بلا ل ا با د کے سر کا ری راستے پر غیر قانو نی سپیڈ بر یکر قا ئم ،پید ل چلنے اور مر یضو ں کو لا نے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)بلا ل ا با د کے سر کا ری راستے پر غیر قانو نی سپیڈ بر یکر قا ئم ،پید ل چلنے اور مر یضو ں کو لا نے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا ،علا قہ کے لو گو ں نے متعلقہ حکا م سے غیر قا نونی سپیڈ بر یکر ختم کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ ڈھو ک اجرال سے بلا ل ا با د کے سر کا ری راستے پر با اثر افراد نے غیر قا نو نی طر یقے سے سپیڈ بر یکر قا ئم کر رکھے ہیں اور پید ل چلنے والے اور بیما روں کو مین روڈ تک لا نے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اند ھیر نگر ی چو ٹ راج ،ایک کر وڑ کی لا گت سے بننے والی گر لز ہا ئی سکو ل کو ٹسا رنگ کی عما رت
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)اند ھیر نگر ی چو ٹ راج ،ایک کر وڑ کی لا گت سے بننے والی گر لز ہا ئی سکو ل کو ٹسا رنگ کی عما رت میں تا حا ل کلا سز شر وع نہ ہو سکی ،چکو ال محکمہ تعلیم کے افسران لمبی نیند سو گئے ،اہل علا قہ نے ڈی سی او چکو ال سے کلا سز شر وع کر وانے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق مو ضع کو ٹسا رنگ میں پنجا ب حکو مت کی ایک کر وڑ کی لا گت سے بننے والی گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل کو ٹسا رنگ کی بلڈ نگ کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگی ،شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ با ضا بط نو ٹیفکیشن ہو نے کے با وجو د تا حا ل سکو ل میں کلا سز کا اجرا نہیں ہو سکا ۔عما رت کی دیکھ بھا ل نہ ہو نے کی وجہ سے احا طے میں جھا ڑیو ں اگ ا ئی ہیں اور حکو مت کے کر وڑ روپے خر چ کر نے کے با وجو د کو ٹسا رنگ کی بچیو ں تا حا ل تعلیم سے محر وم ہیں ۔شہر یو ں نے ڈی سی او چکو ال ا صف بلا ل لو دھی سے اپیل کی ہے کہ خد ارا کو ٹسا رنگ گر لز ہا ئی سکو ل میں کلا سز کا اجراء فل الفو ر کیا جا ئے ۔
تلہ گنگ انجمن تا جر ان کی سر بر اہی میں ا زادی واک کا اہتما م کیا گیا تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ انجمن تا جر ان کی سر بر اہی میں ا زادی واک کا اہتما م کیا گیا جس کی قیا دت ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر اور تا جر ان نے کی ۔ریلی میں شر کا ء نے قو می پر چم اٹھا رکھے تھے ۔تفصیلا ت کے مطا بق انجمن تا جر ان اور ٹی ایم او کی نگر انی میں ٹی ایم اے سے ٹر یفک چو ک تک ا زادی واک کی ریلی کا اہتما م کیا گیا جس کی قیا دت ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئراور تا جر ان نے کی ۔ریلی میں تا جر ،سو ل سو سا ئٹی کے نما ئندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اسمو قع پر ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر نے کہا کہ اگست کا مہینہ تاریخی لحاظ سے ایک اہمیت رکھتا ہے غلا می سے آزادی کا مہینہ ہے جس مقصد کے لیئے آزادی حاصل کی گئی تھی اس مقصد کو زندہ رکھا جا ئے۔ اس ما ہ میں رنگا رنگ پروگرام جن میں ملی نغمے، خاکے۔ کشتی ، جھومر ، موسیقی ، نلی پکڑنا جیسے پروگرام کرائے گے۔
یو م شہد اء کے بعد تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں کی لسٹیں تیا ر
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)یو م شہد اء کے بعد تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں کی لسٹیں تیا ر ،ا زادی ما رچ کو نا کا م بنا نے کیلئے پٹرول پمپس اور گا ڑیو ں کے ما لکا ن کی شامت ذرائع ،تحر یک انصا ف کے کا رکن ا زادی ما رچ میں پہنچنے کیلئے پر عز م ۔تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب حکو مت نے یو م شہد ا کے بعد اب ا زادی ما رچ کو نا کا م بنا نے کیلئے تلہ گنگ سے پی ٹی ا ئی کے سر گر م کا رکنو ں کو اسلا م ا با د ما رچ میں نہ پہنچنے کیلئے حکمت عملی پر غورکر نا شر وع کر دیا ہے ۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ انتظا میہ کی طر ف سے پٹرول پمپس ما لکا ن کو پٹرول وافر مقد ر میں نہ دینے اور گا ڑیو ں ما لکا ن کو ا زادی ما رچ میں کا رکنو ں کو نہ لے جا نے کیلئے ہد ایت کر رکھی ہے،جس نے عمل در ا مد نہیں کیا اسکے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا ئے گی ۔دوسری طر ف تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تلہ گنگ کے کارکن عمران خان کا ہراول دستہ ہیں اور پاکستان کی بقا کیلئے سرو ں پر کفن باندھ کر 14اگست کو اسلا م ا با دپہنچیں گے اور جانوں کے نذرانے دینے سے بھی گریز نہیں کرینگے اور آزادی مارچ میں شامل ہو کر اسلام آباد ہما ری منزل ہوگی 14اگست 1947پاکستان بنا نے کا دن تھا اور 14اگست 2014پاکستان بچانے کا دن ہوگا۔ ہم نے ہر صورت اسلا م ا با د ا زادی ما رچ میں شر کت کر نی ہے۔حکو مت پنجا ب چا ہیے جتنی روکا ٹیں ڈالنی ہے ڈال لے ہم تما م روکا ٹیں عبو ر کر کے شر کت کر یں گے ۔