شاہینز بلیک کیپس سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کی شکست کا بدلہ لینے کیلیے تیار
Posted on December 20, 2020 By Majid Khan کھیل
Pakistan and New Zealand
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔
ومی ٹیم نے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کے لیے حکمت عملی بنا لی ہے۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com