بھٹ شاہ : پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کا میر مرتضیٰ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاجی مظاہرا

Protest

Protest

بھٹ شاہ (قاسم حسین) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے سٹی صدر دلدار راجپوت. ضلع مٹیاری صدر گلشیرکاکا خلیل.غلام نبی.حیدر بھٹی . عمران راجپوت کی سربراہاہی میں بھٹ شاہ پریس کلب کے سامنے شہید میر مرتضیٰ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاجی مظاہراکیا گیا .مظاہرے سے خطاب کرتے ہو ئے سٹی صدر دلدار راجپوت نے کہا کہ کئی سال گزرنے کہ باد بھی شہید میر مرتضیٰ کے قاتل گرفتار کیوں نہیں کئے گئے . انہوں مزید کہا کہ جب تک قاتل گرفتا ر نہیں ہو جاتے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

ضلع صدر گلشیر کاکا نے کہا کہ ہم محترمہ غنوہ بھٹو کے ساتھ ہیں . شہید میر مرتضیٰ کے قاتل آج بھی سرے آم گھوم رہے ہیں وہ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کئے گئے ہیں ٫ ضلع جرنل سکیٹری خلیل راجپوت نے کہا کہ بھٹو خاندان کے لئے جتنی بھی قربانی دینی پڑی ہم دینے کے لئے تیار ہیں .پاکستان پیپلز پارٹی کے اصل وارث بھٹو خاندان ہے اور بہت جلد ملک پر حقیقی بھٹو خاندان کی حکومت ہوگی۔

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest

Protest