فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی پی 65 کے صدر ملک ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کے فلسفہ پر عمل کر کے ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج مسلمان قوم اسی لئے پر یشا ن ہے کہ اس نے حقیقی معنو ں میں اسلا م سے دورری اختیار کی ہے اور جو ہما رے حقیقی قا ئد ین تھے،ان کے بتا ئے ہو ئے فلسفہ کو مسلسل طور رپر نظر انداز کیا ہے۔
ملک ذو الفقا ر علی نے کہا کہ ملک وقوم کو دہشت گردی سے نجا ت دلا نے ،غربت و بے روز گا ری کو ختم کر نے کے لئے ہمیں ذو الفقا ر علی بھٹو شہید کے فلسفہ ،پیپلز پا رٹی کے منشو ر اور محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو پر وان چڑ ھا نا ہو گا۔