تلخیوں میں مٹھاس کا آنا ایک تبدیلی ہے: ریحام خان

Reham Khan

Reham Khan

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا جو بھی مشن ہوگا وہ ان کے ساتھ ہیں،جب تک الیکشن نہیں ہوجاتا وہ بار بار کراچی آتی رہیں گی۔

ریحام خان کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد ہے کہ وہ اپنے شوہر کو سپورٹ کریںان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں آئی ہیں تو ان کا اپنا ملک ہے،اور اب یہاں ان کے لیے کوئی نوگو ایریا نہیں ہے، این اے 246 کے ووٹر باشعور ہوچکے ہیں،اس بار غلطی نہیں کریں گے،عمران اسماعیل بہت قابل احترام ہیں،انشاءاللہ وہی کامیاب ہوں گے۔