بھمبر کی خبریں 21/11/2013
Posted on November 21, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
سڑک پر بڑے بڑے گڑھے مٹی اور دھول کے گردوغبار شہریوں کے لئے پریشا نی کے با عث بن گے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)چراغ تلے اندھیرا ڈپٹی کمشنر آفس اور ایس پی آفس کے عین سامنے گزرنے والی سڑک پر بڑے بڑے گڑھے مٹی اور دھول کے گردوغبار شہریوں کے لئے پریشا نی کے با عث بن گے گا ڑیو ں کو گز ر نے میں پر یشا نی جبکہ شہر ی گر دو غبار سے بیما ریو ں میں مبتلا ہو نے لگے اعلیٰ حکا م سے اصلا ح واحو ال کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھمبر کے شہر یو ں کو در پیش بنیا دی مسا ئل کو مسلسل نظر انداز کر نے کی پا لیسی جا ری ہے ضلع کچہر ی کے قر یب ڈپٹی کمشنر آفس اور ایس پی آفس کے سامنے سے گز ر نے والی مین سڑ ک جو کہ اندورن شہر کو ضلعی کچہر ی ،تعلیمی ادارو ں اور چلڈ رن پا رک سمیت دیگر علا قو ں کو ملاتی ہے جس پر جا بجا بڑ ے بڑ ے گڑ ھے بنے ہو ئے ہیں اور مذ کو رہ سڑ ک گز شتہ کئی ما ہ سے ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر ہے سڑ ک کے جگہ جگہ سے ٹو ٹ جا نے کے با عث سڑ ک پر گردوغبا رمیں بھی اضا فہ ہو گیا ہے جس سے نا صرف قر یبی رہا ئشی آباد ی متا ثر ہے بلکہ ضلع کچہر ی آنے جا نے والو ں سمیت گز ر نے والے طلبا و طا لبا ت اور عا م شہری اڑ نے والی مٹی اور دھو ل سے سخت پریشا ن ہیں اور سا نس سمیت مختلف جلد ی بیما ریو ں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ سڑ ک پر بنے جا بجا گڑ ھو ں کے با عث گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں کو گز ر نے میں بھی دقت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے بھمبر کے شہر یو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سا منے سڑ ک کا اگر یہ حا ل ہے تو شہر کی دیگر سڑ کو ں کا کیا حا ل ہو گا انہو ں نے کہا کہ ایکسین شا ہرات کا دفتر بھی نز دیک ہی واقع ہے وہ بھی دیگر آفیسرا ن کی طرح ان سڑ کو ں پر سے روزا نہ گز ر کر چشم پو شی اختیا ر کئے ہو ئے ہیں شہر یو ں نے کہا کہ آئے رو ز اخبا را ت میں سڑکو ں کی خستہ حا لی شہر کے اندر گندگی سمیت رو زبروز بڑ ھتی ہو ئے مہنگا ئی کی خبر یں چھپ رہی ہیں لیکن ضلعی انتظا میہ خصو صاً ڈپٹی کمشنر کو عوام کے مسا ئل حل کر نے میں کو ئی دلچسپی نہیں ہے جو کہ قا بل تشو یش با ت ہے جبکہ بھمبر میں دیگر انتظا می ادا راہ جا ت میں ملا زمین اکثر غا ئب ہو تے ہیں اور ادا رے عملاً کا م کر نے کی بجا ئے کا غذ ی کا رروائی پر انحصا ر کر رہے ہیں جس کی و جہ ضلعی ایڈ منسٹر یڑ یشن کی کمزور گرفت ہے شہریو ں نے اعلیٰ حکومتی حکا م سے بھمبر میں بڑ ھتے ہو ئے مسا ئل کا نو ٹس لینے اور ضلعی انتظا میہ کی اصلا ح واحوا ل کا مطا لبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی انتظا میہ آفیسرا ن کا دفا تر سے غا ئب رہنا اور دیر سے آنا معمو ل بن گیا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ضلعی انتظا میہ آفیسرا ن کا دفا تر سے غا ئب رہنا اور دیر سے آنا معمو ل بن گیا حصہ ملنے والی فا ئلیں کلر ک با دشا ہ آفیسرا ن سے گھرو ں میں سا ئن کروا نے لگے عو ام دفا تر کے چکر لگا کر وقت اور پیسے ضا ئع کر کے بغیر کو ئی کا م کا ج ہو ئے وا پس لو ٹنے لگے چیف سیکرٹری سے ضلعی آفیسرا ن کے دفا تر سے غا ئب رہنے اور دیر سے آنے کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق ضلع بھمبر میں سر کا ری ضلعی آفیسرا ن نے دفا تر سے غا ئب رہنا اور دیر سے آنا معمو ل بنا لیا ضلعی آفیسرا ن کی دیکھا دیکھی چھو ٹے ملاز مین بھی دفا تر سے غا ئب اور دیر سے آنے لگے ضلعی انتظا میہ کے سربرا ہ ڈپٹی کمشنر نے بھی روزا نہ دیر سے آنا معمو ل بنا رکھا ہے خو د دیر سے آنے والے ڈپٹی کمشنر نے آج تک کسی بھی سر کا ری ادا رہ کا وزٹ کر کے ملاز مین کی حا ضر ی کی چیک نہ کی ہے اور نہ ہی ملاز مین کے دفتر آ نے جا نے اور غا ئب رہنے کی چھا ن بین کی ہے ملاز مین مر ضی سے دفا ترو ں میں آتے اور جا تے ہیں ملاز مین دفا تر میں حا ضر ی لگا نے کے بعد اکثر ڈیو ٹی سے رفو چکر ہو جا تے ہیں جنہیں کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ہے جبکہ ضلعی سر کا ری آفیسران اور ملاز مین کے اکثردفا ترو ں سے غا ئب ہو نے اور دیر سے آنے کے باعث عوام کو شدید دشو اری اورپر یشا نی کا سا منا کرنا پڑ رہا ہے عو ام مختلف دفا تر کے چکرلگا کر بغیرکو ئی کا م ہو ئے وقت اور پیسے کا ضیا ئع کر کے خا لی ہا تھ گھرو ں کو وا پس لو ٹ جا تے ہیں بھمبر کے عو امی حلقو ں نے چیف سیکر ٹر ی آزادکشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میں سر کا ری دفا ترکے اندر ضلعی آفیسرا ن و ملاز مین کی من ما نیو ں کا نو ٹس لیں اور عوا می مسائل کو حل کر نے کے لئے سر کا ری ملا زمین کے اوپر چیک اینڈ بیلنس کا نظا م رکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یکسئین بر قیا ت بھمبر مقصود منہاس بھمبرسے تبد یل جبکہ را جہ عمر حیا ت ایکسئین بر قیا ت بھمبر تعینا ت
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایکسئین بر قیا ت بھمبر مقصود منہاس بھمبرسے تبد یل جبکہ را جہ عمر حیا ت ایکسئین بر قیا ت بھمبر تعینا ت تفصیلا ت کے مطابق ایکسئین برقیا ت بھمبر مقصود منہاس کو بھمبر سے تبد یل کر کے راولا کو ٹ تعینا ت کر دیا گیا جبکہ را جہ عمرحیا ت کو ایکسئین بر قیا ت بھمبرتعینا ت کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرو فیسر چو ہدر ی محمد اسلم کا کنٹرولر امتحا نا ت تعلیمی بو رڈ میر پو رتعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرو فیسر چو ہدر ی محمد اسلم کا کنٹرولر امتحا نا ت تعلیمی بو رڈ میر پو رتعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے مو صوف انتہا ئی تجر بہ کا ر ما ہر تعلیم ہیں ان کی تعینا تی سے تعلیمی بو رڈ کی کا ر کر دگی مز ید بہتر ہو گی ان خیا لا ت کا اظہا ر پرو فیسر خو رشید احمد ،چو ہدر ی محمد رشید مقدم ،چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،ما سٹر منظو ر حسین ،مد ثر حسین شاہ اور مرزا ارشد نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ہم وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید وزیر تعلیم کا لجز مطلو ب انقلا بی ڈا ئر یکٹر کا لجز اور چیئر مین تعلیمی بو رڈ کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہو ں نے انتہا ئی قا بل تجر بہ کا ر اور محنتی اور ما ہر تعلیم کو کنٹرو لر امتحا نا ت تعینا ت کیا ہے ان کی تعینا تی سے محکمہ تعلیم اور حکومت کی نیک نا می میں اضا فہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں گجرا ت کے سینئر صحا فی اور جیو نیوز ضلع گجرا ت کے انچا ر ج را جہ ریا ض احمد کے ہم زلف محمد صدیق خا ن لودھی کی اچا نک وفا ت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حو م کی رو ح کے ایصال ثو اب کے لئے دعائے مغفرت اورلو احقین سے دلی ہمدر دی کا اظہا ر کیا گیا اجلاس میں ملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ بر نا لہ قا ئد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمو د کے چا ہنے والو ں کا گڑ ہے بر نا لہ میں جلسہ عا م کی کا میا بی
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ بر نا لہ قا ئد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمو د کے چا ہنے والو ں کا گڑ ہے بر نا لہ میں جلسہ عا م کی کا میا بی کے بعد وزیر ہاو سنگ چوہدری پرو یز اشرف اوراسکے حوا ری بو کھلاہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں بیرسٹر کے کا میا ب جلسہ کے بعد بر نا لہ سے تبد یلی کی لہر چل پڑی ہے جس کے اثر ات پو رے آزادکشمیر میں جا ئیں گے ان خیا لا ت اظہا ر حلقہ بر نا لہ سے پیپلز پا رٹی کے رہنما ئو ں سا بق ممبر ضلع کو نسل چوہد ری غلام احمد،،نمبردا ر چو ہدر ی منظو ر احمد ہیر،ملک عبدا لما لک ڈھمک ،را جہ شہبا ز رڈیا لہ ،چو ہدر ی ذوالفقار بروٹیا ں ،نا ئیک طا لب ہزا ری ،را جہ لا لہ اشر ف آف رو ئی ،چو ہدر ی غلا م قا در پنڈ ی ابدا ل ،نمبر دا ر بشا رت چھمب ہیر ،ملک محمد انو ر بڈھا ڑ،ڈا کٹر رزاق پنگا لی نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدری پرو یز اشرف نے ہمیشہ بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا نا م استعما ل کر کے کا میا بی حا صل کی لیکن اب اس نے احسا ن فرا مو شی کی جو داستا ن رقم کی ہے اس کا صلہ اسے جلد ملے گا انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے اقتدار ملنے کے بعد آنکھیں ما تھے پر ٹکا لی ہیں انہو ں نے حلقہ بر نا لہ کے اندر منظو ر کروا ئی گئی اسکیمو ں کا سا را پیسہ اپنے اکا وئنٹ میں منتقل کرکے بر نا لہ کی ڈویلپمنٹ کے کا م سر دخا نے میں ڈال دیئے ہیں آئند ہ الیکشن میں انہیں آٹے دا ل کا بائو معلو م ہو جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ پرو یز اشرف اور اس کے حوا ریو ں نے قا ئد کشمیر کا بر نا لہ میں ہو نے والا جلسہ نا کا م بنا نے کے لئے لو گو ں میں پیسے تقسیم کئے لیکن انہیں منہ کی کھا نی پڑ ی اورکا میا ب جلسہ نے ان کی را تو ں کی نیندیں حرام کر دی ہیں انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے تا ریخ ساز کا میا ب جلسہ سے ثا بت ہو گیا ہے کہ بر نا لہ کے عو ام پرو یز اشرف کے خلا ف عدم اعتماد کر چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ پرو یز اشرف کا کمیشن خو ر ما فیا قا ئد کشمیر کے خلا ف بازا ری زبا ن استعما ل کرنے سے گر یز کر ے بصو رت دیگر ہما ری طرف سے جو ابی کا رروا ئی کو بر دا شت کر نا ہو گا بر نا لہ کی عو ام آئند ہ بیر سٹر سلطا ن محمو د کی ہر آواز پر لبیک کہے گی اور ان کے اشا رے پر ان کا منظو ر شدہ امیدوار کی کا میا بی کے لئے جا ن وما ل کی قر با نی دے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com