بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف حلقہ 5 برنالہ کے امیدوار اسمبلی ملک عبدا لمالک اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کوٹلی میں کامیاب جلسہ کر کے آمدہ الیکشن میں آزاد کشمیر بھر میں تحریک انصاف کی کامیابی کی بنیاد رکھ دی ہے انشا اللہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں برسر اقتدار آکر عوام کی محرو میوں کا ازالہ کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے بھمبر میں میڈیا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کو ٹلی میں پا کستا ن تحر یک انصا ف نے کا میا ب جلسہ کر کے مخا لفین کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے ضلع کو ٹلی میں ن لیگ اور پیپلز پا رٹی کے تصا دم نے فضا سوگو ار کر رکھی تھی اور عوام میں ما یوسی پھیلنے لگی تھی پی ٹی آئی نے عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیادت میں کا میا ب جلسہ کر کے ضلع کو ٹلی کے عوام کو سیاست کا ایک خوشگوار جھو نکا دیا ہے اورآزادکشمیر میں سیاسی تبد یلی اور کا میا بی کی بنیاد رکھ دی ہے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کا مشن امن وسلا متی ،عوامی خد مت اور تعمیر وترقی ہے تحر یک انصا ف اپنے منشور کو عوام کے سامنے رکھ چکی ہے انشا اللہ آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف بر نالہ سے لیکر نیلم تک کلین سو یپ کر ے گی اور آزاد کشمیر میں بر سر اقتدا ر آکر عوامی محرو میوں کا ازالہ کر ے گی انہوں نے یو تھ ونگ تحر یک انصاف کو کوٹلی جلسہ کی کا میا بی میں تا ریخی رو ل ادا کر نے پر مبا رکبا د دی ہے اور کہا ہے کہ یو تھ ونگ تحر یک انصاف آزاد کشمیر بھر میں مک مکا کی بد بو دار سیاست کو منطقی انجا م تک پہنچا نے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں جعلی کر نسی نو ٹوںکی بھر ما ر ما فیا نے500اور 100رو پے کے جعلی کر نسی نو ٹ ما رکیٹ میں پھیلا دیے اصل اور جعلی نو ٹوں کی پہچا ن مشکل شہر یوں اور تا جروں کو پھکی لگنے لگی عوامی اور تا جر حلقوں کا بھمبر پو لیس سے جعلی کر نسی نوٹ ما رکیٹ میں پھیلا نے وا لے گرو ہ کا سرا غ لگا کر کا رروائی کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر میں نا معلو م ما فیا نے منظم انداز میں اصلی کر نسی نو ٹوں سے مسا بہت رکھنے وا لے جعلی نو ٹ جن میں500اور100رو پے کے کر نسی نو ٹ شامل ہیں ما رکیٹ میں پھیلا دیے ہیں آئے روز تا جروں اور شہر یوں کی طر ف سے جعلی نو ٹوں کی شکا یا ت مو صول ہو رہی ہیں تا جروں اور شہر یوں نے صحا فیوں کو بتا یا کہ اصلی کر نسی نو ٹوں کے ہو بہو جعلی نو ٹ ما رکیٹ میںا ئے ہو ئے ہیں جن کے اصل ہو نے کی تصد یق کر نابھی مشکل ہو جا تا ہے لیکن اس ساری صورتحا ل سے ہمیں شدید تشو یش لا حق ہے اور ہما را نقصا ن ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہما را بھمبر پو لیس سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر شہر میں جعلی کر نسی نو ٹ پھیلا نے والے ما فیا کا سرا غ لگا یا جا ئے اور ملو ث افراد کو قانو ن کے کٹہر ے میں لاکر سزادی جا ئے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کو ٹلی کے جلسہ عا م نے مخا لفین کی نیند یں حرا م کر دی ہیں اور جلسہ نے آئند ہ انتخا بات کے نتیجے کا بھی اعلان کر دیا ہے عوام کاٹھا ٹھیں ما رتا ہوا سمند ر اس با ت کی غمیازی تھا کہ آئند ہ عام انتخا با ت میں تحر یک انصاف آزاد کشمیر کلین سویپ کر ے گی اور بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری وزیر اعظم آزاد کشمیر ہو نگے ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے ممتاز را ہنما چو ہدری عبدا لروف کا شر نے مختلف عوامی وفود سے ملاقا ت کر تے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ سو نا می کا را ستہ روکنا اب کسی کے بس کی با ت نہیں بد ل دو کشمیر کا نعر ہ آزاد کشمیر کے کر پٹ سیا ستدانوں کو بہا کر لے جا ئیگا انہوں نے کہا کہ تا ریخی جلسہ اور عوامی سمند ر نے تبد یلی کی بنیا د رکھ دی ہے ہزا روں افراد نے جلسہ میں شر کت کر کے عمرا ن خا ن اور بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی پر اعتماد کا اظہا ر کیا ہے انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر تحر یک انصاف اپنے امیدوارمیدان میں اتر ے گی اور بھمبر کی تینوں نشستیں جیت کر تحر یک انصا ف کو تحفے میں دینگے انہوں نے کہا کہ حلقہ بھمبر میں چند دنوں کے بعد بڑ ی تبد یلی آنیو الی ہے جو حلقہ بھمبر کی سیاسی فضا کو یکسر بد ل دے گی بد لتے موسم میں تبد یلی کی ہوا چل پڑ ی ہے اورطلوع اشک دلیل سحر بھی ہے جو اس بات کی غمیازی ہے حلقہ بھمبر کے ووٹرکا استحصا ل کر نیوا لے سیاستدان ہمیشہ کیلئے ان کی سیاسے با ب بند ہو جا ئیگا اور بھمبر کی سیاست میں ایک نیا سورج ابھر ے گا جو عوامی مسائل عوام کی دہلیز پر حل کر ے گی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر نیلم ثاقب منیر شہید کی تیسر ی بر سی آج پہیا نہ بنڈا لہ میں انتہا ئی عقیدت واحترا م کیساتھ منا ئی جا ئیگی بر سی کی دعا ئیہ تقر یب میں آزادکشمیر اور پا کستا ن سے سیاسی ،سما جی ،عسکر ی ،انتظا می شخصیا ت شر کت کر ے گی تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر نیلم ثاقب منیر شہید کی تیسر ی بر سی آج پہیا نہ بنڈا لہ میں انتہا ئی عقیدت واحترا م کیساتھ منا ئی جا ئیگی بر سی کی دعا ئیہ تقر یب میں آزادکشمیر اور پا کستا ن سے سیاسی ،سما جی ،عسکر ی ،انتظا می شخصیا ت شر کت کر ے گیمر حو م کی برسی کی تقر یب صبح 9بجے شروع ہو گی 9بجے سے لیکر 1بجے تک قرآن خوانی ہو گی اور 1بجے دعا ما نگی جا ئیگی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ڈی او بر قیات بھمبرچو ہدر ی محمد حنیف جن کے بھا ئی چو ہدر ی سفیر احمد گزشتہ دنوں اٹلی میں رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئے تھے مر حو م کی میت آبا ئی گا ئو ں کنڈ پہنچنے پر کہرا م مچ گیا گزشتہ روز مر حو م کا جنا زہ انکے آبائی گا ئوں کنڈ میں ادا کیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی سما جی ،مذ ہبی ،سر کا ری ملازمین ،تا جروں ،عوام علاقہ ،وکلا ء ،صحا فیوں عزیز واقارب نے شر کت کی مر حوم کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبرستا ن کنڈ میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔۔