بلیک واٹر کے چار اہلکاروں کے خلاف عراقی شہریوں کے مقدمہ قتل کی سماعت

Blackwater

Blackwater

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے چار اہلکاروں کے خلاف عراقی شہریوں کے قتل کے مقدمہ کی سماعت شروع ہو گئی۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دوران سماعت امریکی اٹارنی انتھونی آسونشین نے کہا کہ بلیک واٹر کے اہلکار پال لو ایون لبرٹی، ڈسٹن ہیئرڈ اور نکولس سلاٹن نے 16 ستمبر 2007ء کو فائرنگ کرکے 14 معصوم عراقی شہریوں کو قتل اور 18 کو زخمی کر دیا تھا۔