بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) بھمبر پولیس نے ڈکیتی کے اصل ملزم گرفتار کر نے کی بجا ئے علاقہ کے مزدور اور دیہا ڑی دار بے گنا ہ نو جوانوں کی پکڑ دھکڑ کرکے 1 ما ہ تک تشدد کا نشانہ بنایا جس کے با عث نہ صرف نو جوان معذور ہو گئے ہیں بلکہ پولیس کی ناانصافی اور بے جا تشدد نے نوجوانوں کے ذہنوں پر گہرا اثر چھوڑا ہے بھمبر پو لیس ڈکیتی کے اصل ملزما ن کو گر فتارکرنے میں تا حا ل نا کام ہے ہما رے اوپر بے جا تشدد بھمبر پو لیس کی بڑ ی زیادتی ہے ڈی آئی جی پو لیس ہمارے ساتھ ہو نیوا لے ظلم زیادتی کا نو ٹس لیں ان خیا لات کااظہا ر بھمبر کے نو احی علاقہ سنگڑ ھ نکہ کے رہائشیوں را جہ ابر ار احمد ،چو ہدری محمد فا روق ،را جہ عبدا لوحید اور را جہ محمد اسحاق نے اہل دیہہ کے ہمرا ہ پر یس کا نفرنس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے بتایا کہ سنگڑ ھ میں حا جی محمد عا رف ساکن نکہ کے بیٹے عابدکو ڈکیتی کی واردات کے دوران گو لی لگی تھی جس پر متاثر ہ خا ندان نے تھا نہ پو لیس بھمبر میں نا معلوم افرا د کیخلا ف پر چہ در ج کروایا تھا جس کے بعد پو لیس نے علاقہ کے نو جوانوں کی پکڑ دھکڑ شروع کی اور اسی سلسلہ میں ہمیں بھی جیل میں بند کیا گیااور تحقیقات کی آڑ میں 1ما ہ تک تشدد کا نشانہ بنا یا جس کے با عث ہم چلنے پھر نے سے معذور ہو گئے ہیں ہما رے ساتھ پو لیس کی طرف سے نہا یت زیادتی کی گی اور اب ہم مزدوری کر نے کے قابل بھی نہیں رہے جبکہ ڈکیتی سے متا ثر ہ خا ندان مدعیا ن کی طرف سے ہم بے گنا ہوں پر تشدد ظلم وزیادتی سمجھ سے با لا تر ہے اگر مد عیا ن کو ملزما ن کا پتہ تھا تو پھر پو لیس نے ہمیں تشدد کا نشا نہ کیوں بنا یا جبکہ پو لیس کی طرف سے بھی یہ با ت سامنے آئی ہے کہ پو لیس کو واردات کے ہو نے کا پہلے سے علم تھا تو پھر ابھی تک اصل ملوث ملزمان کی گر فتاری کیوں عمل میں نہیں لا ئی گئی انہوں نے کہا کہ پو لیس نے اپنی ناکا میوں کو چھپانے کیلئے ہم بے گنا ہوں پر ظم کیا ہے علاقہ میں گزشتہ دنوں ہو نیوا لے با رودی سر نگ دھما کے میں بھی پو لیس کی طرف سے ہمیں ملو ث کرنے کی کو شش کی گی پو لیس اصل حقا ئق تلاش کر نے کی بجا ئے علاقے کے غر یب مزدور دیہا ڑی دار نوجوانوں کو جا ن بو جھ کر پھنسانے کی کوشش کر کے علاقہ کے نو جوانوں میں بے چینی پیدا کر رہی ہے ہم پو لیس کی ناکامیوں کی مذ مت کر تے ہیں اور بھمبر پو لیس کی طرف سے بے گنا ہ نو جوانوں کیساتھ نا انصافی اور بے جا تشدد کی بھی مذمت کر تے ہیں اور پو لیس کی طرف سے نا کا میوں پر پر دہ ڈا لنے کیلئے علاقہ کے نوجوانوں کو ٹا ر چر کر نے اوربے جا تشدد کا نشانہ بنا نے اور ہو نیوا لی زیادتی کاازالہ کیلئے ڈی آئی جی میر پور رینج سے انصاف کا مطا لبہ کر تے ہیں ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارالحق ،سا بق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرا ل ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر نے اپنے الگ الگ مبا رکبادی پیغا م میں کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،سینئر نا ئب صدر ملک شوکت حسین ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد ،سمیت دیگر کو سال 2016ء کیلئے بلا مقابلہ عہد یدار منتخب ہو نے پر مبا رکباد پیش کر تے ہو ئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہد یدارا ن بھمبر کے اندر اچھی معیاری اور تعمیر ی مثبت صحافت کو فروغ دینے کیلئے اپنی صلا حیتوں کا برو کا ر لا ئینگے بھمبر کے لوگوں کے مسائل اور تحر یک آزادی کشمیر کو اجاگر کر نے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار اداکر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )را جہ محمدعباس کا پاکستا ن واپڈا پیغام یو نین کا سر پر ست اعلیٰ بننا ضلع بھمبر کیلئے بڑ ے اعزا ز کی با ت ہے قومی لیو ل کی اس بڑ ی یو نین کی سر پرستی کر نے کیلئے را جہ محمد عباس کا انتخا ب ان کی ور کرز کے حقوق کیلئے جدو جہد اور شبا نہ روز محنت کا عکاس ہے ہم انہیں اس اہم ذمہ داری کے سنبھا لنے پر مبا رکباد پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر موضع سنگڑ ھ کے رہائشیوں نعما ن نثا ر ،فیضا ن علی ،چوہدر ی سر دار علی ،محمد فا روق ،چو ہدر ی محمد ارشد ،را جہ ابر ار احمد ،بر کت علی ،کبیر شاہ ،را جہ با بر،ساغر کشمیر ی ،چو ہدری شہزاد ،علی شاہ ،محمد تعظیم ،عنصر محمود،اسامہ علی ،علی اختر ،رفاقت علی ،باسط علی ،مبشر حسین ،سجاد انو راور چو ہدر ی عا طف نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ را جہ محمد عباس ضلع بھمبر کی آن ہیں انہوں نے پا کستا ن میںقومی لیول کی پا کستا ن واپڈا کی پیغا م یو نین کا سر پرست اعلیٰ کا عہدہ سنبھا ل کر ثابت کیا ہے کہ وہ پیغا م یونین کے ورکرز کے حقوق کے نگہبا ن ہیں ہم ان کواس کا میا بی پر مبا رکباد پیش کر تے ہیں ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستان تحر یک انصا ف کے نو جوان را ہنما ملک افتخا ر طیب اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ بر نا لہ کے عوام کی بلا تفر یق خد مت جا ری رکھیں گے حلقہ بر نا لہ کے عوام کی بھر پو ر حما یت حاصل ہے عوام اور سپو رٹرز خو د کو اکیلے محسوس نہ کر یں ہم ہر ورکر کا بھر پور تحفظ کرینگے عوام تبد یلی کے لئے اٹھ کھڑ ے ہوں کا میا بی تحر یک انصاف کا مقدر ہے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بر نا لہ ڈوبے میں علاقہ کے نو جوانوں کی طرف سے نو جوانوں کا ایک دہا ئی سے استحصال کیا جا رہا ہے مختلف ادوار میںبننے والی حکومتوں کے نما ئندوں نے جا ن بو جھ کرعوام علاقہ اور با لخصوص نو جوانو ں کا استحصا ل کیا ان کو نو کر یوں سمیت دیگر ترقی ثمرا ت سے محروم رکھا گیا یہی وجہ ہے کہ بر نا لہ آزادکشمیر کا پسماندہ تر ین علاقہ بن کر رہ گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نو جوانوں اور عوام علاقہ کے حقوق کی نگہبا نی کا مشن لے کر میدان میں اتر ے ہیں ہم حلقہ بر نا لہ کے عوام کی تعبداری اور خدمت جاری رکھیں گے ہا ر جیت الیکشن کا حصہ ہو تی ہے ہم نے الیکشن میں ہا ر جیت کو فوقیت نہیں دینی بلکہ ہمارا مشن عوام کی بلا تفر یق خد مت ہے جو ہر حال میں جا ری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ عوام ہما را ساتھ دیں عوام اپنے آپ کو اکیلے محسوس نہ کریں ہم ہر مشکل وقت میں عوام الناس کے ساتھ ہیں اور اپنے سپو رٹرز کا بھرپو ر تحفظ کر ینگے انہوں نے کہا کہ تحصیل بر نالہ میں کچھ لوگ تحر یک انصاف کو دھڑوں میں تقسیم کر نا چا ہتے ہیں نظر یا تی کا رکن متحد ہو کر ایسی سازشوں کا با ئیکاٹ کر یں اور قائد عمرا ن خا ن اور اوربیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے حقیقی نما ئندوں پر اعتماد کریں انشا اللہ تحر یک انصاف آمد ہ الیکشن 2016میں بھر پور کا میا بی حاصل کر کے حقیقی تبد یلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مجسٹر یٹ میو نسپل کمیٹی بھمبر کا شہر بھر میں نا جا ئز تجاوزات کیخلا ف بھر پو ر ایکشن ریڑ ھی با نوں سمیت تجا وزات کر نیوا لے دو کا نوں کو نقد جر ما نے تفصیلات کے مطا بق حکومتی ہدا یا ت کی روشنی میں ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر شیخ زاہد مجید کا بھمبر شہر میں نا جا ئز تجا وزات کر نیوا لوں کیخلا ف بھر پو ر ایکشن با زاروں میں تجا وزات کر نیوا لے دو کا نداروں اور ریڑ ھی با نوں کو موقع پر نقد جر ما نے کئے اور وارننگ دی کہ اگر آئند ہ تجاوز کیا تو نہ صرف جر ما نہ کیا جا ئیگا بلکہ تجاوز کر دہ ساما ن بھی ضبط کیا جا ئیگا اس موقع پر انسپکٹر تجاوزات چو ہدر ی عبد الخا لق ،ٹیکس انسپکٹر محمد الیاس ،سینڑ ی انسپکٹر ظفر ضیا ء اور پولیس کی بھا ری نفر ی بھی ہمرا ہ تھی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ووکیشنل ٹر یننگ انسٹی ٹیوٹ ضلع بھمبر کے ملازمین کی مطا لبا ت کی منظوری کیلئے دوگھنٹے کی علامتی کا م چھوڑ ہڑ تال چو تھے روز بھی جاری مطا لبا ت کی عدم منظوری کی صورت میں 24جنو ری مکمل کا م چھوڑ ہڑتا ل کا اعلان تفصیلا ت کے مطا بق آزادجموں وکشمیر ٹیکنیکل ایجو کیشن اینڈ ووکیشنل ٹر یننگ اتھارٹی کے زیر اہتما م ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں سما ہنی ،بر نا لہ ،بھمبر ،جنڈ ی چو نتر ہ اور افتخا ر آباد چھمب میں قائم ووکیشنل ٹر یننگ سنٹروں کے ملازمین کی اپنے مطا لبا ت کے حق میں جا ری 2گھنٹے کی علامتی کا م چھوڑ ہڑ تا ل چو تھے روز میں داخل ہو گی ملازمین نے محکمہ تعلیم کے طرز پر ٹائم سکیل دیئے جا نے کا مطا لبہ بروقت پروموشن ،ہاوس بلڈ نگ ایڈوانس اور ملازمین کا بجٹ بک پر اندراج کا مطا لبہ شامل ہے ٹیوٹا ایمپلا ئز ایسویسی ایشن کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد رفیق،نا ئب صدر رضیہ بیگم ،جنر ل سیکر ٹر ی نو ید احمد ،نے کہا کہ اگر حکومت نے ہما رے جا ئز مطا لبا ت نہ منظو ر کئے تو 24جنوری سے مکمل کا م چھوڑ ہڑتا ل کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اقتدار ،اختیار اوردو لت سے انسان کبھی بھی نہیں بد لتا بلکہ بے نقاب ہو تاہے کو ئی معاشر ہ کفر کیساتھ چل سکتا ہے مگر ظلم کیساتھ نہیں چل سکتا ما دہ پرستی ،تعصب ،اقر با ء پروری اور نفسا نفسی کا عا لم ہے ملک اور معاشرے میں تبد یلی کیلئے سما جی انقلا ب کی ضرورت ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سیاسی وسما جی را ہنما پا کستا ن کشمیر ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے با نی صدر چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک اجلاس میںکیا انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کا یہ عالم ہے کہ اگر این جی اوز اور بیرون ملک سے آمد ہ رقوم کو نکا ل دیا جا ئے تو بقایا کچھ نہیں رہ جا تا ملک غیر ضروری اور ظلم کی حد تک معاشی عدم مساوات کا شکا ر ہے عام آدمی کے مسائل حل کر نے کیلئے کو ئی کوشش نہیں ہو رہی اگر ملک کے اندر تین چا ر ایڈ ھی پیدا ہو جا ئیں تو ملک ایک فلاحی ریاست بن جا تا ہے انہوں نے کہا کہ عبد الستار اید ھی جیسے اور ڈا کٹر عبدا لقدیر خان جیسے لو گوں کو بھی صدر پا کستان بنا نا چا ہیے یہ نہا یت ضروری امر ہے کہ عوام جس طر ح کے ہوں گے حکمران بھی اسی طر ح کے ہو نگے اعلیٰ تعلیم یافتہ لو گ سامنے آئیں اپنی صلا حیتوں کو اجا گر کر یں ملکی فلاح وبہبود کیلئے کا م کریں پڑھی لکھی قوت کو این جی اوز بھی آرگنا ئز کر سکتی ہیں اور اس قوت کو ملکی ترقی میں لگا یا جا نا چا ہیے غلط مقاصد کیو جہ سے زیادہ پیسہ ضا ئع ہو جا تا ہے ملکی ترقی میں منصوبہ بند ی نہیں ہو رہی ہے جو جو منصوبہ بند ی ہو تی ہے وہ صرف ما ل اکٹھا کر نے کیلئے کی جا تی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پیپلز پا رٹی کے را ہنما ٹھیکیدار را جہ منا ف آف بڑ ھنگ کے بھتیجے را جہ با بر خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں سابق وزیر حکومت مرزا شفیق جرال ،سابق امیدواراسمبلی مرزا ظفر حسین جرا ل ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہد ری ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے صدر را جہ اقبا ل ،جنرل سیکرٹر ی صوفی را جہ مسعود اسلم ،صدر کشمیر پر یس کلب راجہ نعیم گل ،،نائب صدر را جہ وحید مراد،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی انصر زما ن خا ن ، را جہ فہیم اختر ،را جہ طا ہر عاشق ،ڈا کٹر چو ہدری واجد ربا نی ،را جہ محمد رفیق ،افتخا ر بٹ ایڈووکیٹ ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ شہزاد شازو ،را جہ فیاض ،مرزا جا وید ،صادق ایڈووکیٹ ،لیق محمود ،صغیر احمد ایڈووکیٹ ،عار ف سر فراز ایڈووکیٹ ،را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،ایکسین ہا ئی وے چوہدر ی ندیم اقبا ل ،ایس ڈی او چو ہدر ی فیاض ،ایس ڈی او چو ہد ری فا روق ذبیر ،حاجی را جہ الطا ف آف بڑ ھنگ ،ہیڈ ما سٹر انورمحمود قر یشی ،ماسٹر فا روق قر یشی ،شمعون شاہ سمیت عوام علاقہ اور دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔