بھٹ شاہ (قاسم حسین) بھٹ شاہ شہر میں بنائیں گئے روڑ میں ناکس مٹیریل استمال کیا گیا ہے ٹھیکدار نے دنیاں کے عزیم بزرگ شاعر شاہ عبدلطیف بھٹائی پر جانے والے روڑ پر بھی صرف پتھر کے چورے کے اوپر کالا تیل ڈال کر اسکو بھی نہیں بکشاہ روڑ کو 1دن کے اندر مکمل تیارکر دیا گیا ہے جو کہ برسات آتے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ شہر میں بنائیں گئے روڑرستو میں بھی ناکس مٹیرل استمال کیا گیا ہے جس کو بھٹ شاہ کے شہریوں نے یکسر مسترد کر دیا ہے : یہ وہ شہر ہے جہاں پر ہر روزکوئی نہ کوئی ہمارے منشٹر اور ایم پی ہزرات اور اور پورے پاکستان سے منتخب ہونے والے ہمارے وفاقی منشٹر اور صوبائی منشٹر درگاہ پر آنے کے لئے اسی روڑ سے شاہ عبدلطیف کے مزار پر ادعائیں مانگنے آتے ہیں ،اس کے باوجود بھی اس شہر کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا ہے۔
شہریوں کاکہنا تھا کہ خدرا بھٹ شاہ شہر پر رحم کرو :اس کے ساتھ مزاق کرنا بند کر و :کم سے کم شاہ عبدلطیف بھٹائی پر جانے والے روڑاور شہر کے دوسرے رستو پر صیح کام کیا جائے : درگاہ شاہ عبدلطیف بھٹائی سے لیکر تنبورا چونک نورانی مسجد کے جو روڑ بنائے گئے ہیں ،حن پر صرف پتھر کے اوپر کالا تیل ڈال کر، روڑکو مکمل کر دیا ہے شہریو کا :وزیر اعظم نواشریف : وزیر آعلی قائم علی شاہ :گورنر سندہ ڈاکٹر عشرت العباد سے اپیل کی ہے کہ ایسے ٹھیکدارو کے خلاف سخت سخت کاروئی کر کے بھٹ شاہ شہر کو تبہا ہونے سے بچائے۔