بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 15 اگست یوم جمہوریہ بھارت کے موقع پر پوری دنیا میں آباد کشمیر ی یو م سیاہ منا ئینگے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے اقوام متحد ہ کے دفا تر میں قرار دادیں بھی پیش کر یں گے ان خیا لا ت کااظہار انجینئر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مقبو ضہ کشمیر میں جاری بھارتی قتل وغارت گری ظلم وبر بر یت اور قید وبند کی صو بتوں کے ذریعے کشمیریوں کی پر امن جدو جہد آزادی کو سپو تاژ کر نے کی بھارت کی گھناونے طرز عمل کی بھر پور مذمت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں پا کستا ن کے زیر اہتما م کشمیر ،پا کستا ن اور بیر ون مما لک میں جہاں جہاں بھی کشمیر ی آباد ہیں کوجلسے ،جلوسوں ،ریلیوں ،سیمنا روں کے ذریعے جدو جہد آزادی کو سپو تاژ کر نے اور اقوام متحدہ میں کئے گئے وعدہ حق خود ارادیت سے انکا ر اور مقبو ضہ کشمیر کے نہتے عوام پر ظلم وستم ،قتل وغارت کر نے کی مذمو م سازشوں سے اقوام عا لم میں بھارت کے کے مکرو ہ چہرے کوبے نقاب کر یں گے انہوں نے کہا کہ اگر آج اس آر کے کشمیر یوں نے اپنا قومی و ملی کر دار ادا نہ کیا تو آنیوا لے کل کو پچھتاوا ہی پچھتاوا ہمارے حصے میں آئیگا اس لئے پڑ ھے لکھے باشعور افراد کو با لخصوص اپنا کر دا ر ادا کر نے کیلئے میدان عمل میں آناہو گا انہوں نے کہا ریاست کی مکمل آزادی حق خودارادیت کے حصول کیلئے ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے آج ہمیں الحاق وخود مختاری کی بحثوں میں الجھے بغیر ریاست کی مکمل آزادی وسا لمیت کیلئے اپنی جدو جہد کوجاری رکھنا ہے اور الحاق وخود مختاری کی بحثیں ہماری آزادی کاحل نہیں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درائیاں ،سا بق ممبر لو کل کو نسل چو ہد ری خادم حسین ،چو ہدری شکیل احمد مکہا ل نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق نے بھمبر کے اندر شر افت امن اور بھا ئی چارے کی سیاست کو فروغ دیا ہے تھا نہ کچہری کی سیاست ،غنڈ ہ گر دی ،بد معاشی اورمنشیا ت فرو شی کی سیاست کر نیوا لوں کو نکیل ڈا لی ہے جس کی وجہ سے مخا لفین کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ڈ نڈ ے لا ٹھیوں اور گو لیوں کی سیاست پر ہم لعنت بھجتے ہیں یہ سیاست مخا لفین کو مبا رک ہو ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے اندر قتل وغارت ،لا شوں ،بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی اور منشیات فروشی کی سیاست کو چوہدری طا رق فا روق نے پروان چڑ ھا یا اس لحے اور ڈنڈوں کے زور پر کچہر یوں کو یر غمال بنا نے کی کوشش کی بھمبر کے عوام خو ب جا نتے ہیں کہ کو ن بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی ،ڈنڈوں سو ٹوں اور بندوقوں کی سیاست کر تا ہے چو ہدری انو ارالحق شرا فت امن اور بھا ئی چا رے کا نا م ہے چو ہدری انو ارا لحق کے سیاست میں آنے سے مخا لفین کی بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی اور تھا نہ کچہری کی سیاست ختم ہو رہی ہے مخا لفین کشمیر کو نسل کے نا جا ئز اور حرا م کے پیسوں سے الیکشن جیت کر اقتدار میں آکر بھمبر کے حا لا ت خرا ب کر نا چا ہتے ہیں الیکشن سے قبل بھی چو ہدری انو ارا لحق کے کا رکنوں پر گو لیاں چلائی گئیں اور اب بھی لو گوں کو انتقا می کا رروا ئیوں کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مخالفین اپنی اوقا ت میں رہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جا نتے ہیں ہم یہ بھی جا نتے ہیں کہ کو ن کتنے پا نی میں ہے ہم مخا لفین کی گیڈر بھبکیوں سے ڈر نے وا لے نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وفاقی بیسا کھیوں کے سہارے الیکشن جیتنے وا لوں کواپنی سیاسی اوقا ت کا اندازہ ہو گیا ہے وفاقی حکو مت نے آزادکشمیر پر سیاسی شب خو ن ما را ہے دھا ند لی کی پیداوار حکومت کے عز ائم خطر نا ک ہیں لو گوں کو سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دینے وا لے اپنی اوقات میں رہیں کا رکنوں کے حقوق کا تحفظ کر نا خوب جا نتا ہوں ان خیا لات کا اظہار پیپلز پا رٹی کے مر کز ی راہنما وسا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے آزادکشمیر میں پر ی پول اور سا ئینٹفک طر یقے سے دھا ند لی کرکے آزادکشمیر میں سیاسی شب خو ن مارا ہے کشمیر کو نسل اور وفاقی حکومت کے خفیہ اربوں کے فنڈز خرچ کر کے آزادکشمیر کے الیکشن کو چورا یا گیا ہے بھمبر میں بیسا کھیوں کے سہارے الیکشن جیتنے وا لوں کو اپنی سیاسی اوقا ت کا اندازہ ہو گیا ہے حرا م کے نو ٹوں کے سہارے الیکشن جیتنے والے کارکنوں کو دھمکیاں دینے سے باز رہیں حلقے کے عوام اور اپنے کا رکنوں کے حقوق کا تحفظ کر نا خو ب جا نتا ہوں کسی بھی کا رکن ،ووٹر اور سپو رٹر کیسا تھ کسی قسم کی زیادتی بر داشت نہیں کرو نگا بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی کو لگا م دینا جا نتا ہوں سیاسی انتقا م کی دھمکیاں دینے وا لے بھی اپنی اوقا ت میں رہیں الیکشن سے پہلے بھی حلقے میں تھا الیکشن کے بعد بھی حلقے میں مو جود ہوں کہیں بھا گ کر جا نیوا لا نہیں اب جینا مر نا حلقے بھمبر کے عوام کیسا تھ ہے مخا لفین کا ہر میدان میں ڈٹ کر مقا بلہ کرو نگا ۔۔