بھمبر کی خبریں (عاطف اکرم سے) 9/1/2015

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میر ے مخالفین 25سال قبل خرید کی گئی 5کنال 5 مرلہ ملکیت رقبہ بمعہ شاملا ٹ پر نا جا ئز قبضہ کر ناچاہتے ہیں اس سے قبل عدالت عا لیہ نے میر ے حق میں فیصلہ سنا یا تھا نا جا ئز قا بضین نے میر ے تعمیر شدہ مکان کو مسما ر کر دیاہے اعلیٰ حکا م نو ٹس لیکر انصا ف کی فرا ہمی کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر بھمبر کے نواحی گا ئو ں سیر ی پو ٹھی کے رہا ئشی محمد اعظم ولد دل محمد قوم جا ٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں اپنی داستا ن سنا تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میر ی خر ید کی گئی زمین 5کنا ل5مر لہ جو کہ 25سال قبل خر ید ی تھی میر ی برا دری کے کچھ با اثر افراد زبر دستی اس پر قبضہ کر نا چا ہتے ہیں گز شتہ روز25افراد پر مشتمل ڈنڈ وں کلہاڑیو ں سے مسلح مرد وخوا تین نے میر ے تعمیر شدہ مکا ن کو مسما ر کر دیا اور ساتھ مجھے اور میر ے اہلیخانہ کو جا ن سے ما رنے کی دھمکیا ں بھی دیتے رہے ان افراد نے میر ے قیمتی سا ما ن بھی تبا ہ بر باد کر دیا مکا ن کو گرا نے کے دو را ن ان کے ساتھ زاہد ہ پرو ین خاتو ن جو کہ مکان گر نے سے خود ہی زخمی ہو گئی تھی ہما رے خلا ف جھو ٹا مقدمہ د ر ج کروا نے کے در پے ہیں ہما را اس سے کو ئی تعلق نہیں محمد بشیر ،محمد نذیر پسرا ن فضل حسین اقوام جا ٹ ،سعید ،انو ر ،وحید،بابر ،شاکرپسرا ن محمد بشیر ،اشفاق ولد نذ یر ہمرا ہ 16افراد نے ہم پر حملہ کر کے ہما را مکا ن گرا کر ہما رے رقبے پر زبر دستی قبضہ کر نے کی کوشش کی ہے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی ،آئی جی پو لیس ،ڈپٹی کمشنر بھمبر،ایس ایس پی بھمبر معا ملے کا فو ری نو ٹس لے کر ہمیں انصا ف دلا ئیں اور نا جا ئز قابضین گرو ہ کیخلا ف کا رروائی کے احکامات صادر فر ما ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر را جہ فا روق حیدر کا12جنوری کا پا نچ روزہ دو رہ بھمبر ملتو ی تفصیلا ت کے مطا بق سابق وزیر اعظم مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے مر کز ی صدر را جہ فا روق حیدر خا ن کا12جنوری کو بھمبر کا دو رہ سردی کی شدت میں اضا فے اور ذا تی مصروفیا ت کے با عث ملتو ی کر دیا گیا ہے اور آئند ہ نئے پرو گرا م کے تحت فروری کے پہلے ہفتے کے دو را ن دو رہ بھمبر کی تا ریخ کا اعلا ن کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے را ہنما سا بق چیئرمیںرا جہ انو ر خا ن نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ آئند ہ انتخا با ت میں کا میابی مسلم لیگ نو ن کا مقدر ہے صرف رسمی کا رروا ئی ہو گی فا روق حیدر کی قیا دت میں عوا می حکومت بنا کر عو ام کے مسا ئل ان کی دہلیز پر حل ہو نگے انہوں نے کہاکہ 2011کے عا م انتخا با ت میں آزاد کشمیر کے عو ام کا حق حکمرانی چھینا گیا اور دھا ند لی کے تما م ریکا رڈ تو ڑے گئے مگر اب کی با ر ایسا نہیں ہو گا انہو ں نے کہا کہ خطہ کے عو ام مو جو دہ حکمرا نو ں سے تنگ آچکے ہیں اور آئند ہ الیکشن میں ان سے حساب برا بر کر ینگے