیں انہو ں نے کہا کہ اسمبلی اجلاس میں الطا ف حسین کیخلا ف کی جا نیو الی قرا دا د کی پر زو ر حما یت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ صرف آزاد کشمیر ہی سے ایم کیو ایم کو ختم نہیں کر نا بلکہ پا کستا ن سے ایم کیو ایم کو ختم کر نا ہے انہو ں نے کہا کہ الطا ف کے بیا ن شر انگیز اور پا کستا ن کی سلا متی وبقا کیخلا ف ہیں الطا ف حسین غیر ملکی شہر ی اور غدا رہے انہو ں نے حکومت پا کستا ن سے مطا لبہ کیا کہ الطا ف حسین کو انٹر پو ل کے ذریعے پا کستا ن لا یا جا ئے اور اس کیخلا ف غدا ری کا مقدمہ چلا یا جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو احی علاقہ سنگڑ ھ کی سو ل ڈسپنسر ی میں بجلی کا میٹر اور سرو س کیبل لے اڑے کئی روز گز ر جا نے کے با وجود چو ری ہو نیوا لی تا ر اور میٹر کاسراغ نہ مل سکا ڈسپنسر ی میں آنیوا لے مر یض خو اتین بچے گر می اور حبس کے موسم پر یشا ن حا ل ہے عوام علاقہ نے مطا لبہ کیا ہے کہ بجلی کی بحا لی کے لئے فو ری اقدام کئے جا ئیں اور سر کا ری ڈسپنسر ی سے بجلی کا میٹر اور تا ر چو ری کر نے وا لو ں کا کھوج لگا یا جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن تا جرا ن کے را ہنما با بر قیو م ،را حیل قیو م بٹ کے جو اں سا لہ کز ن گز شتہ رو ز بجلی کا کر نٹ لگنے سے خا لق حقیقی سے جا ملے علاقہ کی فضا سوگوا ر مر حو م سینکڑو ں سوگوارا ن کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیاگیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے معروف تا جر ایم ڈی می مو با ئیل با بر قیو م ،را حیل قیو م بٹ کے پھو پھو زاد بھا ئی سہیل احمد بٹ جو کہ لا ہو ر کی ایک گا رمنٹ فیکٹر ی میں ملا زم تھے دو را ن ڈیو ٹی بجلی کا شدید کر نٹ لگنے سے خا لق حقیقی سے جا ملے مر حو م کی وفا ت کی خبر علاقہ بھر میں جنگل کی آگ کی طر ح پھیل گئی نو جو ان کی رحلت کی کر جا نے پر افسوس کا اظہا ر کیا گیا مر حو م کی نمازجنازہ چڑ یاولہ کے مقا م پر ادا کی گئی۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشا ء غو ث 2ہفتے کے نجی دورے پر بر طا نیہ روا نہ را جہ طا رق جاوید خا ن کو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر کا اضا فی چا ر ج دے دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ریفر نس کو رٹ امو ر منگلا ڈیم را جہ جا وید خا ن کو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر کا اضا فی چا ر ج دے دیا گیا ہے جنہو ں نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر فرا ئض انجا م دہی شرو ع کر دی ہے۔۔

۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سب ڈو یژ ن برنالہ میں نفر تیں ختم کر کے امن اور بھا ئی چا رے کی فضا پیدا کر نا چا ہتے ہیں ڈنڈ ے سوٹے لہرا نے سے الیکشن نہیں جیتے جا تے اپو یشن والے ما حو ل خرا ب نہ کر یں ور نہ دما دم مست قلندر ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر آہی ینگ یو نین چو ہدر ی شہبا زاشر ف آہی ،با ہو محمد رفیق ،چو ہدر ی اجمل اعجا ز،چو ہدر ی شبیر را نجھا ،ظفر اقبا ل کرٹانہ ،اجمل اعجاز سپین ،ارشد ایڈووکیٹ ،ولید اقبا ل ،شا ہ سوا ر ،محمد ما لک ویگر شا مل تھے جنہوں نے الیکٹر ونکس اور پر نٹ میڈ یا کے نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر ہاو سنگ فزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پر ویز اشرف کیخلا ف کر پشن کا ڈنڈ وڑا پیٹنے وا لوں کے با رے میں سب کچھ علم ہے کہ انہو ں نے خو د کتنی کر پشن کی یہا ں چو ر مچا ئے شو ر والی با ت ہے اپو زیشن والے سیا ست کے خواب دیکھنا چھو ڑ دیں آئے روز ہڑ تا لیں اور لو گو ں کے کا رو با ر تبا ہ کر نے کا مقصد لو گ بخو بی جا نتے ہیں اپنی کر پشن پر پر دہ پڑا رہے اپو زیشن والے اپنے گر یبان میں جھا نکیں اگر باز نہ آئے تو ان کی کر پشن کے تما م ریکا رڈ عو ام کے سا منے لا ئینگے بر نا لہ اپو زیشن والے اپنی جا گیر سمجھتے ہیں ہم ڈ نڈو ں سوٹو ں کے بجا ئے امن کی فضا پیدا کر نا چا ہتے ہیں مگر آئند ہ کسی نے ایسے اوچھے ہتھکنڈو ں کی کوشش کی تو حا لا ت مکمل طو ر پر خرا ب ہو جا ئینگے یہ تو صرف بر نا لہ لا ری اڈا میں نصف درجن کے الگ بھگ لو گ اکٹھے کر کے دو گا ڑیا ں کھڑ ی کر کے سڑ ک بند کردیتے ہیں اگر اپوزیشن نے یہ ہی وطیر ہ رکھا تو صرف بر نا لہ ہی نہیں بلکہ مظفر آبا د سے لیکر چھمب تک انہیں یا د دلا ئینگے اپو زیشن نے تو ڈ نڈ ے ہارڈ وئیر کی دو کا نو ں سے خر ید تے ہو تے ہیں مگر ہما رے پاس چو بیس گھنٹے ڈنڈ ے مو جو د ہوتے ہیں انہو ں نے مز ید کہا کہ گر جتے ہیں وہ بر ستے نہیں اپو زیشن کے تو صرف کھو کھے نعر ے ہیں ہم اپنے قا ئد وزیر ہاو سنگ چو ہدر ی پرو یز اشرف کے لئے خو ن کا آخر ی قطر ہ بھی حا ضر ہے ہما رے قائد نے اپنے حلقے میں نفر تو ں کی سیا ست ختم کر کے امن اور بھا ئی چا رے کی سیا ست کو فرو غ دیا بلکہ نہ تو انہوں نے زمینو ں ،شا ملاتو ں پر نا جا ئز قبضے کئے نہ ہی کسی سر کا ری ملا زم کی عز ت مجروح کی اور نہ ہی اپنے مفاد کی خا طر اور اپنے کا رو با ر پر پر دہ ڈا لنے کے لئے انتظا میہ کو بلاو جہ تنگ کیا اور آئے روز ہڑتا لیں اور معمو لی با تو ں پر سڑ کیں بلا ک کیں انہو ں نے مز ید کہا کہ مخا لفین گھبرا چکے ہیں اس دفعہ نہ صرف بھا ری اکثر یت سے الیکشن جیتیں گے بلکہ را ستہ رو کنے وا لو ں کو ایسی عبر تنا ک شکست کا سا منا کر نا پڑ ے گا کہ آئند ہ الیکشن کا نا م تک بھو ل جا ئیں گے اس موقع پر وزیر ہاو سنگ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے صحا فیو ں سے ٹیلی فو نک گفتگو میں کہا کہ کر پشن کا ڈنڈوڑہ پیٹنے وا لوں کو آگا ہ کیا جا تا ہے کہ ان کی خوا ہش پر جو ڈیشنل انکوا ئر ی کے لئے کمشن قائم کیا جا چکا اگر ان کے پاس کر پشن کا کو ئی ثبو ت ہے تو وہ جو ڈیشنل انکو ائر ی کمیشن کے سامنے پیش کر یں اپو زیشن ایک رو پے کی بھی کر پشن ثا بت کر دے تو میں سیا ست چھو ڑ دو نگا انہو ںنے کہا کہ اپو زیشن حلقے کا پر امن ما حو ل خرا ب کر نے برا دراریوں اور لو گوں کے در میا ن نفر تیںپھیلا نے کی بجا ئے حلقے اور عوام کی بہتر ی کے لئے اپنا مثبت کر دا ر ادا کر ے حکومت کے اچھے کا مو ں میں تعاون کریں ہم اپوزیشن کی جا ئز اور تعمیر ی تنقید کو
خندا پیشانی سے بر داشت کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ برنالہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی 27 کروڑ کی مختلف سکیموں کے پیکج کے لیے ٹینڈرفارم جاری کر دیئے گئے،18 اگست کو عدالت عالیہ نے طلب کر رکھا ہے ،جس کی وجہ سے ٹینڈر باکس کرنے کے معاملہ پر قانونی مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے ایکسئین پبلک ہیلتھ بھمبر ڈویژن ظہیر احمد چوہدری کی صحافیوں سے گفتگو تفصیلات کے مطابق حلقہ برنالہ میں واٹر سپلائی اور سیوریج کی مختلف سکیموں کو 27 کروڑ روپے کے پیکج کی صورت میں مشتہر کیا گیا جس پر مختلف ٹھیکیداروں ،کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن اور کنسٹرکشن کمپنیوں نے تحفظات اور اعتراضات ظاہر کیے جس کی وجہ سے چند روز قبل ٹینڈرز پراسس کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا ،معلوم ہوا ہے کہ پبلک ہیلتھ کی27کروڑ کی مختلف سکیموں کو ایک پیکج بنا یا جس کے لیے ٹینڈر فارم جاری کرنے کی آخری تاریخ آج 11مقرر کی گئی تھی جبکہ ٹینڈر باکس کرنے کی تاریخ13اگست ہے ،اسی حوالہ سے تحریک انصاف کے چوہدری رضا علی نے عدالت عالیہ آزاد کشمیرمیں ان ٹینڈر ز میں عدم شفافیت کا موقف اختیار کررکھا ہے جس پر عدالت نے18 اگست کو ایکسئین پبلک ہیلتھ ظہیر احمد چوہدری کو طلب کر لیاتاہم حکم امتناعی جاری نہیں کیا گیا گزشتہ روز ایکسئین پبلک ہیلتھ ظہیر احمد چوہدری نے اپنے دفترمیںٹھیکیداران کی موجودگی میںصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام کوالیفائی کرنے کے خواہشمند ٹھیکیداران اور تعمیراتی فرمز کو ٹینڈر فارم جاری کر رہے ہیں تاہم ٹینڈر باکس کرنے کافیصلہ 18اگست کے لیے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں کریں گے اس سلسلہ میں قانونی مشاورت کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)برسالی ڈھوک میں پرانے کنواں سے اینٹیں نکالنے کے دوران سلائیڈنگ ،ایک مزدورمٹی تلے دب گیا ،مقامی لوگوں نے اپنی مد دآپ کے تحت 5گھنٹوں کے بعد مزدور کو زندہ باہر نکال لیا، تفصیلات کے مطابق چڑیاولہ کے قریب برسالی کے بیلا میں عارف دیگر دو مزدور ساتھیوں کے ہمراہ پرانے کنواں کو بند کرنے کے لیے پہلے اس میں لگائی گئی اینٹیں باہر نکال رہے تھے کہ اچانک سلائیڈنگ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک مزدور عارف ساکن ڈھوک مٹی تلے دب گیا ،واقعہ کی اطلاع جب قریبی آبادیوں کو دی گئی تو سینکڑوں لوگ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت 5 گھنٹے کی کوشش کے بعد دب جانے والے مزدور کو زندہ باہر نکال لیا گیا،معلوم ہوا ہے کہ مٹی میں دب جانے والے مزدور کو چند خراشیں آئیں اور وہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔