بگ تھری کی تجویز پر آئی سی سی اجلاس میں رائے شماری کا امکان کم

ICC

ICC

دبئی (جیوڈیسک) انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کی جانب سے پیش کئے جانے والے متنازعہ پوزیشن پیپر پر رائے شماری کو موخر کئے جانے کا امکان ہے لیکن “بگ تھری” کی کوشش ہے کہ رواں ماہ ہی ڈرافٹ پر فیصلہ ہو جائے تا کہ اپریل سے کمرشل معاملات پر نئی پالیسی کے تحت کام کیا جاسکے۔

اس طرح آئی سی سی میں دادا گیری کے لیے آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کے ارمان پر اوس پڑسکتی ہے۔