بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید کی خصوصی ہدایت پر نائب تحصیلدار بھمبر کا مختلف بازاروں کا دورہ گراں فروشوں اور غیر معیاری اشیاء فروخت کر نے والوں کے خلاف کارروائی متعدد دوکاندار جرمانے کے نرغے میں آ گئے جبکہ متعدد کو وارننگ جا ری تفصیلا ت کے مطا بق نا ئب تحصیلدا ر بھمبر را جہ نثا ر احمد خا ن نے پو لیس کی بھا ری نفر ی کے ہمرا ہ گز شتہ روز بھمبر کے مختلف بازارو ں کو دو رہ کیا اس دو را ن انہو ں نے سبز ی ،فرو ٹ اور گو شت کی دو کا نو ں سمیت بیکر ی کی دو کا نو ں پر جا کر ریٹس ،کوالٹی اور صفا ئی ستھرا ئی کی چیکنگ کی اس دو را ن انہو ں نے نا قص صفا ئی اور زا ئد قیمتیں وصو ل کر نے پر متعدد دو کا ندارو ں کو موقع پر نقد جر ما نے کئے جبکہ کئی ایک کو وارننگ دی گئی اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ گرا ں فرو شی کر نے وا لے دو کا ندا ر اپنا قبلہ درست کر لیں با لخصوص گو شت اور بیکر ی کی دو کا نو ں کے ما لکا ن صفا ئی ستھرا ئی کا خا ص خیا ل رکھیں دو کا نو ں کے صفا ئی ستھرا ئی نہ رکھنے وا لے دو کا ندا رو ں کیخلاف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئیں گے اس موقع پر بھمبر کے شہر یو ں نے انتظا میہ کی طرف سے رمضا ن کے بعد گرا ں فرو شی کے مر تکب دو کا ندا رو ں کے خلا ف کا رروا ئی کو احسن اقدام قرا ر دیا۔