یوم سیاہ کے موقع پر ملک پرویز، چوہدری شہباز و دیگر نعلین مبارک کی بازیابی کیلئے دعا کر رہے ہیں

لاہور: بادشاہی مسجد سے نعلین مبارک کو چوری ہوئے 12 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ کے موقع پر ایم این اے ملک پرویز، ایم پی اے چوہدری شہباز، پیرایس اے جعفری و دیگر نعلین مبارک کی بازیابی کیلئے دعا کر رہے ہیں۔

 Chaudhry Shahbaz, Malik Pervaiz,Pray

Chaudhry Shahbaz, Malik Pervaiz,Pray