بھمبر کی خبریں 1/1/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)دوران زچگی پاکستان کے اندر ساڑھے تین لاکھ سے زائد مائیں اپنی قیمتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں ایک ماں کے مرنے سے پورے گھرانے کی موت واقع ہوتی ہے جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں ایک لاکھ میں سے دوران زچگی صرف 14خواتین کی موت واقع ہوتی ہے مرسی کو ر زچگی کے دو را ن خوا تین کی زند گی کو محفو ظ بنا نے کے لئے دنیا بھر میں ایڈوکیسی کا کا م کررہی ہے مر سی کو ر اپنے بجٹ کے 80فیصد اخرا جا ت صحت کے شعبہ میں کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مر سی کو ر پراجیکٹ منیجر ڈا کٹر فر ح ناز اور شعیب احمد نے بھمبر میں لیڈی ورکرز،ہیلتھ ورکرز ،نر سنگ اور LHVکی سیو نگ مدر ان کمیو نٹی ورکشاپ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مر سی کو ر اس وقت 100سے زائد اضلا ع کے اندر کا م کر رہی ہے مر سی کو ر زلز لہ اور قدر تی آفا ت کے اندر بھی بڑ ھ چڑ ھ کر کا م کر تی ہے جبکہ اپنے بجٹ کا80فیصد حصہ صحت کے شعبہ میں خر چ کر تی ہے مر سی کو ر کے زیر اہتما م سیو نگ مدر ان کمیو نٹی پرا جیکٹ جا ری ہے جس کے دو را ن مختلف اضلا ع کے اندر مختلف شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد کو زچگی کے دو را ن خوا تین کی قیمتی جا نو ں کو زیا دہ سے زیا دہ محفو ظ بنانے کے لئے شعور آگا ہی اور تربیت دی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ ترقی یا فتہ ممالک کے اندر زچگی کے دورا ن ایک لا کھ میں سے صرف14خوا تین کی مو ت ہو تی ہے جبکہ پا کستا ن کے اندر ایک لا کھ میں سے276اور آزادکشمیر میں 201خو اتین مختلف پیچید گیو ں کی وجہ سے موت واقع ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ سویڈ ن دنیا کا واحد ملک ہے جہا ں پر دورا ن زچگی ایک لا کھ میں سے صر ف ایک سے بھی کم خاتو ن کی مو ت واقع ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر زیا دہ تر ڈیلیو ری گھروں کے اندراور غیرتر بیت یا فتہ افراد کے ہاتھو ں ہو تی ہیں جن کے دورا ن امو ات کے چا نسز زیا دہ ہو تے ہیں پا کستا ن کے اندر دورا ن زچگی امو ات کو رو کنے اور لو گوں کے اندر شعورآگہی پیدا کر نے کے لئے مر سی کو ر نے سیو نگ مدر ان کمیو نٹی پرو گرام شروع کر رکھا ہے جس کے مثبت نتا ئج سامنے آرہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلزپا رٹی کو مضبو ط منظم اور متحر ک کر نے اور الیکشن میں کا میا بی دلوا نے اور حکو مت بنوا نے میںPYOکے کا رکنو ں کی محنت اور قر بانیا ں شا مل ہیں PYOکے کا رکنا ن کو صوا بیدی پو سٹو ں پر تعینا ت کیا جا ئے عمر ریا ض سا گر PYOکا قیمتی اثا ثہ ہیں بھمبر کے اندر چیئر مین زکو ة و عشرکی خا لی پو سٹ پر عمر ریا ض سا گر کا حق بنتا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن ضلع بھمبر کے صدر چوہدری صا بر حسین نے کیا انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں نے ہمیشہ پیپلز پا رٹی کی پیٹ پر چھرا گھو نپا ہے ان کو صو ابید ی پو سٹو ں پر تعینا ت کرکے پیپلز پا رٹی کے مخلص اور دیر ینہ کا رکنو ں کی خواہشا ت کا قتل عا م کیا تھا وقت آنے پر ثا بت ہو گیا کہ کو ن لو گ حقیقت میں پیپلز پا رٹی کے ساتھ ہیں اور چوریا ں کھا نے والے مجنو ں کو ن ہیں غیر نظر یا تی اور پیپلز پا رٹی کے خلا ف سازشیں کر نے والے حیدر علی کاشر کو چیئر مین تحصیل زکو ة وعشر سے فا رغ کر نا حکومت کا اچھا اقدا م ہے پیپلز پا رٹی کی قیا دت اب اس عہد ے پر PYOکے نظر یا تی مخلص اور دیرینہ سر گرم راہنما عمرریا ض سا گر کو فی الفور ایڈجسٹ کر ے اگر عمر ریا ض ساگر کو چیئر مین تحصیل زکو ة وعشر نہ لگا یا گیا تو PYOکے عہد یدا را ن اور کا ر کنا ن شدید احتجا ج کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مغلو رہ میں چھو ٹی برا دری پر جبر وستم نا قا بل بر دا شت ہے چھو ٹی برا دری کے لو گو ں سے زند ہ رہنے کا حق چھیننے پر ضلعی انتظا میہ کی خا مو شی لمحہ فکر یہ ہے بھمبر پو لیس چھو ٹی برا دری کے لو گو ں کے جا ن وما ل و حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا ئے بااثر افرا د کے جبر وستم کو بے نقا ب کر نے پر بھمبر کامیڈیا لا ئق تحسین ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق امیداوار قانو ن ساز اسمبلی حلقہ ایل ائے 7بھمبر عارف حسین آزاد نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آج کے جد ید دو ر میں بھمبر کے نو احی گا ئو ں مغلو رہ کے اندر چھو ٹی برا دری کے لوگو ں پر عر صہ حیا ت تنگ کر نا انتہا ئی ظلم وزیا دتی ہے ریا ست کے اندر ریا ست قا ئم ہو نے پر ضلعی انتظا میہ کی خا مو شی ہما رے لئے لمحہ فکر یہ اور نا قا بل برداشت ہے بھمبر پو لیس بااثر افراد کے خلا ف فی الفو ر کا رروا ئی کر کے غر یب مظلو م اور چھو ٹی برا دری کے لو گو ں کے جا ن وما ل اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا ئے انہو ں نے کہا کہ ہم غر یب اور چھو ٹی برا دری کے سا تھ ہیں اور ان کے ساتھ ہو نے والی زیا دتی کے خلا ف آواز بلند کر یں گے انہو ں نے کہا کہ آج کے دو ر میں اگر میڈیا نہ ہو تو غر یب اور مظلو م او ر چھو ٹی برا دری کے لو گو ں سے جینے کا حق بھی چھین لیا جا ئے مغلو رہ میں کمہا ر برادری کے ساتھ ہو نے والی زیا دتی اور بااثر افراد کے جبرکو بے نقا ب کر نے پر بھمبر کے پر یس نما ئند گا ن کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے ہمیشہ آگے بڑ ھ کر غر یب ،مجبو ر ،لا چا ر اور بے سہا را لو گو ں کا ساتھ دیا ہے ہم توقع کر تے ہیں کہ بھمبر کا پریس آئند ہ بھی ظا لم اور طا قتو ر کے سامنے سیسہ پلا ئی دیو ار ثا بت ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ محمد اسحاق(ر) ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر نے کہا ہے کہ مو جو دہ دو ر میں نئی نسل کی آبیا ری جدید تقا ضو ں کے مطابق کرکے ہی ان کے مستقبل کو کا میا ب بنا یا جا سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گو رنمنٹ بو ائر مڈل سکو ل دھندڑ میں بحیثیت مہما ن خصو صی اپنے اعزاز میں ریٹا ئر منٹ کی تقر یب زیرصدا رت صدرمعلم چو ہدر ی عبدا لمجید اور سٹا ف سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے اسی ادا رہ سے اپنی سرو س کی ابتدا کی آج اسی ادا رہ میں اپنے اعزاز میں ہو نے والی تقر یب منعقد کروا نے پرسٹا ف کا شکر یہ ادا کرتا ہو ں اسا تذہ اپنے فرا ئض دیا نت داری اور فر ض شنا شی سے انجا م دیں اس سے دنیا اور آخر ت سنو رسکتی ہے ہم مہذ ب اور باوقا ر پیشہ سے تعلق رکھتے ہیں ہم پر بھا ری ذمہ دا ری عا ئد ہو تی ہے قوم کے نو نہا لو ں کی آبیا ری حقیقی معنو ں میں کر یں اس موقع پرآزادکشمیر سکو ل ٹیچر آرگنا ئز یشن کے مرکزی رہنما قاسم محمود بٹ اورصدر معلم چو ہدر ی عبدا لمجید نے بھی خطا ب کیا انہو ں نے کہا کہ را جہ محمد اسحاق نے بطو ر ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر اپنے اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقہ سے سر انجا م دیئے یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کی عز ت ہما رے دلو ں میں مو جو د ہے اساتذ ہ ان کی محکمہ تعلیم میں خدما ت کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں تقر یب کے اختتا م پر صدر معلم نے سٹا ف کی جا نب سے ریٹا ئر ڈ ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر را جہ محمد اسحاق خا ن کو تحا ئف پیش کئے