بھمبر کی خبریں 14/10/2013
Posted on October 14, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے اور بین الاقوامی دنیا کو ہموار بنانے کے لئے نا صرف تمام تر کشمیری قیادت بلکہ آزادی کے لیے برسرپیکار تمام تنظیموں کو یکجا ہو کر اپنی تمام توانائیوں کو ایک مرکز و محور پر جمع ہو کر بین الاقوامی برادری کو ایک منفقہ پیغام دینا ہو گا ان خیالات کا اظہار کشمیر کو نسل (یو رپ )برسلز کے چیئرمین سید علی رضا نے بھمبر میں کشمیر پریس کلب کے زیر اہتمام میٹ دی پر یس پرو گرام سے بطور مہمان خصو صی خطاب کرتے ہوئے کیا سید علی رضا نے کہا کہ کشمیر کو نسل یو رپ یو رپین یونین کے سٹی زن انسٹیٹیو یشن کے تحت بنائے گئے قانون کے مطابق جس کے تحت کسی بھی ایشو کو یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث لا نے کے لئے دس لاکھ افراد کے دستخطوں سے قرارداد لائی جاسکتی ہے ہر کام کر رہی ہے اور اس وقت تک 4لا کھ تیس ہز ار سے زائد افرا د دستخط حا صل کر چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر کو نسل یو رپ میں مو جود تمام تنظیموں اورآزادی کے لئے کا م کر نے والے گروپو ں کو یکجا کر نے کے لئے بھی اپنی تو انا ئیاں صرف کر رہی ہے سید علی رضا نے کہا کہ حا لیہ دورہ آزاد کشمیرمیں انہوں نے کشمیری قیا دت بیرسٹرسلطا ن محمود چوہد ری ،صدرریا ست سر دار محمد یعقو ب خا ں اپو زیشن لیڈر را جہ فاروق حیدر ،سردار خا لد ابراہیم ،جسٹس مجید ملک ،امان اللہ خا ن حر یت را ہنما سید یو سف نسیم اوردیگر قا ئد ین سے بھی ملاقا تیں کی ہیں اور تما م تر کشمیر ی قیا دت کو یکجا ہو کر اپنا مو قف پیش کر نے کی استدعا کی ہے جس کا حو صلہ افزا جو اب ملا ہے انہو ں نے کہا کہ کشمیر کو نسل یو رپ مقبو ضہ کشمیر کی حریت قیا دت سے بھی مسلسل را بطے میں ہیں بین الا قوا می دنیا کے تقا ضے آج بدل چکے ہیں آج صلح جدو جہد کی بجا ئے پر امن جد وجہدکا دور ہے کشمیری قیادت بھی اپنے لا ئحہ عمل میں متفقہ طو ر پر بین الا قوا می دنیا کا یکجہتی کے ساتھ اپنا پیغا م دے کر کشمیرکو نسل یو رپ غیرسیا سی تنظیم ہے جس کا واحد مقصد بین الاقوا می دنیا کوباور کروانا ہے کہ وہ بھا رت پر اقوا م متحد ہ میں اپنے کئے گئے رائے شما ری کے وعدے کو عملی جامہ پہنا نے کے لئے زور دے اور اقوام متحدہ بھا رت سے اپنی قرا ر دادو ں پر عمل کروائے انہوں نے کہا کہ کشمیر کو نسل مقبو ضہ کشمیر میں ہو نے والے قتل عام اور اجتما عی قبرو ں کو جن کو بھا رت غیر ریا ستی دہشت گرد کہتا ہے کشمیر کونسل نے یو رپی یو نین کو تجویز دی ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کی اجتماعی قبرو ں سے ملنے والی لا شوں کا DNAٹیسٹ کروا ئے تا کہ بھا رت کا جھوٹ دنیا پرعیاں ہو جائے اس سے قبل کشمیر پریس کلب کے صدر حاجی نعیم گل اورچو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کونسل یوورپ کی جا نب سے تحر یک آزادی کے حوا لے سے کئے گئے کام کی بے حد تعر یف کی اور سید علی رضا کی بھمبر آمد پر ان کا شاندار الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کیا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فیضا ن ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م 19اور20اکتو بر کو کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں فر ی آئی کیمپ لگا یا فر ی آئی کیڈیکل کیمپ میں مر یضو ں کا فر ی چیک اپ ،آپر یشن اور ادوایا ت دی جا ئیں گی تفصیلا ت کے مطا بق فیضا ن ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیراہتما م 19اور20اکتو بر بروز ہفتہ اتوا ر کو کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں فر ی آئی میڈ یکل کیمپ لگا یا جا ئے گا جس میں آنکھو ں کے مر یضو ں کا فر ی چیک اپ ،آپر یشن اور ادویا ت دی جا ئیں گی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معرو ف تا جرچو ہد ری اللہ دتہ رضا ئے الہیٰ سے وفا ت پا گئے ان کی نما ز جنا زہ باولی والے قبر ستا ن بھمبر ادا کی گئی نما زجنا زہ میں صدر کشمیر پریس کلب ،حا جی را جہ نعیم گل ،صرا فی یو نین کے جنرل سیکر ٹر ی چوہد ری اکر م عر ف پپو جٹ ،چو ہدر ی عا رف کا کا ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرال ،مرزا عا رف لطیف ،ڈا ئریکٹر انسا ئیٹ ما ڈل کا لج پرو فیسر فہیم گل ،چو ہدری محمود سبحا نی ،ایڈ منسٹر یٹر ،چیف افسر چو ہدر ی محمد فیا ض ،سٹی صدر پی پی چو ہدر ی سعید خا دم ، مرزا یا سر ،چوہد ری محمداشرف حا جی بشیراحمد ،صو بیدارمحمد لطیف ،را جہ عطاالمعنم ،چو ہدر ی ثاقب علی ،سعید احمد بٹ ،عوام علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میو نسپل کمیٹی بھمبر کا ہنگا می اجلاس زیر صدا رت ایڈ منسٹر یٹرچوہد ری محمد فیاض منعقد ہوا اجلاس میں انہو ں نے تما م بلد یہ اہلکا را ن کو سخت ہدا یت کی کہ عید قر با ن کے دورا ن صفا ئی کا بہتر ین بند وبست کیا جا ئے اس سلسلہ میں قر با نی کے جا نورو ں کی آلا ئیشں اٹھا نے کے لئے مختلف مراکز قا ئم کئے جا ئیں تا کہ صفا ئی کا انتظا م ہنگا می بنیادو ں پر کیا جا سکے انہو ں نے ما تحت عملہ کو ہدا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ شہر یو ں کی اطلاع پر فو ری طو ر پرآلا ئشیں اٹھا نے کا انتظا م کیا جا ئے تا کہ عید کی خو شیو ں کو دو با لا کیا جا سکے اس سلسلہ میں انہو ں نے ایک شکا یت سیل بھی قا ئم کیا جس میں سینٹر ی انسپکٹر ظفر ضیا ،سینٹر ی سپر وائز ربلد یہ بھمبرعثمان عز یز ،میٹ بلد یہ بھمبر سمیو ل مسیح شا مل ہیں
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com