بھمبر کی خبریں 25/12/2014

Muhammad Bashir

Muhammad Bashir

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پولیس میرا دن دیہا ڑے چوری ہونے والا قیمتی گھوڑا برآمد کروا ئے میں انتہا ئی غریب شخص ہو ں ریڑ ھی با نی کر کے اپنا اور بچوں کا پیٹ پا لتا تھامیر ے بچے معذور ہیں اور نو بت فا قو ں تک پہنچ گئی ہے ایس ایس پی کے واضح احکا ما ت کے باو جود پو لیس گھوڑا برآمد نہیں کر رہی اگر میرا گھوڑا برآمد نہ ہو اتو ڈی سی آفس کے سامنے بچوں سمیت بھوک ہڑتا ل کرو ں گا وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی ،آئی جی پی میرا گھوڑا برآمد کروا نے میں مدد کر یں غریب ریڑھی با ن محمد شبیر کی کشمیر پر یس کلب بھمبر میں دہا ئی غریب ریڑ ھی با ن محمد بشیر نے رو تے ہو ئے اپنی داستا ن سنا تے ہو ئے کہا کہ وہ غر یب آدمی ہے اور محنت مز دو ری کر کے اپنا اور بال بچو ں کا پیٹ پا ل رہا ہے جبکہ ایک 17سالہ بیٹی ذہنی اور جسما نی معذور ہے میر اقیمتی گھوڑا چو ری ہو نے کیو جہ سے گھر میں نو بت فاقوں پر پہنچ گئی ہے جبکہ تھانہ پو لیس بھمبر کو معلو م ہو نے کے باوجود میرا گھوڑا برآمد نہیں کروا رہی مجھے امید ہے کہ میر ے ساتھ ہو نے وا لے ظلم وناانصا فی پر کشمیر پر یس کلب بھمبر میر ی مدد کر گا اور پو لیس کی طرف سے مجھ کو اگنو ر کر نے اور جھو ٹی طفل تسلیاں دیکر ٹر خا نے کی مکمل رپو رٹ کر گا کیو نکہ میرا گھو ڑا جس کی مو جو دہ ما لیت تقر یباً ستر ہزا ر رو پے ہے مجھ غر یب نا دار جیسا شخص کس طرح مز ید گھوڑاخر ید سکتا ہے اس لئے گھو ڑابرآمد کروا نے میں میر ی مدد کی جا ئے تا کہ میں اپنے بچو ں کی کفا لت کر سکو ںمجھے امید ہے کہ پو لیس کے اعلیٰ حکا م میر ی مجبو ری کے مد نظر میر ی مدد کر یں گے اور ایس ایس پی بھمبر بھی بھمبر پو لیس کی طرف سے میر ے ساتھ ہو نے وا لے ظلم وزیا دتی اور نا انصا فی پر فو ری احکا ما ت جا ری کر تے ہو ئے مجھے میرا گھوڑابرآمد کروا ئیں گے ممکن ہے کہ چو رو ں کو کسی بڑ ے کی حما یت حا صل ہو جس کیو جہ سے پولیس چو ر کو پکڑ نے سے لیت ولعل کر رہی ہو کیو نکہ آج میر ی بد قسمتی ہے کہ پو لیس بڑوں کی حفا ظت ان کے جا ئز نا جا ئز احکا ما ت ما ننے پر مجبو ر ہو ں کیو نکہ مو جودہ سیا سی نظا م ،استحصا لی نظا م کا رو پ دھا ر ہو چکا ہے انہو ں نے کہا کہ میں پولیس پر الزام نہیں لگا رہا بلکہ اپنے سا تھ ہونے وا لی زیا دتی پر یہ نو ح کہہ رہا ہو ںمیں وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ، آئی جی پی ،ڈی آئی جی سے بھی یہی التماس کر تا ہو ں کہ معاشر ے میں غر معاشر ے میں غر یب لا چا ر اور مسکین لو گو ںسے زند ہ رہنے کا حق نہ چھیننا جا ئے کیو نکہ مظلو م کی آہ اللہ ضرور قبو ل کر تا ہے اس میںدیر ہو سکتی ہے لیکن ٹل نہیں سکتی محمد شبیر نے کہا کہ اگر میرا گھو ڑا برآمد نہ ہوا تو میں ڈپٹی کمشنر آفس کے سا منے بچو ں سمیت بھو ک ہڑ تا ل کروں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کے دشمنو ں اور در ند ہ صفت لو گو ں نےAPSپشا ور پر حملہ کر کے معصو م بچو ں کو نشا نہ بنا یا بر بر یت کی ایسی مثا ل تا ریخ انسا نی میں بھی نہیں ملتی پو ری قوم پا ک فو ج کی پشت پر ہے ان خیا لا ت کا اظہا رمسلم لیگ نو ن کے را ہنماسابق چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پو ری قوم یکجا ہو کر پاک فو ج کی پشت پر کھڑ ی ہے اور ہم سب ملکر دشمنو ں کے عز ائم کونا کا م بنا دیں گے انہو ں دہشت گر دی کے خلا ف پا ک فو ج کے عزم کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ اس طر ح کے ظا لما نہ اور بز دلا نہ حملے دہشتگر دی کے خلا ف جنگ اور دہشتگر دی کی سر کو بی کے لئے کئے جا نے وا لے آپر یشن ضر ب عضب اور قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے انہو ں نے کہا کہ کشمیری اورپا کستا نی عوام مسلح افو اج کے ساتھ ہے اور آپر یشن ضر ب عضب کی بھر پو ر حما یت کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ سانحہ پشاور معصوم بچو ں اور سٹا ف کو جس بے دردی اور سفا کی سے شہید کیا گیا ایسے واقعے کی مثا ل تا ریخ انسا نی میں نہیں ملتی انہو ں نے کہا کہ ہم سا نحہ پشاور میں شہید ہو نے وا لے جملہ افراد کے لواحقین کے غم میں بر ابر کے شر یک ہیں اور دہشت گر دی کی شدید مذ مت کر تے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹر کٹ انفا رمیشن آفیسر محمد جاوید ملک کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعائے صبرو جمیل کی ہے اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ملک شو کت حسین ،طا رق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن ناز ، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،جہا نگیر پا شا ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،قاضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،مرزا ندیم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق،سلیم سا گر ،عا بد ذبیر ،چو ہدر ی ارشد محمو دغا زی ،را جہ وحید مراد ،محمدیٰسین تبسم ،را شد سبحا نی اور ذیشان مصطفی نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق صدر ریاست را جہ با بر علی ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارالحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقرین ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیاں ،سابق چیئر مین ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،نا صر شر یف بٹ نے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں گو ڑھا کنجا ل کی ممتاز سیا سی وسماجی شخصیت چو ہدر ی حا کم علی ،ہیڈ ماسٹر (ر)نصیر احمد معروف قانو ن دان چو ہدری عبدا لمجید کی خوشدامن ٹھیکیدا ر لیاقت علی کے بھا ئی چو ہدر ی اشفاق احمد سوکاسن کی وا لد ہ محتر مہ ایس ڈی او چو ہدری محمد افضل کے وا لد محتر م کے انتقا ل ہر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے پاکیستان٢٠٠٩
لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے

Cake Cutting

Cake Cutting