پیدائش رجسٹریشن فیس ختم ہو جائیگی

Rashida Yaqoob Sheikh

Rashida Yaqoob Sheikh

لاہور (جیوڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چائلڈ میرج، جہیز اور دلہن کو دئیے جانے والے تحائف، شادی بیاہ کی تقریبات، گارڈین اینڈ وارڈ، نکاح نامہ، پنجاب لینڈ ریونیو اور اثاثہ جات کی تقسیم کے بارے میں قوانین میں ترامیم کر رہی ہے گھریلو ملازموں کے بارے میں جامع پالیسی لائی جا رہی ہے، پیدائش پر رجسٹریشن فیس ختم کی جا رہی ہے۔