بھمبر کی خبریں 15/6/2015

Group Photo

Group Photo

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کی سلامتی بقاء اور استحکام کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے مضبوط اور خوشحال پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے نئی نسل کی نظریاتی اور فکری تربیت کرنا ہی ملک وقوم کی خدمت ہے ان خیالات کا اظہار آزاد حکومت کے وزیر ما ل چو ہدری علی شا ن سو نی نے الا ئیڈ سکو ل بھمبر کے سا لا نہ نتا ئج وتقسیم انعا ما ت کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ 16دسمبر2014کا سا نحہ پشاو ر تا ریخ کا المنا ک واقعہ تھا جس نے نہ صرف پاکستا نی قوم بلکہ پو ری مہذ ب دنیا کو خو ن کے آنسو رو لا یا پا کستا ن دشمن قو تیں اپنے مکرو ہ عز ائم کی تکمیل کے لئے پا کستا ن کیخلا ف سازشیں کر رہے ہیںپا کستا ن کو اندرو نی اور بیرو نی سطح پر کمزور کر نے کی پلا ننگ کی جا رہی ہے جس کیخلا ف پو ری قوم کو متحد ہو کر مقابلہ کر نا ہو گا دہشت گر دی اور بھا رتی جا رحیت کا مقا بلہ کر نے کے لئے پو ری پا کستا نی اور کشمیر ی قوم افو اج پاکستان کے سا تھ کھڑی ہے انہو ں نے کہا کہ نئی نسل کو زیو ر تعلیم سے آرا ستہ کر نے کے سا تھ ساتھ نظر یا تی اور فکر ی تر بیت کی اشد ضرورت ہے سر کاری اور پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کے اندر طلبا کی نظر یا تی اور فکر ی تر بیت پر تو جہ دی جا ئے پا کستا ن جتنا زیا دہ مضبو ط اور خوشحا ل ہو گا تحر یک آزادی کشمیر کو بھی اتنا ہی زیا دہ فا ئد ہ ہوگا تقر یب سے ڈا کٹر طارق شا کر ،ارشا د احمد سلہر یا ،کر نل رشید احمد ،طفیل خا کی ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے آخر میںوزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے سالا نہ امتحا نا ت میںنما یا ں پو زیشن لینے وا لے طلبا وطا لبا ت ،اساتذ ہ اور والد ین میں انعا ما ت تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چوہدر ی طارق فا روق ،سا بق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل ،صد ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،چیئر مین کے ڈ ی ایف چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،سیکر ٹر ی جنر ل فر یڈ م مو ومنٹ محمد شفیق کیا نی ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہدری گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،مسلم کا نفر نس کے را ہنما شیخ محمد صا دق ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نو از ،تحصیلد ار سما ہنی را جہ اقبال انقلابی ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چوہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی پی وا ئی او چو ہدر ی خا لد حسین ثا قب ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر پی ایس ایف بشارت رضا ،جنر ل سیکر ٹر ی علی عمیر ،ملک افتخا ر طیب اعو ان ،چو ہدر ی یو نس برو ٹی ،عبدا لر شید مجددی ،قا ضی شہزاد احمد،چو ہدری محمد یو نس کا لچھوی ،عو امی تحر یک کے راہنما چو ہدر ی محبو ب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی فیا ض طارق،چیف آفیسر چو ہدر ی فیا ض احمد ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی محمد اسحاق ،عتیق الر حمن بر سا لو ی حا فظ اظہر اقبا ل ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ سمیت دیگر سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں نے سینئر صحا فی ملک شو کت حسین آف سیر لہ کے وا لد محتر م کی وفا ت پر انکے گھر جا کر تعزیت کی اور مر حو م کی روح کے ایصا ل ثو اب کے لئے فا تحہ خو انی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور ن کے لئے دعائے مغفرت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) سیر لہ کے وفد کی ایکسین پبلک ہیلتھ سے ملاقا ت پا نی کی سپلا ئی بند ہو نے اور ٹیو ب ویل کی خرا بی کی شکا یت تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی وارڈ نمبر 1سیر لہ گائو ں کے رہا ئشیو ں نے گز شتہ روز وفد کی شکل میں ایکسین پبلک ہیلتھ سے ان کے دفتر میں ملا قا ت کی ملا قا ت کے دورا ن انہو ں نے گز شتہ کئی روز سے واٹر سپلا ئی کی بند ش ٹیو ب ویل کی خرا بی اور بو سیدہ پا ئپ لا ئنو ں کی شکا یت کی وفد کی قیا دت مرزا وسیم طا رق ،فیصل ایو ب ،خضراقبا ل ،ولید نواز کررہے تھے انہو ں نے ایکسین پبلک ہیلتھ سے در خو است کی کہ پا نی کی سپلا ئی فی الفو ر بحا ل کی جا ئے ٹیو ب ویل اور بو سید ہ لا ئنو ں کی مر مت کروا ئی جا ئے جس پر ایکسین پبلک ہیلتھ نے وفد کو انکے مسائل حل کر نے کی یقین دہا نی کروا ئی وفد میں مظہر اقبا ل ،قدر عبا س ،علی شا ن ،نو ید ریا ض ،عمر علی ،دا ود خا دم ،حیدر علی ،حمز ہ شو کت ،ما جد منظو ر،فا روق ۔شفقا ت احمد ،عدنا ن ۔نعما ن ،فر حا ن ،محمد فیا ض ،سعد اقبا ل ،ذیشا ن علی ،عبدا اللہ ،را جہ سد ھیر بھی شا مل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) بھمبر کی معروف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ کا الغفور بلڈ بنک کا وزٹ فا ونڈ یشن کے لئے30,000رو پے کی ما لی معاونت تفصیلا ت کے مطابق بھمبر کے معرو ف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ نے الغفور فا و نڈ یشن کے زیر اہتمام چلنے وا لے بلڈ بنک کا دو رہ کیا فا ونڈ یشن کے صدر نا صر منظو ر نے انکو فا ونڈ یشن کے اغرا ض و مقا صد ،سما جی کا مو ں اور بلڈ بنک کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی چو ہدر ی محمد یو نس نے فا و نڈ یشن کے سما جی ،رفا عی اور فلا حی کا مو ں کی تعریف کی اور فا ونڈ یشن کے لئے نقد 30,000رو پے کی ما لی معا ونت کی اور آئند ہ بھی تعاون جا ری رکھنے کی یقین دہا نی کرو ائی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)نو جو انو ں کا معاشر ے کی ترقی میں اہم کر دار ہے انجمن فیضا ن مصطفی ۖمعاشر ے میں فرو غ عشق مصطفی ۖ کے لئے نہا یت اہمیت کی حا مل ہے نو جو ان نسل عملی طو ر پر انجمن فیضا ن مصطفی ۖ کا سا تھ دیں تا ریخ اس با ت کی گو اہ ہے کہ نو جو انوں نے ہی اپنے معاشر ے کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ان خیا لا ت کا اظہا ر با نی تنظیم انجمن فیضا ن مصطفی ۖ مو لا نا اویس رضا قا دری نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ طلبا کا نبی ۖ کی تعلیما ت اپنا نے اور ان پر عمل کر نے کا رجحا ن ہو نا چا ہیے معاشرے کی خد مت کر نا ہی علم و عمل کی پہنچا ن ہے علم کے ساتھ سا تھ عمل کا ہو نا بہت ضروری ہے عملی طور پر اسلا می زند گی گزرا نا ہی اسلا م کی اصل تصو یر ہے انہو ں نے کہا کہ طلبا تعلیمی اداروں میں دنیا وی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلا می تعلیما ت اور فرو غ عشق رسو ل ۖ کے لئے کا م کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر پو لیس انسپکٹر کے تبا دلے سکندر اعظم ایس ایچ او سٹی تھا نہ ،چو ہدر ی منیر حسین ایس ایچ او علی بیگ جبکہ طا رق سلہر یا انچا رج سی آئی اے تعینا ت تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر نے ضلع بھمبر میں سٹی تھا نہ بھمبر کے ایس ایچ او چو ہدر ی منیر حسین کو تبد یل کر کے علی بیگ تھا نہ ایس ایچ او لگا یا جبکہ سکند ر اعظم انچا رج سی آئی اے کو ایس ایچ او سٹی تھا نہ بھمبر جبکہ طا رق محمود سلہر یا کو سی آئی اے کا انچا رج لگا دیا ہے مذکو رہ آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدوں کا چا رج سنبھا ل کر کا م شرو ع کر دیا ہے۔