بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضمیر شاہ نا می شخص کا میاں محمد شوگر ملز سے کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے مو صوف نہ تو میاں محمد شو گر ملز میں شیئر ہو لڈر ہیں اور نہ ہی ڈا ئر یکٹر ہے خواجہ نعیم اور خواجہ محمد آصف کا نام استعما ل کر کے موصوف میڈ یا کو ریج حا صل کر نے کیساتھ بلیک میلنگ کر نے کی کوشش کر رہا ہے سپر یم کو رٹ،ہا ئی کو رٹ اور ڈسٹر کٹ کو رٹ میں اس کیخلا ف فیصلے ہو ئے ہیں جھوٹے پر چوں اور بد معاشی کے ذریعے میاں محمد شور ملز میں جبراً قبضہ کر نا چا ہتا ہے حکومت آزاد کشمیر جعل ساز اور بلیک میلر کیخلا ف کارروائی کر ئے ان خیا لا ت کااظہا ر میاں محمد شو گر ملز کے تر جما ن رضا اسلا م نے میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد جموں وکشمیر کمپنیز ایکٹ 1992کے تحت میاں محمد شو گر ملز لمٹیڈ کمپنی رجسٹر ہو ئی ہے جس میں مسٹر ضمیر حسین شاہ نا می شخص نہ تو شیئر ہو لڈر ہے اور نہ ہی ڈا ئر یکٹر درج ہے اور نہ ہی اس نے کمپنی سے کسی قسم کا کو ئی معا ہد ہ کیا ہے اگر کو ئی فرد کسی لمٹیڈ کمپنی سے کو ئی معاہد ہ کر تا ہے تو معاہد ہ کی روسے کمپنی انتظا میہ سے را بطہ کر کے کمپنیز آرڈیننس 1984ء کے تحت فارم 28اور29میں اپنا اندارا ج بحیثیت شیئر ہو لڈر یا ڈا ئریکٹر کرو اتا ہے مو صوف آج تک رجسٹر ار آف کمپنیز میں ایسا کو ئی ثبو ت فرا ہم نہیں کر سکا مو صوف نے ہما رے خلا ف عد التوں میں کیسیز کروائے لیکن ڈسٹر کٹ کو رٹ ،ہا ئی کو رٹ او ر سپر یم کو رٹ تک تما م کیسیز کے فیصلے ہما رے حق میں اور ضمیر شاہ کے خلا ف ہو ئے ہیں مو صوف نے ہما رے خلا ف جو بھی جھوٹے پر چے درج کروائے تھے سب کے سب خا رج ہو گئے ہیں مو صوف ہمیں بلیک میل کر نے کیلئے ہما را میڈ یا ٹرا یل کر رہے ہیں میڈ یا کو ر یج حا صل کر نے کیلئے وفاقی سیکرٹر ی خواجہ نعیم اور وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا نا م استعما ل کر رہے ہیں جبکہ حقیقت میں خوانہ نعیم اور خواجہ محمد آصف کا میاں شو گر ملز سے کو ئی تعلق وا سطہ نہ ہے انہوں نے کہا کہ مو صوف میڈ یا اور بد معاشی کے ذریعے حا لا ت خراب کر نے کی کوشش کر رہے ہیں غنڈ وں اور بد معاشوں کے ذریعے میاں محمد شو گر ملز پر قبضہ کر نا چا ہتے ہیں اگر کو ئی واقعہ یا حا دثہ رو نما ہوا توا سکا ذمہ دار ضمیر شاہ اور اسکا وکیل ہو گا ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ جعل ساز اور بلیک میلر کیخلا ف کا رروا ئی کر ے اور ہمیں تحفظ فرا ہم کر ے اگر ضمیر شا ہ نا می شخص کے پاس میاں محمد شو گر ملز میں شیئر ہو لڈر یا ڈا ئر یکٹر کا کو ئی ثبو ت ہے تو وہ پیش کر ے بلاوجہ تنگ کرنا بند کرے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلع بھمبر میں مسلم لیگ ن کے کنونشن کے بعد بھمبر کے تینوں حلقوں میں سیاسی بخار تیز ہو نے لگا امیدوارا ن نے لنگر لنگو ٹ کس لئے اور عوام سے را بطے کر نے شروع کر دئیے جہاں عوام امیدواروں سے نا لاں ہے وہاں ضلع بھمبر کے ووٹروں نے ایک نئے انتخا بی حلقے کا مطا لبہ بھی کر دیا تفصیلا ت کے مطابق ضلع بھمبر جسکی آبادی تقر یباً7لا کھ کے قر یب ہے جو حلقہ بر نا لہ سما ہنی او ر بھمبر پر مشتمل ہے ان تینوں حلقوں میں 4لا کھ سے زائد ووٹر مو جود ہیں وہاں ایک اضافی حلقے کا ہونا نا گر یز ہے عوام علاقہ اور سیاسی حلقوں نے ایک نئے انتخا بی حلقے کا بھی مطا لبہ کر دیا دوسر ی طر ف گزشتہ دنوں بھمبر میں ہو نیوا لے مسلم لیگ نو ن کے کنونشن کے بعد ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں میں امیدوارا ن نے اپنی اپنی سیاسی مہم شروع کر دی ہے اس موقع پر ضلع کے ووٹر نے ملے جلے خیا لا ت کااظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ سیاستدان 5سال تو منہ تک نہیں دکھاتے لیکن 5سال بعد ووٹ ما نگنے کیلئے متحر ک ہوجا تے ہیں اور عوام ہمیشہ ہرالیکشن میں ہا ر جا تے ہیں اور سیا ستدان جیت جا تے ہیں بہت سے ووٹر وں نے اپنے اپنے قا ئد ین سے نا راض ہو کر آئند ہ سیاسی عمل میں نہ شامل ہو نے کا بھی فیصلہ کیا ہے جبکہ سیکنڈ لا ئن سیاسی حلقوں نے اعلیٰ احکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھمبر کی آبادی اور ووٹرکی تعداد کو دیکھتے ہوئے اضا فی حلقے کا قیا م عمل میں لا یا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر کے نواحی علاقہ کس دعورہ کے گا ئوں چمٹ میں را ت کے اندھیر ے میں نا معلوم افرا د نے گھر کے با ہر کھڑی گا ڑی کو آگ لگادی گا ڑی جل کر خا کستر ہو گی تھا نہ پو لیس نے واقعہ کی رپو رٹ درج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رات بھمبر کے نواحی علاقہ کس دعورہ کے گا ئوں چمٹ میں حاجی محمد اسلم کی ٹیوٹا کرو لا کا ر نمبر ی4513جو کہ گھر کے با ہر کھڑ ی تھی کو نا معلوم افراد نے را ت کی تا ریکی کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے آگ لگا دی آگ لگنے سے گا ڑی جل کر خا کستر ہو گئی آگ کے شعلے بلند ہوئے تو آس پاس کے لو گ موقع پر پہنچ گئے واقعہ کی فوری طو ر پر پو لیس کو اطلاع دی گئی پو لیس نے واقعہ کی رپورٹ در ج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی شہیدوں کی جما عت ہے جسے کو ئی شکست نہیں دے سکتا وزیر اعظم پا کستا ن اپنے وزراء کو لگا م دیں اور اخلاقیا ت کا درس دے کر آزاد کشمیر بھیجا کر یں آئند ہ عام انتخا با ت میں چو ہدر ی مجید کی قیادت میں پیپلز پا رٹی اپنی کا ر کر دگی کی بنیاد پر الیکشن میں کلین سو یپ کرے گی اور حکومت بنا ئے گی ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پارٹی کے با نی را ہنما چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر کے نا زیبا الفا ظ نے پوری قو م کو ما یوس کیا ہے اور کشمیر یوں کی تو ہین کی ہے جسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم چو ہدر ی عبد المجید آزاد کشمیر کی عوام کی ووٹوں سے منتخب ہو ئے ہیں کسی بھی منصب کی تو ہین نہیں کر نے دینگے گھٹیا زبا ن استعما ل کر نے وا لے کشمیر یوں کی تا ریخ سے واقف نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبد المجید کشمیر یوں کے دلوں کی دھڑکن ہیںاور کشمیر ی عوام انہیں اپنا قا ئدا ور ذوالفقار علی بھٹو کا سپا ہی ما نتی ہے اور اگر آئند ہ کسی بھی وفاقی وزرا ء نے ایسی زبا ن استعما ل کی تواسکی ذمہ داری بھی حکومت پاکستا ن ہو گی انہوں نے کہا کہ آئند ہ عام انتخا با ت میں پیپلز پا رٹی کی کا میابی نو شستہ دیوار ہے کا رکن تیاری کر یں ایک با ر پھر جمہوریت اور پیپلز پا رٹی کی فتح ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحر یک انصا ف برنا لہ کے نو جوان کا رکن قیمتی اثا ثہ ہیں تحر یک انصا ف برنا لہ کی تحصیل کی باڈی میں نو جوانوں کا نظر انداز نہیں کر نے دینگے علاقہ کی ملک برادری نے متفقہ طو ر پر فیصلہ کر کے تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کی تھی اب چند منظو ر نظرافراد کو خوش کر نے کیلئے تحصیل تنظیم کے عہد ے بانٹنے کی سازش کی جا رہی ہے جس کے با عث ملک برادری کے اتحاد کو نقصا ن پہنچ سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف بر نا لہ کے نوجوان را ہنما افتخا ر طیب اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ کی ملک برادری حلقہ میں تیسری بڑ ی برادری ہے جس نے برادری کے زعما کے ساتھ ملکر متفقہ فیصلہ کر کے اپنی تمام تر حما یت تحر یک انصا ف کو سونپی تھی لیکن مر کز ی قیادت کی طرف سے امیدوا ر کے فا ئنل نہ ہو نے اور چند ایک کی طرف سے پوری پا رٹی کو ہا ئی جیک کرنے کے با عث ملک برادری میں بے چینی پھیل رہی ہے تحصیل بر نا لہ کی تنظیم سازی اور عہد ے داران کے انتخاب میں تحر یک انصا ف کی علاقہ میں سب سے بڑ ی حما یت کر نیوا لی ملک برادری کو نظر انداز کرنا سمجھ سے با لا تر ہے کسی کو ملک برادری کا استحصال کر نے کی اجا زت نہیںدینگے پارٹی میں تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کا نما یاں کر دار ہے نو جوان قیمتی اثا ثہ ہیں ان کے حق پر شب خون کسی صورت قبو ل نہیں ہما را تحر یک انصا ف کی اعلیٰ قیادت سے مطا لبہ ہے کہ برنا لہ تحصیل باڈی میں پارٹی کیلئے محنت کرنیوا لوں کو میر ٹ پر عہد ے دئیے جا ئیں بصورت دیگر ایک بہت بڑ ی برادری کی حما یت سے ہا تھ دھو بیٹھے گی جس کی ذمہ داری مقامی قیادت پر بھی عائد ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سیر لہ تحر یک انصا ف کا گڑ ھ بن چکا ہے آمد ہ الیکشن میں سیر لہ کو فتح کر نیکا خواب دیکھنے والوں کو ان کی اوقات یا د دلا ئینگے بھمبر کے مسلم لیگی را ہنما نے اہلیان سیر لہ کے منہ سے نوالہ چھین کر اپنے منہ میں ڈا لنے کی کوشش کی ہے انشا اللہ یہی بے انصا فی ان کی شکست کا مقدر بنے گی ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف سیر لہ کے چیف آرگنا ئزر مرزا محمد یوسف نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ آئند ہ مستقبل تحر یک انصا ف کا ہے سیر لہ کے نوجوان امیدوا ر اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کے دست وبازوہیں اور ان کی آئند ہ الیکشن میں کا میا بی کیلئے دن را ت محنت کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اہلیان سیر لہ نے جس امیدوار کیسا تھ وفا کی ہے انشااللہ کا میا بی اسکا مقد ر بنی ہے اہلیا ن سیر لہ نے قبضہ ما فیوں سے تنگ آکر تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کی بھمبر کے مسلم لیگی را ہنما وممبر اسمبلی کے بھا ئیوں نے اہلیا ن سیر لہ کے تین سو کنا ل شا ملا ت رقبہ پر شب خون ما ر کے غر یبوں کے منہ سے نوا لہ چھینا ہے انشا اللہ ان کی اس بے انصافی کا بد لا چکا ئیں گے اور آئند ہ الیکشن میں سیر لہ کو فتح کر نے کے خواب چکنا چو ر کر کے انکو منہ چھپانے پر مجبور کر دینگے انہوں نے کہاکہ لو گوں کے حقوق پر ڈا کہ ما رنے وا لوں کو اللہ کی عدا لت میں جواب دینا پڑ ے گا تحر یک انصا ف دن بدن مقبو لیت حاصل کر رہی ہے آئند ہ الیکشن میں عوامی حقوق کے محا فظ اور غر یبوں کے مسیحا ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی حلقہ ایل اے7بھمبر سے بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر پر یس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں بر نا لہ کے نوجوان صحا فی آصف اکر م کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور غم کااظہا ر کیا گیا اس موقع پر مر حو مہ کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے فا تحہ خوانی کی گئی اور لواحقین سے اظہا ر ہمدردی کیا گیا اجلاس میں اجلاس میں ملک شوکت حسین ،راجہ وحید مراد ،طا رق محمود ثاقب ،قاضی انصر زما ن ،سلیم سا گر ،شیرازپرو یز مشتاق ،مرزا ند یم اختر ،عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی۔