بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جام اظہر ایوب کا سابق وزیر مال و کسٹوڈین چودھری علیشان سونی کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر، علی شان سونی کے ووٹران سپوٹران کا سمندر اُمڈ آ یا ، مخالفین کی نیندیں حرام کر دیں ، افطار ڈنر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت، سما ہنی میں شیڈول کے اعلان کے بعد سب سے بڑا پروگرام،کارکنوں کا جنون دیدنی تھا، تفصیلات کے مطابق حلقہ سما ہنی کی سیاسی سما جی و کاروباری شخصیت جام اظہر ایوب عمرہ کی ادائیگی کے بعد سما ہنی پہنچنے پر جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا وہاں جام اظہر ایوب نے وزیر مال علی شان سونی کے اعزاز میں گرینڈ پرتکلف افطار ڈنر دیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں علی شان سونی کے ووٹروں سپوٹروں نے شرکت کر کے علی شان سونی کی کامیابی پر مہر ثبت کر دی افطار ڈنر جو جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر مال و آزاد امیدوار حلقہ ایل اے 6سما ہنی چودھری عی شان سونی نے کہا کہ کسی کے بیٹھ جانے یا اٹھنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا شروع دن سے سب مخالفین کو ایک سمجھ کر الیکشن کے میدان میں اترے2006اور2011میں کئی بیٹھے لیکن فتح ہماری ہوئی اس بار بھی انشااللہ مائوں بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی دعائوں سے کامیابی ہماری ہو گی ہمارا مقابلہ کرنے والے کچھ 25سال بلوں میں گھسے رہے اور کچھ 20 سال تک اقتدار میں رہ کر عوام کو لوٹتے رہے اور جعلی نوٹیفیکشن پر سیاست کر تے رہے ان کے پاس تعمیرو ترقی کا کوئی ایجنڈا نہیں مخالفین اسٹیج پر مجھے گالیاں دیتے ہیں ان کو کوئی تومیری بات آتی ہی نہیں 2006 اور2011میں ایڈوائزر بننے کیلئے جیکٹیں سلوانے والوں کی حسرتیں دل میں رہ گئیں وہ مجھے گالیاں نہ دیں تو بچارے کیا کریں آئندہ بھی ان کا یہی حشر کرونگا غیر اکثریتی قبائل کے لوگ میرے ماتھے کا جھومر ہیں انہوں نے 25سال قبل برادری ازم کی سیاست کرنے والوں کو دفن کر دیا تھا اب مرے ہوئے شخص کے ساتھ کون چلتا ہے میرے مخالفین کو یقین ہو جاناچاہیے کہ غیر اکثریتی قبائل ان پر لعنت بھجتے ہیں چودھری علی شان سونی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے شکرگزار ہیں جننہوں نے احسن طریقہ سے انتخابات کا انعقاد کرانے جا رہے ہیں فوج کی تعیناتی سے دھاندلی کے راستے بند ہو جائیں گئے حلقہ سما ہنی حساس حلقہ ہے طاقت رکھنے کے باوجود ایسے ووٹوں پر لعنت بھجتا ہوں جو بندوق کی نوک اور دھونس دھاندلی سے لئے جائیں حلقہ سما ہنی میں شکست خوردہ عناصر نے ہمیشہ قتل غارت کی بنیاد پر التکشن جیتنے کی کوشش کی لیکن اب ایسا نہیں ہوگا مخالفین ہمارے ووٹروں سپوٹروں کے گھروں کے سامنے بے حودگی کا مظاہرہ کرنا چھوڑ دیں اگر آئندہ ایسا کیا گیا تو اس کا سخت جواب دیں گئے اور پھران کے گھروں کے سامنے ایسا ہوا تو یہ برداشت نہیں کر سکیں گئے انہوں نے مزید کہا کہ کارکنا ن اور حلقہ کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں ہیں چھوٹے موٹے اختلافات میں نہ پڑیں پر امن طریقے سے الیکشن کا عمل مکمل ہو نے دیں چودھری علی شان سونی نے کہا کہ یونین کوسنل پونا اور کھمباہ سے حیران کن نتائیج دیں گئے سما ہنی چوکی اور بنڈالہ سے پہلے سے زیادہ ووٹ حاصل کریں گئے حلقہ کی ممتاز شخصیات جام اظہر ایوب، ماسٹر ظفر اقبال ، چیرمین محمد اسلم ، چودھری منظور ادووکیٹ، ، سابق ایڈ منسٹریٹر اسلم شاہین، چودھری احسان صدیقی، چودھری منیر اللہ ایڈووکیٹ سمیت درجنوں نامور شخصیات کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی میں انشااللہ ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا انہوں نے مزید کہا کہ آج میر ے ووٹروں سپوٹروں نے ایک بڑ ا پروگران کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اگر حلقہ سے چاروں امیدوار اکھٹے بھی جائیں تو پھر بھی کامیابی انشا اللہ ہمارا مقدر بنے گی حلقہ کی عوام نے بھمبر سما ہنی سڑک کی پختگی سمیت میگا پراجیکٹس ، تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن ،ملازمتوں کی فراہمی، سما ہنی تا پیر گلی روڈ کا ورک آرڈر جاری ہونے ، گرڈ اسٹیشن کی منظوری، سپورٹس اسٹیڈیم کی منظوری جیسے کاموں کو دیھ کر لوگ جوق در جوق ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ کامیاب ہو کر عوامی خدمت کا سفر دوبارہ جاری رکھیں گئے ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میزابان تقریب اظہر ایوب جام نے کہا کہ علی شان سونی مرا بھائی ہے حلقہ میں انہوں نے بے شمار ترقیاتی کام کرائے اور آئندہ بھی کاکردگی کی بنیاد پر کامیاب ہونگے ہمارا جینا مرنا علی شان سونی کے ساتھ ہے حلقہ کے مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے عوام حلقہ سما ہنی کی تعمیروترقی کے لئے علی شان سونی کا ساتھ دیں انہیں ایوس نہیں ہونے دیں گئے افطار ڈنر پر آنے والوں کا شکر گزار ہوں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ ظفر اقبال نے کہا کہ سما ہنی شیر بوڈھا ہو چکا گزشتہ الیکشن میں بنڈالے کا شیر راجہ محمد رزاق خان سے 33لاکھ لینے کے بعد دم دبا کر بھاگ گیا تھا اب اس شیر میں کوئی جان نہیں 5سال تک ایک شریف آدمی کو الیکشن ہرانے والوں نے سوچ بھی کیسے لیا کہ وہ کامیاب ہو نگئے راجہ مقصود احمد خان نے حقدار کا حق چھینا ان کی بد دعا لگ گئی ہے گھر دھکے کھا رہے ہیں لیکن لوگ انہیں خالی ہاتھ وآپس لوٹا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ الیکشن میں بھی تین راجہ رزاق خان ،راجہ مقصود احمد خان اور خوشنود اکھٹے تھے تو انہوں نے کیا کر لیا تھا اور اب بھی کیا کر لیں گئے انہوں نے مزید کہا کہ دو بندے چودھری محمد نسیم اور میجر طارق مسلم لیگ ن میں گئے تھے چودھری طارق محمود تو ن لیگ والوں کا منشور دیکھ کر وآپس لوٹ گئے ہیں اور چودھری نسیم بھی پریشان ہیں پتہ نہیں کب لوٹ جاتے ہیں اس لئے کارکن لڑائی جھگڑے سے بچیں مخالفین اپنی کمزور حالت دیکھ کر پریشان ہیں اور لڑائی جھگڑوں کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں لہذا صبر و تحمل کا مظاہر کریں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ چودھری علی شان سونی اس بار10ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کریں گئے اور شیر دم دبا کے بھاگئے ڈنڑ تقریب سے چودھری احسان الحق صدیقی، سابق ایڈ منسٹریٹر چودھری اسلم شاہین، چودھری منظور حسین ایڈووکیٹ، چودھری عکاس ندیم، سابق کونسلر محمد اسحاق ، عبدالحمید ایڈووکیٹ، راجہ روف سائیں، نائیک شبیر حسین ، ناصر جمال ایڈووکیٹ، چودھری بشارت رضاء ، نذیر کٹوچ،نوید اقبال ، حمزہ نذیر سمیت اہم شخصیات نے خطاب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جب بھی اللہ تعالیٰ نے اختیاردیا عوامی وسائل لوگوں کی دہلیز تک پہنچا ئے آئند ہ بھی لو گوں کا حق پورے انصاف کیسا تھ لو گوں تک پہنچانے کا فرض نبھا ئو ں گا مو جود ہ الیکشن صرف اور صرف مراعا ت یا فتہ ظا لم طبقے اور غیر مراعا ت یا فتہ مظلو م طبقے کے درمیان جنگ ہے آج پھر معرکہ بدر کی سی کیفیت ہے ایک طرف بے سرو ساما نی ہے اوردوسری طرف کشمیر کونسل اور وزیرامور کشمیر کے دئیے گئے رو پوں کی با رش بے پنا ہ وسا ئل ٹھیکیدا روں کی حرا م کی کما ئی اور بد معاش طبقے کی پشت پنا ہی ہے پورے حلقے میں پر پو لنگ اسٹیشن پر کمزور غریب اورمظلو م لو گ میر ے سا تھ ہیں اور عوامی حما یت دن بد ن بڑ ھتی چلی جا رہی ہے ان خیا لا ے کااظہار سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کے گڑا کھیڑا ں اور بیلہ محمد نگر میں کا رنر میٹنگ اکبر آباد کلر ی راجگان میں الیکشن آفس کے افتتاح اور پنجیڑ ی میں افطار پا رٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا چو ہدر ی انو ارا لحق نے کہا کہ فر یق مخا لف کے پاس بے شما ر انسانی وسائل ہو نے کے با وجود لو گوں کا میر ی طرف آنا صرف اور صرف میر ے رب کی رحمت اور مظلو موں کی دعا ئوں کا نتیجہ ہے مجھے مظلوموں کی دعا ئیں حاصل ہیں جو میر ے شامل حا ل ہیں اور یہی میرا اثا ثہ اور ہتھیار ہیں انسا نی وسا ئل کی کمی کے باوجود عوامی پزیرائی پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں آواز حلق اور آپ لو گوں کی محبت اور بھر پور حما یت اس با ت کی غمیازی ہے کہ کا میا بی آپکے شامل حا ل ہے 21جولا ئی کو پوری قوت کیساتھ ووٹ ڈا لیں اور درند ہ نماشیر وں ظا لموں لیٹروں بد معاشوں غنڈ ہ گرددہشت گردوں کو پنجروں میں بند کر کے تا لا لگا دیں تاکہ مظلو م لو گ سکھ کا سا نس لے سکیں اور چین سے زند گی گزار سکیں چوہدری انو ارا لحق نے کہا کہ تا لا ہر بر ے امر سے حفاظت کر تا ہے زبان پر لگا ئیں تو بد زبا نی بر ی با توں سے بچا تا ہے دل پر لگا نے سے بر ے خیا لات اور شیطا نی وسوسو ں سے بچا تا ہے گھروں پر پر لگا نے سے چو روں لیٹروں اچکوں سے گھروں کی حفا ظت کر تا ہے اور درندے جا نو ر وں شیروں کے پنجیروں پر لگا نے سے لو گوں کی جا نوں کی حفاظت کرتا ہے اس لئے 21جو لا ئی کو تا لے پر مہر لگا کر حفاظت کا پورا بند وبست کر یں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ن لیگ کو بڑا جھٹکا ، لائرز فورم راولپنڈی کے سنیر نائب صدر سپوت سما ہنی ناصر جمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیکر علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا، جماعت چھوڑنے کا علان جام اظہر ایوب کی طرف سے سابق وزیر مال کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر کیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز فورم پنڈی کے سینر نائب صدر ناصر جمال نے حلقہ سما ہنی میں چودھری علی شان سونی کی حمایت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری جماعت علی شان سونی ہے علی شان سونی کی خاطر اگر دس جماعتیں بھی چھوڑنی پڑیں تو چھوڑ دونگا حلقہ سما ہنی میں چودھری علی شان سونی کی کامیابی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گئے اور 21جولائی کا سورج چودھری علی شان سونی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے نا مزد امیدوار قانو ن سازاسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر 3را جہ محمدامتیا زخا ن نے کہا کہ بھمبر کی عوام کو تین خا ندا نوں کی غلا می سے آزاد کروا نے کا تہیہ کر رکھا ہے تین خا ندا نوں نے بھمبر کے عوام کا بہت استحصال کر لیا اب کسی کواستحصال کر نے نہیں دو نگا میر ے الیکشن لڑ نے سے طا رق فا روق اور انو ارا لحق کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے ہیں دونوں نے میری سیاسی حیثیت کو تسلیم کرلیا ہے ایک کہتا ہے کہ اگر میں الیکشن سے دستبر دار ہو جا ئوں تو وہ جیت جا تا ہے اوردوسرا کہتا ہے کہ اگر میں الیکشن میں کھڑا رہوںتو وپ الیکشن جیت جا تا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے پیپلزپا رٹی ضلع بھمبر کے صدر چو ہد ری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میرا مقصد کسی کو الیکشن جتوا نا یا ہرا نا نہیں بلکہ بھمبر کے لو گوں کو اجا رہ داروں کی غلا می سے نکا لنا ہے پیپلزپا رٹی ملک کی بڑ ی پا رٹی ہے جس میں شا مل ہوا ہوں پیپلزپا رٹی بھمبرکے عہد یدارا ن کا شکر گزار ہوں جنہوں نے پا رٹی قیادت کے فیصلے کو تسلیم کر تے ہو ئے مجھے بھر پو ر سپو رٹ کیا ہے پیپلز پا رٹی میں شامل ہو نے اور پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے کے فیصلے سے حلقے کے حا لا ت اور سیاسی منظر نا مہ تیز ی سے تبد یل ہو رہا ہے حلقہ کے عوام جو ق در جوق میر ے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میر ے مخا لف امیدوار ضا بطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں بڑ ے بڑ ے بینرز ،پینا فیلیکس ،ہوائی فا ئر نگ اور ریلیاں نکا ل کر چیف الیکشن کمشنر کے منہ پر طما نچہ ہے سر عام کشمیر کو سکیمیں ،نقد پیسے تقسیم کر کے لوگوں کے ضمیر خر یدے جا رہے ہیں لیکن چیف الیکشن کمشنر سمیت کو ئی اس کا نو ٹس نہیں لے رہا افطار ڈنر سے پیپلزپا رٹی کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا۔