بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں مچھوڑہ گڑھا ڈوڈے میں غیرت کے نام پر سابق ممبر ضلع کونسل کی 17 سا لہ بھانجی قتل جبکہ قتل کا مقدمہ مبینہ آشنا کیخلاف در جنعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے لڑکی کا قتل بھائی نے کیا علاقہ میں چہ مگوئیاں تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں مچھوڑہ گڑھا ڈوڈے میں گزشتہ شا م سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد فاضل کی17سالہ بھا نجی دا نش بی بی کو غیرت کے نا م پرگو لیاں ما ر کر قتل کر دیا گیا جس کا مقدمہ مقتو لہ کی والد ہ نے مقتولہ کے مبینہ آشنا کیخلا ف در ج کروا دیا ذرا ئع سے معلو م ہوا ہے کہ مقتو لہ کا گا ئوں کے محمد خلیل نا می نوجوا ن کیسا تھ تعلقا ت تھے مقتو لہ اس سے قبل بھی مبینہ آشنا محمد خلیل کیسا تھ گھر سے بھا گ کر جا چکی ہے چند روز قبل بھی مقتو لہ مبینہ آشنا کیسا تھ چلی گی تھی جسے علاقے کے معززین کی مداخلت پر واپس کروا یا گیا تھا جس کوگزشتہ شا م وا لد ین کے گھر میں گو لیاں مار کر قتل کر دیا گیا جس پر مقتو لہ کی وا لد ہ نے تھا نہ پو لیس بھمبر میں رپو رٹ در ج کروا ئی کہمقتولہ کواس کے مبینہ آشنا نے گھرمیں گھس کر قتل کر دیا ہے جس کا مقدمہ تھا نہ پولیس بھمبر نے در ج کر لیا جبکہ ذرا ئع سے معلو م ہواہے اور علاقے میں چہ مگو ئیاں گردش کر رہی ہیں کہ مقتو لہ کو اسکے بھائی نے غیر ت کے نا م پر قتل کیا اور قتل کا مقدمہ آشنا کیخلا ف درج کروا دیا گیا ہے اس موقع پر محمد خلیل نے صحافیوں سے را بطہ کر کے بتا یا کہ مقتو لہ میری بیو ی تھی جس کو اسکے بڑ ے بھا ئی محمد صد یق نے میر ے سا تھ نکا ح کر نے کی پاداش میں قتل کر دیا اور الٹا میر ے خلا ف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا ہے بہت جلد پو لیس کے سامنے پیش ہو کر اپنی بے گنا ہی ثا بت کرو نگا قتل کی اصل کی وجہ کیا ہے اور کس نے قتل کیا ساری صورتحا ل پو لیس تفتیش کے بعد سامنے آجا ئے گی دریں اثنا مقتو لہ کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعدورثا کے حوا لے کر دی گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کروڑوں کی قر ق شدہ شا ملا ت ارا ضی پر قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میر پور نے نو ٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب شا ملات رقبہ قرق نکلا تحصیلدار ریسور سا ل2013میں اسی قرق شدہد رقبہ میں مداخلت کر نے پر7افراد کیخلا ف سر کار ی مقدمہ درج ہوا ،96کنا ل 17مر لے رقبہ موضع مو ہڑ ہ سدھا کے قرق ہو نے کا ریکا رڈ سر کاری دفا تر سے غا ئب ہو نے کا انکشا ف سینئر ممبر بو رڈ آف ریونیو اور کمشنر میر پور کی مدا خلت پر ریکا رڈ برآمد شا ملا ت ارا ضی پرقبضہ ضلعی انتظا مہ کا با اثر اور غر یب کیلئے الگ الگ قانو ن ضلعی انتظا میہ نہ قبضہ ختم کرواسکی اور نہ مقدمہ درج کرواسکی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں با ب کشمیر کے قر یب کروڑو ں رو پے کی قیمتی قرق شدہ شا ملا ت ارا ضی پر با اثر حکومتی شخصیت کے قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میر پور نے نو ٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر بھمبر سے بمعہ ریکا رڈ رپورٹ طلب ذرائع کے مطا بق قبضہ کا رقبہ قر ق نکلا ہے جس کا تحصیلدار بھمبر کو ریسور مقرر کیا گیا ہے سا ل2013میں اسی قرق شدہ96کنا ل 17مر لے رقبہ پر مداخلت کر نے پر7افراد کیخلاف سر کاری مقدمہ در ج ہوا تھا جس کا کیس ابھی بھی سب مجسٹر یٹ بھمبر کی عدا لت میں زیر سما عت ہے ذرا ئع سے یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ قبضہ کر نیوا لے روز مو ضع موہڑ ہ سد ھا کے96کنا ل 17مر لے کے قرق ہو نے کا ریکا رڈ سر کاری دفترسے غا ئب تھا بھمبر انتظا میہ نے پہلے اوپر بھی رقبہ قرق نہ ہو نیکی رپو رٹ دی تھی لیکن سینئر ممبر بو رڈ آف ریو نیو اور کمشنر میر پور کی مداخلت پر رقبہ قرق ہو نے کا ریکارڈ را ت گئے برآمد ہو گیا تھا یوں قبضہ کروا نے میں بھمبر کی انتظا میہ اگر خود ملوث نہ ہو تی تو ان کی غفلت اور لاپروا ہی کی وجہ سے ہوا قرق شدہ شا ملا ت رقبہ پر قبضہ کر نیوا لوں کیخلا ف بھمبر انتظا میہ نے ابھی تک کو ئی کا رروا ئی نہ کی ہے نہ تو قبضہ ختم کروا یا ہے اور نہ ہی مقدمہ در ج کروا یا ہے یوں بھمبر انتظا میہ کا بااثر اور غر یب کیلئے الگ الگ قانو ن ہے غر یب قبضہ یا مداخلت کر ئے تو اسکے خلا ف قانو نی کا رروا ئی اور مقدمہ در ج ہو جا تا ہے اور اگر بااثر کر ے تو قانو ن اور انتظا میہ خا موش ہو جا تے ہیں شہر ی کمشنر میر پور کے فیصلے کے منتظر ہیں کہ وہ کیا کر تے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ فا روق حیدر کی گڈ گو رننس پر عمل درآمد شرو ع جو لا ئی 2014سے ایڈ ھا ک اوخالی پو سٹوں پر بھر تی محکمہ شا ہرا ت کے درجنوں ملازم فا رغ کر دئیے حکومت بے روز گاری ختم کر نے کی بجا ئے غر یبوں سے روزگار چھننے لگی ملازمتوں سے ہا تھ دھو نے والے ملازمین کا حکومت کیخلا ف شدید احتجا ج وزیر اعظم اپنے حکم پر نظر ثا نی کر یں مطا لبہ ،تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کی آزاد کشمیر میں حکومت قائم ہو تے ہی تقر ریوں ،تبا دلوں اور ملازمین کو فارغ کر نے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گزشتہخا لی پوسٹوںپربھر تی ہو نیوا لے ملازمین کو فارغ کر دیا گیا جس سے نہ صرف غر یب لو گ نو کر ی سے محرو م ہو گئے بلکہ ا ن کے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈ ے پڑ گے ہیں غر یب ملازمین نے صحا فیوں کو بتا یا کہ نو کر ی ہی ان کا واحد ذر یعہ معاش تھا جسے حکومت نے ختم کر دیا ہے جو کہ بڑا ظلم اور زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومتیں لو گوں کو روزگا ر مہیا کر تی ہیں یہ واحد حکومت ہے جو روزگا ر فرا ہم کر نے کی بجا ئے روزگار چھین رہی ہے انہوںنے کہا کہ ہما را وزیر اعظم آزادکشمیر سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنے حکم پر نظر ثا نی کر یں اور فارغ کئے گئے ملازمین کو ان کی نو کر یوں پر بحا ل کریں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر کے نو جوان مقبو ضہ کشمیر کے مظلو م عوام کی مدد کیلئے آگے آئیں مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کے سر خیل نو جوان ہیں جنہوں نے بھارتی بر بر یت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا ہے اور اپنی جا نیں دے کر یہ ثا بت کر دیا ہے کہ اب کشمیر ی ہر صورت اپنے پیدا ئشی حق حق آزادی کو لے کررہیں گے آزادکشمیر کے نو جوان بھی آگے بڑ ھ کر پر چم آزادی تھا م لیں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما اشتیاق آتش نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے سا رے نو جوان مقبو ضہ وادی میں جاری تحر یک کا حصہ بن کر تحر یک آزادی کو منطقی انکا م تک پہنچا ئیں مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں نے اپنی جا نوں کی قر با نیاں دے کر آزادکشمیر اور گلگت بلتستا ن کے نو جوانوں کو یہ پیغا م دے دیا ہے کہ کشمیر ی ایک ہیں اور آزادی سے کم کسی حل کوقبو ل نہیں کر ینگے چا ہے اسکے لئے ہمیں خو ن کے آخر ی قطر ے تک کیوں نہ لڑ نا پڑ ے انہوں نے کہا کہ اب آزادکشمیر کے نوجوانوں پر فر ض ہو تا ہے کہ وہ پر چم آزادی تھا م لیں اور اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ آزادی کی اس جنگ میں شانہ بشا نہ ہوں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گڑ ھا للیاںمنشیات فروشی کا گڑ ھ بن گیا ہے علاقہ کا امن تبا ہ کر نیوا لے خا ندا ن نے اب منشیات فرو شی کا کا رو بار شروع کر دیا ہے مذ کورہ خا ندا ن کے افراد جیلوں میں بند امتیاز لا ہوری اور وسیم نواز کی ہدا یت پر شرا ب اور دیگر منشیات سر عام فرو خت کر رہے ہیں بھمبر پو لیس علم ہو نے کے باوجود گڑ ھا للیاں کے منشیا ت فروش خا ندان کیخلا ف کا رروا ئی کر نے سے گر یزاں ہے پہلے بھی اس خا ندا ن نے کئی گھراجا ڑے اور اب ایک بار پھر منشیا ت فروخت کر کے دولت اکٹھی کر نے میں مصرو ف ہیں اور دو بارہ منظم ہو کر علاقے کی تبا ہی و بر بادی کا با عث بنیں گے ہما را مطا لبہ ہے کہ گڈگو رننس کی دعو یدا ر حکومت آئی جی پو لیس اور ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اڈے کو بند کروا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار گڑ ھا للیاں بھمبر کے رہائشی چو ہدری غلا م نبی عرف پنوں نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کیا انہوں نے کہا کہ گڑ ھا للیاں کے رہائشی خا ندا ن کے افراد جن میں اکر ام سبحا نی ،عمر امتیاز ،خاور ریاض اور ان کے سر پر ست خا تون شا مل ہیں نے امتیاز لا ہوری اور حال ہی میں گجرا ت پو لیس کے ہا تھوں گر فتار ہو نیوا لے وسیم نواز کی ہدا یت پر گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کا اڈا چلا رکھا ہے گڑ ھا للیاں میں پیٹرو ل پمپ پر منشیا ت فروشی عرو ج پر ہے انہوں نے بتا یا کہ مذکورہ خا ندان علاقے کے امن کو تبا ہی و بر بادی کا با عث رہا ہے اس خا ندا ن کے متعدد افراد ما ضی اور حا ل میں قتل و ڈکیتی ،اغوا برا ئے تاوان سمیت کئی سنگین مقد ما ت میں مارے گئے اور گر فتار ہیںحا ل ہی میں گجرا ت کے علاقہ کو ٹلہ ارب علی خان کے نزدیک سرا یعہ گا ئوں میں 17افراد کے قتل میں ملوث اسی خا ندان کے وسیم نواز کو گجرات پو لیس نے گر فتار کیا ہے اب یہ گر فتار افراد جیلوں سے ہدایا ت دے کر گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اڈے چلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ایس ایس پی بھمبر کو در خواست دی لیکن کو ئی شنوا ئی نہ ہو ئی ہے اب مذکورہ خا ندا ن مجھے ،میر ے بیٹوں اور میرے رشتہ دا روں کو قتل کر نے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پو لیس مجھے اور میر ے خا ندا ن کو تحفظ فرا ہم کر ے میرا حکومت آزادکشمیر ،آئی جی پو لیس ،ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اس اڈے کو بند کروا یا جا ئے اور منشیا ت فروشی کر نیوا لوں کیخلا ف بھر پور کا رروا ئی عمل میں لا ئی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر آزاد حکومت چو ہدری طا رق فا روق کی آزادکشمیر کے الیکشن میں جیت کے بعد برطا نیہ کا دورہ خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے چو ہدری طا رق فا روق کی طرف سے بر طا نیہ میں مقیم آزاد کشمیر کے مکینوں سے ملاقا ت اور شکر یہ ادا کر نے کی مہم قابل تحسین ہے چو ہدری طا رق فا روق نے ہمیشہ حلقہ احبا ب اور حلقہ کے عوام کیسا تھ سا تھ بیرو ن مما لک مقیم کشمیر یوں کو درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں اہم رو ل ادا کیا ہے ہم انہیں بر طا نیہ آمد پر دل کی اتہا ہ گہرا ئیوں سے خو ش آمد ید کہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار سا بق کو نسلر کیتھلے برطا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چو ہد ری نے ما نچسٹر ائیر پور ٹ پر سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق کے استقبا ل کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فا روق پہلے بھی تعمیر وترقی کے ہیرو تھے اور اب ایک بار پھرعوام نے حا لیہ الیکشن میں انہیں بھاری اکثر یت سے منتخب کر کے اس با ت کا اختیار سو نپا ہے کہ وہ اپنی قائدانہ صلا حیتوں سے پہلے کی طر ح اس بار بھی بھمبر کے عوام کی محرو میاں دور کر یں اور علاقہ میں تعمیر وترقی کے جا ل بچھائیں انہوں نے کہا کہ سینئر وزیر چو ہدری طا رق فاروق کی طرف سے بر طا نیہ میں مقیم حلقہ احبا ب سے خصوصی ملاقا تو ں اور الیکشن میں اوورسیز کشمیر یوں کی طر ف سپو رٹ کر نے پر شکر یہ ادا کرنے کیلئے بر طا نیہ آنا چو ہدری طا رق فا روق کی عوام سے بھر پور محبت کا اظہار ہے نو ن لیگ کی حکومت آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا کر ے گی انہوں نے کہا کہ ہم سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق کو بر طا نیہ آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں اور انکا شکر یہ ادا کر تے ہیں کہ انہوں نے بر طا نیہ میں مو جود اپنے ورکز اور کا رکنا ن کی حو صلہ افزا ئی کی اور یہاں تشر یف لا ئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معرو ف بزنس مین اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہد ری حق نواز آف گڑ ھا للیاں نے کہا ہے کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں اور ذہر یلی زبا ن کا استعما ل کر کے پا کستا ن کو کسی صورت کشمیر یوں کی حما یت سے نہیں رو ک سکتا عالمی برادری بھی اب بھارت کی چا لوں کو خو ب سمجھ چکی ہے یہی و جہ ہے کہ دنیا بھر میں کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کی جارہی ہے بھارت کی طرف سے پا کستا ن پر جنگ مسلط کر نے کی دھمکیاں گیڈر بھبھکی ہے اگر بھارت نے اس طر ح کی کو ئی جرا ت کی تو اسکا پا کستا ن کی افوا ج بھر پور جوا ب دینگی پا کستان کی افوا ج دنیا کی بہتر ین افواج میں شمار ہے جو کسی بھی قسم کی بھارتی جا رحیت سے نمٹنے کی بھر پور صلا حیت رکھتی ہے جنگ ہو نے کی صو رت میں اوورسیز کشمیر ی چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کو نے میں بستے ہوں افو اج پا کستا ن کیسا تھ ہے ہر مشکل وقت میں ہر قسم کی ما لی مدد کر نے کو بھی تیار ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے جنو بی افر یقہ سے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پا کستا ن کا ددفاعی حسار ہیں بھارت مقبو ضہ کشمیر میں ڈھا ئے جا نیوا لے مظا لم اب کسی صو رت چھپا نہیں سکتا عالمی برادری بھی اب بھارت کے ظلم وذیادتی سے پوری طر ح آگا ہ ہو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اقوام متحد ہ کے اجلاس میں مختلف مما لک کی طرف سے کشمیر یوں کے حق میں آواز اٹھا ئی گئی اور بھارتی مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اب بھارت سیخ پا ہو کر آزادکشمیر اور پا کستا ن پر حملے کی منصو بہ بند ی کر رہا ہے لیکن بھارت کو یہ بات خوب جا ن لینی چا ہیے کہ پا کستا ن کے افواج دنیا کی کسی بھی بڑ ی سے بڑ ی طاقت کو ناکوں چنے چبو انے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے اگر بھارت نے آزادکشمیر اور پا کستا ن پر حملہ کر نے کی نا پا ک جسارت کی تو آزادکشمیر کے عوام اور پا کستا ن کی مسلح افواج انہیں انکی اوقات یاد دلا دینگے انہوں نے کہا کہ اگر ملک پر کڑا وقت آیا تو بیرون مما لک بسنے وا لے کشمیر ی ہر قسم کی مدد اور تعاون کر ینگے ۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کروڑوں کی قر ق شدہ شا ملا ت ارا ضی پر قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میر پور نے نو ٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب شا ملات رقبہ قرق نکلا تحصیلدار ریسور سا ل2013میں اسی قرق شدہد رقبہ میں مداخلت کر نے پر7افراد کیخلا ف سر کار ی مقدمہ درج ہوا ،96کنا ل 17مر لے رقبہ موضع مو ہڑ ہ سدھا کے قرق ہو نے کا ریکا رڈ سر کاری دفا تر سے غا ئب ہو نے کا انکشا ف سینئر ممبر بو رڈ آف ریونیو اور کمشنر میر پور کی مدا خلت پر ریکا رڈ برآمد شا ملا ت ارا ضی پرقبضہ ضلعی انتظا مہ کا با اثر اور غر یب کیلئے الگ الگ قانو ن ضلعی انتظا میہ نہ قبضہ ختم کرواسکی اور نہ مقدمہ درج کرواسکی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں با ب کشمیر کے قر یب کروڑو ں رو پے کی قیمتی قرق شدہ شا ملا ت ارا ضی پر با اثر حکومتی شخصیت کے قبضہ کر نے کی خبر پر کمشنر میر پور نے نو ٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر بھمبر سے بمعہ ریکا رڈ رپورٹ طلب ذرائع کے مطا بق قبضہ کا رقبہ قر ق نکلا ہے جس کا تحصیلدار بھمبر کو ریسور مقرر کیا گیا ہے سا ل2013میں اسی قرق شدہ96کنا ل 17مر لے رقبہ پر مداخلت کر نے پر7افراد کیخلاف سر کاری مقدمہ در ج ہوا تھا جس کا کیس ابھی بھی سب مجسٹر یٹ بھمبر کی عدا لت میں زیر سما عت ہے ذرا ئع سے یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ قبضہ کر نیوا لے روز مو ضع موہڑ ہ سد ھا کے96کنا ل 17مر لے کے قرق ہو نے کا ریکا رڈ سر کاری دفترسے غا ئب تھا بھمبر انتظا میہ نے پہلے اوپر بھی رقبہ قرق نہ ہو نیکی رپو رٹ دی تھی لیکن سینئر ممبر بو رڈ آف ریو نیو اور کمشنر میر پور کی مداخلت پر رقبہ قرق ہو نے کا ریکارڈ را ت گئے برآمد ہو گیا تھا یوں قبضہ کروا نے میں بھمبر کی انتظا میہ اگر خود ملوث نہ ہو تی تو ان کی غفلت اور لاپروا ہی کی وجہ سے ہوا قرق شدہ شا ملا ت رقبہ پر قبضہ کر نیوا لوں کیخلا ف بھمبر انتظا میہ نے ابھی تک کو ئی کا رروا ئی نہ کی ہے نہ تو قبضہ ختم کروا یا ہے اور نہ ہی مقدمہ در ج کروا یا ہے یوں بھمبر انتظا میہ کا بااثر اور غر یب کیلئے الگ الگ قانو ن ہے غر یب قبضہ یا مداخلت کر ئے تو اسکے خلا ف قانو نی کا رروا ئی اور مقدمہ در ج ہو جا تا ہے اور اگر بااثر کر ے تو قانو ن اور انتظا میہ خا موش ہو جا تے ہیں شہر ی کمشنر میر پور کے فیصلے کے منتظر ہیں کہ وہ کیا کر تے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ فا روق حیدر کی گڈ گو رننس پر عمل درآمد شرو ع جو لا ئی 2014سے ایڈ ھا ک اوخالی پو سٹوں پر بھر تی محکمہ شا ہرا ت کے درجنوں ملازم فا رغ کر دئیے حکومت بے روز گاری ختم کر نے کی بجا ئے غر یبوں سے روزگار چھننے لگی ملازمتوں سے ہا تھ دھو نے والے ملازمین کا حکومت کیخلا ف شدید احتجا ج وزیر اعظم اپنے حکم پر نظر ثا نی کر یں مطا لبہ ،تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ن کی آزاد کشمیر میں حکومت قائم ہو تے ہی تقر ریوں ،تبا دلوں اور ملازمین کو فارغ کر نے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گزشتہخا لی پوسٹوںپربھر تی ہو نیوا لے ملازمین کو فارغ کر دیا گیا جس سے نہ صرف غر یب لو گ نو کر ی سے محرو م ہو گئے بلکہ ا ن کے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈ ے پڑ گے ہیں غر یب ملازمین نے صحا فیوں کو بتا یا کہ نو کر ی ہی ان کا واحد ذر یعہ معاش تھا جسے حکومت نے ختم کر دیا ہے جو کہ بڑا ظلم اور زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومتیں لو گوں کو روزگا ر مہیا کر تی ہیں یہ واحد حکومت ہے جو روزگا ر فرا ہم کر نے کی بجا ئے روزگار چھین رہی ہے انہوںنے کہا کہ ہما را وزیر اعظم آزادکشمیر سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنے حکم پر نظر ثا نی کر یں اور فارغ کئے گئے ملازمین کو ان کی نو کر یوں پر بحا ل کریں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر کے نو جوان مقبو ضہ کشمیر کے مظلو م عوام کی مدد کیلئے آگے آئیں مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کے سر خیل نو جوان ہیں جنہوں نے بھارتی بر بر یت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا ہے اور اپنی جا نیں دے کر یہ ثا بت کر دیا ہے کہ اب کشمیر ی ہر صورت اپنے پیدا ئشی حق حق آزادی کو لے کررہیں گے آزادکشمیر کے نو جوان بھی آگے بڑ ھ کر پر چم آزادی تھا م لیں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما اشتیاق آتش نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے سا رے نو جوان مقبو ضہ وادی میں جاری تحر یک کا حصہ بن کر تحر یک آزادی کو منطقی انکا م تک پہنچا ئیں مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں نے اپنی جا نوں کی قر با نیاں دے کر آزادکشمیر اور گلگت بلتستا ن کے نو جوانوں کو یہ پیغا م دے دیا ہے کہ کشمیر ی ایک ہیں اور آزادی سے کم کسی حل کوقبو ل نہیں کر ینگے چا ہے اسکے لئے ہمیں خو ن کے آخر ی قطر ے تک کیوں نہ لڑ نا پڑ ے انہوں نے کہا کہ اب آزادکشمیر کے نوجوانوں پر فر ض ہو تا ہے کہ وہ پر چم آزادی تھا م لیں اور اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کیسا تھ آزادی کی اس جنگ میں شانہ بشا نہ ہوں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گڑ ھا للیاںمنشیات فروشی کا گڑ ھ بن گیا ہے علاقہ کا امن تبا ہ کر نیوا لے خا ندا ن نے اب منشیات فرو شی کا کا رو بار شروع کر دیا ہے مذ کورہ خا ندا ن کے افراد جیلوں میں بند امتیاز لا ہوری اور وسیم نواز کی ہدا یت پر شرا ب اور دیگر منشیات سر عام فرو خت کر رہے ہیں بھمبر پو لیس علم ہو نے کے باوجود گڑ ھا للیاں کے منشیا ت فروش خا ندان کیخلا ف کا رروا ئی کر نے سے گر یزاں ہے پہلے بھی اس خا ندا ن نے کئی گھراجا ڑے اور اب ایک بار پھر منشیا ت فروخت کر کے دولت اکٹھی کر نے میں مصرو ف ہیں اور دو بارہ منظم ہو کر علاقے کی تبا ہی و بر بادی کا با عث بنیں گے ہما را مطا لبہ ہے کہ گڈگو رننس کی دعو یدا ر حکومت آئی جی پو لیس اور ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اڈے کو بند کروا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار گڑ ھا للیاں بھمبر کے رہائشی چو ہدری غلا م نبی عرف پنوں نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کیا انہوں نے کہا کہ گڑ ھا للیاں کے رہائشی خا ندا ن کے افراد جن میں اکر ام سبحا نی ،عمر امتیاز ،خاور ریاض اور ان کے سر پر ست خا تون شا مل ہیں نے امتیاز لا ہوری اور حال ہی میں گجرا ت پو لیس کے ہا تھوں گر فتار ہو نیوا لے وسیم نواز کی ہدا یت پر گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کا اڈا چلا رکھا ہے گڑ ھا للیاں میں پیٹرو ل پمپ پر منشیا ت فروشی عرو ج پر ہے انہوں نے بتا یا کہ مذکورہ خا ندان علاقے کے امن کو تبا ہی و بر بادی کا با عث رہا ہے اس خا ندا ن کے متعدد افراد ما ضی اور حا ل میں قتل و ڈکیتی ،اغوا برا ئے تاوان سمیت کئی سنگین مقد ما ت میں مارے گئے اور گر فتار ہیںحا ل ہی میں گجرا ت کے علاقہ کو ٹلہ ارب علی خان کے نزدیک سرا یعہ گا ئوں میں 17افراد کے قتل میں ملوث اسی خا ندان کے وسیم نواز کو گجرات پو لیس نے گر فتار کیا ہے اب یہ گر فتار افراد جیلوں سے ہدایا ت دے کر گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اڈے چلا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ایس ایس پی بھمبر کو در خواست دی لیکن کو ئی شنوا ئی نہ ہو ئی ہے اب مذکورہ خا ندا ن مجھے ،میر ے بیٹوں اور میرے رشتہ دا روں کو قتل کر نے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پو لیس مجھے اور میر ے خا ندا ن کو تحفظ فرا ہم کر ے میرا حکومت آزادکشمیر ،آئی جی پو لیس ،ڈی آئی جی میر پور ڈویژ ن اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ گڑ ھا للیاں میں منشیا ت فروشی کے اس اڈے کو بند کروا یا جا ئے اور منشیا ت فروشی کر نیوا لوں کیخلا ف بھر پور کا رروا ئی عمل میں لا ئی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر آزاد حکومت چو ہدری طا رق فا روق کی آزادکشمیر کے الیکشن میں جیت کے بعد برطا نیہ کا دورہ خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے چو ہدری طا رق فا روق کی طرف سے بر طا نیہ میں مقیم آزاد کشمیر کے مکینوں سے ملاقا ت اور شکر یہ ادا کر نے کی مہم قابل تحسین ہے چو ہدری طا رق فا روق نے ہمیشہ حلقہ احبا ب اور حلقہ کے عوام کیسا تھ سا تھ بیرو ن مما لک مقیم کشمیر یوں کو درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں اہم رو ل ادا کیا ہے ہم انہیں بر طا نیہ آمد پر دل کی اتہا ہ گہرا ئیوں سے خو ش آمد ید کہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار سا بق کو نسلر کیتھلے برطا نیہ پرو فیسر خا لد حسین چو ہد ری نے ما نچسٹر ائیر پور ٹ پر سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق کے استقبا ل کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فا روق پہلے بھی تعمیر وترقی کے ہیرو تھے اور اب ایک بار پھرعوام نے حا لیہ الیکشن میں انہیں بھاری اکثر یت سے منتخب کر کے اس با ت کا اختیار سو نپا ہے کہ وہ اپنی قائدانہ صلا حیتوں سے پہلے کی طر ح اس بار بھی بھمبر کے عوام کی محرو میاں دور کر یں اور علاقہ میں تعمیر وترقی کے جا ل بچھائیں انہوں نے کہا کہ سینئر وزیر چو ہدری طا رق فاروق کی طرف سے بر طا نیہ میں مقیم حلقہ احبا ب سے خصوصی ملاقا تو ں اور الیکشن میں اوورسیز کشمیر یوں کی طر ف سپو رٹ کر نے پر شکر یہ ادا کرنے کیلئے بر طا نیہ آنا چو ہدری طا رق فا روق کی عوام سے بھر پور محبت کا اظہار ہے نو ن لیگ کی حکومت آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کا انقلاب برپا کر ے گی انہوں نے کہا کہ ہم سینئر وزیر چو ہدری طا رق فا روق کو بر طا نیہ آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں اور انکا شکر یہ ادا کر تے ہیں کہ انہوں نے بر طا نیہ میں مو جود اپنے ورکز اور کا رکنا ن کی حو صلہ افزا ئی کی اور یہاں تشر یف لا ئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معرو ف بزنس مین اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہد ری حق نواز آف گڑ ھا للیاں نے کہا ہے کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں اور ذہر یلی زبا ن کا استعما ل کر کے پا کستا ن کو کسی صورت کشمیر یوں کی حما یت سے نہیں رو ک سکتا عالمی برادری بھی اب بھارت کی چا لوں کو خو ب سمجھ چکی ہے یہی و جہ ہے کہ دنیا بھر میں کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کی جارہی ہے بھارت کی طرف سے پا کستا ن پر جنگ مسلط کر نے کی دھمکیاں گیڈر بھبھکی ہے اگر بھارت نے اس طر ح کی کو ئی جرا ت کی تو اسکا پا کستا ن کی افوا ج بھر پور جوا ب دینگی پا کستان کی افوا ج دنیا کی بہتر ین افواج میں شمار ہے جو کسی بھی قسم کی بھارتی جا رحیت سے نمٹنے کی بھر پور صلا حیت رکھتی ہے جنگ ہو نے کی صو رت میں اوورسیز کشمیر ی چاہے وہ دنیا کے کسی بھی کو نے میں بستے ہوں افو اج پا کستا ن کیسا تھ ہے ہر مشکل وقت میں ہر قسم کی ما لی مدد کر نے کو بھی تیار ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے جنو بی افر یقہ سے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پا کستا ن کا ددفاعی حسار ہیں بھارت مقبو ضہ کشمیر میں ڈھا ئے جا نیوا لے مظا لم اب کسی صو رت چھپا نہیں سکتا عالمی برادری بھی اب بھارت کے ظلم وذیادتی سے پوری طر ح آگا ہ ہو چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اقوام متحد ہ کے اجلاس میں مختلف مما لک کی طرف سے کشمیر یوں کے حق میں آواز اٹھا ئی گئی اور بھارتی مظالم کی بھر پور مذمت کی گئی انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اب بھارت سیخ پا ہو کر آزادکشمیر اور پا کستا ن پر حملے کی منصو بہ بند ی کر رہا ہے لیکن بھارت کو یہ بات خوب جا ن لینی چا ہیے کہ پا کستا ن کے افواج دنیا کی کسی بھی بڑ ی سے بڑ ی طاقت کو ناکوں چنے چبو انے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے اگر بھارت نے آزادکشمیر اور پا کستا ن پر حملہ کر نے کی نا پا ک جسارت کی تو آزادکشمیر کے عوام اور پا کستا ن کی مسلح افواج انہیں انکی اوقات یاد دلا دینگے انہوں نے کہا کہ اگر ملک پر کڑا وقت آیا تو بیرون مما لک بسنے وا لے کشمیر ی ہر قسم کی مدد اور تعاون کر ینگے۔۔