بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر میں مسلم لیگ نون کی عظیم فتح کے بعد حقیقی عوامی حکومت قائم ہو گی جس میں بلا تخصیص اور میرٹ پر تعمیر و ترقی کے کام ہونگے آزادکشمیر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا جائیگا بے روزگار نوجوانوں کو روز گار کے مواقع فرا ہم کرنے کیسا تھ سا تھ محکمہ تعلیم سے ایڈ ھا ک ازم کے خا تمے تکمیل پا کستا ن کشمیر کی خوشحا لی اور حقیقی آزادی مسلم لیگ ن کا منشو ر ہے آزادکشمیر کے عوام نے مسلم لیگ نو ن پر تاریخ ساز اعتماد کر کے آزادکشمیر کے اندر سا بقہ حکومتوں کی کر پشن لو ٹ مار اور اقر با ء پروری کا با ب ہمیشہ کیلئے بند کر دیا ہے وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف کی سر پرستی اور را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں خوشحا ل کشمیر کی بنیاد رکھی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر وامیدوار اسمبلی حلقہ سما ہنی را جہ مقصوداحمد خا ن نے بھمبر میں صحا فیوں کیسا تھ ایک خصوصی نشست میں با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں بہت جلد وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف کی سر پرستی اور نامز د وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں حقیقی عوامی حکومت قا ئم ہوگی جس میں تعمیر وتر قی سمیت عوامی فلا ح وبہبود کے منصو بے بلا تخصیص اور میرٹ پر ہو نگے مسلم لیگ کی حکومت بلا خصوص حلقہ سما ہنی کے عوام کی محرو میوں کا ازالہ کروائے گی علاقہ کے بے روز گار نو جوانوں سمیت پورے آزادکشمیر کے نو جوانوں کو میرٹ پر روزگار کے مواقع فراہم کئے جا ئینگے آزادکشمیر کے عوام کی طرف سے مسلم لیگ نو ن کو بھاری مینڈ یٹ دینا میاں نواز شر یف سے والہا نہ محبت کا اعترا ف ہے میاں نواز شر یف بھی اپنے کشمیری بھا ئیوںکو تنہا نہیں چھو ڑیں گے اور آزادکشمیر کی تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن وسا ئل برو ئے کار لا ئینگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کی شا ندا ر کا میا بی سا لا ر جمہو یت سر دار سکندر حیا ت خا ن اور صدر جماعت را جہ فا روق حیدر خا ن کی شبا نہ روز محنت کا نتیجہ ہے آزادکشمیر کی عوام نے مسلم لیگ نو ن پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے پیپلز پا رٹی کی حکومت کی میرٹ کی پا ما لی رشوت سفا رش اور اقر با پروری کے دور کو بر ی طرح مستر د کیا ہے انشا اللہ چند روز تک آزادکشمیر کے اندر ایک نئے دور کا آغا ز ہو گا جس میںعوام کو عد ل وانصا ف میر ٹ کیساتھ سا تھ آزادکشمیر کے بے روز گا ر نو جوانوں کو ملازمتوں کے مواقع میسر آئینگے انہوں نے کہاکہ گزشتہ 20سا لوں سے حلقہ سما ہنی کی عوام کا استحصا ل کیا جا رہا ہے حلقہ کے اندر محکمہ تعلیم کو ایڈ ھا ک ازم پر چلا یا جارہا ہے حلقے کے ہسپتا ل اور ڈسپنسر یوں کی حا لت زار انتہا ئی نا گفتہ بہ ہے انشا اللہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت حلقہ سما ہنی میں محکمہ تعلیم سے ایڈ ھا ک ازم ختم کر نے سمیت بے روزگا ر نو جوانوں کو میر ٹ پر نو کر یاں دے گی اور حلقہ سما ہنی میں 20سا لوں سے تعمیر وترقی کا روکا ہو ا پہیہ ایک بار پھر چل پڑے گا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کا آزادکشمیر کے مو جود ہ ہو نیوا لے نا م نہاد الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ درست ثابت ہوا آزادکشمیر کے الیکشن میں فر یڈ م مو ومنٹ نے جن خدشا ت کی نشا ند ہی کی تھی حا لیہ الیکشن میں شفا ف پولنگ کے بعد غیر ریاستی جما عت مسلم لیگ نو ن کی دو تہا ئی جیت بڑا سوا لیہ نشا ن چھوڑ گئی ہے آزادکشمیر کے غر یب عوام کو راتوںرا ت پیسے کی چمک دیکھاکر خر ید لیا گیا جبکہ ایسی بڑ ی بڑی پا رٹیوں کو بھی خر ید لیا گیا جن کے پاس ووٹ بنک تھا آزادکشمیر میں دھو نس دھا ند لی اور روپے پیسے کے زور پر حکومتیں بنا نے وا لے تحر یک آزادی کشمیر سے مخلص نہیں ہیں آزادکشمیر میں مو جود ہ الیکشن میں انسا نوں کی خر یدوفروخت پر نا م نہاد سیاسی جما عتوں کے نما ئندوں اور انکے حواریوں کی طرف سے یہ کہنا کہ جمہوریت کی فتح ہو ئی ہے سفید جھوٹ سے کم نہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مو جود ہ الیکشن میں ہو نیوا لی جیت کو جمہو ریت کی فتح نہیں سمجھتی بلکہ جمہوریت کی آڑ میں آزادکشمیر کی عوام پر بد تر ین آمریت مسلط کر دی گئی پا کستا نی سیاسی جما عتوں کے یہ کھیل مسئلہ کشمیر پر منفی اثرا ت مر تب کر ینگے ان خیالا ت کااظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے آزادکشمیر میں ہو نیوا لے حا لیہ الیکشن پر اپنا موقف پیش کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے آزادکشمیر کے نا م نہاد الیکشن سے قبل مستقبل پر نظر رکھتے ہو ئے یہ فیصلہ کیا تھا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کسی ایسے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی جس میں کا رکنا ن مو ومنٹ سمیت کشمیر ی عوام کسی جلسہ جلوس میٹنگ میں اپنا سیاسی کردار ادا نہیں کر سکتے کشمیر یوں کو پہلے سے ہی الحاق جیسی شق کا پا بند بنا کر بنیادی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی کی گی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے الیکشن سے قبل ان خد شا ت کی نشا ند ہی کی تھی کہ اسلا م آباد میں قا ئم حکومت آزادکشمیر کے الیکشن پر اثر انداز ہو تے ہو ئے اپنی اپنی پسند ید ہ حکومت بنا تی ہے اب بھی الیکشن میں کشمیر یوں کے ضمیروں کی کھلے عام خر ید وفروخت کی گئی اور کشمیر یوں کو حق را ئے دہی استعما ل کر نے میں بھی آزادانہ فیصلے سے محرو م رکھا گیا مو جود ہ الیکشن کے نتا ئج نے ہمارے الیکشن میں حصہ نہ لینے کے فیصلے کو درست ثابت کیا حکومت پا کستا ن دو تہا ئی مینڈ یٹ کو آزادکشمیر کا حکومت اور پا کستا ن پر بھرپور اعتماد کہتی ہے تو یہ غلط ہے کیو نکہ پا کستا ن میں مو جود حکومت کا کر دار پہلے سے ہی مشکو ک ہے مقبو ضہ کشمیر میں گزشتہ 15روز سے کشمیر ی نو جوانو ں کی شہادتیں ہو رہی ہیں سینکڑوں کی تعداد میں کشمیر ی زخمی ہو کر ہسپتا لوں میں پڑ ے ہیں جبکہ 100سے زائد کشمیر ی بھارتی افوا ج کی طرف سے چھر ے مارنے کے باعث آنکھوں کی بینا ئی سے محرو م ہو چکے ہیں آئے روز کر فیواور آزادی پسندوں کی گر فتاریاں حکومت پا کستا ن سے اپیل کررہی ہیں کہ اگر لا ہو ر اسلا م آباد یا پا کستا ن کے کسی دیگر شہر میں ایسا ہور ہا ہو تو پا کستا ن حکومت کا کیا رد عمل ہو گا کشمیر پا کستا ن کی اگر شہ رگ ہے تو بھارت شہ رگ کو کا ٹ رہا ہے لیکن وفاق میں مو جود حکومت شہ رگ کو بچا نے کی بجا ئے آزادکشمیر کے اقتدار کیلئے کھیل کھیل رہی ہے آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتیں اپنا اپنا ماتم کررہی ہیں اور جیتنے والے اپنی جیت کی خوشیاں منا رہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظا لم کشمیر یوں پر قیامت ڈھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اور نا م نہاد سیاسی قیادت مقبو ضہ کشمیر میں جاری جدو جہد سے کنارہ کش نظر آرہی ہے جو بہت بڑا المیہ ہے جما عت اسلا می جو آزاد کشمیر میں قیا م پا کستا ن سے لیکر آج تک کا م کر رہی ہے حا لیہ الیکشن میں جما عت اسلا می کی بھی فا تحہ خوانی ہو گی اب صرف جماعت اسلا می پا رلیما نی پارٹی بن کر رہ گئی کشمیر فر یڈم مو ومنٹ ریاست کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے تقسیم کشمیر کے کسی بھی فا رمو لے کو تسلیم نہیں کر تی لیکن حق خوداردایت کی صورت میں کشمیر ی قوم جو بھی فیصلہ اکثر یت را ئے سے دے گی اسے کھلے دل سے قبو ل کر ینگے ہم کسی بھی ضد بازی کا شکار نہیں ہیں ہمیں وطن عزیز کی آزادی کے علاوہ کو ئی آپشن جو تقسیم کشمیر کی صورت میں ہو قبو ل نہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز ویزہ ایڈوائزر ی کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدار (ر) چو ہدری محمد مشتاق حسین مرحو م کی سالا نہ برسی آج نہا یت عقیدت واحترام کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق سینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدا ر (ر) چوہدر ی محمد مشتاق حسین مر حو م آف کتوار کی سا لا نہ بر سی ان کی رہائشگا ہ ستھہ میں نہا یت عقیدت واحترا م کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تقر یب میں مر حو م کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چو ہدری انو ارا لحق کل بھی بھمبر کے عوام کے لیڈر تھے آج بھی بھمبر کے عوام چو ہدری انو ارا لحق کو اپنا لیڈر ما نتے ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے لو گوں کے ضمیر خرید نے کی بجا ئے عوام کے دل جیتے ہیں مسلم لیگ نو ن وفاقی حکومت نے کشمیر کو نسل کے کروڑوں رو پے حلقہ LA7بھمبر میں تقسیم کر کے لو گوں کے ضمیر وں کی خرید و فروخت کا گھناونا کا م انجا م دیا کشمیر یوں کو بکا ئو ما ل سمجھنے وا لوں کو جلد اپنی اوقا ت کا اندازہ ہو جا ئیگا ا ن خیا لا ت کااظہار را جہ شبیر حسر ت آف سیر لہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق بھمبر میں حق پرستی کی علامت ہیں چوہدری انو ارا لحق نے خلق خد ا کی خد مت کو ہمیشہ اپنا شعار بنا یا بھمبر کے غیور عوام کی عزت ونفس کے تحفظ کی خا طر بڑ ے سے بڑ ے عہدوں کو قر با ن کیا بھمبر کے عوام کی عزت پر کبھی کو ئی آنچ نہ آنے دی حا لیہ الیکشن میں بھی انہوں نے ہمیشہ اللہ کے فیصلوں کے آگے سر خم تسلیم کر نے کی با ت کی چو ہدر ی انو ارا لحق اپنے قول وفعل کے پکے ہیں یہی وجہ ہے کہ بھمبر کے عوام کل بھی انہیں اپنا قائد ما نتے تھے اور آج بھی انہیں اپنا قا ئد ما نتے ہیں بھمبر میں 28000ووٹ لینے وا لے چو ہدری انو ارا لحق کیساتھ کسگمہ سے لیکر پتھورا نی تک عوام ساتھ کھڑ ے ہیں انہوں نے کہا کہ حا لیہ الیکشن میں مخا لفین نے چو ہدری انوارا لحق کی شرا فت کا نا جائز فا ئد ہ اٹھا یا اور پا کستا ن کی وفاقی حکومت سے ملکر بھمبر کے حلقہ LA7میں پیسوں کے عوض شنا ختی کارڈ خر ید ے اور یہاںتک کہ لو گوں کے ضمیر خرید نے میں بھی کو ئی کسر نہیں چھوڑی نا جا ئز پیسے سے لوگوں کے ضمیر تو خرید ے جاسکتے ہیں لیکن دل نہیں جیتے جا سکتے بھمبر کے غیور عوام اپنے قا ئد کے حکم کے منتظر رہیں گے چو ہدر ی انوارا لحق جو بھی کا ل دینگے اس پر لبیک کہیں گے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پیپلز پا رٹی اور پی ٹی آئی کو اپنے کئے کی سزا ملی آزادکشمیر میں پیپلزپا رٹی کے مر کز ی عہد یدا را ن پارٹی کا رکنوں کیسا تھ بھی زیادتی کر تے رہے زرداری ہاوس اور پیپلز پا رٹی پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا کو ئی کنٹرو ل نہیں تھا گیا رہ کا ٹو لہ اپنے اپنے چکروں میں رہا اوراپنے اپنے حلقے کو تر جیح دی پار ٹی کا رکنوں کو پا نچ سال نظر انداز کیا ان خیا لا ت کااظہار ممتاز سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ برا ئے نا م کا میابیاں کچھ بھی نہیں ہیں چوہدری عبد المجید اور چو ہدری یٰسین کو بھی مستفعیٰ ہو کر تحر یک چلا نی چا ہیے جو ان دو نوں نے مینڈ یٹ حاصل کیا یہ ان کے شایا ن شا ن نہ ہے چیئر مین بلاول بھٹو کو آزادکشمیر میں بلا کر خرا ب کیا گیا اپنے اپنے حلقوں کو سربیٹھا یا گیا دوستیاں پا ل کر جما عت کو تبا ہ کیا گیا بھٹو شہید اور محتر مہ شہید کی جماعت کو تبا ہ کیا گیا یہ لمحہ فکر یہ ہے جما عت میں دو تین نے ڈکٹیٹر شپ قائم کر رکھی تھی فیصل آبا د سے چو ہدری ریاض ،سند ھ سے فر یا ل تا لپو اور اخوا ن قر یشی کو مسلط کر کے جما عت کو صاف کر دیا گیا عوام میں جو جما عت بد نا م ہو ئی وہ سب جا نتے ہیں جما عت کو پا نچ سا ل میں نو کر شاہی اور افسر شا ہی کا ایجنٹ بنا یا گیا اور عوام سے جماعت لاتعلق رہی سینٹر ل کمیٹی کا مذاق کمیٹی بنا دیا گیا بلاول بھٹو اسکا نو ٹس لیں اور جماعت کو تبا ہ کر نیوا لوں کو عبر ت کا ساما ن بنادیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ جما عت میں بیر ون ملک سے اپنے رشتہ دا روں کو بلا کر عہد ے دئیے گئے ایسے لو گوں کو نوازا گیا جن کا جماعت سے کو ئی تعلق نہ تھا نہ رہا ایسے لگتا تھا کہ یہ PPPنہیں بلکہ غیر سیاسی لو گوں کا ایک مفادا تی گرو پ ہے حا لا ت کو کنٹرو ل میر ٹ پر کر نا ہو تا ہے وگر نہ وقت آنے پر طما نچے پڑ تے ہیں جن لو گوں کو عہد ے دئیے گئے وہ سب جماعت چھوڑ گئے اور جن کو عہدوں سے نوازا گیا کئی ایک عوام سے لا تعلق رہے پا نچ سا ل میں ہر جگہ دولت ،سکیموں اور پیسے کی پو جا کا چر چا رہا عوام کو کہیں بھی پذیرا ئی نہ دی گی پا نچ سال میں جو کیا گیا اس کا نتیجہ یہ ہی نکلنا تھا حا لا ت خرا ب کر نے میں خو د مر کز ی عہد یدارا ن شر یک جر م رہے عوام نے پھر بھی ووٹ دئیے یہ عوام کی مہر با نی ہے وزیروں اور مر کز ی عہد ید اراوں کا کو ئی کر دار نہ رہا پا نچ سا ل میں محض لو گوں میں لا لچ ۔طمع نفسا نی کو ہوا دی گی ن لیگ اور مسلم کا نفر نس کے مقا بلے میں پیپلز پا رٹی کو عبر تنا ک شکست ہو ئی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز ویزہ ایڈوائزر ی کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدار (ر) چو ہدری محمد مشتاق حسین مرحو م کی سالا نہ برسی آج نہا یت عقیدت واحترام کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بقسینئر صحا فی شیراز پرو یز مشتاق، ایم ڈی لیگل ویز کمپنی چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق اور چوہدری شہباز پرو یز مشتاق کے وا لد محترم صوبیدا ر (ر) چوہدر ی محمد مشتاق حسین مر حو م آف کتوار کی سا لا نہ بر سی ان کی رہائشگا ہ ستھہ میں نہا یت عقیدت واحترا م کیسا تھ منا ئی جا ئیگی تقر یب میں مر حو م کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی کی جا ئیگی۔